بیوٹی پارلر کیوں جائیں؟ عتیق الرحمن رضوی، نوری مشن، مالیگاؤں
نغمہ اور سلمیٰ پُرانی سہلیاں ہیں……K.G. First سے B.Sc.تک ساتھ تعلیم حاصل کی ہیں…… نغمہ نے B.Sc.کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے پونے شہر کا رُخ کیا اور وہاں رہ کر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے لگی…… سلمیٰ نے ڈاکٹریٹ کے لیے علی گڑھ کا رُخ کیا ا...