Jump to content

Rizwan9

اراکین
  • کل پوسٹس

    41
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے Rizwan9 کیا

  1. مجھے قضا نمازوں کے بارے میں پوچھنا ہے

     

    (١ ) ایک تو یہ کہ قضا نمازوں کی نیت کیسے کرتے ہیں ---- مثال کے طور پر سب سے پہلے فجر جو مجھ سے قضا ہوئی اس کو ادا کرتا ہوں ----- دوسرا مسلہ یہ ہے کہ اگلے دن فجر کی قضا ادا کرنی ہو تو یہی نیت کریں گے یا اب یہ کہیں گے اب دوسرے دن کی فجر جو مجھے سے قضا ہوئی اس کو ادا کرتا ہوں پھر اس طرح تیسری اور چھوتی.. ای ٹی سی ......

     

     

    (٢) دوسری یہ کہ قضا نمازوں میں اگر غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا اس کہ طریقہ کار کیا ہو گا

     

     

    (٣) قضا نمازوں کے بعد دوا مانگنی چاہیے یا نہیں ---اگر دوا مانگنا بھول گئے تو کوئی فرق تو نہیں پڑے گا

    post-4568-12825248300497.jpg

  2. [color="#9900ff"][size="5"][b]

    مجھے ریشمی کپڑوں کے بارے میں سوال کرنا ہے

    [color="red"]١-[/color] کیا [/b][/size][size="5"][b]ریشمی [/b][/size][size="5"][b]کپڑے پہنا جائز ہیں یا نہیں

    [color="red"]٢-[/color] میرے پاسس دو سوٹس ہیں - ارکنڈی + جارجٹ ان کپڑوں میں ریشم اور سوتی شامل ہوتا ہے کیا ان کو پہنا صحی ہیں یا نہیں

    [color="red"]٣-[/color] جارجٹ [/b][/size][/color][size="5"][color="darkorchid"][b]کے[/b][/color][/size][color="#9900ff"][size="5"][b] کپڑوں کو مرد حضرات پہن سکتے ہیں یا نہیں [/b][/size][/color]
  3. salam.gif

    مجھے پائیریسی کے حوالے سے ایک سوال کرنا ہے وہ یہ کہ میں نے ایک ویڈیو ٹٹوریل سائٹ (لیندا.کام) سے ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں میرا اکاونٹ جو ٣ دن کہ ہیں انہی کی سائٹ سے سائن آپ کر کے بنایا تھا تو اُنہو نے ٣ دن کی سپ اسکرپشن دی ہے اور میں نے کچھ ویڈیو ان کی سائٹ سے ڈونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لی ہیں اس لئے کہ میرا اکاونٹ ٣ دن بعد ختم ہو جائے گا

     

    * پوچھنا یہ ہےویڈیو میں نے جو سیو کی ہیں اسے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں... یہ پائیریسی کے زمرے میں تو نہیں ہے گا

     

    * دوسرا سوال یہ ہے میرے پاسس کافی سارے میل اکاونٹ ہیں یاہو- ہاٹ میل - جی میل وغیرہ کیا میں دوبارہ ان کی سائٹ سے سائن آپ کر کے ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں مجھے دوبارہ ٣ دن کی سپ اسکرپشن مل جائے گی کیا ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں

    * ایک اور سوال اسی حوالے سے کہ میں نے جو ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں وہ ویڈیو ٹٹوریل اپنے بھائیوں کو سکھانے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں

  4. مجھے پائیریسی سی ڈی گیمز کے بارے میں سوال کرنا ہے جو ہم گیمز خریدتے ہیں ٢٥ روپے میں انہی گیمز کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیلتے ہیں کیا یہ جائز ہے مگر ان سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی اصلی قیمت بوھت زیادہ ہوتی ہیں ہم اس کو خرید نہیں سکتے میرے پاسس کافی گیمز کی سی ڈیز موجود ہیں کیا میں ان کو کمپیوٹر میں انسٹال کر کے کھیل سکتا ہوں

  5. میں نے مکروسوفٹ کی ویب سایٹ سے ونڈوز انٹر پرائز ایڈیشن ڈونلوڈ کیا ہے جو دس دن کاٹرایل ہے آپ تو جانتے ہوں گے ونڈوز بوھت مہنگی ہے ہم خرید نہیں سکتے ہیں تو میں ونڈوز کے ٹرایل کو آگے بڑھا لیتا ہوں یہ کمانڈ استمعال کر کہ

    slmgr -rearm

     

    پلیز یہ بتاے کہ ایسا کرنا سہی ہے اگر ایسا نہیں کر سکتے ہیں تو کوئی اور دوسرا حل نہیں ہے

×
×
  • Create New...