جناب عامر عثمانی دیوبندی نہیں بلکہ جماعت اسلامی کا بندہ ہے جو سکین آپ نے دیا ہے اس میں یہ عام عثمانی علمائے دیوبند پر تنقید کر رہا ہے اور مودودی کا دفاع کر رہا ہے تو جناب یہ بات ساری دنیا جانتی ہے کہ ہمارا مودودیت سے سخت اختلاف ہے اور ہمارے اکابر نے باقاعدہ اس کے بارے میں رسائل لکھے ہیں جن میں مولانا منظور احمد نعمانی اور مولانا زکریا اور مولانا ادریس کاندھلوی شامل ہیں جنہوں نے مودودیت کے بارے میں لکھا ہے