Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,834
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    118

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. فضول بحث مت کر آپ نے ان خوابوں پر فتوی مانگا جو میں نے دے دیا آپ کی کتاب سے کیا آپ کو اپنی کتابوں پر شک ہے ؟ سکینڈ لاسٹ خواب کا جواب میں لکھ رہا ہوں وہ آپ کی کتاب سے نہیں ہوگا بے فکر رہو جو ہم لگائیں گئیں وہ دیکھ لینا اگلی پوسٹ میں
  2. تم پاگل تو نہیں ہو تمہاری اوقات کیا ہے ؟ تم کہہ رہے ہو یہ موت کی کفیات ہیں مگر کس کی یہ بتا نہیں رہی ؟ تم نے پوچھا عقیدہ کیا ہے میں نے کہہ دیا بے اصل بدعت ہے اگر تم اس کو بے اصل بدعت نہیں کہتے تو ثبوت دو کیوں نہیں کہتے ؟ تم خود اپنی بے اوقات زبان سے اہلسنت کو بدعتی کہتے ہو اور مشرک کہ کر اپنے مولوی اسماعیل دہلوی کی سنت پوری کرتے ہو بے اصل بدعت کا لفظ خود میں ایک دلیل ہے تم ثابت کرو انبیاء کی موت کی کفیات اور ابدان مبارک سے روح کے اخراج کا عقیدہ بے اصل بدعت نہیں ہے جاو ناکر پوچھو اپنے کسی بے اوقات عالم سے تم کو کتنی دفعہ کہا ہے تحمل اور اچھے الفاظ میں گفتگو کرو اسلام محفل پر تم مانتے ہی نہیں تم دوسروں کو مجبور کرتے ہو پھر جب دوسرے ایسے الفاظ استعمال کرے تم اچھل اچھل کر کاٹنے کو دوڑتے ہو اب کوئی کام کی بات ہوئی تو کرنا ورنہ اپنی بے اوقات زبان کو منہ میں رکھنا
  3. سب کی باری آئے گئ کیوں گھبرا رہے ہو تمہارے اپنے علماء کا فتوی بتایا ان خوابوں پر جن کن تعبیر مل جاے گی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا مخالف کو جواب دینا ہو تو کوشش کی جاتی ہے اس کی کتابوں سے دیا جاے تاکہ وہ بھاگ نہ سکے
  4. خواب نمبر 17 دیوبندی مولوی کا خواب مولوی اسماعیل کو دبانے سے جہنم کی آگ نے نہی چھوا
  5. اس پوسٹ کا مقصد عوام الناس کو بتانا کے دیوبندی قاسم نانوتوی کا عقیدہ حیات النبیاء دیوبندی عقیدہ حیات النبیاء سے مختلف ہے اگر کسی شخص کا کوئی عقیدہ دوسروں سے بلکل مختلف ہو وہ شخص اپنا عقیدہ بتا بھی رہا ہو مگر وہ بحث نہ کرتا ہو کیا اس پر شرعی طور کوئی حکم نہیں لگے کیا ؟ کیا علماء یہ کہہ دیں گئیں یہ بحث نہیں کرتا خود مان رہا چلو چھوڑو میں نے بتا دیا یہ بے اصل بدعت ہے آپ نے بتانا ہے آپ کے نزدیک اس کا Status کیا ہے ؟کیوں باقی دیوبندی تو اس عقیدہ کو عقائد ضروریہ میں سمجھتے ہیں وہ بھی مختلف کیفیات کے ساتھ ڈر تم رہے مجھ کیا ضرورت ڈرنے کی؟ ہمت کرو بتاو دیوبندی کیا کہتے اس کے بارے میں ؟ دو خوابوں شرعی حکم پوسٹ کیا باقی پر بھی کر دوں گا آہستہ آہستہ Deobandi Kahwabo per Tabsira or Shari hukam دیوبندی خواب اور شرعی حکم
  6. جناب اگر آپ نے میری پوسٹ پڑھی ہوتی تو آپ کو پتہ چل جاتا میں نے کیا کہا ہے پھر آپ مجھ سے نا پوچھتے شرعی حکم نانوتوی جی عقائد ضروریہ میں نہیں سمجھتے مگر کہہ رہے انشاء اللہ عقیدہ یہ ہی رہے گا عبارت کی آپ کو سمجھ نہیں آئی جناب میں تو پوچھ رہا بتائیں ذرا کن کی موت کی کفییات بیان ہورہی ہیں آپ کہتے عبارت غور سے پڑھو اب آپ بتائیں آل دیوبند اس ہر کیا کہتے ہیں جس کا عقیدہ حیات النبیاء کے بارے میں ایسا ہو
  7. لگتا ہے تم کو پھر سمجھ نہیں آئی نوناتوی کا عقیدہ حیات النبیاء اور ہے وہ انبیاء کی موت کی کفیات اور بیان کرتا ہے اپنے اسی عقیدہ کے متعلق کہتا ہے عقیدہ یہ رہے گا پر میں اس کو عقائد ضروریا نہیں سمجھتا .گکھڑوی نے بھی یہ اقرار کیا تم سے تبھی تو میں پوچھ رہا تھا بتاو کن کی موت کی کفیات بیان کر رہا ہے مگر تم نہیں بتا سکے تم اب یہ بتاو جو انبیاء کے اجسام مبارک سے روح کے اخراج کا قائل نہ ہو اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے
  8. لیں جناب آپ کی پرزور فرمائش پر دوبارہ بھی پڑھا اور تھوڑی ریسرچ بھی تو یہ بات سامنے آئی کہ نانوتوی صاحب کا عقیدہ حیات النبیاء دوسروں سے مختلف ہے اس لیے وہ اپنے عقیدہ کے بارے میں کہہ رہے ہیں "عقیدہ انشاء اللہ یہ رہے گا مگر ضروریات دین میں نہیں شمار کرتا " اب آپ پوچھیں گیئں وہ عقیدہ کیا ہے تو آپ اپنے امام کی زبانی سنیں نانوتوی انبیاء کی موت کا بھی قائل ہے مگر جسم سے روح کےاخراج کے بغیر یہ.نانوتوی کا یہ کیسا عقیدہ ہے اس کے بارے میں دیوبندی ہی بتا سکتے ہیں نانوتوی کا عقیدہ حیات النبی ایک بے اصل بدعت معلوم ہوتا ہے کیونکہ اس کے نزدیک انبیاء کرام کی "مَوت" کے وقت اُن کی روحیں اُن کے ابدانِ مبارکہ سے ایک آن کے لئے بھی خارج نہیں ھوتیں۔
  9. مجھے تمہارہ حافظہ کمزور لگتا ہے یہ پوسٹ ہے دیوبندیوں کے خوابوں پر ایک خواب کی تعبیر ملی مین نے ساتھ لگادی جن کی نہیں ملی ان کی دیوبندی جی آپ مجھے بھیج دو میں لگا دوں ان میں باقی پر ایک علیحدہ پوسٹ بنا کر شرعی حکم لگا دیا جاے گا
  10. جناب میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ آپ اس صفحہ کو غور سے پڑھو اوپر سے. لائن نمبر 9 سے پراگراف لکھ دو یہاں تاکہ پتہ چلا کون سی اور کن کی موت کی کیفیات جو عقائد ضروریہ میں نہیں ہےاور انڈر لائن کر دو کے ہم غلط کہہ رہے ہیں تم کو لگتا خود سمجھ نہیں آرہی کھبی پوچھتے ہو عبارت کو انڈر لائن کرو جہاں حیات النبی کا انکار ہے کھبی کچھ کہتے ہو چولیں مت مارو اصل ٹاپک ہے حیات النبی کو ضروریات دین میں سمجھنا
  11. عقیدہ حیات النبی کے انکار کی بات کہاں سے آگی میں نے تو یہ بات اپنی پوسٹ میں لکھی بھی نہیں یہ بات اس عقیدہ کو ضروریات دین سمجھنے کی ہے
  12. ابوجہل کی آخری اولاد یہ جو میں سکین پیج لگا ہوا وہاں سے عبارت کو لکھ کر پوسٹ کر تاکہ پتہ چلے ہمیں بھی شاباش جاہل ابن جاہل لکھ وہاں سے اور اور پورا پیرا گراف لکھنا تاکہ پتہ چلا کون سی اور کن کی موت کی کیفیات جو عقائد ضروریہ میں نہیں ہے عبارت تم نے خود نہیں پڑھی دیو کے بندے اور ٹر ٹر شروع کردی
  13. میں اس وقت کوئی اعتراض پوسٹ نہیں اب ایک علیحدہ پوسٹ میں اعتراض پوسٹ کروں گا سبھی خوابوں پر پوسٹ کروں گا میں نے کہا تھا ہو سکتا ہے تمہارے پاس بھی اہسے خواب ہوں تم بھی پوسٹ کرو تم نے کوئی خواب کیا پوسٹ کیا ؟ میں نے کہا تھا یہ صرف خوابوَں پر مستمل ہے اس پوسٹ مین اعتراض پوسٹ نہیں کیے تم لگتا پاگل ہو پوسٹ دھیان سے پڑھا کرو
  14. شہد کے چھتے کی مثال اور گدھی یہ سب جواب ادھر ہیں ... تھانوی جی نے کس عام شخص کسی بندے کے بارے میں خواب نہیں دیکھا حضرت فاطمہ کے بارے میں دیکھا اور شائع بھی کروایا یہ جو تم شہد کے چھتے اور دوسری مثالیں دے رہے ہو یہ تو ادھر ادھر کی ہیں تھانوی نے حضرت فاطمہ کے متعلق خواب شائع کروایا اس کے متعلق آپ سے پوچھا کیا ابھی تو اور بھی خواب ہیں تم اسی سے گھبرا گے ہمت کرو آو میدان میں ایک ایک کر شرعی حکم لگاتا ہو جو خواب لگاے یہاں پر تھانوی کے کلمہ سے شروع کروں گا بولو ہاں یا ناں
  15. آپ کی پوسٹ کے ساتھ محمد علی کی پوسٹ بھی ایڈیٹ ہوئی ہے ان سوالوں کے جواب آپ نے نہیں دیے
  16. حنفی گروپ صاحب اور محمد علی صاحب ڈسکیشن اچھے الفاظ میں کریں حنفی گروپ صاحب گدھے والے ٹاپک میں ابھی میں نے مثالیں کم لکھی تھی فحش والی سکین پیجیز کے ساتھ کہو تو اور ایڈ کر دوں وہاں محمد علی کی بات کو آسان کرتا ہوں میں وہ آپ سے ایک آسان سوال پوچھ رہا وہ خواب گستاخی ہے یا نہیں دیکھ لیا تھا تو شائع کیوں کیا اور اگر کوئی یہ آپ بہن کے متعلق کہے تو آپ کا کیا ریسپانس ہوگا ٹو دی پوائنٹ جواب دیں ادھر ادھر کی بات نہ کریں Warning اچھے الفاظ کا استعمال کریں نہیں تو پوسٹ ایڈیٹ ہوتی رہیں گی لاسٹ والے خواب کی تعبیر میں نے خود ایڈ کر دی ایک تعبیر والی بک سے اب ثابت ہوا تھانوی کی تعبیریں صحیح ہیں اب حنفی گروپ صاحب ہمت کرو بولو میں تھانوی کلمہ کی تعبیر پر شرعی حکم پوسٹ کروں
  17. کسی عالم کا شرعی حکم میں 15 خوابوں میں سے کسی پر بھی لگاں یہ میری مرضی کیوں کے ویسے بھی یہاں کچھ ایک دو خواب دیوبندیوں کے لیے الزامی جواب بھی ہیں نیٹ سے یا کسی کتاب سے جس خواب پر مجھ کو شرعی حکم مل گیا میں پوسٹ کر دوں گا آخری خوا ب پر لگتا آپ کے پاس تعبیر کی کتابوں سے تعبیر ہے تھانوی کے کلمہ پر شرعی حکم لگا دوں کیا ؟
  18. جناب میں نے کھبی نہیں کہا کے مجھے ان خوابوں پر اعتراض نہیں میں نے کہا تھا شرعی حکم ہم عوام پر چھوڑتے ہیں اگر آپ کہتے ہیں تو کسی ایک خواب پر میں شرعی حکم علحیدہ پوسٹ بنا کر لگا دیتا ہوں شرعی حکم کسی عالم دین کے طرف سے ہی ہوگا
×
×
  • Create New...