![](https://www.islamimehfil.com/uploads/set_resources_8/84c1e40ea0e759e3f1505eb1788ddf3c_pattern.png)
Mzc
اراکین-
کل پوسٹس
27 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
13
سب کچھ Mzc نے پوسٹ کیا
-
Qutb E Alam Baba Fareed Ud Din Ganj Shakar R.a Ke Irshadaat E Muqadsa
اس ٹاپک میں نے Mzc میں پوسٹ کیا شخصیات اسلام
-
ثابت ہوا کی ٹیں ٹیں ایک دیوبندی/ نجدی ٹرول ہے۔ لہذا ٹرول کا ایک ہی علاج ہے کہ اس کی لغو گفتگو کا ہر گز جواب نہ دیا جائے ، کیونکہ ایک ٹرول کا اصل مقصد سوال پوچھنا یا مسئلہ کی سمجھ حاصل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مقصد دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ، غلط معلومات دینا اور فضول سوالات کرنا ہوتا ہے۔ ٹرول کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اس لغت کا مطالعہ کریں۔ اور ایک اہم بات ، ٹرول اپنی حرکات سے کبھی باز نہیں آتا چاہے اس کو ہزار بار سمجھایا جائے۔ اب دیکھیے گا ٹیں ٹیں میری تمام باتوں کو سچ ثابت کر کے دکھائے گا۔
-
-
- 1 reply
-
- 1
-
-
-
بھائی جان کافی اچھی ٹپ ہے، لیکن ان پیج سے بہتر ہے کہ بندہ یونیکوڈ اردو استعمال کرے، اب تو یونیکوڈ اردو کے سینکٹروں نت نئے فانٹ بھی دستیاب ہیں۔ جنکی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
-
اس پر فتویٰ لگانے سے پہلے اس پر محدب عدسہ لگانے کی ضرورت ہے۔ :lol:
-
For XGA Wallpaper Resolution Click Here
-
Can Any One Confirm Is This Roza-E- Rasool Pak Sallaho Alihawasalam ?
Mzc replied to SanaAli's topic in دیگر اسلامی مواد
Meray aik dost ne mujhy aik baar yeh image email ki thi - mera khiyal hai ke yeh Rauza e Rasool ki original picture hai. -
ویسے بھی اگر دیکھا جائے تو پتلون کے پائنچے اوپر اڑسنے والے لوگ انتہائی بے ہودہ لگ رہے ہوتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے دریا میں نماز پڑھنے کے لئے آئے ہیں نماز کے دوران آپ اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں، لہذا لباس سلیقہ سے پہننا چاہیے۔ مثلاً اگر کوئی شخص ایسی حالت میں اپنے دفتر جائے تو کیا اسکا باس اسے شاباش دے گا کہ سرزنش کرے گا؟
-
اس رات میں خوب عبادت کیجئے، پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر بے شمار درود و سلام پڑھیے، قرآن کی تلاوت کریں اور سب کی مغفرت کی دعا کریں۔ طالب دعا : محمد زھیر چوہان For XGA Resolution (1024x768) Wallpaper click here.
-
For lyrics of this Naat visit this thread! Main To Khud Unn ke Darr Ka.mp3
-
اس طریقہ سے آٹومیٹک سپیم کو تو روکا جا سکتا ہے لیکن انسانی سپیم کو روکنے کے لئے یہ طریقہ ناکام ہے۔
-
To stop Spam use custom question at sign up, ask questions about Pakistan or Islam that everyone knows but not the spammers, this is the only solution, because if spammers can't register they can't spam
-
For Urdu Text/Image of this Naat visit this thread. Unki Mehak Ne.mp3
-
You should add some Urdu Fonts too. So when members write in Unicode urdu others can read it clearly. I would recommend "Jameel Noori Nastaleeq".
-
وعلیکم اسلام نوازش ہے آپکی جناب
-
For Text/Image of this Manqabat view this Thread. Sadqa Maula Ali Aao.mp3