-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
السّلام و علیکم، جزاک اللہ خیراً کثیر بات یہ ہے بھائی کہ دیوبندیوں کی جانب سے اعتراض ہر گز نہ بنتا اگر یہی کرامت ان کے کسی تھانوی، نانوتوی، گنگوہی، انبیٹھوی وغیرہ وغیرہ کے لیئے لکھی گئی ہوتی۔ پھر تو یہ اُس کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے۔ مگر کیا کریں کہ یہ تو ان گُستاخانِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلّم کے دشمن کی کرامت ہے یہ ان سے کیسے ہضم ہو سکتی ہے۔ اللہ حافظ
-
السّلام و علیکم، دیکھ لیں یہ ہے اصل چہرہ وہابیت کا، بالکل یہودیوں کے مثل ہیں یہ لوگ، جب جواب نہیں دے سکتے تو دوسروں کو بھی بھٹکانے کے لیئے یکے بعد دیگرے چار ٹوپک بنا ڈالے اور اصل سوالات سے نگاہ چرائی۔ اگر واقعی کچھ غیرت ہے تو توحیدی بھائی کے ان سوالات کے جواب دوجو اُنہوں نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں کیئے ہیں۔ اللہ حافظ
-
وھابیوں کی جہالت کے مختلف روپ
Ghulam.e.Ahmed replied to SunniDefender's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً سنّی ڈیفینڈر بھائی یہ اللہ عزوجل کی شان ہے، وہ جسے چاہے، جیسے چاہے ذلیل کرے، مگر اصل بات یہ ہے کہ ذلیل ہونے والا پشیمان بھی تو ہو۔ شرم اِن کو مگر نہیں آتی اور نہ ہی آئیگی۔ اللہ حافظ -
السّلام و علیکم، جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس کے بیچ میں کچھ نہ پوسٹ کریں، وہابی کو جواب دینے دیں ورنہ وہ لوگ بہانے بہانے سے بات کو اِدھر اُدھر لے جاتے ہیں اور اصل سوال کا جواب گول کر جاتے ہیں۔ جیسے پہلے بھی ایک تھریڈ میں کئی مرتبہ پوچھنے کے باوجود توحیدی بھائی کے سوال کو نظر انداز کرتے رہے ہیں۔ وہ تھریڈ ہے، کیا مردے سنتے ہیں۔ جزاک اللہ
-
Barelvi Gm Munazara: Jashn-E-Meelad Un Nabi (Saws)
Ghulam.e.Ahmed replied to hanafi-hanafi's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
hanafi-hanafi, neechay diya gaya link un ki site per post ker dein, laikin yeh post wahan Edit ya Delete ker di jaey gi, kyun k woh log tung-dil, tung-nazar hain. aik nazar meherbaan idhar bhi, agar nahin hai kuch sharam to hum kiya kahein... Link of Ahl-e-Hadiths are Celebrating Yom-e-Wiladat-e-Mustafa http://www.islamimeh...5-celeberation/ Edit for: as said by Usman Razawi Bhai, really very sorry for that, Insha-Allah i will try to remember my mistake. -
نعت خوانی کی مجالس اور رسول سے محبت کا معیار ؟
Ghulam.e.Ahmed replied to HozaifaMalik's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
وَرَفَعناَ لَکَ ذِکرِک میں اللہ عزّوجل نے کونسی حد لگائی ہے کہ کتنا بُلند، علماء فرماتے ہیں کہ زمین و آسمان میں کوئی بلندی اس قابل ہی نہیں کہ جس سے تشبیہ دی جاتی، لہٰزا ذکرِ مبارک آقا صلّی اللہ علیہ وسلّم کی بلندی کی کوئی حد نہیں رکھی گئی۔ جتنا چاہیں کریں، ہاں صرف شرک نہ کریں، جب کہہ دیا گیا بعد از خُدا بزرگ تُوئی قصّہ مختصر تو پھر جھگڑا کس بات کا؟ جزاک اللہ -
جزاک اللہ خیراً سُنّی ڈیفینڈر بھائی کاش یہ لوگ بغض چھوڑ دیں تو بہت سی باتیں باآسانی اِن کی سمجھ میں آجائیں گی اور یوں ذلیل و رُسوا ہونے سے بچ جائیں گے۔ اللہ حافظ
- 23 replies
-
- 1
-
-
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
- خدا کی زیارت کرنا
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
بدعت کی حقیقت کیا ہے؟ وہابیوں یہاں بھی بدعت کا فتویٰ لگاؤ
Ghulam.e.Ahmed replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer Burhan Bhai -
Ghair Muqalid Wahabion K Nazdeek Kutta Halal
Ghulam.e.Ahmed replied to Eccedentesiast's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
HuzaifaMalik or Shizz bataeinge ke khanzeer, snake, kuttay waghera khaa ker kaisa mehsoos kertay hein... ?? -
Ghair Muqalid Wahabi Aor Sag
Ghulam.e.Ahmed replied to Eccedentesiast's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
where is HuzaifaMalik n Shizz? why not replying to this... -
ALLAH aap per or hum sub per rehem farmaey or hum sub k Gunah muaaf farmaey . Ameen Bhai koshish jari rakkhein, ziyada se ziyada waqt ibaadat mein guzarney ki koshish karein, Shaitan ka to kaam hi hai behkana or achcha insaan hi us ki sub se ziyada pareshani ka baais hota hai or woh us k peechay laga rehta hai. aawaz k saath, akailay baith ker Quran parrhein insha-Allah ifaaqa hoga. dil jamaee k saath ALLAH ko raazi kernay ki koshish karein. ALLAH Hafiz.
-
السّلام و علیکم آپ خواب کی بات کر رہے ہیں جبکہ دلائل السلوک کا لکھاری اس کے نیچے جو کچھ لکھ رہا ہے اُس سے لگتا ہے کہ وہ خواب کی بات نہیں بلکہ مراقبہ وغیرہ میں ارواح سے بالمشافہ ملاقات کی بات کر رہا ہے جسے وہ اپنے عقیدے میں شامل بھی بتا رہا ہے ورنہ اگر محض خواب ہوتا تو پھر یہ سب کہنے کی کیا ضرورت تھی۔ جزاک اللہ
-
کیا وھابیہ کامربی شرک کررہا ہے
Ghulam.e.Ahmed replied to Toheedi Bhai's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی، ہاں وہ شرک کر رہا ہے مگران کے اپنوں کے فتوؤں کی روشنی میں، یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کہیں آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا اللہ حافظ -
وھابیہ کا عقیدہ قبروں والے سنتے ہیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Toheedi Bhai's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی ان لوگوں سے اللہ عزّوجل ایسی غلطیاں کرواتا ہے تاکہ اپنے پیارے حبیبِ پاک صلّی اللہ علیہ وسلّم کی شان میں گستاخیاں کرنے والوں کو اِس دُنیا میں بھی ذلیل و رُسوا کرے۔ اللہ حافظ -
Kia Murday Suntay Hain...................
Ghulam.e.Ahmed replied to Shizz's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی شرم اِن کو مگر نہیں آتی۔۔۔ لیجئے اب تو تین ہو گئے، پہلے علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم اور تیسرے صدیق حسن بھوپالی، جناب آپ دونوں کچھ تو شرم کریں ایک سوال کئ مرتبہ پوچھا گیا کہ یہ مشرک ہوئے کہ نہیں مگر بے شرمی کی انتہاء ہے کہ اس کا جواب دے ہی نہیں رہے۔ -
Kia Murday Suntay Hain...................
Ghulam.e.Ahmed replied to Shizz's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔ پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟ Please aap ab to jawab de hi dein is ka .... kyun k aap ne likkha "koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon" -
تو یہ تم اپنے اُن وہابی بھائیوں کو دکھاؤ جنہوں نے یومِ ولادت منا کر اپنوں کے فتووں پر لات ماری۔
-
Kia Murday Suntay Hain...................
Ghulam.e.Ahmed replied to Shizz's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
/*/
-
واقعی، اطاعت میں ہی نجات ہے، یہ بات غیر مقلّدین کو بہت بعد میں سمجھ آئی جبھی تو جشنِ ولادت اس سال منایا روزہ رکھ کر, جس حدیث کو علماء اہلِ سنّت دلیل کے طور پر پیش بھی کرتے رہے مگر میں نہ مانوں کی رٹ آپ لوگ لگاتے رہے۔ اب اسے کسی بھی اچھے نام سے منایا جائے، اور روزہ رکھ کر ہی مگر کل تک اس کو بدعت اور حرام کہنے والوں نے آخر منایا تو۔ Link for reference, Wahabiyon Ki Eid Milad... http://www.islamimehfil.com/topic/16799-wahabion-ki-eid-milad-un-nabi-saw-celeberation/ انشاءاللہ عزّوجل، آہستہ آہستہ اور باتوں میں بھی مان جاؤگے۔
-
Kia Murday Suntay Hain...................
Ghulam.e.Ahmed replied to Shizz's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
aap donon is ka jawab to de do, yeh ab tak aap logon per udhaar hai, Toheedi Bhai ki post ka ab tak jawab nahin diya or behes ka rukh morr ker apni jaan bacha rahe ho.