کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'اشرفعلی تھانوی'.
-
اشرفعلی تھانوی کا فتوی: فضائل اعمال، الیاس گھمن اینڈ تبلیغی کمپنی کا وعظ نہ سنا جائے
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
ملاحظہ کریں یہ ٹاپک (جسکا لنک نیچے دیا جا رہا ہے) اسمیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ فضائل اعمال میں بھی رسول اللہ شفیع المذنبین ﷺ کے فضلاتِ شریفہ کی پاکیزگی و طہارت کا بیان ہے اور خود الیاس گھمن نے دیوبندیوں کی طرفداری میں ایسا ہی وعظ کیا ہے!!۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23749-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9/?view=getnewpost معلوم ہوا کہ خود دیوبندیوں کا حکیم الامت ہی لوگوں کو منع کر رہا ہے دیوبندیوں کے وعظ سننے سے!!۔ وہابیو! آخر کب تک اپنے حکیم الامت کی مخالفت میں فضائل اعمال کے وعظ سناتے پھرو گے، پوری تبلیغی جماعت ہی تھانوی صاحب کے فتویٰ کی روشنی میں وعظ کرنے سے روک دی گئی ہے اور جو تبلیغی دیوبندی ایسے وعظ کرتے یا سنتے ہیں، اپنے ہی حکیم الامت کی واضح مخالفت کرتے ہیں!!۔-
- 1
-
- ilyas ghumman najdi
- نجدیوں کا کھیل
- (and 2 more)