سبحان اللہ بہت ہی مفید معلومات ہیں رفع یدین کے بارے میں ہم سنیوں کی کم علمی کی وجہ سے بہت سے لوگ بے جا ہم کو مختلف مسائل میں الجھا کر فتوے لگاتے رہتے ہیں
جزاک اللہ واقعی قرٰآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہیے ۔ ہم لوگ دنیا کا علم سیکھنے میں تو کئی سال لگا دیتے ہیں لیکن قرآن مجید کو صحیح پڑھنا سیکھنے کا ہمارے پاس ٹائم نہیں ہوتا اللہ تعالی قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔