-
کل پوسٹس
108 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
3
سب کچھ Hyder Qadri نے پوسٹ کیا
-
-
- Winter
- dawateislami
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Coming Monday Is Day Of Qufl-E-Madina
اس ٹاپک میں نے Hyder Qadri میں پوسٹ کیا Islamic Events (English)
-
- ameer e ahlesunnat
- quflemadina
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
-
- ameer e ahlesunnat
- dawateislami
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، اعالم اسلام کی عظیم ہستی شیخ طریقت امیر اہلسنت نے اس پر فتن دور میں آسانی سے نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کے طریقوں پر مشتمل شریعت و طریقت کا جامع مجموعہ مدنی انعامات عطا فر مائیں ہیں۔ اب مدنی انعامات کی فکرمدینہ اپنے موبائیل اور کمپوٹر پر کرسکتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل سافٹ ویر ڈائون لوڈ کیجئے۔ کمپیوٹر کے لئے موبائل کے لئے
-
- dawateislami
- madaniinamat
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
فرمانِ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالی عنہا:ہم قربانی کے جانوروں کے پائے حفاظت سے رکھ لیتیں اور ایک ماہ بعد حضورصلی اللّٰہ تعالی علیہ والہ وسلم انہیں پکوا کر تناول فرماتے۔ (نسائی ص٧١٩ حدیث٤٤٤٠)
-
Maktoob-E-Attar---Nigran-E-Shoora Ki Targheeb K Saath
اس ٹاپک میں نے Hyder Qadri میں پوسٹ کیا دعوت اسلامی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا مکتوب جس کو پڑھنے کی نگران شوریٰ نے ترغیب دلائی ہے۔ Maktoob Nigran-e-Shura.pdf-
- dawateislami
- Nigran-e-shoora
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Salaam, is link par jo nissab mojood hai.. TANZEEM UL Madaris ka taqrewban wohi nssab hai.. http://websites.dawateislami.net/html/index3.php?page=1&department=Jamia
-
Salaam, If u want to get knowledge abt Madani Inamat or u love Dawateislami so must visit this side for yr rectification n rectification of whole world.. Http://madaniinamat.dawateislami.net
-
- 2
-
-
- Madani inamat
- Dawateislami
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
اسلام علیکم، یہ انتہائ رقت انگیز کلام ہے. بس تصور جما کر اسے پڑهئے. تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا گناہگار پہ جب لطف آپ کا ہوگا کیا بغیر کیا بے کیا کیا ہوگا خدا کا لطف ہوا ہوگا دستگیر ضرور جو گرتے گرتے تیرا نام لےلیا ہوگا کوئ قریب ترازو کوئ لب کوثر کوئ صراط پہ ان کو پکارتا ہوگا کسی طرف سے صدا آءے گی حضور آئو نہیں تو دم میں اسیرون کا فیصلہ ہوگا کسی کو لے کہ چلیں گے فرشتہ سوئے جہیم تو کوئی راستہ پهرپهر کہ تک رہا ہوگا کسی کے پائوں کی بیڑی وہ کاٹتے ہونگے کوئی اسیر غم ان کو پکارتا ہوگا وہ پاک جان نہیں جس کو اپنا اندیشہ ہجوم فکر و تزدد میں گهر گیا ہوگا عزیز بچے کو ماں جس طرح تلاش کرے خدا گواہ ہے وہی حال آپ کا ہوگا دکهائی جائے گی محشر میں شان محبوبی وہ دن ظہور کمال حضور کا ہوگا غلام ان کی عنایت سے چین میں ہونگے عدو حضور کا آفت میں مبتلا ہوگا میں ان کے در کا بهکاری ہوں فضل مولا سے حسن فقیر کا جنت میں بسترا ہوگا
-
Naqis Wavi Or Yaee K 20+20 Masdr Ki Zaroorat Hian
Hyder Qadri replied to The Power's topic in دارس نظامی
Salaam yeh list aap ko is se pehli wali post main nisab us sarf ki kitaab mil jaye gi... -
Asalaam-o-Alaikum, Sunnat Se Mohabbat Bayan Of Rukn-e-Shoora Haji Shahid Attari (Sallamahul Bari)
-
Asalaam-o-Alaikum, Jamiatul Madina main Madani Kaam....
-
Asalaam-o-Aliakum, Jamia tul Madina k Shoba Imtihan Ka Taruf....
-
Ala Hazrat Or Shia Mazhab Say Talluq Ka Jawab
Hyder Qadri replied to NoorieQadri's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Is ka jawab is link par hai: http://www.islamimehfil.com/topic/2995-false/ -
Asalaam-o-Alaikum, See this link also.... http://www.islamimehfil.com/topic/11539-dawateislami-sunni-jamaat-hai/
-
Asalaam-o-Alaikum, I'm sharing the IDM full version...I hope all of u will like it.... Internet.Download.Manager.v5.19.4.1.rar