Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'اللہ والے'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. اہل اللہ کی توھین زہر ہلاہل ہے شیخ عبد الوہاب شعرانی 973ھ علیہ الرحمہ نے عارف بالله تعالی سیدی محمد وفا رضی اللہ تعالی عنہ کے ترجمہ میں آپ کا یہ قول نقل کیا ہے:- امتهان العباد المكرمين بعد معرفتهم سم ساعة متى خالط القلب مات لوقته "اللہ تعالی کے مکرم بندوں کو پہچاننے کے بعد ان کی توہین کرنا ایک لمحہ میں اثر کرنے والا زہر ہے جیسے ہی دل میں شامل ہوا فی القور دل کی موت واقع ہو جاتی ہے"_ [الطبقات الكبرى المسمى لواقح الأنوار القدسية في مناقب العلماء والصوفية جلد2.ص.30-اردو برکات روحانی ج.2 ص.460] الامان و الحفیظ اج کل جو لوگ اولیائے کرام بلکہ جو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی توھین کر رہیں ہیں ان کے دلوں کا کیا حال ہوگا یقیناً ان کے دل گل سڑ چکے ہیں، نسأل الله العفو و العافیۃ ہم اللہ سے معافی اور سلامتی کا سوال کرتے ہیں آمین خادم علم و العلماء فقير محمد ریحان رضا النوری 29/مئی/2019 Ahlullah(Allah Walo) Ki Toheen Zahr E Halahal Hai Shaikh Abdul Wahab Sharani 973Hijri علیہ الرحمہ Ne Aarif Billah Sayyadi Muhammad Wafa رضی اللہ عنہ Ke Tarzume Mai Aapka Ye Qaul Naqal Kiya Hai:- امتهان العباد المكرمين بعد معرفتهم سم ساعة متى خالط القلب مات لوقته "Allah Tala Ke Mukarram(Mehboob,Wali Aulia)Bando Ko Pahchanne Ke Baad Un Ki Toheen Karna Ek Lamha Mai Asar Karne Wala Zahr Hai Jaise Hi Dil Mai Shamil Hua Fil-For Dil Ki Maut Waqe Ho Jati Hai"_ •[Tabqat Ul Kubra Jild.2 Safa.30(Arabic), Barkaat E Ruhani Jild.2 Safa.460(Urdu)] الامان و الحفیظ Aaj Kal Jo Log Aulia E Kiram Balke Jo Log Sahaba E Kiram رضی اللہ عنہم Ki Shan E Aqdas Mai Gustakhiya Kar Rahe Hai Unke Dilo Ka Kya Haal Hoga_ Yaqinan Unke Dil Gal Sadh Chuke Hai, نسأل الله العفو و العافیۃ Hum Allah Se Maafi Or Salamati Ka Sawal Karte Hai'n آمین
  2. السلام علیکم مجھے دیوبندیوں کی کتابوں کے جلداز جلدسکین درکار ہیں مہربانی فرماکر مدد کریں۔جزاک اللہ مولوی اشرف علی تھانوی نے کہا کہ اب بھی یہاں بعض علماء مجھ کو وہابی کہتے ہیں اور بعض بیرونی علماء یہاں آکر لوگوں کو سمجھا گئے ہیں کہ یہ شخص(مولوی اشرف علی)وہابی ہے اس کے دھوکے میں مت آنا(اگر میں یہاں کانپور میں میلاد، سلام وقیام نہ کروں)توتین صورتیں ہیں ایک یہ کہ ایسے مواقع پر کوئی میلہ کردیا کروں مگر اس کا ہمیشہ چلنا محال ہے دوسرایہ کہ صاف مخالفت کی جائے مگر اس میں نہایت شور وفتنہ ہے جس کی حدنہیں ۔دنیوی مضرت یہ ہے کہ اس میں جہلاء عوام سے ایذارسانی کا اندیشہ ہے دینی مضرت یہ کہ اب تک جو ان لوگوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح کی گئی ہے سب بے اثر وبے وقعت ہوجائے گی اس بدگمانی میں کہ شخص وہابی ہے اب تک پوشیدہ رہا۔(تذکرۃ الرشید) محمد بن عبدالوہاب بھی نہایت سچا اورپکا مسلمان متبع سنت تھا۔(ارواح ثلاثہ) وہابی کے معنی ہیں کہ جو شخص مسلک میں ابن عبدالوہاب کاتابع اور موافق ہو۔(الافاضات الیومیہ) وہابی اللہ والے کو کہتے ہیں کیونکہ وہاب اللہ کی صفت ہے۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند) وہابیہ عجیب فرقہ ہے ان میں اکثر بیباک، گستاخ، دلیرہوتے ہیں، ذرا خوفِ آخرت نہیں ہوتا جو جی میں آتاہے جس کو چاہتے ہیں کہہ دیتے ہیں شیعوں کی طرح ایسوں کا بھی تبرائی مذہب ہے۔(الافاضات الیومیہ ) جویہ عقیدہ رکھے کہ خود بخود آپ کو علم تھا بدوں اطلاع حق تعالیٰ کے تو اندیشۂ کفر کا ہے امام نہ بنانا چاہیے اگرچہ کافر کہنے سے بھی زبان کو روکے او رتاویل کرے۔(فتاوی رشیدیہ جلداول)
×
×
  • Create New...