Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'الزامی جواب'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. جَاءَ الْحَقّ (تصنیفِ حکیمُ الامّت مُفتی اَحمد یار خان نعیمی نوَّر اللہ مَرقَدہ) کی ایک عبارت پر نجدیوں وہابیوں کا مشہورِ زمانہ (لغْو) اعتراض ہے کہ اس عبارت میں مُفتی صاحب علیہ الرحمۃ نے (معاذ اللہ) قرآن مجید کی توہین کی ہے۔ عبارتِ جاء الحق نیچے ملاحظہ فرمائیں:۔ اب دیکھیں کہ نجدیوں کی بیمار امت کے حکیمُ اشرف علی تھانوی نے اپنی کتاب نشر الطیْب میں کیا لکھا ہے:۔ یہ بس ایک الزامی جواب تھا۔ نجدیوں کے اس اور اس جیسے تمام اعتراضات کے تحقیقی جوابات دئیے جا چکے ہیں جن کا نجدیوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ اب نجدیوں کو چاہیے کہ (مسلمانوں کو کافر کہنے کا اپنا پرانا شوق پورا کرتے ہوئے) جب جاء الحق کی اس عبارت محولہ بالا کی وجہ سے حکیم الامت قبلہ احمد یار خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو گستاخ کہیں تو اپنے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کو (اُسکی نشر الطیْب والی عبارت مد نظر رکھتے ہوئے) گستاخ ماننا ہرگز نہ بھولیں. لیکن اگر انکو اس عبارت میں کوئی گستاخی نظر نہیں آتی تو جاء الحق پر بے جا اعتراضات کا سلسلہ بھی روکنا چاہیے۔
×
×
  • Create New...