-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی حق فرمایا آپ نے یہ ان کی اکابر پرستی ہی ہے۔ ان کے جو اپنے ہیں ان کے لیئے معیار کچھ اور ہے اور ۔۔۔ اللہ حافظ
- 23 replies
-
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
- خدا کی زیارت کرنا
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Mr.talvar Yeh Konsa Shirk Hai...
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
ہم بھی زیارت قبور کو اپنے لیئے سعادت سمجھتے ہیں۔ بات جو ہو رہی ہے اس پر رہیں۔ کہنے والے نے کہیں ایسا کچھ نہیں کہا کہ قبر کی زیارت کرنے سے فائدہ ہوگا بلکہ اپنی حیاتِ ظاہری میں اپنی ذات سے فائدہ ہونے کی مثال دیتے ہوئے کہا۔ اگر قبر کی صرف زیارت سے فائدہ ہوتا ہے، جیسا کہ آپ نے لکھا کسی اور طرح نہیں، تو اپنے بڑوں کی یہ تحریر ملاحظہ کریں جو پہلی بات پر دلالت بھی کرتی ہے۔ ذرا غور سے بڑھیئے گا۔ اب رہا مشائخ کی روحانیت سے استفادہ اور اُن کے سینوں اور قبروں سے باطنی فیوض پہنچنا سو بے شک صحیح ہے مگر اُس طریق سے جو اس کے اہل اور خواص کو معلوم ہے نہ اُس طرز سے جو عوام میں رائج ہے۔ کتاب: المھنّد عَلی المّفَنَّد یعنی عائدِ علماء اہل سنت دیوبند، نام: مولانا خلیل احمد سہارنپوری اب دیکھیئے یہاں بھی قبر سے فائدے کی بات شامل ہے اور جو طریقہ کی بات ہے اُس سے پتہ چلتا ہے کہ زیارت قبر کے علاوہ بات ہو رہی ہے ورنہ زیارت قبر سے تو تمام عام مسلمان بھی مستفید ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب ارواح ثلاثہ میں بھی قبر کی مٹّی سے لوگوں کو فائدہ پہنچنے کا واقعہ درج ہے اور اس فائدہ کے پہنچنے کو اس نے صاحب قبر کی کرامت ہی کہا ہے۔ اور جناب آخری بات مافوق الاسباب سب اختیار، سو یہ بھی کہنے والے کے جملے سے واضح ہے، آپ مانیں یا نہ مانیں، جب کوئی اس طرح کہتا ہے تو اسے اپنے اختیار کا بھی پتہ ہوتا ہے۔ اب ذرا اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے کہ قبر سے کس قسم کا فائدہ ہوتا ہے جو آپ نے خود لکھا، آپ اپنے ان بڑوں پر بھی کوئی فتویٰ صادر فرمائیں جو اس کے علاوہ دوسرے طریقوں سے فائدہ پہنچنے کا قائل ہیں۔ یہ لوگ تو مرنے کے بعد بھی فائدہ پہنچانے کے قائل نظر آتے ہیں جبکہ آپ کے ہاں تقویتہ الایمان نامی مشہور و معروف کتاب میں ایسا عقیدہ شرک لکھا گیا ہے۔ زرا کچھ خبر اپنے گھر کی بھی لے لیں۔ اللہ حافظ -
Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer Mughal Bhai... mere liye aap ne aasani bhi ker di Mediafire per load ker k. is ka bohot mashkoor hoon. Allah Hafiz.
-
Learn Free Oracle Complete
Ghulam.e.Ahmed replied to Yasir Attari's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
it is better approach you have to request in Request section. its a Relational Database Management System (RDBMS), widely used in our region (Asia). you have to Search with google to find some details, enter like this " What is Oracle RDBMS ", " Oracle information for bigeners" etc. etc. it also contains Development tools for Front-End, web based or desktop client based. regards. -
شھکار تراجم ۔ کنزالایمان پر اعتراض کا جواب 1
Ghulam.e.Ahmed replied to Toheedi Bhai's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
jee, or agar koi us taraf tawajjoh dila de or woh us ko parrh lein to phir poora zor laga detay hain keh "hum sahih hain, hamarey mukhalif hi ghalat hain" baawajud is k keh donon baatein asal mein aik hi jaisi hon, jaisy Huzoor Alaih-es-Salat-o-Was-Salaam k ilm-e-ghaib per pur zor behes kareinge keh hai hi nahin leikin agar Tazkirat-ur-Rashid mein apnay Gangohi k baarey mein koi aisi baat parrh lein jis se pataa chaley keh woh dil ki baat per aagah ho gaya to "Subhan-Allah" kehna shuroo ker deinge. yeh hai aik munafiqat bhara chehra in Deo K Bandon ka. ( waisay to bohot saari misaalein hein aap is forum per thorra time lagaein aur baaz membran ne kuch websites k link bhi de rakkhay hain, un ka bhi visit kertay rahein Insha-Allah in ki boho si baaton se pardah hut jaeiga ) Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer -
Mr.talvar Yeh Konsa Shirk Hai...
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اللہ کا بے حد شکر ہے کہ ہم لوگ قبر سے فائدہ پہنچنے کا عقیدہ رکھتے ہی نہیں، یہ دیوبندیوں کا عقیدہ ہے۔ دوسرے یہ کہ جو یہ کہے کہ فقیر کی قبر سے فائدہ ہوگا اس کا مطلب ہے کہ کہنے والے کو بھی اپنی اس پر قدرت ہونے کا پتہ تھا کہ مرنے کے بعد میری قبر سے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جبھی اس نے وثوق سے کہہ دیا اور فائدہ اٹھانے والے نے بھی بتایا کہ اس نے قبر سے فائدہ اٹھایا۔ مستقل قدرت یا عارضی قدرت اللہ نے دے رکھی اس سے کیا مراد ہے۔ اور ان کا فرق بھی بتا دیجیئے۔ اللہ حافظ -
جناب تلوار صاحب اس شرک کے بارے میں کیا خیال ہے کوئی یہ کہے کہ فقیر کی قبر سے وہی فائدہ ہوگا جو زندگی ظاہری میں میری ذات سے ہوتا تھا اور جس سے کہا جارہا تھا وہ کہتا ہے کہ میں نے حضرت کی قبر مقدّس سے وہی فائدہ اٹھایا جو حالت حیات میں اٹھایا تھا۔ یہ قبر سے فائدہ اٹھانا شرک کی کونسی قسم ہے ذرا بتائیں گے۔ دیوبندیوں کے ہاں ایسا عقیدہ رکھنے والوں پر کونسا فتویٰ لگے گا۔ جزاک اللہ
-
سنیوں پر ایک اور زخم؟شیطان کا سنیگ کدھر
Ghulam.e.Ahmed replied to Bilalowasi's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
bohot khoob, Ahl-e-Wahabiya ka yeh Chehra bhi aaj dekh liya...jo Bareli Sharif wala TEEER kha ker chilla raha hai :P agar in ko zara bhi sharam hai to Hadees-e-Najad or us se mutaalliq jo kuch yahan sunni bhaiyon ne post kiya hai us ko poori imaandari se parrh lein or logon k saamney rakh ker un se faisla lein jo Ghair Janibdaar hon. -
agar tumhein doghla pan ikhtiyar kernay or us k sub logon k saamnay khul jaanay mein koi ruswaay nazar nahin aati to tumhari dimaghi haalat per rehem kertay huway tumhare liye dua'a hi ker sakta hoon. lagta hai keh shayed Rizwan.Q naam badal ker aa ya hai. ( ho sakta hai keh mein ghalat hoon )
- 23 replies
-
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
- خدا کی زیارت کرنا
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
السّلام و علیکم اور جناب یہ کیا، کہتے ہیں کہ بریلوی میلاد النّبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کو دین کا رکن سمجھتے ہیں تو ذرا کسی بھی سنّی عالم کی تقریر یا تحریر سے یا ہمارے کسی دارالافتاء کا فتویٰ دکھا دیں کہ اس کا نہ منانے والا دین سے خارج۔ اس قسم کے بے دریغ فتوے تو انہی دیو کے بندوں کے ہاں سے آتے ہیں۔ یہودیوں کے لے پالک۔ شجرہ: منافقت، بدعت، نفرت، لعنت، دیو بندیت، وہابیت، یہودیت، شیطانیت اللہ حافظ
-
کلام اعلحضرت پر اعتراضات کے جوابات
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Mughal Bhai madad kernay ka bohot shukriya. Charagh E Mustafa bhai aap ka bhe be-had mamnoon hoon. Allah azz-o-wajal aap donon ko Jaza-e-Khair Kaseer ataa farmaey - aameen. -
کلام اعلحضرت پر اعتراضات کے جوابات
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer Mughal Bhai. Kiya yeh download ho sakti hai or kiya aap Mediafire per upload ker saktay hain. asal mein hamaray yahaan restrictions hain is liye deenemubeen website per kitaab ya koi article nahin parrh sakta. Allah Hafiz. -
Masha Allah azzo-wajal Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer
-
Deo-Gandiyon K Fateen-Ul-Ummat Thanvi Ki Gustakhiyaan...
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
Assalam-o-Alaikum; Aap sub Sunni bhaiyon se guzarish hai keh is mozoo per suboot k tor per in ki kitabon se Scan Pages darkaar hain, mery madad farmaein. Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer. -
Kia Murday Suntay Hain...................
Ghulam.e.Ahmed replied to Shizz's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
Once again, Ahl-e-Wahabiya has gone bilkul aisay munh chupa rahay hain --> :ph34r: -
السّلام و علیکم میں نے پہلے بھی عرض کیا اور آپ سب بھی جانتے ہیں کہ اللہ عزّوجل ان گستاخوں کو اس دنیا میں بھی ذلیل و رسوا کرنے کے لیئے ان سے ایسے ایسے کام کروائے گا کہ یہ کسی کو مُنہ دکھانے کے قابل نہ رہیں [ یومِ سیّدنا صدّیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا منانا یقیناً بہت اچھا ہے لیکن کسی یوم اور یادگار کے منانے پر اس کے خلاف خود انہی کے فتوے موجود ہیں اس لیئے ایسا کہہ رہا ہوں ] لیکن کیا کریں کہ بے شرمی و بے غیرتی اہلِ وہابیہ نے اپنے بڑوں یعنی صیہونیوں سے سیکھی ہے۔ جزاک اللہ خیراً کثیر اللہ حافظ
- 7 replies
-
- یوم صدیق اکبر
- یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Kinzul Iman Per Aetrazat K Jawab Chaye Plz .
Ghulam.e.Ahmed replied to Sufism786's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
السّلام و علیکم اس قسم کے اعتراضات دیوبندیوں کی نہ صرف کم علمی کا سبب ہیں بلکہ ان کے دلوں کی بیماری کا اظہار بھی ہیں۔ مخالفت برائے مخالفت ان اہلِ وہابیہ کا وطیرہ رہا ہے۔ جب بھی یہ کسی معاملے میں مُنہ کی کھاتے ہیں تو اسی قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آتے ہیں۔ اللہ عزّوجل ان کے شرّ سے سب مسلکِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی بریلوی کے لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین اللہ حافظ -
السّلام و علیکم مجھے یاد ہے تقریباً چار سال پہلے ہی اِنہی اہلِ حدیثوں نے پمفلٹ نکالا تھا جشن میلاد کے خلاف اور اُس میں، جو اہلِ سنّت نعتیں پڑھتے ہیں یا نعتوں کی کیسٹس بجاتے ہیں، کے بارے میں یہ الفاظ لکھے تے "اور بیہودہ گانے بجاتے ہیں" معازاللہ عزّوجل ثمّا معازاللہ عزّوجل اور آج خو وہی کام کر رہے ہیں۔ اللہ عزّوجل کی شان ہے۔ اللہ عزّوجل بے نیاز ہے۔ جزاک اللہ خیر سنّی ڈیفینڈر بھائی
-
Imam E Kaba Ki Gari Ko Chomna Bidat O Shrik Kio Nai ?
Ghulam.e.Ahmed replied to SunniDefender's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
Jazak-Allah-o-Khairn Kaseer SunniDefender Bhai.- 1 reply
-
- Imam e Kaba
- Chomna
- (and 7 more)