Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ ghulamahmed17 نے پوسٹ کیا

  1. استغفرالله استغفرالله استغفرالله IRFAN SHAH ACCUSE DR. QADRIFOR MAJOR AMMOUNT CORRUPTION
  2. قانون توہین رسالت میں گستاخ رسول کوموت کی سزا کافیصلہ دیا گیا۔
  3. سیفی بھائی ھو سکتا ھے مجھ سے غلطی ھوئی ھو اگر ایساھے اگرآپ سمجھتے ھیں کہ مجھ سے غلطی ھوئی تو میں معافی چاہتا ھوں باقی جو صحابہ اکرام کا گستاخ ھو اھل بیت کا گستاخ ھو اپنے نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کا گستاخ ھو اس پے لعنت ڈالتا ھوں
  4. جن شعیوں کے بارے میں ڈاکٹر صاحب فرما رھے ھیں آپ سب دوست ان شعیوں کو خود سن لیں اور ھو سکے تو اختلافات کو کم کرنے کی کوشش کریں
  5. التجانی صاحب آپ ٹھیک کہ رھے ھیں
  6. آپ غور سے پڑھ لیں اور پھر سن بھی لیں کہ کریم آقا صلی الله علیہ وسلم کے علم کے بارے میں کس نے جانور مجنون صبی بکر زید کے الفاظ استعمال کیے استغفرالله اور کس طرح کافر کہا جاتا ھے link
  7. [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2]یہ ہے منہاجیوں کا دفاعی انداز کے وقت پڑے تو گدھے کو بھی باپ بنا لو، حالانکہ یہ گدھے کی توہین ہے کہ گدھا جانور ہی سہی بدمذہب تو نہیں!۔ سو یہ آرٹیکل [/size][/size][/color][/font] [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2] [/size][/size][/color][/font] [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2] [/size][/size][/color][/font] [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2]منہاجیوں کے لئے حجّت ہوسکتا ہے کسی سنّی کے لئے تو ہرگز مستند نہیں۔[/size][/size][/color][/font] اگرچہ آپ بار بار میری پوسٹ غائب کر دیتے ھیں آپ سے گزارش ھے کہ اوپر کی پوسٹ میں مصر کے مفتی اعظم علی جمعہ صاحب اور یحی ھارون کا تعلق ثو اھل سنت سے ھے وہ دونوں کرسچین اور یہود کو بلیورز کہ رھے ھیں میں نے علی جمعہ صاحب کا پورا آرٹیکل پڑھا ھے اور ھارون یحی کے تو بہت زیادہ آرٹیکل ھیں باقی اسی پوسٹ میں ترکی کے مفتی اعظم پادری کے ساتھ مسجد میں عبادت بھی کر رھے ھیں جبکہ آپ کی کتنی پوسٹ میں بار بار یہ کہا گیا ھے کہ اھل کتاب دوست نہیں ھو سکتے نہ ھی عیسائی کو مساجد کی اجازت دی جا سکتی ھے اورں کی بات کو آپ چھوڑ دیں لیکن مصر کے مفتی اعظم علی جمعہ صاحب تو بہت بڑے مفتی ھیں ان کی بات کو آپ نظر انداز نھیں کر سکتے جامع الازھر کو بھی آپ نظر انداز نہ کریں جس کرسمس پر انہوں نے مبارک باد کو حرام نھیں کہا پھر ڈاکٹر صاحب نے کون سا گناہ کیا ھے جہاں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور الله اور اس کے رسولوں کا ذکر کیا گیا چلیں مان لیتے کہ آپ کو اختلاف ھے تو آپ اس اختلاف کو جواز بنا کر پادری تو نھیں کہ سکتے اور جس طرح آپ سارے منہاجین کو گالیاں دے رھے یہ بات بھی آپ بہت غلط کر رھے ھیں میں کوئی عالم تو نہیں مگر میرا خیال ھے کہ کسی بھی مسلمان کو پادری بنانے سے پہلے دلیل قطعی کی ضرورت ھوتی ھے آپ اگر محبتں بڑھا نھیں سکتے تو نفرتیں بھی نہ بڑھاے
  8. میرے بھائی اس پر بحث ھی نہیں کہ شیخ عمران کون ھے آپ دوسرے لنک دیکھ لیں اور مزید ان لنک کو دیکھیں آپ اس لنک میں دیکیھں پیر سید عرفان شاہ صاحب میلاد کی محفل میں پرنس چارلس کے ساتھ ھیں جو اس محفل کے مہمان خصوصی ھیں اب آپ خود اندازہ کر لیں My linkhttp://1.2.3.10/bmi/1.2.3.10/bmi/c2.ac-images.myspacecdn.com/images02/139/l_d7ecff30968647a092ba298b4f1ed171.png
  9. یا محمدہ صاحب آپ پوری دینا میں بسنے والے مسلمانوں کو غلط ثابت نھیں کر سکتے میں آپ کی خدمت میں کچھ آیات اور لنک پیش کر کر رھا ان کو دیکھیے گا آج سر زمین یورپ امریکہ آسٹریلیا اور ناروے ڈنمارک میں کروڑں مسلمان بس رھے ھیں صرف یو کے میں 8 سو کے قریب مساجد ھیں وہ ان عیسائیوں سے دشمنی کی وجہ سے نہیں بن گئی وہ دوستانہ موحول اورمحبت سے وجود میں آئی ھیں کتنی مساجد میں پروگرام ھوتے ھیں جن میں عیسائی شرکت کرتے ھیں یہاں تک کہ محفل میلاد کی محفلوں میں شہزادہ چارلس کو مہمان خصوصی بنایا جاتا ھے اسی سال فروری میں اک میلاد شریف کا پروگرام ھوا جس میں بڑے مہمان خصوصی شہزادہ چارلس تھا اور اور ساتھ سید پیر عرفان شاہ صاحب کا بھی نیچے نام درج تھا اب سید پیر عرفان شاہ صاحب سے آپ بڑے بریلوی تو نھیں ھیں ۔ اب کتنے ھی مسلمانوں کی بیویاں عیسائی ھیں مگر ان کے مسلمان شوھر ان سے محبت بھی کرتے ھیں اور ان کے دوست بھی ھیں اوران کے بچے بھی اپنی ماں سے ایسے ھی اپنی ماؤں کے دوست ھیں مہربانی کر کے آپ مزید مطالعہ فرمائیں ورنہ آپ کو بہت سارے علماء پر وھی فتوے لگانہ پڑیں گے آپ کی نظر یہ ویڈیو لنک کر رھا ھوں تا کہ آپ کی تسلی ھو کہ اھل کتاب سے دوستی ممکن ھے کہ نھیں سب سے اھم کنک اھل سنت کے اک سکالر شیخ عمران ناظر حسین کا ھے عیسا ئیوں اور یہودیوں سے دوستی ممکن ھے شیخ عمران حسین اھل سنت کے بہت بڑے اسلامک سکار لر ریسرچر اور محقق کا ویڈیو لنک
  10. dear bahye app ke jwab ke lye ya link hazir hain,,,, Pir Alaudin Siddiqui - Take a Wahabi as your Imam if he illuminates love for The Holy Prophet Double Edged Sword against gross Takfir on whole maslak by Dr.Tahir ul Qadri & Pir Nasir udDin Nasir
  11. استاد اپنے شاگرد کو ڈانٹے رھتے ھیں مگر جب شاگرد اس مسعلے یا کام کی وضاحت کر دیتاھے تو استاد راضی بھی ھو جاتے ھیں اگر ایسا نہ ھوتا تو حضرت غزالی زماں کے بیٹے ڈاکٹر صاحپ کو شیخ السلام اور اپنے والد محترم کے فیض کا امین اور امت مسلمہ کے لیے الله کی عظیم نعمت قرار نہ دیتے اور ڈییر سعیدی صاحب میرا خیال ھے آپ سے زیادہ ان کے بیٹے ان کو زیادہ جانتے ھیں اگر ان کے والد محترم ڈاکٹر صاحب کو گمراہ کہتے تو ان کے بیٹے کبھی ڈاکٹر صاحب کی تعریف نہ کر رھے ھوتے پھر ملتان کون سا دور ھے آپ سید ارشد کاظمی صاحب کا فتوی لے آییے
  12. ager app ke pass kitabon ke bare main saboot hai to app samne laye our main app ko ya link dey rahaa hoo ess main kitaboon ke bare main beyan kya hai,, ess link main ashraf ali thanvi ki tehreer ka ziker hai,,, app ya link bhe dekhye... deobandioo ke sath kon kon raha ess link mai dekhee...... app ke dusre swal ke lye main facebook se ik link dey raha hoon app ess ko dekh len ya link app ko facebook per her jaga mile ga...... app ke dusre swal ke lye link
  13. میں تیری بات مان لوں جو یہ پو چھتا پھر رھا کہ فتوی خواب پے لگتا ھے یا تعبیر پر یا حضرت غزالی زماں کی اپنی بات مانوں دیکھ غور سے اور پڑھ یقین سے یہ اک سید کی پیشن گوئی تھی یہ اک الله کے ولی کا اعلان تھا اگر تیرا پاپ کسی کو گمراہ کہے تو کیا تم اپنے والد کی بات مانو گے یا اس گمراہ شخص کے ادارے میں جاو گے اگر تیرا پاپ کسی کو گمراہ کہے تو کیا تم اپنے والد کی بات مانو گے یا اس گمراہ شخص کو اپنے والد محترم کے فیض کے حقیقی امین کہو گے۔ یہ حضرت غزالی زماں کے دوسرے صاحبزادے ھیں انہوں نے جو کچھ ڈاکٹر صاحب کے کہا غور سے پڑھ لے تاکہ حسد و نفرت اور علم کی کمی کا جو زنگ تم لوگوں کے دلوں پر چڑھ چکا ھے وہ دور ھو سکے آپ حضرت غزالی زماں کے تیسرے بیٹے حضرت سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب ھیں انہوں نے جو کچھ ڈاکٹر صاحب کے لیے کہا خود بھی پڑھیے اور ان لوگوں کو بھی پڑھاییے جن کو فتوؤں کا بہت شوق ھے میں تو حیران ھوں کہ آپ لوگوں ھیں کون کیوں کہ جتنے بھی علماء ھیں جن کو کوئی مقام حاصل ھے وہ تو ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ھیں نہ صرف پاکستان بلکہ عرب دینا کے علماء بھی ان کی قدم بوسی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ھیں یہ وھی طاھر ھیں جن کی میلاد کی محفل کو الله آسمانوں پر اسم محمد لکھ کر پزیرائی بخشتا ھے میں حضرت سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب کا اک فقرہ لکھ رھا جو تم اور تم جیسے لوگوں کے لیے لمحہ فکریہ ھے آپ فرماتے ھیں کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری امت مسلمہ کے لیے اک عظیم نعمت خدا وندی ھے یہ الفاظ میرے نہیں حضرت غزالی زماں کے تیسرے بیٹے حضرت سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب کے ھیں تم لوگ کہتے ھو وہ گمراہ ھیں استغفرالله کیا خدا کی نعمت گمراھی کی شکل میں ھوتی ھے استغفرالله ڈاکٹر صاحب اپنے شیخ اور استاد محترم اوران کے صاحبزادے کے لیے کیا فرماتے ھیں یہ تیرے اک سوال کا جواب ھے باقی کا بعد میں دیتا ھوں
  14. آپ خود آپنی ھی پوسٹ کا جائزہ لینا پھر انصاف بھی آپ خود ھی کرنا کہ آپ لوگوں کی بات پر کتنا یقین کیا جائے اور ساتھ ھی پتہ چلے کہ آپ امت مسلمہ کی کتنی خدمت کر رھے ھیں اور فورم والے دیکھیں کہ آپ کتنے پیارے طریقے سے امت کو اور اس فورم پر آنے والے لوگوں کو گمراہ کر رھے ھیں یہ آپ کی پوسٹ ھے اک عالم جو بے شرم ھو اور حماقتیں کرتا ھو کیا اس کی کتاب سے گستخان رسول صلی الله علیہ وسلم اور واھابیوں کے عقاید ثابت کرنا آپ کے نزیک کیسا ھے جس شخص کو آپ بد عقیدہ اوربے شرم اور نجانے کیا کیا کہتے ھیں اسی کے علم سے آپ مخالفین کے عقائد ثابت کر رھے ھیں فورم الے غور کریں pher app YENI YA MUHMMADA FERMATE HAIN, Lijye Janab parhiye or sir dhuniye....humny to apny Dalail Tabarrukan de diye, ab aap zara waseely ke khilaaf ek Ayat/Hadith paish karein...Jismy Allah ke naik or swaleheen bando se tawassul ka inkaar ho.... Mr. Ahle ...ha..ees. We are waiting..Humsy Kehta hai ki humny Abdullah Ibn Saba ki batein apna li hain... nahin balki wo tum log ho jinhony Abdullah Bin Ubai ke naqsh e qadam par chal kar apni namak Halali Munafiqo se sabit ki hai. یہ پوسٹ آپ نے Posted 18 August 2008 - 05:02 PM کو وھابی کو کی آپ کا لنک یہ ہے YA MUHAMMADA KA LINK شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری صاحب کی جس کتا حوالاجات دیے اور صحیع عقیدہ ثابت کیا ****************************** ا گلی پوسٹ پھر ڈاکٹر صاحب کی کتاب سے کی اور اپنا عقیدہ سچا ثابت کیا مکمل پوسٹ آپ کی یہاں ھے YA MUHAMMDA KI POST IS HERE ******************************** Posted 30 August 2008 - 04:40 PM YA POST APP NE WAHABI KO APNA EQAADA SEHEE SABAT KARNE KE LYE KO KI مکمل پوسٹ آپ کی یہاں ھے YA MUHAMMADA KI MOKIMIL POST IS HERE ****************************** YA POST APPNE Posted 30 August 2008 - 07:39 PM KO KI APP KI MOKIMIL POST YA HAI YA MUHAMMADA KI MOKIMIL POST IS HERE *********************** YAHA PER YA MUHAMMA SHAIB NE WAHABI KO SHAIKH UL ISLAM DR.MUHAMMAD TAHIR UL QADRI SHAIB KI IK OUR KITAB KA HWALA DEYA....... APP BHE DEKHE PLZ,,,,,, YA MUHAMMADA KI POST NO, 1115 DATE, Posted 18 September 2008 - 02:58 PM اب آپ سے گزارش ھے کہ فیصلہ آپ کریں کہ بے شرم آپ ھیں یا ڈاکٹر طاھر القادری صاحب مذید الفاظ میں اور نہیں لکھنا چاھتا ہاں اتنی عرض ضرور کرو گا کہ الله کا خوف کریں اور لوگوں کو گمراہ نہ کریں
  15. کتنے تعجب کی بات ھے کہ اک طرف آپ خود کو اھل سنت کہتے ھو دوسری طرف آپ آقا کریم صلی الله علیہ وسلم کے سلام کو جو آپ صلی الله علیہ وسلم نے شیخ ہاشم البدر المدنی کو مدینہ پاک سے دے کر ڈاکٹر طاھر القادری کےنام بھیہجا کتنی خوب صورتی سے نظر انداز کر گے کتنی حیرت کی بات ھے کہ آپ آقا کریم صلی الله علیہ وسلم کے سلام کو اھمیت نہیں دے رھے اور آپ کے اخلاق کے بارے میں اتنا ھی کہ سکتا ھوں کہ الله پاک اپ کو ھدایت دیں
  16. آپ میں اثنا تعصب ھے گہ دوسرے بندے کی پوسٹ ھی ہٹا دیتے ھیں جس کا واضع ثبوت ھے کہ آپ نے میری ویڈیو ہٹا دی تصاویر بھی ہٹا دی کہ لوگوں کو پتہ نہ چل جائے مگر میرے بھائی اختلاف ایسے تو نہیں ھوتا
  17. جناب اسلام وعلیکم ھم نے اک زمانہ سے اس فتوی کو دیکھ رکھا ھے کیا نبی پاک صلی الله علیہ وسلم حاضر و ناظر ھیں آپ یہ عقیدہ رکھتے ھیں اگر آپ کا عقیدہ ھے کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم حاضر و ناظر ھیں تو شیخ ھاشم صاحب نے کہا ھے کہ مجھے آقا پاک صلی الله علیہ وسلم نے خواب میں بشارت دی کہ تم پاکستان جا کر میلاد مناو تو کیا شیخ ہاشم صاحب نے جھوٹ بولا ۔ پھر انہون نے تین بار قسم اٹھا کر فرمایا کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے ڈاکٹر صاحب کو سلام بھیجا ھے کیا انہوں نے جھوٹ بولا۔ پھر انہوں نے تبرکات دیے کیا یہ تبرکات نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی عطا اور اجازت کے بخیر ملے میرے پیارے ھم صبح شام کہتے ھیں کہ دانہ دانہ میرے حضور کا ھے ھر زمانہ میرے حضور کا ھے آپ کہتے ھیں قرآن و سنت سے ڈاکثر طاھر القادری صاحب کے عقائد ثابت کریں محترم آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کبھی کسی بد عقیدہ شخص سلام نھیں بھیجتے اب ڈاکٹر صاحب کے عقاید کے صیح ھونے کے آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کا سلام کافی ھے آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کے تبرکات کافی ھیں آپ ان ساری باتوں کو غلط ثابت کریں یا ڈاکٹر صاحب کے عقائد صیح مانے
  18. salaam, app sab se arz hai ke koyi ess eshtehar ka jwa b dena pasand kare ga plz koyi zarur jwab day.....
×
×
  • Create New...