Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ خیر توحیدی بھائی دیو بندیوں کا ایک عقیدہ "مر کر سب مٹی میں مل جاتے ہیں" ( تقویۃ الایمان ) دیو بندیوں کا اصل عقیدہ "قاسم نانوتوی مرنے کے بعد بھی دنیا میں آکر مدد کر سکتا ہے" ( ارواح ثلٰثہ یعنی حکایات اولیاء) اللہ حافظ
  2. السلام و علیکم آپ ان لوگوں کی کتابیں ، آرٹیکلز اور تقریریں پڑھ اور سن لیں، ان کی زیادہ تر کوشش ہوتی ہے کہ ایسی آیات یا احادیث یا تحریریں لائیں جن سے اللہ عزوجل کے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کم سے کم ہوتی نظر آئے، یہاں یہ واضح کرتا چلوں کہ کم سے کم کرنے کے لیئے قرآن و احادیث کے لفظوں کو اپنے طور پر غلط معنیٰ پہنائے جاتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ اپنے لوگوں کی بہت بڑھا چڑھا کر تعریفیں کرتے ہیں، بعض اوقات تو کتاب کی ایک سے ڈیڑھ لائن صرف ان کے اپنے بزرگوں کے القابات پر مشتمل ہوتی ہیں۔ بہانے بہانے سے نام لیتے اور لکھتے ہیں اور اس کے ساتھ پورا رحمۃ اللہ علیہ اور وہاں صرف ص لکھ کر جان چھڑا لیتے ہیں۔ کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں۔۔۔ اللہ حافظ
  3. Jin bhaiyon ko nahin maalum or woh Urdu fonts k liye pareshan rehte hain un k liye Khas tohfa, bohot sari Urdu Fonts hain jin mein mukhtalif styles ki Decorative Fonts bhi hain. Font per single click karein, neechay diye gaey area mein is ka namoonah bhi dekain, pasand karein or FREE download karein. http://font.alqlm.org/ http://font.urduweb.org/ agar ho sakay to apni Dua'on mein zuroor yaad rakkhein.
  4. مسلک اعلحضرت پہ چلتا رہوں سدا یوں فیض مُرشد میں پاتا رہوں سدا نعرۂ یا رسول اللہ یونہی لگاتا رہوں سدا اہل وہابیہ کو یونہی جلاتا رہوں سدا
  5. Assalam-o-Alaikum; is thread k Views 0 (zero) nazar aa rahe hain or reply b, shayed koi funny kharabhi phir huey hogi. Jazak-Allah. Edit for: muaaf kijiyega, mujh se ghalati ho gaey, mein us jagah per tha jahan se is thread ko Move kya ja chuka hai.
  6. tamaam Ahl-e-Wahabiya hi munafiqat kertay hain ( shia ki tarah Taqayya baaz b hain )
  7. Jazak-Allah-o-Khairan Toheedi Bhai Yeh to Ahl-e-Wahabiya ki bohot purani aadat hai keh yun yeh apnay sikhanay walon yaani yahoodiyon ki pairvy ker k un ki khushnoodi haasil kertay hain ta'ake woh in per ziyada se ziyada meherbaan rahein or in ki ayyashiyon mein koi rukaawat na honay paaey. Allah Hafiz.
  8. Jazak-Allah-o-Khairan Toheedi Bhai Allah Azz-o-wajal aap k ilm -o- umr mein izafa farmaey - ameen. Allah Hafiz.
  9. السّلام و علیکم، جزاک اللہ خیر مغل بھائی دیرینہ ساتھی مطلب کی گھر کی گواہی، واہ، ٹائٹل پیج پر بند بھی بہت خوب اور موقع کی مناسبت سے ہے۔ اللہ حافظ
  10. Asimrdx sahab; is barey mein bohot behes ho chuki hai, is ka link b de raha hoon, baraey meherbani pehle is ko achchi tarah dekh lein, phir agar koi aiteraaz ya baat kerni ho to usi Thread mein post karein. http://www.islamimehfil.com/topic/1009-wahabion-deobandion-ka-khuda-jhoot-bol-sakta-hay/ Jazak-Allah
  11. جزاک اللہ خیراً سُنّی ڈیفینڈر بھائی اپنا ایک شعر کہوں گا جو بھی آپ کا غلام ہوگیا اُسی کا یہ عالم تمام ہوگیا جب غلاموں کا یہ حال تو آقا صلّ اللہ علیہ وسلّم کے کیا اختیارات ہونگے۔ یہ تو دینے والا جانے یا لینے والا۔ اللہ حافظ
  12. جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی آپ کے جواب کا بے حد شکریہ۔ دیکھیں شائد کہیں اور سے مل سکے۔ ویسے ایک اسلامی بھائی سے درخواست کی ہے کہ کتاب افاداتِ قاسمیہ کہیں سے ملے تو لا دیں یا منگوادیں۔ وہ یہ کہ رہے تھے کہ ان لوگوں کی کتابیں تین، جار سال سے بڑی مشکل سے مل رہی ہیں۔ خیر کہیں نہ کہیں سے مل ہی جائے گی۔ انشا اللہ عزّوجل۔ اللہ حافظ
  13. السّلام و علیکم جناب معزّز ایڈمنسٹریٹر، سُپر موڈریٹرز ، موڈریٹرز اور اسٹار ممبران سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی حضرت علّامہ ارشد القادری صاحب علیہ رحمہ نے اپنی کتاب تبلیغی جماعت کے نام سے یا اس سے ملتا جُلتا نام سے جو کتاب لکھی تھی اُس میں اُنہوں نے قادیانیوں کی جس کتاب کا حوالہ دیا تھا کچھ اس طرح کی تحریر کے ساتھ کہ قادیانی نے کہا ہم ختم نبوّت کے معاملے میں نانوتوی کے مسلک پر ہیں، کا اسکین چاہیئے ثبوت دینے کے لیئے۔ اگر اس سلسلے مدد ہو سکے تو بہت ممنون و مشکور رہوں گا۔ جزاک اللہ خیراً
  14. ارے میاں لقمان صاحب جو سامنے موجود نہیں ہے اُس کی بات بھی ہو جائے گی، اِس بارے میں اب زرا آپ اپنا عقیدہ اور موقّف بھی بتا دیں۔ اور بہتر ہوگا کہ توحیدی بھائی نے جیسا کہا ہے اُس پر بھی عمل ضرور کریں۔ اللہ حافظ
  15. Masha-Allah Jazak-Allah-o-Khairan aik guzarish hai keh Photoshop k Free Plug Ins ya Addons k baarey mein bhi zurroor bataeyn jis se bohot se mushkil kaam aasan ho jaeyn. Allah Hafiz.
  16. ارے میاں لقمان صاحب جو سامنے موجود نہیں ہے اُس کی بات بھی ہو جائے گی، اِس بارے میں اب زرا آپ اپنا عقیدہ اور موقّف بھی بتا دیں۔ اور بہتر ہوگا کہ توحیدی بھائی نے جیسا کہا ہے اُس پر بھی عمل ضرور کریں۔ اللہ حافظ
  17. جزاک اللہ خیراً قبلہ محترم سعیدی صاحب اللہ عزّوجل آپ کے علم و عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے اور اہلِ سنّت کو آپ جیسے لوگوں سے منوّر و مزیّن رکھے۔ آمین اللہ حافظ
  18. السّلام و علیکم جزاک اللہ خیراً سنّی ڈیفینڈر بھائی لنکس مل گئے اور آپ کو رپلائی بھی کر دیا ہے۔ اللہ عزّوجل آپ کے علم و عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین اللہ حافظ
  19. السّلام و علیکم توحیدی بھائی، کیا قادیانی کی اُس کتاب کا ریفرنس ( عکس ) مل سکتا ہے جس میں اُس نے کچھ اس طرح کی بات کی تھی کہ ہم ختمِ نبوّت کے معاملے میں نانوتوی کے مسلک پر ہیں۔ اس کو حضرت علّامہ ارشد القادری علیہ رحمہ نے اپنی کتاب میں بھی کوٹ کیا تھا۔ جزاک اللہ خیراً
  20. Assalam-o-Alaikum; Please koi help karey, kuch to bataein is barey mein. Jazak-Allah-o-Khairan
  21. جزاک للہ خیراً توحیدی بھائی اللہ عزّوجل آپ کے علم اور عمر میں اضافہ فرمائے اور اہلِ سنّت کو آپ جیسے لوگوں سے روشن و منوّر رکھے۔ آمین۔ اللہ حافظ
×
×
  • Create New...