Jump to content

Mirza Usman

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Mirza Usman نے پوسٹ کیا

  1. السلام علیکم آپ کا حد درجہ مشکور ہوں اس مسلے نے میری نیندیں اڑا دیں تھیں۔ ایک ایسا سوال کہ اسلام جو کہ دین فطرت دین انصاف ہے اس میں نسل پرستی کہاں سے آگئی۔ میں دہریت اور وعیسائیت کے سوالات سے حد درجہ پریشان تھا۔ یا اللہ۔ کیسے یہ مسلہ حل ہو گا۔ کیوں کہ میں نا تو ذاتی رائے قائم کر سکتا تھا نہ ہی اور کوئی حل نظر آ رہا ہے۔ آپ سب کا ممنون ہوں۔ مگر ڈاؤن لوڈ لنک ٹھیک نہیں ہے۔ میری گزارش ہے خدا را مجھے یہ کتا ب دی جائے۔ تانکہ میں وہ گندے منہ بند کر سکوں جو میرے دین پر بکواس کرتے ہیں۔ و السلام محمد عثمان مرزا
×
×
  • Create New...