Jump to content

Madni.Sms

اراکین
  • کل پوسٹس

    132
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    6

سب کچھ Madni.Sms نے پوسٹ کیا

  1. *..AL-HaDeeS..*"Thora Sa ELMKaser iBadatSe Acha ha"(Attargeb-Wat-TrhebJiLD#1HaDeS#5)

  2. HADEES: "Rehm Kia Kro,Tm Pr Rehm Kia Jaye Ga Aur Muaf Krna Ikhtiyar Kro, ALLAH Tmhen Muaf Frma De Ga"/AL-MASNAD LiL iMAM AHMEDJ-2H-7062

  3. AY LoGo...!!!ApNe AaMaL KaHisab KarLo,Is Se PehLeK QaYaMatAa JaYe"...ReF:{KhouF-E-KhudaP:128}

  4. ILM GHULAMO KO BADSHAH BANADETA HAIRef:DURR-E-MUKHTAR

  5. Jo Shakhs Raat MeSURAH E DUKHANParhey To Subha Honey Tak Us K Liye 70000 Farishtey Istaghfar Karey Gy(TIRMIZI,J:4, P:406)

  6. Salam, New Sms Topic "Jihaad" upload on http://t.co/5if0YuALdJ read and share.

  7. Wo Nawazta Hi Ja Raha haiApne Lutf O Karam Se MujhyBus aik bar Kaha Tha Me Ne ," Ya ILAHI " Reham farma " Mustafa " K Waastay...

  8. Salam, Download New Muslehuddin Magazine ramadan1434.pdf
  9. Download Owais Qadri New Album "BOL NALE MERI SARKARO KE" (Complete) Download=http://t.co/PwrG212YBp

  10. Download Owais Qadri New Album "BOL NALE MERI SARKARO KE" mp3. 1. Qasida Burdah Shareef 2. Bhar Do Jholi Meri Tajdar-e-Madina. 3. Jaam Ulfat Ka Pila Do Ya Rasool 4. Madiny Ke Zair Salam Un Se Kehna 5. Rataian Bhi Madiny Ki 6. Taiba Nu Jaan Waly 7. Teri Chokhat Pe Mangta Tera Aa Gaya 8. Zarray Jhar Ker Teri Download
  11. KiYa Kh0oB iBaDataiN BaKshi haiN Tu Ne iK iBaDat (R0zY) MaiN...;*,,*,,*AY MauLa,,*,,*SaBaR B,ShuKr B,FiKaR B,ZiKaR B,NaiMat B, ...

  12. Salam Download 1200 Madani Phool Collection. Easy to Download Visit:http://t.co/Phpv2gKyl8

  13. Salam 1200 Madani Phool Collection Uploaded on Islami Mehfil: Link:http://www.islamimehfil.com/topic/21251-1200-madani-phool-collection/
  14. Madni.Sms

    1200 Madani Phool Collection

    MADANI PHOOL COLLECTION About: * Monthly Wise Separation. * 1200 Madani Phool's. * Collected from Dawateislami. * 1 Click Download. * Separate Zip Files. * Easy to Download and Read Our Info: Madni Group Is A Complete Islamic Sms Service Network. Join Our Network: write Follow MadniSms & Send 40404 write Follow Madni_Sms & Send 9900 email: [email protected] Facebook: www.fb.com/madnisms Official Blog: islamicsmsonweb.blogspot.com Download
  15. New Sms Topic "Ebadat" Upload On http://t.co/rQmmh3Ka3a Plz Read And Fwd. Jazak Allah.

  16. Hadees: Jis ka Rozey Ki Haalat me Intiqal Hua, Allah us ko Qayamat tak ke Rozon ka Sawab ata farmata hy. (Al Firdos J#3 Pg#504 Hadees#5557)

  17. Huzor Pe SalamKa Farman Jis Ko Rmzan Kikhtitam k wakt mot ai wojannat my dakhil hga orjiski mout arafa k din y... http://t.co/1AiHEfEMdE

  18. =*ROZAY K MASA'iL*IFTAR*TARAWEEH>AQa'id or Islahi SmSKi Free Srvc Zrur Join Frmayen.>Write Msg:JOIN RAHESUCH-SMS>Send 8O014wd

  19. asa`alaAanso Mun May Chala GayaOr Aap Use NiGal Gaye AGarQatr Qatra Hai To ROZAHNahi toota Or Ziada Tha kUski... http://t.co/gfndXnJYhq

  20. alam, visit Madni Group Official Blog: http://t.co/yQJLcFPUMt (under construstion). Jazak Allah fwd.

  21. Madni.Sms

    Read Islamic Sms Online

    Salam Agr Ap Islamic Sms Bilkul Free Aur Online Parhna Chahte Hian to visit: www.islamicsmsonweb.blogspot.com Is Pe Apko Madani Phool Aur Softwares wgera bhi milen gen. fwd
  22. Salam, visit Madni Group Official Blog: http://t.co/yQJLcFPUMt (under construstion). Jazak Allah fwd.

  23. Madni.Sms

    گیارہویں شریف کی شرعی حیثیت

    اﷲ تعالیٰ نے ہم مسلمانوں کو بے شمار نعمتوں سے سرفراز فرمایا، ان نعمتوں میں سے ایک نعمت حلال اور طیب رزق ہے، جسے رب کریم اپنے بندوں کو محنت کرکے حلال ذرائع سے حاصل کرنے کا حکم دیتا ہے تاکہ بندے حرام سے بچ کر حلال طیب رزق حاصل کرکے اپنی زندگی گزاریں۔ انہی حلال و طیب رزق میں سے ایک بابرکت چیز نذرونیاز ہے جوکہ رب کریم کی بارگاہ میں پیش کرکے اس کا ثواب نیک و صالح مسلمانوں کو ایصال کیا جاتا ہے۔ چنانچہ اس مضمون میں نذرونیاز کی حقیقت اور اسے حرام کہنے والوں کی اصلاح کی جائے گی۔ نذرونیاز کو حرام کہنے والے یہ آیت پیش کرتے ہیں۔ القرآن: انما حرم علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر وما اہل بہ لغیر اﷲ O (سورۂ بقرہ، رکوع 5، پارہ 2 ، آیت 173) ترجمہ: درحقیقت (ہم نے) تم پر حرام کیا مردار اور خون سور کا گوشت اور جس پر اﷲ کے سوا (کسی اور کا نام) پکارا گیا ہو۔ حرمت علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر ومااہل لغیر اﷲ بہ O (سورۂ مائدہ، رکوع 5، پارہ 6، آیت 3) ترجمہ: حرام کردیا گیا تم پر مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جس پر اﷲ کے سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ہو۔ ان آیات میں ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ سے کیا مراد ہے: 1۔ تفسیر وسیط علامہ واحدی میں ہے کہ ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ کا مطلب ہے کہ جو بتوں کے نام پر ذبح کیا گیا ہو۔ 2۔ شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے اپنے ترجمان القرآن میں ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ سے مراد لکھا ہے کہ جو بتوں کے نام پر ذبح کیا گیا ہو۔ 3۔ تفسیر روح البیان میں علامہ اسمٰعیل حقی علیہ الرمہ نے ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ سے مراد یہی لیا ہے کہ جو بتوں کے نام پر ذبح کیا گیا ہو۔ 4۔ تفسیر بیضاوی پارہ 2 رکوع نمبر 5 میں ہے کہ ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ کے معنی یہ ہیں کہ جانور کے ذبح کے وقت بجائے خدا کے بت کا نام لیا جائے۔ 5۔ تفسیر جلالین میں ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ کے معنی یہ ہیں کہ وہ جانور جو غیر اﷲکے نام پر ذبح کیا گیا ہو، بلند آواز سے بتوں کا نام لے کر وہ حرام کیا گیا۔ ان تمام معتبر تفاسیر کی روشنی میں واضح ہوگیا کہ یہ تمام آیات بتوں کی مذمت میں نازل ہوئی ہیں، لہذا اسے مسلمانوں پر چسپا کرنا کھلی گمراہی ہے۔ مسلمانوں کا نذرونیاز کرنا مسلمان اﷲ تعالیٰ کو اپنا خالق و مالک جانتے ہیں اور جانور ذبح کرنے سے پہلے ’’بسم اﷲ اﷲ اکبر‘‘ پڑھ کر اﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں پھر کھانا پکواکر اﷲ تعالیٰ کے ولی کی روح کو ایصال ثواب کیا جاتا ہے لہذا اس میں کوئی شک والی بات نہیں بلکہ اچھا اور جائز عمل ہے۔ ایصال ثواب کیلئے بزرگوں کی طرف منسوب کرنا الحدیث: سیدنا حضرت سعد بن عبادہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت نبی کریمﷺ کی خدمت اقدس میں عرض کیا یارسول اﷲﷺ! میری والدہ فوت ہوگئی ہے۔ کیا میں ان کی طرف سے کچھ خیرات اور صدقہ کروں۔ آپﷺ نے فرمایا!ہاں کیجئے، حضرت سعد بن عبادہ رضی اﷲ عنہ نے دریافت فرمایا۔ ثواب کے لحاظ سے کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپﷺ نے فرمایا ’’پانی پلانا‘‘ تو ابھی تک مدینہ منورہ میں حضرت سعد رضی اﷲ عنہ ہی کی سبیل ہے (بحوالہ: سنن نسائی جلد دوم، رقم الحدیث3698،ص 577، مطبوعہ فرید بک لاہور) محمد بن یحیی، عبدالرزاق ثوری، عبداﷲ بن محمد بن عقیل، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اﷲعنہا اور ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ نے فرمایا کہ حضورﷺ جب قربانی کا ارادہ کرتے تو دو مینڈھے خریدتے جو موٹے تازے سینگوں دار کالے اور سیاہ رنگ دار ہوتے۔ ایک اپنی امت کی جانب سے ذبح کرتے جو بھی اﷲ تعالیٰ کو ایک مانتا ہو اور رسول اﷲﷺ کی رسالت کا قائل ہو، اور دوسرا محمدﷺ اور آل محمدﷺ کی جانب سے ذبح فرماتے (بحوالہ: سنن ماجہ جلد دوم، ابواب الاضاحی، باب اضاحی رسول اﷲﷺ، رقم الحدیث 907، ص 263، مطبوعہ فرید بک لاہور) سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں، نبی کریمﷺ نے ایسا مینڈھا لانے کا حکم دیا جس کی ٹانگیں، پشت اور آنکھیں سیاہ ہوں، اسے پیش کیا گیا تاکہ آپﷺ اس کی قربانی کریں۔ نبی اکرمﷺ نے سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا سے فرمایا، اے عائشہ! چھری لائو، پھر فرمایا: اسے پتھر پر تیز کرلو۔ میں نے ایسا ہی کیا۔ آپﷺ نے چھری پکڑی، مینڈھے کو پکڑ کر اسے لٹایا اور پھر اسے ذبح کردیا اور پڑھا بسم اﷲ! (پھر دعا کی) اے اﷲ! محمدﷺ آل محمدﷺ اور محمدﷺ کی امت کی جانب سے اسے قبول کر (سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں) پھر آپﷺ نے اس کی قربانی کردی (بحوالہ مسلم شریف جلد دوم، کتاب الاضاحی، رقم الحدیث 4976، ص 814، مطبوعہ شبیر برادرز لاہور) حنش کا بیان ہے کہ میں نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ کو دو دنبے قربانی کرتے دیکھا تو عرض گزار ہوا، یہ کیا بات ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اﷲﷺ نے مجھے وصیت فرمائی تھی، اپنی طرف سے قربانی کرنے کی۔ چنانچہ (ارشاد عالی کے تحت) ایک قربانی میں حضورﷺ کی طرف سے پیش کررہا ہوں۔ (بحوالہ: ابو داؤد جلد دوم، کتاب الاضحایا، رقم الحدیث 1017، ص 391، مطبوعہ فرید بک لاہور) فائدہ: ایصال ثواب دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جو بزرگان دین کے لئے کیا جاتا ہے، دوسرا عام مسلمانوں کے لئے کیا جائے کہ دعائوں اور ایصال ثواب کے ذریعے ان کی نیکیوں میں اضافہ ہو اور ان کی اخروی زندگی سنور جائے۔ جبکہ بزرگان دین کے لئے ایصال ثواب کرنے کا یہ مقصد نہیں ہوتا بلکہ اس بزرگ سے اپنی نسبت ثابت کرنا زیادہ مقصود ہوتا ہے کیونکہ وہ دوسروں کی طرح اس بات کے محتاج نہیں ہوتے کہ کوئی دعا اور ایصال ثواب کرکے ان کی عاقبت سنوارنے کی کوشش کرے۔ نبی کریمﷺ کا حضرت علی رضی اﷲ عنہ کو قربانی کی وصیت کرنا اور حضرت علی رضی اﷲ عنہ کا نبی کریمﷺ کی طرف سے بھی قربانی کیا کرنا ایصال ثواب کی اسی پہلی قسم سے ہے۔ بعض حضرات جن کے دل مقربین بارگاہ الٰہیہ کی کدورت سے بھرے رہتے ہیں۔ وہ کہا کرتے ہیں کہ بزرگوں کے لئے ایصال ثواب کرنے والے ان کو ’’اربابا من دون اﷲ‘‘ بنائے بیٹھے ہیں۔ ورنہ بزرگوں کو تو ثواب کی ضرورت نہیں اور یہ آئے دن بزرگوں کو ثواب پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ معلوم ہوتا ہے کہ ایسے لوگ ایصال ثواب کے پردے میں بزرگوں کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔ ایسی ذہنیت رکھنے والے خارجیت زدہ حضرات کو اس حدیث سے سبق حاصل کرنا چاہئے کہ نبی کریمﷺ نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کیوں فرمائی تھی؟ حضرت عروہ بن زبیر رضی اﷲ عنہ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا سے روایت کی ہے کہ رسول اﷲﷺ نے سینگوں والے مینڈھے کے لئے حکم فرمایا جس کے سینگ سیاہ آنکھیں سیاہ اور جسمانی اعضا سیاہ ہوں۔ پس وہ لایا گیا تو اس کی قربانی دینے لگے۔ فرمایا کہ اے عائشہ! چھری تو لائو، پھر فرمایا کہ اسے پتھر پر تیز کرلینا۔ پس میں نے ایسا ہی کیا تو مجھ سے لے لی اور مینڈھے کو پکڑ کر لٹایا اور ذبح کرنے لگے تو کہا۔ اﷲ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ اے اﷲ تعالیٰ! اسے قبول فرما محمدﷺ کی طرف سے آل محمدﷺ کی طرف سے اور امت محمدﷺ کی طرف سے پھر اس کی قربانی پیش کردی (بحوالہ: ابوداؤد جلد دوم، کتاب الاضحایا، رقم الحدیث 1019، ص 392، مطبوعہ فرید بک لاہور) فائدہ: نبی کریمﷺ جانور کو ذبح کرتے وقت بھی آل محمدﷺ کی جانب منسوب فرمادیا کرتے تھے اور اﷲ تعالیٰ کا نام لے کر ذبح کرتے۔ معلوم ہوا کہ جو جانور اﷲ تعالیٰ کا نام لے کر ذبح کیا جائے تو ثواب میں شریک کرنے یا ایصال ثواب کی غرض سے اﷲ والوں کی جانب منسوب کردینے سے یا ’’مااہل بہ لغیر اﷲ‘‘ میں شمار نہیں ہوتا۔ جو جانور بزرگوں کی جانب منسوب کیا جائے کہ ان کے لئے ایصال ثواب کرنا ہے اور اسے اﷲ تعالیٰ کا نام لے کر ذبح کیا جائے تو اسے حرام اور مردار ٹھہرانے والے شریعت مطہرہ پر ظلم کرتے اور بزرگوں سے دشمنی رکھنے کا ثبوت دیتے ہیں۔ واﷲ تعالیٰ اعلم الغرض کہ نام نذرونیاز کا ہے مگر درحقیقت ایصال ثواب ہی بنیاد ہے لہذا بدگمان لوگ اپنی بدگمانی دور کریں اور شریعت مطہرہ کو سمجھیں کیونکہ یہی اسلامی عقیدہ ہے۔ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ کا فتویٰ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنے فتاویٰ کی جلد اول کے صفحہ نمبر 71 پر فرماتے ہیں کہ نیاز کا وہ کھانا جس کا ثواب حضرت امام حسن و حسین رضی اﷲ عنہم کو پہنچایا جائے اور اس پر فاتحہ، قل شریف اور درود شریف پڑھا جائے تو وہ کھانا برکت والا ہوجاتا ہے اور اس کا تناول کرنا بہت اچھا ہے۔ معلوم ہوا کہ ایصال ثواب کرنے سے نہ صرف میت کو ثواب پہنچتا ہے بلکہ اس کے درجات بھی بلند ہوتے ہیں۔ گیارہویں شریف صالحین کی نذر میں 1۔ سراج الہند محدث اعظم ہند حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ گیارہویں کے متعلق فرماتے ہیں: ’’حضرت غوث اعظم رضی اﷲ عنہ کے روضہ مبارک پر گیارہویں تاریخ کو بادشاہ وغیرہ شہر کے اکابر جمع ہوتے، نماز عصر کے بعد مغرب تک قرآن مجید کی تلاوت کرتے اور حضرت غوث اعظم رضی اﷲ عنہ کی مدح اور تعریف میں منقبت پڑھتے، مغرب کے بعد سجادہ نشین درمیان میں تشریف فرما ہوتے اور ان کے اردگرد مریدین اور حلقہ بگوش بیٹھ کر ذکر جہر کرتے، اسی حالت میں بعض پر وجدانی کیفیت طاری ہوجاتی، اس کے بعد طعام شیرینی جو نیاز تیار کی ہوتی، تقسیم کی جاتی اور نماز عشاء پڑھ کر لوگ رخصت ہوجاتے‘‘ (ملفوظات عزیزی، فارسی، مطبوعہ میرٹھ، یوپی بھارت ص 62) 2: گیارہویں صدی کے مجدد شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ گیارہویں شریف کے متعلق فرماتے ہیں: آپ اپنی کتاب ’’ماثبت من السنہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ میرے پیرومرشد حضرت شیخ عبدالوہاب متقی مہاجر مکی علیہ الرحمہ 9 ربیع الثانی کو حضرت غوث اعظم رضی اﷲ عنہ کو عرس کرتے تھے، بے شک ہمارے ملک میں آج کل گیارہویں تاریخ مشہور ہے اور یہی تاریخ آپ کی ہندی اولاد و مشائخ میں متعارف ہے۔ (ماثبت من السنہ از: شاہ عبدالحق محدث دہلوی، عربی، اردو مطبوعہ دہلی ص 167) حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنی دوسری کتاب ’’اخبار الاخیار‘‘ میں لکھتے ہیں کہ حضرت شیخ امان اﷲ پانی پتی علیہ الرحمہ (المتوفی 997ھ) گیارہ ربیع الثانی کو حضرت غوث اعظم رضی اﷲعنہ کا عرس کرتے تھے۔ (اخبار الاخیار، از: محدث شاہ عبدالحق دہلوی علیہ الرحمہ ص 498(اردو ترجمہ) مطبوعہ کراچی) حضرت شیخ عبدالوہاب متقی مکی علیہ الرحمہ، حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ، حضرت شیخ امان اﷲ پانی پتی علیہ الرحمہ اور حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ یہ تمام بزرگ دین اسلام کے عالم فاضل تھے اور ان کا شمار صالحین میں ہوتا ہے، ان بزرگوں نے گیارہویں شریف کا ذکر کرکے کسی قسم کا شرک و بدعت کافتویٰ نہیں دیا۔ تمام دلائل و براہین سے معلوم ہوا کہ گیارہویں شریف کا انعقاد کرنا سلف وصالحین کا طریقہ ہے جوکہ باعث اجروثواب ہے۔ گیارہویں صدی کے مجدد شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنی کتاب ’’ماثبت من السنہ‘‘ کے صفحہ نمبر 312 پر لکھتے ہیں کہ غوث اعظم علیہ الرحمہ کی اولاد و مشائخ عظام مقیم ہند (وپاک) گیارہویں شریف کو غوث اعظم علیہ الرحمہ کا عرس مناتے تھے (شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتاب عربی زبان میں ہے جوکہ دیوبندیوں کے ادارے دارالاشاعت کراچی سے شائع ہوئی) img5a گیارہویں صدی کے مجدد شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنی کتاب ’’ماثبت من السنہ‘‘ کے صفحہ نمبر 160, 161پر لکھتے ہیں کہ غوث اعظم علیہ الرحمہ کی اولاد و مشائخ عظام مقیم ہند (وپاک) گیارہویں شریف کو غوث اعظم علیہ الرحمہ کا عرس مناتے تھے (شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتاب اردو زبان میں ہے جوکہ دیوبندیوں کے ادارے دارالاشاعت کراچی سے شائع ہوئی) img3a نوٹ: اس پمفلٹ کو خرید کر عام کریں (ہدیہ فی پمفلٹ 2 روپے ہے) گیارہویں شریف کے موقع پر اپنے مرشد غوث اعظم علیہ الرحمہ کے عرس پر نیاز کے ساتھ ساتھ اس پمفلٹ کو خرید کر خوب تقسیم کریں اور گیارہویں شریف کیخلاف پروپیگنڈے کو ناکام بنائیں
  24. Aaqa Aaqa Pyary Pyary Aaqa Aaqa Aaqa Pyary Pyary Aaqa.mp3 Chand Se chand se.mp3 Jurm o Isyan Sy Reha Hony Ka Chara Mango Jurm o Isyan Sy Reha Hony Ka Chara Mango.mp3 Main Tooba Kerta Hoon Main Tooba Kerta Hoon.mp3 Mohjza Mery Nabi Ka Mohjza Mery Nabi Ka.mp3 Naat Parhtay Hain NNaat Parhtay Hain.mp3 Ramzan e Madina Ramzan e Madina.mp3 shuru se hai shuru se hai.mp3 Ya Nabi Salam Alaika Ya Nabi Salam Alaika.mp3
  25. 3rd Sehri MubarakSehri Me B Khane Ki Ibtada Khujor Se Krna Sunnat HyAL HADEESKhujor Behtareen Sehri Hy(ABU DAOUD>443)

×
×
  • Create New...