-
کل پوسٹس
434 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
سب کچھ Mustafaye نے پوسٹ کیا
-
جناب سنی سلفی صاحب- اس موضوع پر آپکا پہلے ہی ایک ٹوپک چل رہا ہے- ڈپلیکیٹ تھریڈ بنانے کے بجاۓ اپنے اوریجنل تھریڈ میں پوسٹ کریں http://www.islamimehfil.com/topic/24032-musalmano-kay-liay-lafz-mitha-ka-istemal/
-
افضل صاحب. آپکی تجویز کو نوٹ کر لیا گیا ہے- فورم پر پہلےکافی سیکشنز تھے جن کو ختم کیا گی- آپ سگ عطار بھائی یا شریف رضا بھائی کو اپنی تجویز ڈائریکٹ میسج کر سکتے ہیں
-
http://www.islamimehfil.com/topic/37-azadi-aur-ulmae-haqq-ki-qurbani/ http://www.islamimehfil.com/topic/10775-tehreek-e-azadi-or-ullama-ahlesunnat-brelvi/ http://www.islamimehfil.com/topic/6031-dr-iqbal-or-qaid-e-azam-par-kufr-ke-fatway-ka-ilzaam-tajanib-e-ahle-sunnat/ http://www.islamimehfil.com/topic/10715-alahazrat-ny-quaid-e-azam-per-kufr-ka-fatwa-lagaya/ http://www.islamimehfil.com/topic/9969-muslim-league-ki-mukhalfat-aur-alahazratra-ka-peer-gharana/
-
وعلیکم السلام عمر فاروق صاحب. اعلی حضرت یا اہلسنّت سے مطلق کوئی نیا اعتراض پوسٹ کرنے سے پہلے نیچے دئیے گئے لنک کا مطالعہ کرلیا کریں- اگر مطلوبہ جواب نہ ملے تو پھر اپنا سوال فورم پر پوسٹ کریں- مزید یہ کے آپ فورم کا سرچ آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں http://www.islamimehfil.com/topic/20485-list-of-topics-of-this-section/
-
Aehtelaam Ki Surat Mein Roza Tootay Ga Ya Nahi?
Mustafaye replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
خودبخود احتلام ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا -
Keya Aissay Ghusal Ho Jata Hai? 2 Farz Pooray Karkay Soo Gaey
Mustafaye replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
بھائی یہ جواب دارالافتاء سے پوچھ کر لکھا ہے -
Keya Aissay Ghusal Ho Jata Hai? 2 Farz Pooray Karkay Soo Gaey
Mustafaye replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
Ji ho jaye ga. -
Keya Aissay Ghusal Ho Jata Hai? 2 Farz Pooray Karkay Soo Gaey
Mustafaye replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
کون سا دوسرا سوال؟ -
Keya Aissay Ghusal Ho Jata Hai? 2 Farz Pooray Karkay Soo Gaey
Mustafaye replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
سوال: اگر کوئی شخص جس پر غسل واجب ہو وہ غسل کا کوئی ایک یا دو فرض پورے کر کہ سو جائے پھر دوبارہ اٹھ کر رفح حاجت وغیرہ سے فارغ ہو کر بقایا فرائض غسل پورے کرنے سے غسل مکمل ہو گا یا نہیں؟ جواب: اگر درمیان میں دوبارہ غسل فرض نہیں ہوا تو غسل ہوجائے گا -
وعلیکم السلام http://www.mediafire.com/download/9xuxbg49y5zd5pv/m013910.pdf
-
فقہ کے بارے میں مجھے معلومات نہیں البتہ صحیح بخاری کتاب المغازی میں غزوہ سیف البحر کا واقعہ درج ہے جس میں ٣٠٠ سوار ١٥ روز تک عنبر مچھلی کا گوشت کھاتے رہے جو غالباً وہیل ہی ہو سکتی ہے
-
بریلویوں کی ملفوظات اعلیٰ حضرت ایک اور تحریف
Mustafaye replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-عبدلوہاب صاحب- کس نے اعتراف کیا کہ لڑکی کا ذکر ہے؟ اگر اشارہ میری طرف ہے تو میں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ لڑکی لفظ تو نا بالغ بچی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور اسکو گستاخی نہیں کہہ سکتے -
بریلویوں کی ملفوظات اعلیٰ حضرت ایک اور تحریف
Mustafaye replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
عبدلوہاب صاحب. کچھ عرصے پہلے تک تو آپکو یہ حدیث نہیں مل رہی تھی. آپ نے اس میں گستاخی کدھر سے دریافت کر لی؟ ؟ نا بالغ بچی کو لڑکی نہیں کہہ سکتے کیا؟ یا ملفوظات میں درج ہے کہ لڑکی بالغ تھی؟ -
Kiya Nabaligh Kay Pichay Namaz Ho Jati Hay?
Mustafaye replied to Smart Ali's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
http://www.islamimehfil.com/topic/19615-na-baligh-imamat-karsakta-hai-kya/ -نا بالغ کی امامت از مفتی فیض احمد اویسی http://www.mediafire.com/download/6mjewghvuj66od3/78176050-Na-Baaligh-Ki-Imamat.pdf -
Aulad Us Ki Jiss Kai Bistar Per Paida Ho ( Need Reference )
Mustafaye replied to Rashid Usman's topic in شرعی سوال پوچھیں
الولد للفراش :اسکا بعض مترجمین نے ترجمہ کیا کہ -بچہ صاحب فراش کا ہے -بچہ اسے ملے گا جسکے قبضے میں بچے کی ماں ہو -بچہ اس کاہے جس کے بستر پر تولد ہوا -
Aurat Kiske Sath Haj Pe Jasakti Hai?
Mustafaye replied to Alauddin Kolkata's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
http://www.ziaislamic.com/Interfaces/fatawa/index.php?qid=75 عورت خواہ جوان ہو یا عمر رسیدہ حج واجب ہونے کے لئے اس کے ساتہ محرم کا ہونا شرط ہے، اسی طرح محرم کے سفر حج کا نفقہ بھی عورت کے ذمہ واجب ولازم ہے،اگر محرم نہ ہوتو عورت پر ازروئے شرع حج واجب ہی نہیں ہوتا، لہذا کوئی خاتون غیر محرم مردوں کے ساتہ حج کونہیں جاسکتی ونیز بغیر محرم کے خواتین کے قافلہ کے ساتہ بھی نہیں جاسکتی ، محرم سے مراد خوداس کا شوہر ہے یا وہ مرد جس سے اس عورت کا نکاح قرابت، رضاعت یامصاہرت کے سبب ہمیشہ کے لئے حرام ہو اور محرم کے شرائط میں یہ ہیکہ وہ عاقل وبالغ، نیک وصالح اورامانتدارہو، فاسق وفاجر،خائن وبدخواہ نہ ہو- فتاوی عالمگيری ج1 كتاب المناسك، الباب الأول في تفسير الحج وفرضيته ووقته وشرائطه وأركانه وواجباته وسننه وآدابه ومحظوراته، ص219/218 میں ہے : ( وَمِنْهَا الْمَحْرَمُ لِلْمَرْأَةِ ) شَابَّةً كَانَتْ أَوْ عَجُوزًا إذَا كَانَتْ بَيْنَهَا وَبَيْنَ مَكَّةَ مَسِيرَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ هكَذَا فِي الْمُحِيطِ ، وَإِنْ كَانَ أَقَلَّ مِنْ ذَلِكَ حَجَّتْ بِغَيْرِ مَحْرَمٍ كَذَا فِي الْبَدَائِعِ وَالْمَحْرَمُ الزَّوْجُ ، وَمَنْ لَا يَجُوزُ مُنَاكَحَتُهَا عَلَى التَّأْبِيدِ بِقَرَابَةٍ أَوْ رَضَاعٍ أَوْ مُصَاهَرَةٍ كَذَا فِي الْخُلَاصَةِ ۔ وَيُشْتَرَطُ أَنْ يَكُونَ مَأْمُونًا عَاقِلًا بَالِغًا حُرًّا كَانَ أَوْ عَبْدًا كَافِرًا كَانَ أَوْ مُسْلِمًا هَكَذَا فِي فَتَاوَى قَاضِي خَانْ۔۔۔۔ وَتَجِبُ عَلَيْهَا النَّفَقَةُ وَالرَّاحِلَةُ فِي مَالِهَا لِلْمَحْرَمِ لِيَحُجَّ بِهَا ترجمہ:وجوب حج کے شرائط میں سے محرم کا ہونا ہے ، چاہے عورت جوان ہویا ہےعمر رسیدہ جبکہ مکہ مکرمہ تک سفرتین دن کا ہو،اور محرم شوہریا وہ شخص ہے جس سے نکاح ہمیشہ کے لئے حرام ہے، یہ ''حرمت '' نکاح کے رشتہ کی وجہ سے ہویا رضاعت کی وجہ سے، یہ بھی ضروری ہیکہ محرم محفوظ کردار کا ہو،عاقل وبالغ ہوخواہ غلام ہو یا آزاد ،محرم کے تمام اخرجات عورت کے ذمہ ہوں گے- واللہ اعلم بالصواب- سید ضیاء الدین عفی عنہ نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ – وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر -- 1 reply
-
- 1
-
-
-
جزاک الله تبارک و تعالى
-
-
Bhai bachay to whale machli bhi deti hai. Ap post number 15 parhen.
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Mustafaye replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
مور ریپلے آپشنز پر کلک کریں