Jump to content

RazaviTiger

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    7

RazaviTiger last won the day on 16 اگست 2017

RazaviTiger had the most liked content!

About RazaviTiger

  • Birthday 22/08/1986

Previous Fields

  • پیر
    Saeed Ahmed Asad

Profile Information

  • مقام
    islamabad

تازہ ترین ناظرین

2,002 profile views

RazaviTiger's Achievements

Community Regular

Community Regular (8/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

24

کمیونٹی میں شہرت

2

Community Answers

  1. محمّد علی بھائی ایک گزارش ہے کوشش کیا کریں کے جو بات بھی ہو بحوالہ اور مختصر اردو فونٹ میں ہو ..
  2. اپ کو یہ الزامی جواب پش کیا جاسکتا ہے اس پر بھی کچھ کلام کریں ”امام واقدی ہمارے علماء کے نزدیک ثقہ ہیں“ [فتاوي رضويه نسخه جديده ج 5 ص 526
  3. یہ حوالہ ابوخیر زبیر حیدرآبادی کی کتاب کا ہے
  4. پوسٹ عجیب سی ہے اوپر پیر چشتی حوالہ ہے نیچے وہی صفحہ عبدالستار ،نامی کی کتاب کے حوالے سے ہے ؟؟ دوسرا حوالہ امام غزالی کا ہے اور نیچے حوالہ ابن کثیر کا ہے ؟؟
  5. یہ موصوف نیم نہیں بلکہ پورے پاگل ہیں .پہلے ثاقب شامی کو داڑھی کے مسلہ میں امام اہلسنت کی تحریر سے فاسق کہا . ہم نے جواب دیا تو فرمانے لگے "Mn ny to Ahmad Raza ka fatwa dikha kr sawal pocha the bechary bokhlahat mn kbhi usko maloon maan rhy hn kbhi peer maan rhy hn aur ilzami sawalat kr rhy hn Pehly ghr mn to faisla krlo " اپ سوال کرنے سے پہلے جناب نے یقین اپنے گھر میں فیصلہ کر لیا ہوگا تب ہی تو ہم پر اعتراض کیا جو فیصلہ کیا اس کو پیش کرو ؟؟؟؟؟؟ اور الزامی جواب دینے کا حکم کیا ہے ؟؟ جو مرچیں لگ گئی اور زبان گنگ ہوگی کیا دیوبندی وطیرہ نہیں الزامی جواب دینے کا ؟؟ اور تمام سنی دوستوں سے عرض ہے صرف موضوع پر کلام کریں اور اس بکواسی اور "پیٹ کے کتے" کے پرکاور کی موضوع کے علاوہ باتوں کا جواب نہ دیں ..
  6. ١. ابی ابن العز اگر چہ بظاھر حنفی تھا مگر اہلسنّت احناف کے نزدیک یہ گمراہ اور ان کے جابجا "شرح العقیدۃ الطحاویۃ" میں تحریف کرتے ہوے نہ نہاد سلفی لامذہب عقائد کی تبلیغ کی اس کی بات ہم پر حجت نہیں ٢. روح المعانی شائع کرتے وقت علامہ آلوسی کے صاحبزادے نعمان آلوسی نے اس میں کچھ حذف واضافات کیے ہیں.. لہٰذا یہ بھی تحریف شدہ ہے ہم پر حجت نہیں...
  7. ایک اور نمونہ حاضر خدمت ہے مولوی جمال میاں فرنگی محلی دیوبندی
  8. تفسير البغوي میں آیت کے تحت لکھا ہے "يقول إنه يأتيه علم الغيب فلا يبخل به عليكم بل يعلمكم ويخبركم به ، ولا يكتمه كما يكتم الكاهن ما عنده حتى يأخذ عليه حلوانا ، تقول العرب : ضننت بالشيء بكسر النون أضن به ضنا وضنانة فأنا به ضنين أي بخيل" "وہ کہتے ہیں کہ بے شک ان کے ساتھ غیب کا علم آتا ہے تو وہ تہمارے معاملے میں اس میں بخل نہیں فرماتے بلکہ تمہیں اس کی خبر دے دیتے ہیں اور نہ ہی غیب کو چھپاتے ہیں جس طرح کاہن اپنے پاس موجود علم کو چھپاتے ہیں جب تک وہ کاہن اس پر اجرت نہ لے لے " یہی بات محی دین شیخ زادہ نے تفسیر بیضاوی کے حاشیہ میں لکھی ہے
  9. کشمیر خان اور محمد علی برادران کیوں بےمقصد گفتگو کر رہے ہیں یہ موضوع نہیں ہے جواب دیا جا چکا ہے سمارٹ علی بھائی کا اس بحث کو ختم کریں جزاکاللہ
  10. سمارٹ علی بھائی پہلی تفضیلی حضرات پر اہلسنت خارج ہونے کا فتویٰ ہے نہ کے اسلام سے دوسرا ہاتھ چومنے سے اس عقیدہ تفضیل میں موافقت لازم اتی اور نہ ہی اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کے تفضیلی کا عقیدہ درست ہے .. تفضیلی کے بارے میں مطلع القمریں اور فتویٰ رضویہ میں وضاحت موجود ہے یہ میرا موقف نہیں بلکہ اہلسنت کا اجماع ہے اس پر ... اور اگر مفتی صاحب ہاتھ چھوڑ کر پاؤں بھی چومیں تو مفتی حنیف قریشی صاحب سے مسلک کا تشخص قائم نہیں نہ ہے ان کا ہر ہر عمل حجت ہے ہم پر .. اور صرف پروگرم میں شرکت سے کیا ہوتا ہے اور دیکھیں اکثر پروگرام میں دیوبندی شیعہ وہابی سب اکٹھے ہوتے ہیں لہذا ایک پروگرام میں جمع ہونے سے کیا تضاد لازم آیا ؟؟ اگر یہ سوال دیوبندیہ کے ہیں تو الزامی جواب عرض ہیں دوسرا جہاں تک تعلق ہے دست بوسی کا تو ایک جگہ حق نواز دیوبندی قائد اہلسنت علامہ شاہ احمد نورانی کا ہاتھ چوم رہا ہے .. سمع الحق دیوبندی ایرانی رافضی کا منہ چوم رہا ہے اس سے کیا لازم آیا ؟؟ مجھے امید ہے کے اپ کو بات سمجھ آگئی ہوگی مزید وضاحت کی ضرورت ہوئی تو مزید کلام کر دوں گا جزاکاللہ
  11. سمارٹ صاحب اعتراض بتایں وہ کیا ہے تصویر دیکھ لی ہم نے
  12. ہمشہ سے اہلسنت کا وہابیہ سے مطالبہ ... قل ہاتوا برہانکم ان کنتم صٰدقین ہمشہ کی طرح دیوبندی کا انجام ..وَقُلْ جَاء الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
  13. یہ جواب ہے ؟؟؟ اس میں جو ساجد خان کی گریلو زبان ہے اس کا ایصال عذاب دیوبندی اکابرین کو کرتے ہیں اور اس جہالت کا جواب کے استنجاء ہے یہ قضاء دیا جا چکا ہے .. دوسرا یہ کہاں لکھا ہے میں نے کے "مولوی ارشد کے فتویٰ سے دیوبندی تھانوی گستاخ قرار پایا" ؟؟ مولوی ارشد کا فتویٰ کتاب مجموع میں جہاں قائلین قضاء حاجت در قبلہ میں جو جو صحابہ اور آئمہ اتے ہیں ان پر لگتا ہے ... یہ شاتم رسول کی علمی حالت ہے ایک سادہ سی اردو کی عبارت کو سمجنے کی لیاقت نہیں اور چلے ہیں اہلسنت سے بحث کرنے . اگر کسی اور دیوبندی زادے میں ہمت اور جرت ہوئی تو جواب دے اس کے بس کی بات نہیں مزید کلام کی حاجت نہیں کیا خوب کہا امام اہلسنت نے یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے کسے چارە جوئ کا وار ہے کہ یہ وار وار سے پار ہے
  14. ASLAMAUHKUM اس عبارت کا سکین مطلوب ہے تھانوی کہتا ہے " آج کل کے نقشبندوں میں کثرت بدعات ہوتی ہیں ..افاضاتِ یومیہ صفحہ ١٩١ جلد ٢ " تھانوی لکھا ہے کے کعبہ اولیاء کے استقبال کو اتا ہے
×
×
  • Create New...