واقعی، اس کی حدیث کی وضاحت مختلف ہے جو اقابرین کی کتب میں نظر نہیں آتیں۔ کاغذ کے نوٹ کے استعمال کو بھی حرام کہتا ہے۔ حالانکہ اعلی حضرت اس پر واضح ارشاد فرما چکے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمران حسین ملیشیا میں مقیم ہے۔ اپنے آپ کو ڈاکٹر فضل الرحمان انصاری کا شاگرد کہتا ہے۔ تنظیم اسلامی کا رکن بھی رہ چکا ہے۔ اس کے لیکچرز اسلامک ایسکاٹولوجی پر ہوتے ہیں۔ وہابیوں پر تنقید کرتا ہے۔ اپنے آپ کو صوفی کہتا ہے۔
i want to know about hizb ut tahrir.
does anyone know about them?
i think this organization is a fitna.
but i donot know about it.
plz share ur information!!!!!
اسلام علیکم
اس فورم پر اگر تقلیداور اجتہاد کے متعلق بھی کچھ گفتگو ہو تو یہ مناسب ہو گا کیوںکہ آج کے دور میں مسلمانوں کوان موضوعات کے ذریعے بہت گمراہ کیا جا رہا ہے۔
کویء اسلامی بھایءاگر اس موضوع پر بھی کلام کرے یا مواد فراہم کر دے
جزاک اللہ خیر