Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,834
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    118

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. دیو کے بندے آج کل اس پر کافی اعتراض کرھے ھیں کے سنی نبی علیھ اسلام کو تو حاظر نا ظر مانتے ھیں مگر اللہ کو نھیں حالنکہ مفتی احمد یار خاں رحمتہ اللہ نے اس کا جا الحق میں جواب دے دیا ھے مگر وہ پھر بھی عقل کے اندھے یہ ماننے کو تیار نھیں اس لیے اگر کسی بھای کے پاس اس کے متعلق تفصیلی جواب ھو تو وہ ضرور یھاں پوسٹ کر دے جزاک اللہ خیرا
  2. Bahi Doobara Taklif k leay Mazrat Mean ptcl broad band dsl istamal karta hon jo wire wali ha is k tariqa batean Dosri baat ya k Islamimahfil.com tow kohl jati ha magar jab kisi jaga clic kea jay tow phir info ka link samnay ajata ha jo open nahi hota ha
  3. Bahi mari Window xp ha ya setting download karni paray gi ya pahlay say hi mojod ha ha to kahan
  4. Aslam u Alikum bahi ya IM keo nahi kohl rahi ha mean ab free Proxy site http://proxy.codepy.com kay zarey hi is ko open kar saka ho
  5. چمکادڑ کے متعلق فتوی رضویہ کی اصل عبات جس پڑھ کر صاف پتہ چلتا ھے کے چمکادڑ کے حکم میں علماء اکرام کا اختلا ف ھے مسئلہ ۱۵۴: ازاوجین مرسلہ حاجی یعقوب علی خاں صاحب ۲۹ جمادی الآخرہ ۱۳۱۲ھ مولٰنا صاحب مجمع فضائل ومنبع فواضل فرید العصر، وحید الزمان، مخدوم مکرمی دام افضالکم بعد تمہید مراسم فدویت وارزوئے حصول سعادت مواصلت کہ عمدۃ مقاصد ہر دو جہاں ہے التماس پرداز ہے کہ حضور نے حرمت بوم کے باب میں جو فتوٰی ارسال فرمایا، اس میں یہ عبارت مرقوم ہے وہ سمجھ میں نہ آئی کہ جن کتابوں میں ذکر اکل ہے ان میں بوم سے مراد الو نہیں بلکہ وہ پرندہ شب مقصود ہے جو پنجہ شکاری نہیں رکھتا جیسے چمگادڑ وغیرہ، یہ معنی عتابی تصریح سے ثابت نہیں،لاباس بمالیس بذی مخلب کالبوم ۱؎ الخ۔جو پرندہ پنجے والا نہ ہو اس کے کھانے میں حرج نہیں ہے جیسا کہ بوم ہے۔ الخ۔ (ت) (۱؎ جامع الرموز بحوالہ العتابی کتاب الذبائح مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ۳ /۳۴۹) تو کیا چمگادڑ اور باگل بھی حلال ہے؟ جواب بالتشریح بیان فرمائیے۔ زیادہ نیاز، بینوا توجروا الجواب: چمگادڑ چھوٹاہو یا بڑا جسے ان دیار میں باگل کہتے ہیں، اس کی حلت حرمت ہمارے علمائے کرام رحمہ اللہ تعالٰی میں مختلف فیہ ہے بعض اکابر نے اس کے کھانے سے ممانعت فرمائی ہے اس وجہ سے کہ وہ ذی ناب ہے، مگر قواعد حنفیہ کے موافق وہی قول حلت ہے، مطلقا دانت موجب نہیں بلکہ وہ دانت جن سے جانور شکار کرتاہو، ظاہر ہے کہ چمگادڑ پرند شکاری نہیں، ولہذا درمختار میں قول حرمت کی تضعیف فرمائی، ہندیہ میں ظہیریہ سے ہے :اما الخفاش فقد ذکر فی بعض المواضع انہ یوکل، وفی بعض المواضع انہ لا یوکل لان لہ نابا اھ ۲؎ ورأیتنی کتبت علی ہامشہ مانصہ فیہ انہ لایصید بنابہ، ولایصول ولیس کل مالہ ناب حراما۔ چمگادڑ کے متعلق بعض مواضع میں ذکر ہے کہ کھایا جائے اوربعض مواضع میں ہے کہ نہ کھایاجائے کیونکہ اس کے کیلے ہوتے ہیں اھ، مجھے یاد ہے کہ میں نے اس کے حاشیہ میں لکھا ہے کہ یہ اپنے کےلے سے شکارنہیں کرتا اور نہ ہی یہ حملہ آور ہوتاہے اور ہر کیلے والا حرام نہیں ہوتا۔ (ت) (۲؎ فتاوٰی ہندیہ کتاب الذبائح الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۵ /۲۹۰) برجندی میں ہے :ذکر فی المحیط ان فی الخفاش اختلاف العلماء اھ ۱؎۔محیط میں مذکور ہےکہ چمگادڑ میں علماء کا اختلاف ہے اھ (ت) (۱؎ شرح النقایہ للبرجندی کتاب الذبائح نولکشور لکھنؤ ۳ /۱۹۳) درمختارمیں ہے :وقیل الخفاش لانہ ذوناب ۲؎۔بعض نے کہا چمگادڑ حرام ہے کیونکہ یہ کیلے والا ہے۔ (ت) (۲؎درمختار کتاب الذبائح مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۲۹) ردالمحتارمیں ہے :قال الاتقانی وفیہ نظرلان کل ذی ناب لیس بمنہی عنہ اذا کان لایصطاد بنایہ ۳؎ اھ اتقانی نے کہا ہے اور اس میں اعتراض ہے کیونکہ ہرکیلے والا حرام نہیں ہے جبکہ وہ اپنے کیلے سے شکار نہ کرتاہو اھ (ت) (۳؎ ردالمحتار کتاب الذبائح داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۱۹۴) برجندی میں ہے :المراد الناب الذی ھو سلاح وذوالناب الحیوان الذی ینہب بالناب ۴؎ اھ واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ناب (کیلے) سے مراد وہ ہے جو ہتھیار بنے، اور کیلے والا جانور وہ ہے جو کیلے کے ساتھ حملہ اور ہو، واللہ سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم (ت) (۴؎ شرح النقایہ للبرجندی کتاب الذبائح نولکشور لکھنؤ ۳ /۱۹۳) اعلحضرت نے حنفی کتب کے حوالے بھی لکھیں ھیں اصل میں یہ دیوکےبندے بھی غیر مقلد ھیں اس لیے اس قسم کے بھودہ اعتراض کرتے ھیں اگر ان میں عقل ھوتی اور یہ حنفی ھوتے تو کھبی بھی اعتراض نھیں کرتے
  6. یہ باطل فارم والے حرامی ھیں جلد اس کا بھی جواب بھی ان کے منہ پڑ مار مار دیا جاے گاے
  7. اعلحضرت کے مخالفین کا اب یہ وطیرہ بن چکا ھے اعلحضرت اگر کھیں سے کوءی واقعہ نقل بھی کریں یا بزرگوں کےاقوال سے کوءی مسلہ بھی اخذ کریں اور یہ واقعات اور فتوی خود ان کی کتابوں میں بھی موجود ھوتے ھیں مگر ان واقعات کو غلط رنگ دے کر اعلحضرت پر اعتراض کر دیا جاتا ھے اللہ ان کو ھدایت دے اور ان کے عزاءم کو خاک میں ملاے آمین یہ سوال پھلے بھی ھوا تھا اس کا مکمل جواب اس لنک پڑھے http://www.islamimeh...wab-darkar-hai/ Malfozat e Alahazrat (Ya Junaid Ya Junaid)Hazrat Junaid Baghdadi Ka Waqia
  8. Mughal...

    ماں بیٹوں کا رشتہ

    :lol::lol::lol::lol:
  9. اس کا جواب تفصیلی چاھیے دیو کے بندوں کے منہ پڑماڑنے کے لیے
  10. اگر ھم اپنے آپ کو حنفی بریلوی سنی کہتے ھیں تو اس میں برا کیا ھے حضرت امام ابو حنیفہ ایک فقی اور مشیور عالم دین تھے حضرت امام احمد رضا بھی اپنے وقت کے مجدد تھے ھم ان کے بتاے ھوے راستے پر چلتے ھیں؂ کیوں کہ اللہ عزوجل کا ان پر انعام کرم ھے سورہ فاتحہ میں بھی ھے کہ '' راستہ ان لوگوں کا جن پر تو نے انعام کیا ؛؛ ان کا راستہ بھی تو مدینہ شریف اور مکہ شریف کی طرف جاتا ھے دوسر ا یہ انسان مرنے کے بعد اسی کے ساتھ ھو گا جن سے وہ دنیا میں محبت کرتا ھوگاء ھم کو اپنے بزرگوں سے محبت ھے ھمارے بزرگ قیامت میں نبی علیھ اسلام کے ساتھ ھوں گے اور ھم ان کے ساتھ؂
  11. جی الحمد اللہ میں سنی بریلوی ھوں اور اعترضات کے جواب حاصل کر کے ان دیوکے بندوں کے منہ پر مارتا ھوں
  12. in ka Etraz hi itna Bayhoda :angry:hota ha k mean naam kaya rakoh is leay mean sirf ya likh dayta hon phir bi Koshses karo ga جزاک اللہ
  13. اسلامی محفل پہ یوزر نیم کییسے بدلتا ھے یعنی میں اس ویب پر اپنا نام بدلنا چھتا ھوں
  14. یہ تصویر دیوبندیوں کی جانب سے فیس بک پر پوسٹ کی گی ھے پھلے اعتراض کا جواب تو فیس بک سے ھی مل گیا باقی 2 کا جواب چھایے
×
×
  • Create New...