اس سے پہلے اور بعد کے کچھ اشعار یہ ہیں:۔
انکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے پیں
جس راہ چل دئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں
انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیَے ہیں
پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں
یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا پہ کرنا
جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں
پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں
اے جبریل چومو آج انکی تلیاں
تیرے لب بنے محترم کس لئے ہیں
پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں