ثابت ہوا کی ٹیں ٹیں ایک دیوبندی/ نجدی ٹرول ہے۔ لہذا ٹرول کا ایک ہی علاج ہے کہ اس کی لغو گفتگو کا ہر گز جواب نہ دیا جائے ، کیونکہ ایک ٹرول کا اصل مقصد سوال پوچھنا یا مسئلہ کی سمجھ حاصل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مقصد دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ، غلط معلومات دینا اور فضول سوالات کرنا ہوتا ہے۔ ٹرول کے بارے میں مزید جاننے کے لئے
اس لغت کا مطالعہ کریں۔ اور ایک اہم بات ، ٹرول اپنی حرکات سے کبھی باز نہیں آتا چاہے اس کو ہزار بار سمجھایا جائے۔ اب دیکھیے گا ٹیں ٹیں میری تمام باتوں کو سچ ثابت کر کے دکھائے گا۔