-
کل پوسٹس
434 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
سب کچھ Mustafaye نے پوسٹ کیا
-
دیو بندی کہتے ہیں کہ نعمت الکبری ایک جعلی کتاب ہے اور حوالے کے طور پر مندرجہ ذیل ابارت کوٹ کرتے ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟ محمد مظفر عالم جاوید صدیقی بریلوی لکھتے ہیں کہ ’’پچھلے چند سالوں سے علامہ ابن حجر مکی ہتیمی کے نام سے ایک کتاب ’’نعمت الکبریٰ علی العالم فی مولود سید ولد آدم‘‘ دیکھنے میں آرہی ہے۔ اس میں خلفائے راشدین کے حوالے سے میلاد کے فضائل مرقوم ہیں ۔اس کتاب کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ یہ اقوال دسویں صدی ہجری کے بعد تیار کئے گئے ہیں۔ نہ اس زمانے میں درہم خرچ کرنے کی ضرورت تھی نہ ہی میلاد النبیﷺ کی محافل ربیع الاول کے مہینہ سے مخصوص تھیں، علامہ نبھانی نے ابن حجر مکی کے اصل رسالہ النعمت الکبریٰ کی تلخیص کی نقل کی ہے، جو خود علامہ ابن حجر مکی نے تیار کی تھی۔ اصل کتاب میں ہر بات سند کے ساتھ بیان کی گئی تھی۔ اس میں خلفائے راشدین اور دیگر بزرگان دین کے مزکورہ بالا اقوال کا نام و نشان تک نہیں اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ یہ ایک جعلی کتاب ہےجو علامہ ابن حجر کی طرف منسوب کر دی گئی ہے۔ (دیکھیے اردو میں میلاد النبیﷺ تحقیق، تنقید، تاریخ صفحہ ۱۲۱ طبع فنکشن ہاوس لاہور
-
Deobandi Mard Apne Molvio Ke Biwi Banane Ka Shok Per Sawab
Mustafaye replied to Saeedi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Aesay moqay par janab ghayab ho jatay hain. -
<br class="Apple-interchange-newline"> <br class="Apple-interchange-newline"> کیا میلادرسول صرف پاکستان میں منایا جاتا ہے؟ سنئے عالم اسلام کی سب سے پرانی اور معتبر جامعہالازہر کے وائس چانسلر کی گفتگو۔ <br style="text-align: left; line-height: 14px; font-size: 11px; font-family: 'lucida grande', tahoma, verdana, arial, sans-serif; ">
-
Us Says Funded Sunni Ittehad Council,, The News Tribe!
Mustafaye replied to Aashique-Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Ye kahawat shayad khod ki likhi hoi hai. Apnay puranay dost american congress ki 1 video dekho shayad kuch yaden taza ho jayen. http://www.youtube.c...feature=related -
Us Says Funded Sunni Ittehad Council,, The News Tribe!
Mustafaye replied to Aashique-Mustafa's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Masha Allah. Rizwan q sahab akhbar ki 1 khabar par itna shor q? lgta hai k deobandi 26 saal pehlay ki tarekh bhol gaye. Shayad wo yaad dilani paray g. -
Janab zarori shayad farz ya wajib ko boltay hain. Ya ap ki dictionary main kisi or chez ko bh zarori boltay hain? Or hm is ko farz ya wajib qarar nahi detay. Ab ap ye sabit karen k kon say alim nay isay deen ka hisa likha? Or baqi logon k sawal bh ap k zimay hain.
-
@ Sunnidefender. Jazak Allah @Rizwan Q. Ap nay likha "or aplog kion kay is jashan-e-milaad ko Deen ka hissa samjhtay hain...." Meharbani kr k mghe ye bata dain k deen k hisay say ap ki kia murad hai or hamaray kin ulma nay isay deen ka hisa likha?
-
-
Bhai ap fatway ki manain. Q k behrhal mufti sahab ka ilm ham say ziada hai.
-
-
Sheikh Abdul Haq Muhaddis Dehelvi Ka Maslak
Mustafaye replied to Mustafaye's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Kia ye ibarat sheikh sahab ki hai? بعض بدعتہا ست کہ واجب است چنانچہ تعلم و تعلیم صرف و نحو کہ بداں معرفت آیات و احادیث حاصل گردد و حفظ غرائب کتاب و سنت و دیگر چیز ہائیکہ حفظ دین وملت برآں موقوف بود، و بعض مستحسن و مستحب مثل بنائے رباطہا و مدرسہا، وبعض مکروہ مانند نقش و نگار کردن مساجد و مصاحف بقول بعض و بٍعض مباح مثل فراخی در طعامہائے لذیذہ و لباسہاے فاخرہ بشرطیکہ حلال باشند و باعث طغیان و تکبر و مفاخرت نشوند، و مباحات دیگر کہ در زمان آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نبودند چنانکہ بیری و غربال و مانند آن، و بعض حرام چنانکہ مذاہب اہل بدع و اہو ابر خلاف سنت و جماعت و انچہ خلفاے راشدین کردہ باشند۔ ’’بعض بدعتیں ایسی ہیں جو کہ واجب ہیں مثلاً علمِ صرف و نحو کاسیکھنا اور سکھانا کہ ان کے ذریعے آیات و احادیث کے معانی کی صحیح پہچان ہوتی ہے، اسی طرح کتاب و سنت کے غرائب اور دوسری بہت سی چیزوں کو حفظ کرنا جن پر دین و ملت کی حفاظت موقوف ہے۔ اور کچھ بدعات مستحسن اور مستحب ہیں جیسے سرائے اور دینی مدرسے تعمیر کرنا، اور بعض بدعات بعض علماء کے نزدیک مکروہ ہیں جیسے مساجد اور قرآن حکیم کی آرائش و زیبائش کرنا۔ بعض بدعات مباح ہیں جیسے کھانے پینے کی لذیذ چیزوں اور لباس فاخرہ کی فراوانی کا حسب ضرورت استعمال، لیکن شرط یہ ہے کہ حلال ہو اور سرکشی، تکبر و رعونت اورفخر کا باعث نہ ہو، اور دوسری ایسی مباحات جوکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں نہ تھیں جیسے کہ آٹے کو چھلنی سے چھاننا وغیرہ۔ بعض بدعات حرام ہیں ان میں اہل بدعت کے نفسانی خواہشات کی اتباع میں نئے مذاہب ہیں جو سنت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، جماعت اور خلفائے راشدین کے طریقوں کے خلاف ہیں۔ عبدالحق محدث دهلوي، اشعة اللمعات، باب الاعتصام بالکتاب والسنة، 1 : 125 -
Sheikh Abdul Haq Muhaddis Dehelvi Ka Maslak
Mustafaye replied to Mustafaye's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Sheikh Abdul Haq Muhaddis Dehelvi Ka Maslak
اس ٹاپک میں نے Mustafaye میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Kisi ban tanzeem ka naam badal kr rakhnay say koi "Ahle sunnat wal Jamat" nahi ho jata hazrat.
-
Sweet sahab. Andhay ko agar soraj nazar na aye to is ka matlab ye nahi k Soraj ka wajood nahi hai. Ap nay bilawaja ki behas laga rakhi hai. Hadeesain ap ko di gayen lekin ap khod hi Shareh ban bethay. Zara Hazrat Umar wali hadees ko parhna. Or fatwa azizi ki ibarat ks tarah hamaray aqaid k khilaf hai zara wazeh farmayen. Jb ap ko hamaray aqeeday k baray main hi nahi pata to bilawaja ki behas ka kia faida?
-
سویٹ صاحب۔ مہربانی کر کہ ذرا اپنا موقف دلائل کی روشنی میں بیان کر دیں(یہ مطالبہ میں پہلے بھی کر چکا)۔ محض دو لائن لکھ کر جان نہ چھرائیں۔ اور جہاں تک بات ہے تفسیر کی تو میرے پاس تو یہی ہے۔ کسی اور بھائ کہ پاس کسی اور تفسیر سے کوئ حوالہ ہو تو شیئر کر دے۔ امام غزالی کی ابارت بلکل واضح ہے۔ “جس سے زندگی میں مدد مانگی جا سکتی ہے اس سے بعد وفات بھی مدد مانگی جا سکتی ہے۔“ اب آپ کی لغت میں وفات کہ بعد مدد طلب کرنے کا مطلب کیا ہے مجھے نہیں پتا۔ “موسٰی کاظم کی قبر قبولیت دعاء کیلئے آزمودہ تریاق ہے“۔ اس ابارت سے امام شافعی کا مزار پر جا کر دعا کرنا ثابت ہوتا ہے یا نہیں؟ “ موسٰی علیہ السلام نے اپنی وفات کے ڈھائی ہزار برس بعد اُمت مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی یہ مدد فرمائی کہ شب معراج میں پچاس نمازوں کی بجائے پانچ کرادیں۔“ بعد از وفات اگر کوئ مدد نہیں کر سکتا تو یہ کیسے ہو گیا؟
-
بھای جان۔ اگر میں کہوں کہ قران یا صحیح حدیث سے مردا(دنیا سے پردا فرمانے والا) سےمانگنا شرک ثابت کردیں تو؟ جو اللہ کی راہ میں قتل کئے گئے ان کو مُردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم احساس نہیں کرتے۔“ جب یہ زندہ ہوئے تو ان سے مدد حاصل کرنا جائز ہوا۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ شہداء کے بارے میں ہے جو کہ تلوار سے راہ خدا میں مارے جاویں گے۔ مگر یہ بلاوجہ زیادتی ہے اس لئے کہ آیت میں لوہے کی تلوار کا ذکر نہیں ہے جو حضرات عشق الٰہی کی تلوار سے مقتول ہوئے وہ بھی اس میں داخل ہیں۔ (روح البیان)۔ لہذا یہ ہماری ذاتی راے نہیں۔ وقال الامام الغزالی من یستمد فی حیاتہ یستمد بعد وفاتہ۔ اس میں تو وسیلہ نہیں۔ امام شافعی فرماتے ہیں کہ موسٰی کاظم کی قبر قبولیت دعاء کیلئے آزمودہ تریاق ہے۔ ادھر توسل نہیں برکت کی بات ہو رہی ہے۔ خیر آپ کو آپکے مطلب کی حدیث مل جاے گی۔
-
قرآن میں ہے وایاک نستعین ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ اس میں زندہ اور مُردے کا فرق کہاں۔ کیا زندہ کی عبادت جائز ہے مُردے کی نہیں ؟ جس طرح غیر خدا کی عبادت مطلقاً شرک ہے زندہ کی ہو یا مُردے کی استمداد بھی مطلقاً شرک ہونی چاہئیے۔ موسٰی علیہ السلام نے اپنی وفات کے ڈھائی ہزار برس بعد اُمت مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی یہ مدد فرمائی کہ شب معراج میں پچاس نمازوں کی بجائے پانچ کرادیں۔ رب تعالٰی جانتا تھا کہ نمازیں پانچ رہیں گی مگر بزرگان دین کی مدد کیلئے پچاس مقرر فرما کر پھر دو پیاروں کی دعاء سے پانچ مقررفرمائیں۔ استمداد کے منکرین کو چاہئیے کہ نمازیں پچاس پڑھا کریں۔ کیونکہ پانچ میں غیراللہ کی مدد شامل ہے۔ نیز قرآن کریم تو فرماتا ہے کہ اولیاء اللہ زندہ ہیں ان کو مُردہ نہ کہو اور نہ جانو۔ ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات بل احیاء ولکن لا تشعرون (پارہ2 سورہ 2 آیت 154) “جو اللہ کی راہ میں قتل کئے گئے ان کو مُردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم احساس نہیں کرتے۔“ جب یہ زندہ ہوئے تو ان سے مدد حاصل کرنا جائز ہوا۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ شہداء کے بارے میں ہے جو کہ تلوار سے راہ خدا میں مارے جاویں گے۔ مگر یہ بلاوجہ زیادتی ہے اس لئے کہ آیت میں لوہے کی تلوار کا ذکر نہیں ہے جو حضرات عشق الٰہی کی تلوار سے مقتول ہوئے وہ بھی اس میں داخل ہیں۔ (روح البیان) اسی لئے حدیث پاک میں آیا کہ جو ڈوب کر مرے، جل جاوے، طاعون میں مرے، عورت زچگی کی حالت میں مرے۔ طالب علم مسافر وغیرہ سب شہید ہیں۔ نیز اگر صرف تلوار سے مقتول تو زندہ ہوں، باقی سب مُردے تو نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو معاذاللہ مُردہ ماننا لازم آوے گا۔ حالانکہ سب کا متفقہ عقیدہ ہے کہ حضرات بحیات کامل زندہ ہیں۔ امام غزالی فرماتے ہیں کہ جس سے زندگی میں مدد لی جا سکتی ہے بعد موت بھی اس سے مدد مانگی جاوے حاشیہ مشکوٰۃ باب زیارت القبور میں ہے۔ واما الاستمداد باھل القبور فی غیر النبی علیہ السلام اوالانبیاء فقد انکرہ من الفقھاء واثبتہ المشائخ الصوفیہ وبعض الفقھاء قال الامام الشافعی قبر موسی الکاظم تریاق مجرب لاجابۃ الدعاء وقال الامام الغزالی من یستمد فی حیاتہ یستمد بعد وفاتہ “نبی علیہ السلام و دیگر انبیائے کرام کے علاوہ اور اہل قبور سے دعاء مانگنے کا بہت سے فقہائے نے انکار کیا اور مشائخ صوفیہ اور بعض فقہاء نے اس کو ثابت کیا ہے۔ امام شافعی فرماتے ہیں کہ موسٰی کاظم کی قبر قبولیت دعاء کیلئے آزمودہ تریاق ہے اور امام محمد غزالی نے فرمایا کہ جس سے زندگی میں مدد مانگی جا سکتی ہے اس سے بعد وفات بھی مدد مانگی جا سکتی ہے۔“
-
عزت بعد ذلت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔۔۔ پر اعتراض
Mustafaye replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Moderators say guzarish hai k T.T deo ki falto ki behas ka notice lain or is ko ban karain takay members ka time or forum k mahool kharab na ho. -
عزت بعد ذلت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔۔۔ پر اعتراض
Mustafaye replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
T. T sahab. Ap sya meri iltija hai k agar koi urdu ki book pari ho to us ka 1 safha parh lain or baten k us main zer,zabar pesh lagay thay ya nahi. Or agar ap ko zer, zabar lagwanay ka itna hi shoq hai to kisi montessori class main admission lain q k is tarah ki urdu wahin parhaye jati hai. Waisay js baad ki tm baat kr rahay ho us main bh ب k oper zabar hota hai jb k sher main ye bh nahi to tm nay us ko apnay matlab ka baad kaisay lay lia?