-
کل پوسٹس
1,837 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
119
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا
-
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے آج کل ہر بندہ اپنے آپ کو مجتہد اور محدث سمجھتا ہے
-
وہابی طا ہر اشرفی کرسمس کی خوش میں کیک کاٹتے ہوے
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
Shah Daula Kay Chuhay (Rat Children In Pakistan)
Mughal... replied to Eccedentesiast's topic in گفتگو فورم
Nice sharing- 1 reply
-
- 1
-
-
-
Ala Hazrat Alaih E Rahma Deobandi Akabir Ki Nazar Mey
Mughal... replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
میرے بھائی ! اس مضمون میں چونکہ اکابرین دیوبند اور ان کے باغی دیوبندیوں کے آپسی تضاد کی نشاند ہی بھی کی گئی ہے۔ جو اپنے تیئں خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب کافر ہیں۔ ، اس لیے یہاں رضوی عطاری کا یہ کہنا کہ امام احمد رضاخان صاحب کو کافر کہنے پر تجد ید ایمان کرنا ہو گا ، یہ بات اکابرین دیوبند اور دیگر دیوبندیوں کی طرف منسوب کرتے ہوے کہی گئی ہے یعنی ان (اکابرین دیوبند اور دیگر دیوبندی جنہوں نے امام احمد رضا خان کو مسلمان مانا) کے نزدیک ان باغی دیوبندیوں کو اپنے ایمان کی تجد ید کرنی ہو گی۔ ہمارے نزدیک یہ باغی دیوبندی اور ان کے اکابرین اپنے کفریہ عقا ئد کی وجہ سے پہلے ہی کافر ہیں۔ -
دیوبندی وہابی ادھر ادھر کی باتیں کر رہے ہیں ابھی ایک بات کا جواب تو نہیں جس سے یہ ٹاپک شروع ہوا تھا یعنی کرامت سے وہ بات وہیں پر ہے ادھر ادھر کے موضوعات چھیڑئے جارہے ہیں۔ کیا کوئی انسان دوسرئے انسان کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے؟ ۔اگر کوئی ایسا عقیدہ رکھے کے اولیاء اللہ کرامت کے طور پر شکل بدل سکتے ہیں جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے یا کسی ایک لحآظ سے ایسا عقیدہ رکھنا کیسا ہے جب تک آل وہابیت دیوبند سے اس کا جواب نہ رضوی بھائی کو مشورہ ہے وہ کوئی پوسٹ نہ کریں
-
جہاں اللہ عزوجل کے انبیاء اولیاء کے قدم مبارک لگ جاتے ہیں وہ جگہ بابرکت ہوجاتی ہیں وہاں اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی (مقام ابراہیم کی مثال ہمارئے سامنے ہے وہاں تو نماز پڑھنا بھی باعث ثواب ہے)۔ تو جہاں انبیاء اولیاء عبادت کرتے ہوں اس جگہ پر کتنی برکتیں نازل ہوتی ہوں گئیں اور جہاں وہ مدفن ہوں تو اس جگہ کتنی رحمتیں نازل ہوتی ہوں گئیں وہابی اس لئے یہ بات نہیں مانتا کیوں جہاں ان کے بزرگ بیٹھتے ہوں گئیں یا مدفن ہوں گئیں وہ جگہ باعث برکت نہیں ہوگئ ۔
-
نبی پاک اور حضرت علی سے مدد کیوں مانگیں؟
Mughal... replied to Muslampak's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب مصطفوی صاحب کے عقائد کھل کر سامنے آرہے ہیں وہابی کس طرح اولیاء اکرام انبیاء اکرام کا مذاق اڑتے ہیں ان صاحب کی پوسٹوں سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے ۔ اور تم پر میرئے آقا کی عنایت نہ سہی نجدیو کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا ا -
Loog Sunniat Ko Kion Chor Rahay Hain?
Mughal... replied to ExposingNifaq's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
بھائی جی کون سنی چھوڑ رہا ہے۔میں نے نہیں دیکھا کسی کو ہاں وہی چھوڑتے ہیں جو اپنے آپ کو کہلاتے تو سنی ہیں مگر مگر انھیں تو مجدد دین ملت کا نام تک معلوم نہیں وہ صرف نام کے سنی ہوتے ہیں۔وہی ادھر ادھر جاتے ہیں مگر جاکر کر بھی ان کو شک سا ہی رہتا ہے کیا ہم نے ٹھیک یا نہیں باقی تعلیم کی کمی ہے ۔جس کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے اور یاد رہے اہلسنت اگر بدنام بھی ہوتی ہے ان جیسے پلپلے سنیوں کی وجہ سے ۔ہمیں تو ٹنا ٹنا سنی چاہیے -
نبی پاک اور حضرت علی سے مدد کیوں مانگیں؟
Mughal... replied to Muslampak's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
آج لے اُن کی پناہ ، آج مدد مانگ ان سے پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا -
جناب اگر کوئی گستاخانہ عقیدہ رکھتا ہو تو کیا اس کے اعمال نماز روزہ وغیرہ اس کو جنت میں لے جائیں گئیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے آپ کے اعمال ٹھیک پیں اور آپ کوجنت میں لے جاسکیں گئیں؟ یا ،آپ کو اللہ عزوجل کی رحمت اور اس کے فضل پر یقین ہے کے اس کی رحمت اور فضل ہوگا تب ہی جائیں گئیں کچھ لوگوں کے اعمال بھی ان کے منہ پر بھی مارئے جائیں گئیں کیا آپ جانتے ہیں؟
-
جواب http://www.islamimehfil.com/topic/19495-rasoolon-ki-shahdat-say-alahazratra-ka-iqrar-wo-inkaar/ warning جناب آپ اکثر فورم پرفضول قسم کی پوسٹیں کرتیں جن کا کوئی خاص مقصد نہیں ہوتا اس لئے فضول قسم کی پوسٹوں سے پرہیز کریں اور فورم گھوم پھر کر دیکھ لو جس اعترض کا جواب نہ ملے وہی پوسٹ کرو آپ کا واننگ سٹیٹس اپ گریڈ بھی ہوسکتا ہے اور آپ بین بھی ہوسکتے ہیں شکریہ
-
Muharram Mai Gosht , Kia Ye Bidat Hy Ya Sawab ?
Mughal... replied to Faysal's topic in شرعی سوال پوچھیں
جناب آپ کا دوست کیوں کھانا چھوڑ دیتا ہے یہ بھی تو پوچھیں؟ اور دوسرایہ کے اگر نہیں کھاتا تو نہ کھائے آپ اس پر اس وجہ سے فتوی کیوں لگانا چاہتے ہیں warning جناب آپ اکثر فورم پرفضول قسم کی پوسٹیں کرتیں جن کا کوئی خاص مقصد نہیں ہوتا یہ پوسٹ بھی ایسی ہے اس لئے فضول قسم کی پوسٹوں سے پرہیز کریں اور فورم گھوم پھر کر دیکھ لو جس اعترض کا جواب نہ ملے وہی پوسٹ کرو آپ کا واننگ سٹیٹس اپ گریڈ بھی ہوسکتا ہے اور آپ بین بھی ہوسکتے ہیں شکریہ -
Hazrat Ameer Moawiyah(Radiallah Anhu) Pe Etrazat K Jawab
Mughal... replied to Muslima's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
- 4 replies
-
- owais raza qadri
- minhajiulquran
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
Radde Tafzeeli Aur Difaa E Hazrat Ameer Muaviya (Radiallahuanh)
Mughal... replied to True Islam's topic in شخصیات اسلام
-
-
keep sharing
-
جناب آپ کے سوالوں کے جواب اور اس موضوع کے متعلق کافی بحث ان لنک میں ہیں جس کا اقرار آپ نے بھی کیا اس لئے تھوڑی سی تکلیف اٹھائیں اور لنک میں موجود بحث کو پڑھیں یوں علیحدہ بحث نہ کریں ؎ اس سے فائدہ نہیں ہوگا کہ ایک ہی موضوع پر دو جگہ بحث کی جائے اس لئے برائے مہربانی آگئے سےاحتیاط کیجئے گا اس تھریڈ کو Close کیا جارہا ہے ۔آپ کوئی نئے ممبر نہیں جو آپ کو پتہ ہونا چاہئے اگر آپ اپنے علمی کمالات دیکھانا چاہتے ہیں جاری ٹاپکس میں ہی دیکھائیں آپ کی شان میں کوئی فرق نہیں آئے گا شکریہ
-
Maslak Sher-e-Rabbani.pdf online read http://www.mediafire.com/view/?a47sjbasyvzeow6 DOWNLOAD http://www.mediafire.com/?a47sjbasyvzeow6
-
-
Deobandi Apna Aqeedah Chupatey Q Hain? Part 1
Mughal... replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Deobandi Sirf Apni Awam ko Ulu banaty hean -
Coral draw shuru karnay ka sukhria ............................. Ager aap is tareeqa say image post karen gean tow ya post say bahir ni hogi http://www.islamimehfil.com/topic/19532-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81/
-
Imp Note About Photoshop Tutorials
Mughal... replied to Madni.Sms's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
yani Photo shop mean urdu imort ker k us page ko gif mean farame laga ker export karna