-
کل پوسٹس
1,834 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
118
سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا
-
ایک مطلب درویش فقیر سخی بھی ہے داتا یعنی دینے والا بھی ان بزرگ کی وجہ سے لوگوں کو ہدایت ملی اسلام کی روشنی ملی تو ان کا نام داتا مشہور ہوگیا کوئی بھی خدا سمجھ کو ان کو داتا نہیں کہتا بلکے اللہ کا نیک بندہ اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پغیام آگے پھیلانے والا باٹنےسمجھ کر کہتے ہیں
-
مدد صرف اللہ سے مانگنی چاہئے
Mughal... replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اس میں اعتراض کی کیا بات ہے -
کیا جبرائیلؑ نے بیٹا دیا تھا؟
Mughal... replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Is link per ap ko sab sawalo ka jawab mil jay ga
-
waseela , imdad , hayat par wahabia ka aaitaraz
Mughal... replied to aaftab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Sajde jate waqt pehle hath zameen pr rakhna
Mughal... replied to Jabir Khan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ موضوع: نماز | نماز کی سنتیں سوال پوچھنے والے کا نام: محمد علاؤالدین مقام: کراچی سوال نمبر 3689: السلام علیکم مفتی صاحب! سنن ابی داؤد 840 میں نماز کے سجدے سے متعلق ہے کہ سجدہ کرتے ہوئے پہلے ہاتھ زمین پر رکھنا چاہیے پھر گٹھنے۔ وضاحت فرمادیں کہ سجدہ کرنے کا درست انداز کیا ہے؟ پہلے ہاتھ زمین پر رکھنا چاہیے یا پہلے گٹھنے تکانے چاہیے؟ براہ مہربانی باحوالہ جواب عنائت فرمائیں۔ جواب: سجدہ کرنے کا درست طریقہ یہ ہے کہ سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے گھٹنوں کو زمین پر لگایا جائے، پھر ہاتھ پھر ناک اور آخر میں پیشانی زمین پر رکھی جائے۔ جب سجدے سے اٹھے تو پھر اس کے برعکس عمل کرے یعنی پیشانی سب سے پہلے زمین سے اٹھائی جائے پھر ناک پھر ہاتھ اور آخر میں گھٹنے اٹھائے جائیں۔ حدیث مبارکہ میں اس کی وضاحت ان الفاظ میں کی گئی ہے کہ: عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَاَيْتُ النَّبِيَّ صلیٰ الله عليه وآله وسلم إِذَا سَجَدَ وَضَعَ رُکْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ وَإِذَا نَهَضَ رَفَعَ يَدَيْهِ قَبْلَ رُکْبَتَيْهِ ’’حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے حضورنبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب سجدہ کرتے تو اپنے گھٹنوں کو ہاتھوں سے پہلے رکھتے اور جب اٹھتے تو ہاتھوں کو گھٹنوں سے پہلے اٹھاتے۔‘‘ ابي داود، السنن، 1: 222، رقم: 838، دار الفکر ترمذي، السنن، 2: 56، رقم: 268، دار احياء التراث العربي بيروت ابن ماجه، السنن، 1: 286، رقم: 882، دار الفکر بيروت دارمي، السنن، 1: 347، رقم: 1320، دار الکتاب العربي بيروت نسائي، السنن الکبری، 1: 229، رقم: 676، دار الکتب العلمية بيروت ابن حبان، الصحيح، 5: 237، رقم: 1912، مؤسسة الرسالة بيروت مذکورہ بالا حدیث مبارکہ امام حاکم نے المستدرک علی صحیحین، علی بن ابو بکر ہیثمی نے موارد الظمآن، امام بیہقی نے السنن الکبری اور امام دار قطنی نے السنن میں بھی نقل کی ہے۔ جس حدیث مبارکہ کے بارے میں آپ نے دریافت کیا اس کی وضاحت درج ذیل ہے: عَنْ اَبِي هُرَيْرَهَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اﷲِ إِذَا سَجَدَ اَحَدُکُمْ فَلَا يَبْرُکْ کَمَا يَبْرُکُ الْبَعِيرُ وَلْيَضَعْ يَدَيْهِ قَبْلَ رُکْبَتَيْهِ ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اس طرح نہ بیٹھے جیسے اونٹ بیٹھتا ہے اور اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔‘‘ احمد بن حنبل، المسند، 2: 381، رقم: 8942، موسسة قرطبة مصر ابي داود، السنن، 1: 222، رقم: 840 دارمي، السنن، 1: 347، رقم: 1321 نسائي، السنن الکبری، 1: 207، رقم: 1091 قَالَ اَبُوْ سُلَيْمَانَ الْخَطَّابِیُّ حَديْثُ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ اَثْبَتَُ مِنْ هٰذَا وَقِيْلَ هٰذَا مَنْسُوْخٌ ’’ابو سلیمان خطابی فرماتے ہیں کہ وائل بن حجر کی حدیث اس سے زیادہ صحیح ہے اور اس حدیث کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ منسوخ ہے۔‘‘ دونوں احادیث مبارکہ کی اسناد کے بارے میں فنی مباحث کے بعد آخر پر ملا علی القاری فرماتے ہیں: بقول ابن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حاصل یہ ہے کہ ہمارا مذہب پہلی حدیث پر عمل ہے اور امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مذہب دوسری حدیث پر، اور ہر ایک کی کوئی وجہ ہے اور جب دونوں حدیثیں اصل صحت میں برابر ہیں تو نووی رحمہ اﷲ فرماتے ہیں کہ سنت کے اعتبار سے کسی ایک مذہب کی ترجیح مجھ پر ظاہر نہیں ہوئی اور اس میں نظر ہے۔ اس لئے کہ اگرچہ ہم اس کا منسوخ ہونا نہ بھی کہیں کیونکہ نسخ پر حدیث ضعیف دالّ ہے۔ لیکن پھر پہلی حدیث اصح ہے۔ لہٰذا وہی مقدم ہوگی اس کے باوجود اکثر علماء اسی کے قائل ہیں۔ نیز نمازی کے لئے سہولت اسی میں ہے۔ اور ہیئت اور شکل میں حسین بھی ہے۔‘‘ علي بن سلطان محمد القاري، مرقاة المفاتيح، 2: 570، دار الکتب العلمية، بيروت، لبنان لہٰذا خلاصہ کلام یہ ہے کہ احناف کا عمل پہلی حدیث مبارکہ پر ہے، جس کے مطابق سجدہ کرتے ہوئے پہلے گھٹنے زمین پر رکھے جائیں پھر ہاتھ اور اٹھتے وقت پہلے ہاتھ اٹھائے جائیں پھر گھٹنے۔ یہی بہترین طریقہ ہے۔ واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔ مفتی: عبدالقیوم ہزاروی تاریخ- 1 reply
-
- sajda
- fiqh e hanfi
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Fatwa Faizul Rasool Ka Jawab Chaiye
Mughal... replied to Saife Raza Sunni's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Fazil Barelvi Ke Tark Muwalat Ka Jawab Chaiye
Mughal... replied to Saife Raza Sunni's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آدھی ادھوری بات ہء اگلے صفحے کا سکین بھی پوسٹ کریں اور بڑے سائز میں اس میں جو پڑھا جا ریا ہے اس کے سمجھ اتنی لگی کے کسی نے کہا کوئی واقعہ لکھا ہے مصنف نے پیش لفظ میں -
اسلام علیکم تما م اسلامی محفل کے ممبران کا کیا حال ہے اللہ پاک سب کو خوش رکھے آمین
-
اس لنک پر دیوبندی تاویلات کا قاسم نانوتوی کے حوالے سے جواب علماء اہلسنت کی کتانوں کی صورت میں موجود ہے
-
MunAAm Makki Member Members 31 456 posts Gender: Madhab:Shafa'e Sheikh:Gausul Aazam Aap ki 456 post hean un ka kaya krrean ?... ager ap ya Account use ni krna chahty tow is ka name chagne kr k istmal band kr dean
-
G janb
-
Masha ALLAH Ager urdu keyboard b add kr sakean tow kr dean yani key board samnay ajay or mouse ya keyboeard say likh lean jaisay dosray kuch forms or google translater mean b hota ha Salaam bahi is ki Andriod Aap ki b koi tarkeeb banean .............................. Andriod Aap ki b tarkeeb banean yani site Aap ki surat mean Play Store per b Available ho
-
Imam Jalalud Din Sayuti Per Bohtaan
Mughal... replied to Abdullah Yusuf's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Aap ki post mean link add hean badmazhabo k facebook page k aap un ko remove kr k post kr dean ni tow wo pic delete kr di jean gi -
جناب کیسی کے پیچھے کھڑے ہونے کا یہ مطلب نہیں کے اس کو امام مان کر نماز نیت لی ۔۔ بعض اوقات مصلحت کے طور پر چپ چاپ بھی کھڑا ہونا پڑتا پے ۔۔ اور ایکٹینگ بھی کرنی پڑتی ہے
-
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
Gangohi Sahib kaya kah rahy hean ? Humaray Ulma kaya kahtay aap ki naam nahad Sipha Sahba k baqool khud prh lo
-
o jnab Writen Saboot dean ? Mulaqat tow aap ka Ulma b karty hean .....
-
Saudi Arabia Starts Direct Flights To Israel: Report
اس ٹاپک میں نے Mughal... میں پوسٹ کیا General Forum
Link