Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ ghulamahmed17 نے پوسٹ کیا

  1. اسلامی محفل والوں کے علامہ اور قبلہ سعیدی کا نیا دجل و فریب سارا فورم اس مکر و فریب کو دیکھے۔ اس علامہ و قبلہ کو بے شمار مرتبہ کہا کہ اپنے اس دعوی پر کہ خلفائے ثلاثہ کے لیے مولی کا ترجمہ آقا کرنا تفضیلت ھے کا ثبوت فراہم کرے ۔ ہر اھل علم جانتا ھے کہ کوئی بھی دعوی تب تک ثابت نہیں ہوتا جب تک اس پر کوئی واضح اور صریح دلیل پیش نہیں کر دی جاتی۔۔۔۔ اور ھم اس علامہ سے ہر پوسٹ میں اس کے دعوی پر واضح اور صریح دلیل و ثبوت مانگ رھے ھیں اور جناب لکھ رہے ھیں کہ ہم نے طاہر القادری کو تفضیلی ثابت کیا ھم علامہ سے کہتے ھیں کہ وہ واضح اور صریح دلیل کہاں ھے جس سے آپ نے تفضلی ثابت کیا۔۔۔۔۔ ڈرو موت سے کہ موت قریب ھے ۔۔۔۔ پھر علامہ نے اک اور دجل و فریب کیا.... آپ بھی پڑھیے اس علامہ نے سب سے پہلے جو دعوی کیا علامہ سعیدی نے دوسرے دعوی میں وہ تفضیلی کہا جو گمراہ ھو ۔ علامہ نے یہاں ڈاکٹر صاحب کے لیے تفضیلی کے ساتھ گمراہ کا اضافہ کیا پڑھیے ذرا ۔۔۔ علامہ سعیدی نے ایک بار پھر اپنا دعوی بدلا اور ڈاکٹر صاحب کے لیے تفضیلی کے ساتھ گمراہ کے اضافہ کے بعد لفظ رافضی بھی شامل کر لیا۔ ذرا پڑھیے اب آپ سب سے پہلے دیکھ لیں کہ رافضی کون ھیں۔ ذرا غور فر مائیے اس علامہ نے جس طرح بار بار آپنے تفضیلی کے دعوی کو بدلا بالکل اسی انداز میں یہ پوری بحث میں اپنا کردار ادا فرماتے رھے سب سے بڑا دجل اور فریب استغفرالله استغفرالله علامہ نے جس طرح بار بار آپنے تفضیلی کے دعوی کو بدلا بالکل اسی انداز میں یہ پوری بحث میں اپنا کردار ادا فرماتے رھے سب سے بڑا دجل اور فریب استغفرالله استغفرالله استغفرالله ظالم نے جس تفضیل کاالزام ہماری طرف لگایا اس تفضیل سے انسان نہ گمراہ ہوتا ھے اور نہ رافضی۔ اور یہ اس تفضیل کے الزام کو آقا کریم صلی الله علیہ وسلم صحابہ اور اھل بیت تک لے گیا اور یہ بھول گیا کہ حضرت علی کو افضل ہم نے نہیں کہا بلکہ اس میں امام رازی شامل ھیں اس میں اور بڑے بڑے نام شامل ھیں ۔ اور ان حوالہ جات کو دیکھیے جس تفضیل کا ذکر ہم نے کیا اس کو مجدد الف ثانی صاف اور واضح اھل سنت میں شامل کررہے ھے 2 نمبر علامہ تفضیلی کی بات کرتا ہے جب کہ حضرت مجدد الف ثانی ان شیعہ کو جو حضرت علی کو افضل سمجھتے ھیں مگر سارے صحابہ اکرام کی عزت کرتے ھیں ان کو رافضیوں سے بھی نکال کر اھل سنت میں شامل فرما رھے ھیں۔ لفظ پر غور کرو کہ وہ شیعہ کا لفظ حضرت مجدد الف ثانی فرما رہے ھیں آخر وہ شیعہ کون ھیں مجدد الف ثانی کا لکھاپڑھو اور اس 2 نمبر علامہ کا الزام دیکھو حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی نے تفضیلیوں کی دو اقسام بیان فرمائی اورایک کو اھل سنت میں شامل فرمایا اور اس تفضیلی کی امامت کو بھی جائز لکھا۔ اور حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی نے واضح اور صریح لکھا کہ یہ لوگ حضرت علی کو شیخین سےافضل سمجھتے ھیں ۔ ھم نے جس تفضیل کا ذکر کرتے رھے وہ یہ پہلی قسم تھی اور اس علامہ نے جس تفضیل کا ذکر کیا جس کو ہم نے تہمت اور الزام کہا وہ دوسری قسم میں آتی ھے جس کو بے نام علامہ سعیدی گمراہ تفضیلی کہتا ھے جس کو وہ رافضیوں کی طرح کہتا ھے ۔ فورم والے پڑھ لیں حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی کی تحریر کو ھاں میں پھر کہتا ھوں کہ حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی نے جن دو اقسام کا ذکر کیا اگرچہ پہلی deقسم اھل سنت میں شامل ھے مگر سگ مدینہ کے یہ قبلہ پہلی قسم کے تفضیلی کا ثبوت بھی نہیں لا سکیں ڈرو اس وقت سے جب تم کو اس دینا سے جانا ھےیہ مکر فریب اور دجل رب کعبہ کی قسم تیرے کچھ کام نہ آئیں گے۔ابھی وقت ہے توبہ کر لو کہیں دیر نہ کر دو اور توبہ کا در تم پے بند کر دیا جائے اپنے تین دعوؤں میں سے اک دعوی پر ہی صریح اور واضح عبارت کا ثبوت پیش کردو (Mr.Ghulam Kitab Zubdatu Tehqeeq Pir Abdul Qadir ke hay,jin k tafzeeli afkar ke wajha sey Ulma e AhleSunnat radd ferma chukay hain)
  2. sag e Madinh سعیدی بھائی۔بہت ہی عمدہ جواب۔ محترم غلام احمد بھائی۔آپ نے جتنی باتیں کی ہیں ان کا جواب فقیر عرض کر چکا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار نہیں دہرانا چاہئے۔پیر علاوالدین صدیقی صاحب کیا ایسی شخصیت ہیں جنکا شمار علمائے اہلسنت میں ہو تا ہے؟؟نہیں حضرت۔وہ ایک پیر صاحب ہیں۔ہمارے لئے معتبر تو ہیں لیکن عقائد میں نہیں۔۔مزید یہ کہ حضرت سیدی عرفان شاہ صاحب نے انکو یہ بات سنائی تھی جسکا جواب پیر صاحب نے جو دیا وہ آپ بھی سن لیں ۔ سگ مدینہ صاحب آپ سےگزارش کی تھی کہ اس تحریر کا جواب اور وضاحت فرما دیں مگر آپ نےلکھا کہ میں ساری باتوں کا پہلے جواب دے چکا ہوں ۔ آخر آپ ایسی بات کیوں لکھ رہے ھیں اور کیا ضرورت ھے غلط بیانی کی۔آپنے دوستوں کی حمایت ضرور کریں مگر جھوٹ سے بچتے ھوئے۔ اور جہاں تک آپ کے قبلہ سعیدی کی پوسٹ کا تعلق ہے تو جناب ان باتوں کی اب کوئی ضرورت نہیں اس لیے کہ ان کا جھوٹ ہم ثابت کرچکے ھیں ۔ہاں ابھی بھی وہ آپنا دعوی ثابت کریں تو ان کی کسی باپ کو کوئی اہمیت دی جاسکتی ہے ۔آخر وہ نہیں تو آپ ہی اک صریح عبارت کیوں نہیں دیکھاتے ھو کہ یہ ہے لکھا کہ خلفائے ثلاثہ کے لیے مولی کا معنی آقا کرنا تفضلیت ھے. ۔ہائے بے بسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ جیسا کہ آپ کو لکھا کہ اس تحریر کا جواب اور وضاحت فرما دیں مگر آپ نےلکھا کہ میں ساری باتوں کا پہلے جواب دے چکا ہوں تو میرے بھائی فورم کو دیکھا دیں کہ اس تحریر کا جواب کہاں ھے۔۔۔۔۔۔۔ چلیں سگ مدینہ صاحب اب آپ فورم کو دیکھائیں کہ اس بہت ہی اہم تحریر اور سوال کا جواب کہاں ہے ۔ آپ دیکھ سکتے ھیں کہ اس کے جواب اور وضاحت کا کس قدر اصرار کیا ھے آخر علماء کی کتابوں سے اپنی مرضی کی عبارت لے کر اگلی عبارت چھپاکر اور اپنی طرف سے اس کاعقیدہ بنا کر تفضلیت اور رافضیت کا فتوی لگا کر آپ اسلام کی کون سی خدمت سر انجام دے رہے ھیں۔آپ اس عبارت کا جواب فورم کے سامنے لائیے تاکہ سب کو علم ھو کہ ھم مسلمانوں کی کیا حالت ہو گئی ھے کہ اپنی انا کی خاطر اپنا نام سگ مدینہ لکھ کر بھی حق بات کو جھٹلاتے ھیں طرح طرح کی غلط بیانیاں کرتے ھیں اور پھر کریم آقا صلی الله علیہ وسلم سے آپنی حد سے بڑھی ھوئی محبت کا اظہار بھی کرتے ھیں۔ اگلے سوال اس لیے نہں کر رہا کہ آپ تسلی سے اپنا جواب لوگوں کو دیکھا سکیں۔ اور اگر آپ سے غلط بیانی ھوئی تو الله پاک اور اس کے حبب صلی الله علیہ وسلم سے معافی مانگے کیوں کہ میں نے آپ کو لکھا تھا کہ الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم کو سامنے رکھتے ھوئے بات کرنا جو بھی کرنا ۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔ آپ میرے ان الفاظ کو ھی سامنے رکھتے۔۔۔۔۔۔ میں پھر آپ سےمطالبہ کرتا ھوں کہ اس بات کو آپ واضح بیان فرمائیں کہ اس عبارت سے کیا مراد ھے ۔۔۔۔ الله ہم پر رحم فر مائے آمین
  3. [b] جناب ! آپ کے قائد اگر تفضیلی نہیں ھیں اور تفضیلیوں کو اھل سنت سے خارج اور مبتدع سمجھتے ھیں تو تم اتنی پوسٹوں میں تفضیلیوں کا مقدمہ کیوں لڑتے رھے؟ 2 اگر سید اور آقا ماننے سے تفضیل ثابت نہیں ھوتی تو تم خود ھی سید العرب سے تفضیل کیوں ثابت کرتے رھے ھو؟[/b]
  4. Great Arab Scholar Habib Ali Jifri getting Ijaza from Dr Tahir ul Qadri Great Arab Scholar Habib Ali Jifri received Ijazat from Mujadid Shaykh ul Islam Dr Tahir ul Qadri
×
×
  • Create New...