Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,837
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    120

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. Post Updated And links of badmazhab site removed from scane pages
  2. جناب اس تصویر کو پوسٹ کرنے کا کیا مقصد ہے کوئی بابا جی کھمبے کے پاس رہتے ہوں گئیں لوگوں نے کھمبا پیر کہنا شروع کردیا نیچے قبر ہوگی جو دیکھائی نہ گئی باقی اللہ اور اس کا رسول ﷺ بہتر جانتے ہیں کہ سچ کیا جھوٹ کیا کون صحیح کون غلط اور دوسری بات یہ کہ اہلسنت و جماعت کا جاہل ملنگوں اور جاہل پیروں سے کوئی واسطہ نہیں اس پوسٹ کا مطالعہ کریں ،،، شکریہ http://www.islamimeh...81%D8%AA%D9%88/
  3. جناب حق صاحب آپ نے پوسٹر تو لگا دیا مگر یہ نہ جنھوں نے یہ کتاب لکھی وہ بزرگ دیوبندیوں کی نظر میں کیسے ہیں ذرا ان حوالہ جات کو دیکھیں اس پر ایک تھریڈ بھی تھا لنک ملا تو آپ کو دوں گا جناب یہ خواجہ غلام فرید تو آپ کے پیر ہیں اور اپنے پیروں کے متعلق ایسی زبان توبہ اور اس کتاب کے متعلق بھی یہاں بحث موجود ہے لنک ملتے ہی آپ کو دوں گا شاید آپ اپنا چہرہ آئینہ میں دیکھ کی ہی توبہ کرلیں This Last and Final warning Ager Aap nay phir koi Aysi post ki jo yahan per Mojood hoi tow aap ko banned bi ki jascta ha...........
  4. جناب آپ نے پھر اپنے دل کی بھڑاس نکالنی شروع کر کردی میں پہلے میں نے اس کتاب کے متعلق بتا دیا کے وہ ہمارے نزدیک کیا حثیت رکھتی ہے آپ کو یا د کروادوں میں نے بھی سکین پیج شئیر کیئے تھے مگر لگتا ہے شیخ نجدی کی روح کے غلبہ کی وجہ سے آپ کو وہ نظر نہیں آئے برائے مہربانی اس کا جواب بھی دو اور ادھر اُدھرکی باتیں چھوڑو اور یہ جو تم نے پوسٹر لگایا اس کا جواب فارم پر موجود ہے جس کا لنک تم کو ایک تھریڈ میں بھی دیا گیا مگر تم کوئی پرلے درجہ کے ڈھیٹ انسان ہو جو بار بار اپنی جھالت دیکھا رہے ہو نیچے تمہارے اس پوسٹر کے اعتراض کا جواب موجود ہے ؎ اس لنک پر دیکھو http://www.islamimeh...84%D9%84%DB%81/ Warning jang Haq Sahib baar baar ap ko batnay k bawajood aap phir wohi harktean ker rahean is leay aap ka warning satuts barhaya jaraha ha ab ager mazeeed ko is kisam ki harkat ki tow aap ko Banned be kia jasctah phir apny nahaq fourm per ja ker shoor machana hum nay tum ko banned ker dia ha
  5. جناب حق صاحب آپ نے پہلے جس شعر پر اعتراض کیا ہم نے جواب دئے دیا اب کیا آپ اس پورئے سکین کی تشریح ہم سے کروانا چاہتے ہیں؟ اب یہ کتاب اتنی بھی معتبر نہیں کے ہم اس کے ہر شعر کی تشریح کریں اور وہ بھی ایسے شخص کے لیئے جس کا کوا سفید ہے اس کتاب کے متعلق آپ ہمارئے علماء کی رائے بھی جان لیں اب ذرا نیچے والے اشعار پڑھو جو جواب تمہارہ ان اشعار پر ہوگا وہی ہمارہ اُن اشعار پر ہوگا۔فضول میں اپنے دل کی بھڑاس مت نکالنا۔ ان سکین پیجزکے تما م اشعار کا جواب جو ہوگا تمہارہ وہی ہوگا ہمارہ جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اور بھی سکین پیجیز فی الحال ان کو جواب؟ اور ہاں سڑی باتیں کر کے دل کی بھراس مت نکالنا
  6. امید ہے آپ بھی سمجھ گئے ہوں گئیں Topic Locked ............
  7. جناب آپ کی خدمت میں پہلے عرض کیا تھا یہاں اس موضوع پر بات نہیں ہو رہی میں نے پہلے ایک تھریڈ کا لنک پوسٹ کیا تھا اس میں یہ بحث تفصیل سے ہوچکی آپ بھی پورا تھریڈ پہلے صفحے سے آخری صفحے تک مطالعہ کر لیں شکریہ http://www.islamimehfil.com/topic/18520-%d8%af%d9%8f%d9%88%d8%b1-%d9%86%d8%b2%d8%af%db%8c%da%a9-%da%a9%db%92-%d8%b3%d9%86%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%d9%88%db%81-%da%a9%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%85%d8%a7%d8%b9%d8%aa-%d9%85%d8%b5%d8%b7%d9%81%db%8c-%ef%b7%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%d8%b9/ چلیں جی آپکے سوال کا جواب مل گیا جس میں جتنا ایمان ہوگا وہ اتنا درود والسلام پڑھے گا ۔۔۔ یہ دنیا جانتی کون درود و السلام زیادہ پڑھتا ہے
  8. دیوبندیوں، اہلِ حدیث وغیرہ سے یہ نہیں پوچھا گیا کہ سلام بھیجا جا سکتا ہے یا نہیں بلکہ یہ پوچھا گیا ہے اللہ عزّوجل کے خصوصی قرآنی حکم کے مطابق دن میں یا ہفتہ میں یا مہینہِ میں کتنی مرتبہ اللہ کے پیارے حبیب صلّی اللہ علیہ وسلّم پر" سلام " بھیجتے ہیں؟ یہاں صرف درود شریف نہیں بلکہ سلام کی بات ہورہی ہے اسلئے سوال اب بھی وہیں ہے اس لئے جو سوال ہے وہ جواب دیں ورنہ ریپلائی نہ کریں شکریہ
  9. اس کا مطلب آپ بے شرم ہیں
  10. http://www.islamimehfil.com/topic/2094-kawwa-khana-kaisa/ جناب انوار شریعت کے حوالہ سے اعتراض کا جواب ادھر موجود ہے کوا پر یہی تھریڈ نہیں کافی دفعہ دیوبندی آئے اپنا کوا حلال ثابت کرنے کے لئے اور بھی تھریڈ آپ کو مل جائیں جو اوپن ہیں اور یہ جو ایک نیا حوالہ آپ لے کر آئیں ہیں شہری کوا والا حوالہ کا سکین پیج دیں؟ جناب آپ کے گنگوہی کے نزدیک کوا حلا ل ہی نہیں ثواب بھی اس پر دیوبندی کیوں نہیں آتے پوسٹر ہمارئے پاس بھی بہت ہیں
  11. حق صاحب اگر شرم آتی ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مر
  12. یہ دعا یہ دعا یہ دعا ہے تیرا ور سب کا خدا احمد رضا تیری نسل پاک سے پیدا کرئے کوئی ہم رتبہ تیرا احمد رضا جناب حق صاحب دھوکہ دہی چھوڑ دیں دو اشعار لکھ دئیے اور سمجھ لیا تیر مار لیا ہے پورے اشعار لکھتے تو۔۔ مگر شیخ نجدی کی روح ایسا کرنے سے روک رہی ہوگے ان اشعار میں تو دعا کی جارہی ہے احمد رضا سے مخاطب ہوکر شاعر کہتاہے تیرا ور سب کا خدا احمد رضا تیری نسل پاک سے پیدا کرئے کوئی ہم رتبہ تیرا احمد رضا یعنی ائے احمد رضا جو تیرا اور سب کا خدا ہے وہ تیری نسل پاک سے کوئی تجھ جیسا ہم رتبہ شخص پیدا کرئے۔اور یہ دعا کی جارہی اللہ عزوجل کی بارگاہ میں۔دیوبندی کبھی نہیں سدھر سکتے اس لئے میں کہتا ہوں سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے سونے والوں جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے
  13. جناب ہر کوئی چاہتا ہے کہ اپنے بچوں کا عقیدہ درست رکھے اس لئے ان کی پہچان کروائی جاتی ہے کہ یہ وہابی دیوبندی ہیں یہ وہابی نجدی ہیں ان کے نزدیک یہ یہ کام حرام ہیں ان کا کام صرف شرک اور بدعت کے فتوی لگانا ہے اور ان کا کام دوسروں کو ان باتوں میں الجھا کر اپنے عقائد چھپانا ہے یہ بھولے بھالے سنیوں کو یہ کہتے ہیں یہ بدعت ہے یہ شرک ہے حالانکہ جب دیوبندی اپنی ہی منجی کے نیچے ڈانگ پھیڑیں وہی باتیں ان کی کتابوں سے بھی نکل آتی ہیں اس لیے ہم اپنے بچوں کو بتاتے ہیں بچوں بچ کے سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے سونے والے جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے کیا وہابی دیوبندی اپنے بچوں کو نہیں بتاتے کے بیٹا یارسول ﷺ نہ کہنا شرک ہوجائے گا اذان سے پہلے درود نہ پڑھنا حرام ہے ایسا کرنے سے تم جہنم میں چلے جاو گے یہ بدعت ہے بیٹا یہ گیارہویں کا ختم اور دوسرئے ختم حرام ہیں نہیں کرنے چاہیئےاس کھانے کو ہاتھ لگانا منع ہے اور مزاروں پر نہ جانا وہاں شرک ہوتا ہے اولیاء انبیاء سے مدد مانگنا شرک ہے اور یہ جو آپ اکثر کہتے ہیں ہم چاہتے ہیں لوگ علم حاصل کریں اور آپ جیسوں کو پہچانیں کے جو بدعت بدعت کرتےہیں اور یہ بھی یاد رکھو کہ حق نام رکھنے سے کوئی حق والا نہیں بن جاتا اگر حق کو نہیں پہچان سکتے تو باطل کے تیروں پر نظر رکھو، جہاں تیر لگا رہے ہو وہی حق ہے اب عیسائیت، یہودیت ،قادیانیت،شیعت،دیوبندیت، غیر مقلدیت ودیگر اقوام ضلالہ ادیان باطلہ کے انفردی واجتماعی سطح پر تمام تر تیروں کے نشانے کس طرف ہیں صاف ظاہر ہے کہ اہلسنت و جماعت کی طرف وجہ یہ ہے کہ اہلسنت و جماعت تعلیم وتعلم، تقریر وتحریر،تالیف وتصنیف، دعوت وتبلیغ،تزکیہ نفس و جہاد سمیت ہر میدان کہ شہسوار ہیں۔
  14. یہاں صرف درود شریف نہیں بلکہ سلام کا بات ہورہی ہے اسلئے سوال اب بھی وہیں ہے اس لئے جو سوال ہے وہ جواب دیں ورنہ ریپلائی نہ کریں شکریہ
  15. وہابی دیوبندی آپ اپنا مسلک اسلئے چھپا رہیں ہیں کہ ہم آپ کے ان اکابر کے حوالے نہ دیں ۔ اگر آپ اس فونٹ میں لکھنا چاہتے ہیں تو اسی لائن میں سے ایک دو لفظ کاپی کر کے میسیج ریپلائی باکس میں پیسٹ کریں اور اس سے آگے آپ نے جو لکھنا ہے وہ لکھیں۔وہ اسی فونٹ میں لکھا جائے گا ۔ مکمل کرنے کے جو کاپی ہے اسے چاہے ختم کر دیں ۔
  16. جناب حق صاحب یہاں یہ بحث نہیں ہورہی کہ الصلوۃ والسلام کسی عقیدہ سے پڑھا جائے بلکہ یہاں ایک سوال پوچھا گیا ہے خاص طور پر سلام کے متعلق اس لئے اسی سوال کا جواب دیں آوٹ آف ٹاپک بات نہ کریں جو موضوع آپ چھیڑنا چاہتے ہیں اس پر پہلے ہی بحث ہوچکی ۔اگر شوق ہے تو پورا تھریڈ شروع سے لے کر آخر تک پڑھ کر پھر ریپلائی کریں لنک یہ ہے دور نزدیک کے سننے والے وہ کان(سماعت مصطفیٰ ﷺ پر اعتراضات)۔
×
×
  • Create New...