Jump to content
Mughal...
مدیرِ اعلیٰ
• کل پوسٹس
1,837
• تاریخِ رجسٹریشن
• آخری تشریف آوری
• جیتے ہوئے دن
119
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا
1. اس کا جواب Syed_Muhammad_Aliبھائی نے پوسٹ نبر 3 میں دئے دیا ہے ۔ فورم اپ گریڈ ہو رہا شاید پوسٹ نظر نہ آرہی ہو مگر کچھ دیر بعد آجائے گئ
2. Azar Kon Tha by Islami Mehfil Link http://www.scribd.com/doc/138212073/Azar-Kon-Tha
3. ٖفورم اپ گریڈ ہو رہا ہے اس لئے کچھ پرابلمز ہوں گئیں جو ٹھیک ہو جائیں گئیں شکریہ
4. لو جی پڑھ لو،اب ثواب سمجھ کھاو اب آپ دیوبندی فورم پر بھی جائیں وہاں اپنی آخری خواہش ظاہر کریں کے میں کوا کو ثواب سمجھ کر کھاتا دیکھنا چاہتا ہوں کسی دیوبندی کو برائے مہر بانی مجھے تصویر دی جائے کھاتے ہوئے کی ۔ اگر آپ خود دیوبندی ہیں تو یہ نیک کام خود کر کے یہاں تصویر لگانا مت بھولنا
5. جناب کیا اس ویڈیومیں وہ شکار کر کے پنجوں سے کھا بھی رہا ہے یا نہیں دوسری بات عقق اور دیسی کوا میں کیا فرق ہے یہ دیوبندی نہیں سمجھ سکتا آپ اگر کھانا چاہتے ہیں دیسی کوا تو میں منع نہیں کروں گا کھا لیں اس صفحہ کو غور سے پڑھیں کھاتے ہوئے کسی مولوی کی تصویر بھی یہاں پوسٹ کردینا کبھی کوا کھا کر ثواب کماتے نہیں دیکھا بس یہھاں آکر بحث کر کے چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔ دیوبندی مذہب میں دیسی کوا کھانا بھی ثواب ہے اور اس کی حلت کے فتوی پر اجر کی بھی امید رکھی جاتی ہے واہ رئے دیوبند تیرے رنگ
6. ان سب باتوں کا جواب فورم پر موجود ہے آپ کو پہلے ہی کہا تھا فورم گھوم پھر کر دیکھ لیں۔۔ تحزیر الناس کی کفریہ عبارت پر پہلے ہی بحث جاری وہا ں دیکھیں اور باقی باتوں کا جواب بھی فورم پر موجود ہے اس تھریڈ کو کچھ عرصہ بعد ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
7. جناب اقرار صاحب آپ فقہ مالکی میں سے ایسے پرندئے کے متعلق بھی حکم یہاں پوسٹ کردیں دیں جو شکاری ہو پنجے کا بھی استعمال کرتا ہو اور غلیظ چیزیں بھی کھاتا ہو دوسری بات یہ کے دیوبندی ہمیشہ جائز و ناجائز پر بحث کرتے ہیں حالانکہ ان کے مولوی نے اس کو ثواب بھی لکھا ہے
8. janb scane mean is ka Irshad ni likha lagta ha deobandeo nay tehreef ker k nikal dia ha Imam Ahmad Raza kahn ki NAik niyati aap k Hakeem ul Umat ki zubani
9. علم نہیں تو حاصل کرلیں پھر ہی کھانے کا فیصلہ کریں
10. جناب کیوں کہ وہ شکار کر کے پنجہ سے پکڑ کر کھاتا ہے وہ شکاری بھی ہے کبھی اس کو چڑیا کے بچوں کا شکار کر کے کھاتا نہیں دیکھا امید پے آپ سمجھ گئے ہوگئیں
11. جناب آپ بریلوی حضرات سے گزارشیں نہ کریں پہلے اپنے گھر کی خبر اور دوسری بات فورم کو اچھی طرح گھوم پھر کر چیک کریں اگر دوبارہ اسیی پوسٹ کی جس کا اعترض پہلے ہوا تو بغیر بتلائے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی شکریہ Rules
12. islami mehfil per aap 7 mb tak ki pdf file upload ker saktay hean or mediafire per 200 mb tak ki aap apna connection chaek karen keo k connection mean ager koi problem ho tow up loading munkata ho jati ha. Facebook per aap images ki surat mean upload ker saktay hean Scribd per b aap pdf upload ker saktay hean
13. janb deobandi sahib fourm ghoom phir lo phir koi etraz post karo or Dosi baat pahly bi aik chalnge per aap ki hawa nikli tow aap dusri post karna shuru ho gay
14. http://www.thenews.com.pk/article-96822-Faisalabad:-SIC-leader-Sahibzada-Fazal-Kareem-passes-away-
<a href=" سنی عالم کی دنیا سے شاندار رخصتی پیر سید نظیر حسین from BaatliKiller on Vimeo.
<a href=" Alim ki Dunya say Rukhsati from BaatliKiller on Vimeo.
........................................... سبحان اللہ سبحان اللہ کس شان سے غلام مصطفٰی آخرت کے سفر پر روانہ ہوا ہے Hazrat Moulana Qari Raziullah Chaturvedi
17. pahly scane page dean ..... ..........................................................................
18. اس تھریڈ کا نام ہے ۔۔۔۔ قعدہ نماز کی طاق رکعت میں ۔۔۔۔۔ اس سے یہ پتہ نہیں چل رہا مسئلہ ہے کیا نیچے آپ نے کچھ لکھا ہی نہیں
19. کیا کوئی انسان دوسرئے انسان کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے؟ ۔اگر کوئی ایسا عقیدہ رکھے کے اولیاء اللہ کرامت کے طور پر شکل بدل سکتے ہیں جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے یا کسی ایک لحآظ سے ایسا عقیدہ رکھنا کیسا ہے اس سوال کا جواب کسی مستند عالم سے لے کر یہاں پوسٹ کر دو فضول میں بڑکیں مت مارو۔۔ اگر کہیں جواب دیا ہے تو یہاں پوسٹ کرو جناب میری بارہ دسمبر 2012 والی پوسٹ نمبر 4 چیک کریں وہاں بھی یہی مطالبہ تھا آپ نے فضول میں اتنے سارے موضوعات چھیڑئے صرف اس کا جواب دیں اور بحث کو اختتام تک پہنچائیں آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی جب آپ اس کا جواب دیں گئیں دوبار اپروو کر دوں گاں شکریہ باقی پوسٹ کرنا یا نہ کرنا آپ کی مرضی
20. Janab Barkean marna ka koi faida ni pahly aap husamulharamain k un safo ka scane do jin ka tum saboot mang rahy ha
21. کیا کوئی انسان دوسرئے انسان کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے؟ ۔اگر کوئی ایسا عقیدہ رکھے کے اولیاء اللہ کرامت کے طور پر شکل بدل سکتے ہیں جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے یا کسی ایک لحآظ سے ایسا عقیدہ رکھنا کیسا ہے جب تک لاہور یو ایس اے صاحب آپ اس بات کا جواب نہیں دیں گئیں آپکی پوسٹ اور آپ کا جواب قبول نہیں ہوگا اور آپ کی پوسٹ ان اپرو رہے گی۔ ادھر ادھر کی باتیں مت کریں پہلے اوپر والی بات کا جواب دیں کیوں کے اصل ٹاپک وہ ہے اپی عوام کو الو بنانا چھوڑیں
• Create New...