-
کل پوسٹس
1,834 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
118
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا
-
بہن اسلامی محفل پر کوئی تعبیر بتانے والے نہیں ہیں آپ استغفار کریں نماز کی پابندی کریں اور صدقہ لازمی دیں اللہ پاک آپ پر اپنا خاص کرم فرماے السلام علیکم
-
Download the official version (6111 books): (approximately 2GB) ISO file المكتبة الشاملة Download the waqf copy (12400 books): (90 GB) Torrent tORRENT
-
جناب اشرف علی تھانوی ہوں یا آپ ہوں یا طارق جمیل جب کسی بات پر بحث و مباحثہ ہوتا تو آپ کے عقائد و نظریات آپ کے بڑوں کی کتابوں سے دیکھیں جائیں گئیں کیوں کے آپ ان کا نام اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں جیسے آپ دیوبندی ہیں تو دیوبند کی بنیاد رکھنے والے جو دیوبندیوں کے علماء ہیں ان سے ہی دیوبندیوں کے عقائد کا پتہ چلے گا. باقی میرے قابل ہونے کی بات جناب ہم تو طالب علم ہیں اور آپ کی بات کے تب ایسی ہی اردو ہوتی تھی تو میرے خیال تب کے ادوار میں زیادہ اچھی اردو ہوتی اور ایک عالم تو ویسے پھونک پھونک کر لکھتا ہے
-
جناب اصل میں بات یہ جو میں اس بحث سے سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ دیوبندیوں کی بہت ساری ایسی عبارتیں ہیں جن پر کفر فتوے ہیں جن میں علم رسول کو تشبیہ کذب باری تعالی وغیرہ شامل ہیں تو جب ترجموں میں گناہ کا لفظ استعمال کریں گیئں تو اس کا مطلب وہ لیا جاے جو انہوں ںے لکھا اس لیے اشرف علی تھانوی کا سابقہ ریکارڈ دیکھتے ہوے ان پر فتوی صادر ہو سکتا ہے اور ان کے ماننے والوں پر بھی
-
جناب سپر مودریٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں کے میں کوئئ عالم ہوں میں تو ادنی سا طالب علم ہوں دارالعلوم کا فتوی تو پوسٹ پڑھنے والوں کے لیے ہی لگایا ہے ڈسکشن میں حصہ لینے کے نہیں ۔حالنکہ فتوی سے آپ کا فائدہ ہوا مجھے شوق نہیں آپ کی عقائد کی کتابیں پڑھنے کا فتوی لگا دیے ہیں عقائد کی کتاب کا خود لگالیں قاسم نانوتوی کے رسالے کا میں نے لگا دیا ہے میں نے کوئی جواب نہیں دیا نا آپ کو مخاطب کیا ۔ا اب ہر کوئی آپ کی طرح ٹائم نہیں نکال سکتا تھوڑا صبر کریں
-
Daif Hadith - Rawayat Ki Kasrat ki Wajah Say Hassan Hoti Heh.
Mughal... replied to MuhammedAli's topic in شرعی سوال پوچھیں
Aap in links ko cheak kr lean ho sakta ha ap k matlab ka kuch mil jay http://www.ja-alhaq.com/wahabi-ghair-muqallid-aur-zaeef-hadees/ -
Kiya Quran Pak Ki Kul Ayat 6666 Nahi Hien?
Mughal... replied to Smart Ali's topic in قرآن، حدیث اور تفسیر
is link per ja kr ap ko is mozo per kafi Malumat mil jean gi -
Quran Publishing System (ایک خوبصورت تحفہ)
Mughal... replied to Qaiser Mustafa Attari's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
Quran publishing 3.0 New link http://www.mediafire.com/file/u9q9y7wvwyfcr27 Only Patch http://www.mediafire.com/file/otzve918zzfricc/ -
جی الحمد اللہ ٹھیک ہوں کچھ مصروف تھا اب الحمد اللہ اسلامی محفل کے لیے وقت نکل آتا ہے اور انشاء اللہ مستقل طور پر اپنا فرض جو سنبھالا تھا ہیاں وہ نبھانے کی کوشش کروں گا
-
مواعظ نعیمیہ پر اعتراض کا جواب دیجئے
Mughal... replied to p ahmed raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
New link https://www.islamieducation.com/hussam-ul-huramain-ki-haqaniyat/
-
بریلویوں کی انگریزوں سے محبت
Mughal... replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Warning zubair sahib ager ap nay dobra koi purana etraz post kia jis ka jawab pahly say form per mojod hua tow post. Delete kr di jay gi -
بریلویوں کی انگریزوں سے محبت
Mughal... replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
طنز کہا گیا وہابی کی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے واقعہ غور سے پڑھ لو وہابئ کی انگریز سے محبت کون سا چھپی ہے -
احمد رضا بریلی کے متعلق بریلویوں کا عقیدہ
Mughal... replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
س لنک پر آپ کا جواب ہے -
ریلویوں کی امام بخاریؒ پر تنقید
Mughal... replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابیوّں کو چاہیے کے جو تنقید کی گئ ہے فتاوی انورشریعت کے مصنف کو جواب دے یہ زبیر صاحب کافی پرانے اعتراضات دہرا ریے ہیں لگتا ہے شیخ نجدی سر پر چڑھا ہوا ہے