جناب پھلی بات اگر بات کرنی ھو تو مکمل ثبوتوں کے ساتھ کرتے ھیں
آپ نے جو یہ پوسٹر شیطان فارم کے شیطانی چیلوں کے بناے ھوے کاپی کیے ھیں ان میں جو حوالے ہیں ان سب کے سکین پیجز شیئر کریں
اور ھاں ان مٰں سے کئی حوالوں کا جواب اسلامی محفل پر موجود ھے
مگر کیا کریں جب کوئی نیا جاھل آتا اور شیطان فارم سے یہ پوسٹر یھاں لگادیتا ھے
حالنکہ اس خود نھیں پتہ ھوتا کہ یہ درست ھیں یا نھیں
اب آپ تبھی جواب دینا جب اوپر کے تمام حوالوں کے سکین پیج موجود ھوں
مجھے یاد ھے یہ پوسٹر میں خود یھاں پوسٹ کیا تھا جواب کے لیے اس کا جواب یھاں پھلے سے ھی موجود ھے