Jump to content

Zulfi.Boy

اراکین
  • کل پوسٹس

    498
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    18

سب کچھ Zulfi.Boy نے پوسٹ کیا

  1. wazahat kis cheez ki?? Kisi wafatshuda ko pukarna sahi hai... ke qabrustan me ja kar salam ke saath unko pukara jata hai... agar madad ke liye wazahat chahiye... to ye thread bhi zabardast hai http://www.islamimehfil.com/topic/19950-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AF%D8%AF-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%85%D8%A7%D9%86%DA%AF%DB%8C%DA%BA%D8%9F/ baqi aap ka jo sawal ya confusion hai wo bata de...
  2. Labbaik ya Hussain kehna theek hai... matam karna haram hai
  3. is riwayat ki 3 sanad hai...jis ki waja se ye riwayat zaeef na rahi... shawahid ke bina per.. قال أحمد بن عبد اللَّه الغدافي أخبرنا عمرو بن أبي عمرو عن محمد بن السائب عن أبي صالح عن ابن عباس رضي اللَّه عنه: لم يكن لرسول اللَّه ظل، ولم يقم مع شمس قط إلا غلب ضوء الشمس، ولم يقم مع سراج قط إلا غلب ضوءه على ضوء السراج (امتاع الاسماع عبدالرزاق عن ابن جریج قال اخبرنی نافع ان ابن عباس لم يكن لرسول اللَّه ظل، ولم يقم مع شمس قط إلا غلب (ضوؤء الشمس، ولم يقم مع سراج قط إلا غلب ضوءه على ضوء السراج (عبدالرزاق أخرج الْحَكِيم التِّرْمِذِيّ من طَرِيق عبد الرَّحْمَن بن قيس الزَّعْفَرَانِي عَن عبد الْملك بن عبد الله بن الْوَلِيد عَن ذكْوَان ان رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم لم يكن يرى لَهُ ظلّ فِي شمس وَلَا قمر خصائص الکبری
  4. ye log ase hi hai... is se sirf ye poocho itni saddiyo se Allama Aloosi aur imam qurtubi o ibn kaseer per kis ne shirk ka fatwa lagaya?? sirf ek hawala... aur agar kisi ne nahi lgaya to tumhare bare log bhi mushrik hue ya nahi??
  5. Imam jalal uddin syuti ne bohut si sanad yaha zikr ki hai... aur likha bhi hai, is ki sanad bohut hai.. akhri page
  6. ghalti se غالب likha hua hai.. warna majma uz zawaid, tareekh ibne kaseer, Khasais ul kubra, imam zehbi ki tareekh ul islam waghera me غاءب hi likha hai... ye hadees ki sanad zaeef hai... lekin is hadees ke buhut si sanad hai.. jesa ka Imam zehbi aur Imam jalal uddin syuti ne likha hai...jis ki waja se ye hadees zaeef na rahi... Alhamdo lillah
  7. kisi mufti sahab sahab se maloom karaye... dawateislami darulifta abhi available nahi...
  8. وَالَّذِیۡنَ ہُمْ لِفُرُوۡجِہِمْ حٰفِظُوۡنَ ۙ﴿۵﴾ اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں اِلَّا عَلٰۤی اَزْوٰجِہِمْ اَوْ مَا مَلَکَتْ اَیۡمٰنُہُمْ فَاِنَّہُمْ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ۚ﴿۶﴾ مگر اپنی بیبیوں یا شرعی باندیوں پر جو ان کے ہاتھ کی مِلک ہیں کہ ان پر کوئی ملامت نہیں (ف۵) surah mominoon, ayat 5,6
  9. Imam Ahmed bin hanbal ke bete Abdullah ki kitab, kitab us sunna ke bare me pata chala hai ke us kitab ki sanad ka ek rawi majhool hai...jin ka naam khalid bin harwi hai.... kya iski kisi ulama ki tehqeeq hai???
  10. بے شک اللہ تعالیٰ نے میرے سامنے دنیا کو پیش فرمادیا ہے تو میں اسے اور جو کچھ اس میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کو ایسے دیکھ رہا ہوں جیسے اپنی ہتھیلی کو دیکھتا ہوں
  11. us se poocho,,, ke tera, tera bhai, behan, beti etc ke nikah me kitni khane ki deghe hoti hai?? aur ye kis daleel se sabit hai?? Gale milna khushi me hai... aur naimat per khush hona quran se sabit hai... tareeqa usi tarha hai jese nikah me khane ki deghe....
  12. shayad is hadees ka pooch rahe hai حضرتِ سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی مُکَرَّم، نُورِ مُجسَّم، رسول اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کا فرمانِ عِبْرَت نشان ہے: ''قِیامَت کے دن سب سے پہلے ایک شہید کا فیصلہ ہو گا ۱؎ جب اُسے لایاجائے گا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے اپنی نعمتیں یاد دلائے گا تو وہ اِن نعمتوں کا اِقرار کریگا پھر اللہ عَزَّوَجَلّ ارشاد فرمائے گا :''تُو نے اِن نعمتوں کے بدلے میں کیا عمل کیا؟'' وہ عَرْض کریگا : ''میں نے تیری راہ میں جِہاد کیا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔'' اللہ عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرمائے گا :''تُو جھوٹا ہے تو نے جہاد اس لئے کیاتھا کہ تجھے بہادُر کہا جائے اور وہ تجھے کہہ لیا گیا ۱؎ ، پھر اس کے بارے میں جہَنَّم میں جانے کا حکم دے گا تو اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیاجائے گا۔ ۲؎ پھر اس شخص کو لایا جائے گا جس نےعِلْم سیکھا، سکھایا اور قرآن کریم پڑھا ،وہ آئے گا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے بھی اپنی نعمتیں یاد دلائے گا تو وہ بھی ان نعمتوں کا اقرار کریگا، پھر اللہ عَزَّوَجَلَّ اس سے دریافت فرمائے گا :''تو نے ان نعمتوں کے بدلے میں کیا کِیا؟'' وہ عرض کریگا کہ ''میں نے علم سیکھا اور سکھایا اور تیرے لئے قرآنِ کریم پڑھا۔'' اللہ عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرمائے گا: ''تُو جھوٹا ہے تو نے علم اِس لئے سیکھا تاکہ تجھے عالِم کہا جائے اور قرآنِ کریم اس لئے پڑھا تا کہ تجھے قاری کہا جائے اور وہ تجھے کہہ لیا گیا۔'' ۳؎ پھر اُسے بھی جہنم میں ڈالنے کا حکم ہو گا تو اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا، پھر ایک مالدار شخص کو لایا جائے گا جسے اللہ عَزَّوَجَلَّ نے کثرت سے مال عطا فرمایا تھا، اسے لا کر نعمتیں یاد دلائی جائیں گی وہ بھی ان نعمتوں کا اقرار کریگا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرمائے گا : ''تو نے ان نعمتوں کے بدلے کیا کیا؟'' وہ عرض کریگا: ''میں نے تیری راہ میں جہاں ضرورت پڑی وہاں خرچ کیا۔'' تو اللہ عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرمائے گا: ''تو جھوٹا ہے تو نے ایسا اس لئے کیا تھا تا کہ تجھے سخی کہا جائے اور وہ کہہ لیا گیا۔'' پھر اس کے بارے میں جہنم کا حُکْم ہو گا ،چُنانچِہ اُسے بھی منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔'' (اَلْاَمَان وَالْحَفِیْظ ) (صحیح مسلم، کتاب الامارۃ، باب من قاتل للریاء۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۱۹۵۰،ص۱۰۵۵) حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں: معلوم ہوا کہ جیسے اِخلاص والی نیکی جنت ملنے کا ذریعہ ہے ایسے ہی رِیا والی نیکی جہنم اورذِلَّت حاصل ہونے کا سبب ۔ یہاں ریا کار شہید، عالِم اور سخی ہی کا ذِکْر ہوا، اس لئے کہ انہوں نے بہترین عمل کئے تھے جب یہ عمل ریا سے برباد ہوگئے تو دیگر اعمال کا کیا پوچھنا! رِیا کے حج و زکوۃ اور نماز کا بھی یہی حال ہے۔ (مِرْاٰۃ المناجیح ،ج۷،ص۱۹۳) حکیمُ الْاُمَّت حضرت مولانامفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں: ''رِیا کے بہت دَرَجے ہیں، ہر دَرَجے کا حکم علیحدہ ہے بعض رِیا شرک ِاَصغر ہیں ، بعض ریا حرام ،بعض ریا مکروہ، بعض ثواب۔ مگر جب رِیا مطلقاً بولی جاتی ہے تو اس سے ممنوع رِیا مراد ہوتی ہے۔ (مِرْاٰۃ المناجیح، ج۷، ص۱۲۷)
  13. ye hadees mene parhi thi... حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قبر کے پاس سے گزرے۔ پوچھا یہ میت کب دفن کی گئی؟ لوگوں نے عرض کی گذشتہ رات۔ فرمایا : افلا اذنتمونی قالوا دفناه فی ظلمة الليل فکرهنا ان نوقظک فقام فصففنا خلفه فصلی عليه. (بخاری ومسلم) تم نے مجھے کیوں نہ بتایا؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی ہم نے اندھیری رات میں اسے دفن کیا اور آپ کو رات گئے جگانا مناسب نہ سمجھا۔ آپ کھڑے ہوئے۔ ہم نے پیچھے صف بنائی تو آپ نے اس کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔
  14. حضرت عثمان بن حُنَیف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص بارگاہِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّمَ میں حاضر ہو کر دعا کے طالب ہوئے توان کو یہ دعا ارشاد فرمائی ’’اللہُمَّ اِنِّی اَسْاَلُکَ وَاَتَوَجَّہُ اِلَیْکَ بِمُحَمَّدٍ نَبِیِّ الرَّحْمَۃِ یَا مُحَمَّدُ اِنِّی قَدْ تَوَجَّہْتُ بِکَ اِلٰی رَبِّیْ فِیْ حَاجَتِیْ ہَذِہٖ لِتُقْضٰی اللہُمَّ فَشَفِّعْہُ فِیَّ‘‘ اے اللہ! عَزَّوَجَلَّ، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف نبی رحمت حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّمَ کے ساتھ متوجہ ہوتا ہوں ، اے محمد ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّمَ ، میں نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّمَ کے وسیلے سے اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کی طرف اپنی اس حاجت میں توجہ کی تاکہ میری حاجت پوری کردی جائے، اے اللہ!عَزَّوَجَلَّ، میرے لئے حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّمَ کی شفاعت قبول فرما۔ (ابن ماجہ، کتاب اقامۃ الصلاۃ والسنّۃ فیہا، باب ما جاء فی صلاۃ الحاجۃ، ۲/۱۵۶، الحدیث: ۱۳۸۵) نوٹ: جو شخص اس حدیثِ پاک میں مذکور دعا پڑھنا چاہے تو اسے چاہئے کہ اس دعا میں ان الفاظ’’یَا مُحَمَّدُ‘‘ کی جگہ ’’یَا نَبِیَّ اللہ ‘‘یا ’’ یَارَسُوْلَ اللہ‘‘ پڑھے۔ اس بارے میں مزید تفصیل جاننے کے لئے سورۂ فاتحہ کی آیت نمبر 4 کی تفسیر میں مذکور کلام ملاحظہ فرمائیں۔
×
×
  • Create New...