Jump to content

Madni.Sms

اراکین
  • کل پوسٹس

    132
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    6

Community Answers

  1. Madni.Sms's post in Aurat Ka Satar was marked as the answer   
    Hawala: Namaz Ke Ahkam...
     

     

  2. Madni.Sms's post in Fidya was marked as the answer   
    السلام علیکم!
    فدیہ نہیں دینا ہوگا۔
     
     
     

     
     

    فدیہ کے بار ے میں یہ وضاحت ذہن میں رکھنے سے کافی مسئلے انشاء اللہ حل ہو جائیں گے۔



    اس کا قانون یہ ہے کہ فدیہ صرف وہی شخص دے سکتا ہے جو آئندہ اپنی پوری زندگی میں روزہ نہ رکھ سکے جیسے وہ شخص جو اتنا بوڑھا ہوگیا کہ اب وہ اپنی باقی زندگی میں روزہ نہیں رکھ سکے گا تو وہ فدیہ دے سکتا ہے اور ایسا بیمار جس کے صحیح ہونا ممکن نا ہو اور وہ اس بیماری کے باعث روزہ نہ رکھ سکتا ہووہ بھی فدیہ دے سکتا ہے۔ اور وہ شخص جو رمضان میں مسافر ہے یا بیمار ہے اور کچھ مہینوں بعد صحیح ہو جائے گا تو وہ فدیہ نہیں دے سکتا اسکو قضاء کرنی ہوگی۔ اور ایک اور بات بھی ذہن میں رکھیں کہ اگر یہ سمجھ کر فدیہ دے دیا تھا کہ اب تندرست نہیں ہوں گے اور اب فدیہ دینے کے بعد اتنی طاقت آگئی کہ روزہ رکھ سکتا ہے تو روزہ رکھنا لازم ہے اور جو فدیہ دیا تھا وہ صدقہ ہوگیا۔


  3. Madni.Sms's post in Farz Namaz K Baad Masajid Mein Onchi Awaz Se Pehla Kalma Parhna.. was marked as the answer   
    Al-Jawab:
     
  4. Madni.Sms's post in Age Limit For Dars-E-Nizami was marked as the answer   
    السلام علیکم!  آپ درس نظامی کو کسی بھی عمر میں سیکھ سکتے ہیں اور یہ بہت بڑی سعادت ہے۔ آپ کسی بھی سنی حنفی مدرسہ میں داخلہ لے لیں جتنا جلد ممکن ہو۔
     
    لیکن درس نظامی کا بھی ایک بورڈ ہے جس طرح دنیاوی امتحانات کے لئے ایک بورڈ بنا ہوا ہے، تو اس میں امتحانات دینے سے گورنمنٹ کی ڈگری ملتی ہے جو ایم اے   کے برابر ہوتی ہے اس کے امتحانات دینے کے لئے کم سے کم آٹھویں جماعت پاس کی ہوئی ہونی چاہیے اور زیادہ عمر کی کوئی قید نہیں۔
     
    اس حوالے سے مزید کسی حوالے سے معلومات چائیں ہوں تو اس ریپلائی کریں۔
    جزاک اللہ۔
  5. Madni.Sms's post in Ghusal Ka Tareqa was marked as the answer   
    Salam, "Namaz Ke Ahkam" ke kuch pages mazeed tafseel aur namaz wagera ke zarori ahkam janne ke lie pori book parhen.
     
    Namaz Ke Ahkam: http://www.dawateislami.net/bookslibrary/95/
     

     

     

     

     

     

     

     

     
     
  6. Madni.Sms's post in Aj Sikh Mitran De Wadheri Hae...kalaam Ki Sharah Zarurat Hae was marked as the answer   
    Please listen.
    https://tune.pk/video/245172/aj-sik-mitran-di-with-tashree-by-owais-raza-qadri
×
×
  • Create New...