Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,837
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    119

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. Gangohi Sahib kaya kah rahy hean ? Humaray Ulma kaya kahtay aap ki naam nahad Sipha Sahba k baqool khud prh lo
  2. o jnab Writen Saboot dean ? Mulaqat tow aap ka Ulma b karty hean .....
  3. رومن اردو کی بجائے اردو رسم الخط میں لکھیں تو ڈبل محنت سے بچ جائیں گئیں ۔کچھ صفحات آپ تحریر کریں گئیں تو لکھنے روانی آجائے گی خود ہیں باقی کچھ مدد درکار ہو کچھ ٹائم نکالنے کی ضرور کوشش ہوسکتی ہے
  4. جناب کورل ڈرا استعمال کریں اس کام کے لیئے یہ ان پیج کے بس کا روگ نہیں ہے
  5. http://www.ja-alhaq.com/wahabi-deobandi-matrix-1-4/ this helpfull for you Read all four Articals
  6. warning دونوں فریقین اخلاق کے دائرہ میں گفتگو کریں نہیں تو پوسٹ ایڈیٹ کر دی جائے گی یا پھر ڈیلیٹ شکریہ
  7. سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہےسونے والو جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے جناب ہر عالم کی اپنی تحقیق جو انھوں نے سمجھا لکھا دیا۔ آپ سبزعمامہ کیا سمجھ کر باندھتے ہیں یہ آپ کی نیت کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین کہ کون کون سے رنگ کا عمامہ باندھنا سنت ہے؟ نیز سبز عمامہ باندھنا کیسا؟ اس کا ثبوت بحوالہ کتب دیجئے؟ بینوا توجروا محمد عاصم قریشی محلہ جہانگیر آباد‘ ناظم آباد 2 کراچی الجواب ہوا لموفق للصواب ابو عبداﷲ رضی اﷲ عنہ کی حدیث … اسناد مروی ہے 1: قال ادرکت المہاجرین الاولین یعتمون بعمائم گرابیس سسود وبیض و حمر وخضر وصفر الخ یعنی اولین مہاجرین صحابہ کو ابو عبداﷲ فرماتے ہیں کہ سفید‘ سیاہ‘ سرخ‘ سبز اور زرد عمامے باندھے دیکھا (مصنف ابن ابی شیبہ ج 6‘ ص 48‘ طبع امدادیہ ملتان) 2: علامہ خازن بغدادی علیہ الرحمہ الہادی رقم طراز ہیں: قال ابن عباس رضی اﷲ عنہما کان سیما الملٰئکۃ یوم بدر عمائم بیضو یوم حنین عمائم خضر یعنی بدر کے روز فرشتوں کے سفید اور حنین کے روز سبز عمامے تھے (خازن ج 1 ص 182‘ مطبوعہ کوئٹہ) 3: امام عبدالغنی نابلسی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں ثم یہبط عیسٰی علیہ السلام الی الارض فہو متعمم بعمامۃ خضرآء یعنی عیسٰی علیہ السلام قرب قیامت میں سبز عمامہ میں نزول فرمائیں گے (حدیقہ ندیہ ج 2 ص 273) 4: شیخ احمد صاوی مالکی رقم طراز ہیں: روز حنین فرشتوں کی نشانی سرخ عمامے تھے (صاوی ج 2 ص 41‘ مطبوعہ مکتبہ غوثیہ کراچی) 5: نیز خود رحمت عالم صلی اﷲ علیہ وسلم سے مختلف رنگوں کا عمامہ باندھنا ثابت ہے‘ جیسا کہ 6: مشکوٰۃ شریف باب الجمعہ میں مخطب وعلیہ عمامۃ سوداء یعنی خطیب الانبیائﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے دراں حالیکہ کہ سر اقدس پر سیاہ عمامہ تھا (یاد رہے کہ کثرت کتب حدیث مع صحاح ستہ 22 کے لگ بھگ روایات میں سیاہ عمامہ ثابت ہے) 7: شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں۔ دستار آنحضرتﷺ اکثر سفید بود وگاہے سیاہ و احیانا سبز یعنی دستار آنحضرت اکثر سفید سیاہ و کبھی سبز ہوتی تھی (ضیاء القلوب فی لباس المحبوب ص 3) 8: علامہ احمد جیون ہندی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں: ’’سرکارﷺ کا عمامہ سرخ و سیاہ ہوتا تھا‘‘ (نورالانوار ص 179‘ مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور) 9: حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں ’’سرکار کے سفید کپڑوں اور سبز عمامہ کا تصور باندھو‘‘ (کلیات امداد) 10: مولانا شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں ’’سرکارﷺ نے حالت مرض میں زرد عمامہ بھی باندھا ہے‘‘ (ذکر جمیل) الغرض سفید‘ سیاہ‘ سبز‘ سرخ‘ زرد رنگ کے عمامے باندھنا سنت مصطفے‘ سنت ملائکہ اور سنت صحابہ سے ثابت ہے اور سبز عمامہ کے ان نقلی دلائل کے ساتھ ایک عقلی دلیل یہ بھی ہے کہ شاہی مسجد لاہور میں تبرکات منسوبہ بہ حضرت محمد مصطفیٰ علیہ التحیتہ والثناء میں سبز عمامہ بھی ہے
  8. http://faizahmadchishti.blogspot.com/2015/06/blog-post_95.html?spref=fb Read This http://www.islamieducation.com/ibadat-o-istiaanat/
  9. http://www.islamieducation.com/taqleed-ki-behs/ Read This Allama shokani ki tehreer say hi aap ko pata chal jay ga wo kon hean
  10. http://www.islamimehfil.com/topic/4184-sabz-amama-par-eteraz-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%88%D9%B0%DB%83-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D9%BE%D8%A7%DA%A9/ Read This Thread Explore Form care fully before posting you find almost every Answer of Wahbi's objections
  11. يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ’’اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ ۔ Surah Al-Hujurat : Verse No 13
  12. g mean mean b jald hi apna naqas mashra dua is k mutaliq. aik do din mean
  13. Become a Mureed This service can be used to become the mureed of Ghous-e-Pak (رضي الله عنه) through Ameer-e-Ahl-e-Sunnat http://www.dawateislami.net/islam/roohani-ilaj/mureed.php Bazreea Email or kaht b ho sakty
  14. وقت کے ساتھ ساتھ جس رنگت بدلی ہے ۔ کیوں رنگت جو بھی یو اتبا عرصہ پڑے رہنے سے نگت گہری ہو گئ ہم نے علماء کی کتابوں سے ثابت کردیا تم مانو یا نام مانو جانور کو سمجھانا آسان ہے وہابی کو مشکل
  15. انسان جانور کو تو سمجھا سکتا ہے پر وہابی کو نہیں
  16. انسان جانور کو تو سمجھا سکتا ہے پر وہابی کو نہیں نیگ انعام
×
×
  • Create New...