Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ خیراً ایسے ثبوت دیکھ کر دیو کے بندے بالکل ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے روُٹھی ہوئی جورو میکے بھاگ جاتی ہے پھر بس اپنے مطلب پر ہی آتی ہے۔
  2. میں یو اے ای کے فتویٰ بورڈ کی اس ویب سائٹ کے لنک کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں جہاں یہ فتویٰ موجود ہے۔ جزاک اللہ خیراً
  3. جزاک اللہ خیراً عثمان حُسینی بھائی
  4. can i have a link of this ( english version ) so i can share with friends WITH PROOF.
  5. السّلام و علیکم جزاک اللہ خیراً بھائی۔
  6. السّلام و علیکم تمام اہلِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی بریلوی کو مبارک ہو کہ ایک اور ثبوت جناب حامد سعید کاضمی کی بے گناہی کا جس سے مخالفوں کو تکلیف ہی ہوگی۔ آج روزنامہ اُمّت میں خبر چھپی ہے کہ حامد سعید کاضمی کے فارن کرنسی اکاونٹ بحال کیئے جائیں۔۔۔ اسپیشل سیشن جج سینٹرل کے حکم کے مطابق۔ جزاک اللہ خیراً
  7. YEH HAI WAHABIYAT... TOHEEDI BHAI NE BHOPALI K SHOKAANI SE MADAD MAANGNAY WALI BAAT KA JAWAB AIK BAR PHIR MAANGA AUR WAHABI NE AIK BAR PHIR IS SE NAZREIN CHURA LEEN...
  8. جزاک اللہ خیراً بھائی اللہ آپ لوگوں کی عمر اور علم میں خیر و برکت عطا فرمائے اور نیک مقاصد میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے ۔۔۔ آمیں
  9. جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی اللہ آپ لوگوں کی عمر اور علم میں خیر و برکت عطا فرمائے ۔۔۔ آمیں
  10. جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی جو لوگ نہیں جانتے اُن کے لیئے: اگر آپ ڈاون لوڈ نہیں کر سکتے تو آن لائن ورژن بھی موجود ہے جس کے ذریعے ڈاون لوڈ کیئے بغیر بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ اور ڈاون لوڈ کے لیئے بہت سے فارمیٹ ہیں، جو آپ کے لیئے موزوں ہو۔ اللہ حافظ
  11. السّلام و علیکم جزاک اللہ توحیدی بھائی نوائے وقت کے اِس کالم نگار عبدالحکیم عامر پر اللہ کی اور ہر اُس کی جس کی لعنت ہو سکتی ہو، اُس کی بھی لعنت بے حد و بے انتہا۔۔۔ با ادب با نصیب، بے ادب بے حد بد نصیب اللہ حافظ
  12. Bhai, is ko bhi MS Paint mein khol ker jaisa ho saka modify ker diya hai, pehli wali meri yahan jo post hai woh mein edit nahin ker sakta kiyun key edit ka option mere paas nahin aa raha. Please agar koi aasan tareeqa ho watermark remove kernay ka to help karein.
  13. جزاک اللہ خیراً بھائی میں معزرت خواہ ہوں، اس جانب میری توجہ ہی نہیں تھی، مگر پلیز مجھے بتائیں کہ اس کو کیسے ختم کر سکتا ہوں؟ تاکہ آئندہ ایسا نہ ہوسکے۔ جزاک اللہ خیراً اللہ حافظ Usman Bhai, MS Paint mein koshish ki hai jahan tak ho saka, magar pls koi aasan tareeqa ho to bata dein - Jazak-Allah-o-Khairun
  14. Hairat hay, aap ne ab bhi Toheedi Bhai ki post #34 jo page no.2 per hai, k baray mein kuch bhi nahi kaha keh aap k Bhopali ne Shokani se madad talab ki...ya Allah se?
  15. Ghulam.e.Ahmed

    Ridawi Press

    one of my friend introduced this website which is NEW and claims that they are Translating Islamic books especially books writen by Imam Ahmed Raza Khan ( R.A ). Ridawi Press
  16. السّلام و علیکم بھائی جزاک اللہ خیراً اس کا مطلب ہے توحیدی بھائی نے اس کا عربی ورزن اپلوڈ اور شیئر کیا تھا۔ میں نے اُن سے درخواست کی تھی کہ کتاب کے بارے میں کچھ وضاحت بھی کردیں۔ خیر آپ نے میری مشکل آسان کردی۔ بہت شکریہ آپ دونوں حضرات کا۔ اللہ حافظ
  17. جزاک اللہ خیراً آپ لوگوں نے ہمیں سمجھانے میں مدد فرمائی۔ اصل میں اس بات کو جو حدیثِ مبارکہ کامران بھائی نے یہاں کوٹ کی قبر انور کی زیارت والی اس کو وہ لوگ بھی مانتے ہیں اور باقاعدہ لوگوں کو ، جس حد تک بھی صحیح، زیارت کا موقع بھی فراہم کرتے ہیں، ان زیارت کرنے والوں میں خود یہ لوگ بھی شامل ہیں۔ ہم نے یہ سب خود اپنے سر کی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے۔ حاصل کلام یہ ہوا کہ قبرِ انور کو بُت ماننے کے باوجود زیارت کرتے بھی ہیں اور کرواتے بھی ہیں۔ یہ تو اِن کا سراسر دوغلہ پن ہے اِس سے یہ لوگ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟ اللہ حافظ
  18. السّلام و علیکم جناب، آپ کے لیئے یہاں لنک دے رہا ہوں اِسے پڑھ لیں، یہاں اسی موضوع پر علّامہ احمد سعید کاظمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا لنک بھی موجود ہے جس سے بہت سے شبہات کا ازالہ بھی ممکن ہے۔ اہلِ وہابیہ نے تو فتوے ایسے صادر فرمائے ہیں جیسے مفت کی ملی ریوڑیاں بانٹ رہے ہوں، یہ فتویٰ تو بے دریغ ان لوگوں نے اہلِ حق ، اہلِ دل حضرات پر داغے ہیں۔ اللہ ہم سب کو ایسے لوگوں کے شرّ سے محفوظ رکھے۔۔ آمین جزاک اللہ Link here... Aqeeda Wahdat Ul Wajood .
  19. جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی اگر اِس کا اُردو ترجمہ بھی یہاں دے دیں تو مجھ جیسے کم عقل لوگوں کو بھی سمجھ آجائیگا کہ اُس وہابی نے کیا لکھا ہے۔ آپ نے پوسٹ کیا ہے اس لیئے یہ تو سمجھ آگیا کہ واقعی کوئی بہت ہی کام کی بات ہے مگر ترجمہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اللہ اپنے حبیبِ پاک کی نعلینِ پاک کے صدقے آپ کے علم و عمر میں اضافہ فرمائے اور اہلِ سنّت کو آپ جیسے لوگوں سے مزیّن و منوّر رکھے آمین
  20. جزاک اللہ خیراً جینئیس نعمان بھائی جھوٹ جن لوگوں کے مذہب کا حصّہ ہو وہ ہر معاملے میں جھوٹ کا ہی سہارا لیتے ہیں۔ یہ لوگ اس سے باز نہیں آئیں گے۔ یہودیوں، اھلِ تشیع، قادیانیوں اور اھلِ وھابیہ میں یہ بات قدر مشترک ہے کہ ہر قیمت پر صرف مخالف کو ہی جھوٹا ثابت کرو اور صرف اپنے آپ کو ہی صحیح۔۔۔ اللہ آپ کی عمر اور علم میں خیر و برکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین
×
×
  • Create New...