Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. Rizwi Attari bhai, Muslampak ne pehle yeh likkha ha jis se pata chalta hai keh yeh mazmoon us ne tayyar nahin kiya. یہ ایک نئی تحریر نظر سے گزری ہے اس کا بھی جواب دو۔ Jazak-Allah
  2. جزاک اللہ خیراً کثیر مغل بھائی یہ بے چارے کیا کریں، انہوں نے یہودیوں کو خوش کرنے کے لیئے جو کچھ کیا ہے اللہ عزّوجل اُس کی سزا ان کو اس دُنیا میں بھی دے رہا ہے، وہاں تو جو ہوگا وہ ہوگا ہی، یہاں بھی ایسے لوگوں کا منہ کالا کرنے کا انتظام اللہ تعالیٰ نے فرمادیا ہے اور یہ یوں ہی ذلیل و رُسوا ہوتے رہیں گے۔ انشاءاللہ ۔
  3. شبِ معراجُ النّبی صلّی اللہ علیہ وسلّم مبارک سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی، سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کوئی حد ہے اُن کے عُروُج کی بلغ العلیٰ بکمالہِ رُخِ مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلّم کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہَما ہَمی کہ ہر اِک چیز چمک اُٹھی کَشَف الدّجیٰ بجمالہِ یہ کمالِ حقِ مُحَمّدی صلّی اللہ علیہ وسلّم ، کہ ہر اِک پہ چشمِ کرم رہی سَرِ حشر نعرہ اُمّتی حَسُنَت جَمیعُ خصالہِ بَخُدا ہے عشقِ مُحَمّدی صلّی اللہ علیہ وسلّم میرا ذکر فکر ہے بس یہی صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ، صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ
  4. very best FREE AntiVirus softwares from known companies. Free Avira http://www.avira.com/en/avira-free-antivirus Free AVG http://free.avg.com/ww-en/homepage Free AntiVirus http://www.freerav.com/
  5. Here are comparisons in year 2012 to choose a Best security for your PC and daily life on Internet. Keep in mind, different comparisons have different test types, due to this there can be variations in ratings. read the features, then select which one is suitable for you. also try some Free antivirus softwares from Avira, AVG etc. which are best. Links: http://anti-virus-software-review.toptenreviews.com/ http://www.av-comparatives.org/ http://www.devduff.com/software/top-ten-antivirus-2012.php
  6. Here is a comparison in 2012 for Best Browser in the world. Link http://internet-browser-review.toptenreviews.com/
  7. Mujhay nahin lagta keh kisi dusray bhai k paas time ho. beher-haal, aap ka bohot shukriya k reply to diya. Jazak-Allah-o-Khair
  8. السّلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے گزارش ہے کہ تھوڑی توجہ سے اسے پڑھ لیں تاکہ ہم بہت بڑی غلطی سے بچ جائیں۔ حضور اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم کا اِسمِ مبارک جو کہ کلمہ طیّبہ میں اللہ عزّوجل کے اِسمِ مبارک کے بالکل ساتھ ہے اُس کی ادائیگی میں ہم میں سے بہت سے لوگ کوتاہی کر جاتے ہیں۔ اکثر لوگ پہلے حرف کو جس پر پیش ہے مَو (م و زبر) پڑھتے ہیں جبکہ اس کو بالکل اُس طرح ادا کرنا چاہیئے جیسے لفظ کُن، اُن، تُم وغیرہ میں پہلے حرف کو پیش کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔ دوسرے حرف کے ساتھ بھی اکثر لوگ یہی کرتے ہیں کہ حوَ (ح و زبر) پڑھتے ہیں جبکہ یہ حَ (ح پر زبر) ہے۔ آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم کا دوسرا اِسمِ مبارک اَحمَد صلّی اللہ علیہ وسلّم ہے جسے اکثر لوگ اِحمَد پڑھتے ہیں، اس میں الف پر زبر ہے ( اَحد اور اَحمَد میں صرف مِیم کا فرق ہے جو پہلے اِسمِ مبارکہ کا پہلا حرف بھی ہے)۔ نوٹ: برائے مہربانی اگر کوئی غلطی ہو تو ضرور نشاندہی فرمائیں اور کوئی کمی ہو تو اُسے بھی پورا کردیں۔ جزاک اللہ اللہ عزّوجل ہمیں صحیح کو صحیح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  9. Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer agar koi scan mil jaey reference k liye to bohot mashkoor ho-unga.
  10. جزاک اللہ خیراً مغل بھائی چرچے ہیں ان کی منافقت کے سارے جہان میں دین کو رسوا یوں کرتے ہیں یہ سارے جہان میں اللہ حافظ
  11. مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اپنے تھانوی صاحب کو اور دوسرے دیوبندیوں کو جو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی عالم میں تصرّف کر سکتے ہیں، جاہل قرار دے کر اپنی غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا۔ ارواح ثلاثہ میں قاسم نانوتوی کے بارے میں واقعہ درج ہے کہ مرنے کے بعد ظاہری جسم کے ساتھ دیوبند میں تشریف لائے اور لفظوں سے ہی سہی، مدد کرکے گئے۔ اسی طرح تھانوی کے دادا مرنے کے بعد تشریف لاتے تھے اور وہ بھی مٹھائی لے کر۔ سوانح قاسمی میں نانوتوی کا ایک اور واقعہ موجود ہے کہ اپنے ایک ماننے والے کی مدد کرنے کے لئے تشریف لائے وغیرہ وغیرہ۔ بہت شکریہ کہ آپ نے ہمت و جرّاءت سے کام لیا اور اپنوں کو جاہل قرار دیا۔ اللہ حافظ
  12. i can't see this video due to some restrictions here, but i have to say Practice makes Perfect ALLAH bless you. and please answer as asked by Mughal Bhai. regards.
  13. تمام مسلکِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی بریلوی بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان سوالات کے بارے میں میرے علم میں اضافہ فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیر کیا سیّدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یومِ ولادت 13 رجب ہی ہے؟ کیا سیّدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت کعبہ مکرّمہ میں ہوئی تھی؟
  14. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی۔ اُف دیو بندیو، حد ہوگئی۔ تمھارے بڑوں کو سورہ فاتحہ بھی نہیں آتی تھی تو وہ نماز میں کیا کرتے تھے اُن کی تو ساری نمازیں غارت ہو گئیں۔
  15. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی۔ اللہ عزّوجل آپ کے علم و عمر میں اضافہ فرمائے اور اہل سنّت کو آپ کی کاوشوں سے مُستفید فرمائے۔ آمین
  16. اور ہاں ذرا یہ بھی بتادیں کہ توحیدی بھائی کے نکات کے جوابات دیتے ہوئے پہلا جواب جو دیا کہ کرامت اللہ کا فعل ہوتا ہے جو صاحب قبر سے ظاہر ہوا۔ جناب کیوں اپنے بڑوں کے لکھے پر لات مارتے ہیں، تقویتہ الایمان میں آپ کے بہت محترم اسماعیل دہلوی نے فیصلہ دے دیا ہے کہ مر کر سب مٹّی میں مل جاتے ہیں پھر صاحب قبر سے یہ کرامت کیسے ظاہر ہوگئی؟ وہ تو آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق مر کر مٹّی میں مل گئے تھے۔
  17. تلوار صاحب، توحیدی بھائی سے بات مکمّل ہوجائے تو پھر میری اس پوسٹ کا جواب بھی دے دینا۔
  18. توحیدی بھائی آپ نے نہایت ہی عمدہ دُعا کی ہے، واقعی ایسا ہی ہو آمین ثمّا آمین بے حد و بے حساب لعنتیں ہو اُس یزید پلید پر جس نے اپنی عیاشیوں کی خاطر گلشن مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلّم کو اُجاڑنے کی ناپاک کوشش کی۔
  19. جزاک اللہ برھان بھائی دیوبندیوں وھابیوں سے پوچھا جائے کہ جیسا کہ ان کے بڑے بلکہ بہت ہی بڑے نے لکھا کہ اس کی اصل شرع سے ثابت ہے تو زرا ہماری بھی مدد کریں اور ہمیں بھی بتائیں کہ قرونِ ثلاثہ میں جب بخاری شریف تالیف ہی نہ ہوئی تھی تو پھر شرع سے کیسے ثابت ہے؟ اللہ حافظ
  20. kaafir hein woh jin ko Sayyeduna Hazrat Imam Hussain Radi-Allah-Ta'ala Anho or un k rufaqa'a ki qurbaniyon se piyaar nahin. ALLAH or us k Farishtay la'anat bhaijein in per ta-qayamat or phir jahannum wasil karein sub se neechlay darjay mein - Aameen
  21. واہ صاحب آپ مجازاً کہہ رہے ہیں، ذرا اپنے حکیم الامّت کے ملفوظات ہی ملاحظہ فرما لیں جس میں واضح طور پر ایک تو کرامت کو مردوں کا حیض کہا گیا ہے دوسرے کرامت کو صاحب کرامت کی اپنی کرامت کہا اور اس پر جزا کی بات بھی کی گئی ہے جس سے ثابت ہے کہ کرامت صاحب کرامت کی ہی ہوتی ہے اللہ کی عطا سے، اگر سمجھ میں آئے تو مطلب یہ ہے کہ جزا اور سزا انسان کے اپنے اعمال پر ہے جن کا اختیار اللہ نے ان کو دے رکھا ہے۔ اگر یہ اللہ کا ہی فعل ہے جیسا کہ آپ نے لکھا تو آپ کے حکیم الامت اس پر آخرت میں جزا کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ اس سلسلے میں آپ نے توحیدی بھائی کی پوسٹ کو نظر انداز کر دیا جنہوں نے کچھ نکات بھی اٹھائے مگر آپ نے جواب نہ دیا۔ اور نہ ہی میرے پوچھنے پر بتایا کہ قبر سے اور کون کون سے اور کیسے کیسے فائدے ہوتے ہیں؟ ایک بار پھر کہوں گا کہ شیخ کے الفاظ زرا غور سے پڑھ لیں توحیدی بھائی نے اس کا اسکین بھی پوسٹ کر دیا ہے مگر کیونکہ یہ معاملہ آپ کے بڑوں کا ہے لہٰزا آپ اسے صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، اگر ایسی کوئی عبارت کسی بھی بریلوی عالم کی تحریر یا تقریر میں ہوتی تو کفروشرک کے فتوؤں کے ڈھیر لگ جاتے مگر اپنی بچانے کے لیئے مسلسل اس قسم کے دلائل دئئے چلے جارہے ہیں۔ کہاں شیخ نے کہا کہ میرا تصوّر کرنا قبر پہ آکر؟ باقی یہ بات ابھی جواب طلب ہے، اگر کسی کو اپنے مافوق الاسباب اختیار کا علم نہ ہو تو وہ کبھی اتنے وثوق سے نہ کہے گا کہ آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا حتیٰ کہ مرنے کے بعد بھی۔ کہنے والے نے کہیں ایسا کچھ نہیں کہا کہ قبر کی زیارت کرنے سے فائدہ ہوگا بلکہ اپنی حیاتِ ظاہری میں اپنی ذات سے فائدہ ہونے کی مثال دیتے ہوئے کہا۔ Link for Malfoozat-e-HakeemulUmmat posted by Mughal Bhai http://www.islamimehfil.com/topic/16622-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DB%8C%D8%B6-%DB%81%DB%8C%DA%BA/
  22. آپ کی پوسٹ نمبر 4 میں۔ اگر کا لفظ اسی لیئے استعمال کیا کہ یہ بات آپ سے کنفرم بھی ہوجائے۔ چلیں، آپ یہ بتاکر میرے علم میں اضافہ کردیں کہ قبر سے اور کون کون سے اور کس کس قسم کے فائدے ہو سکتے ہیں جن پر آپ کا اعتقاد ہے۔ بطور کرامت: جناب اس واقعہ کو پڑھ لیں جیسا کہ میں نے لکھ بھی دیا کہ اس نے صاحب قبر کی کرامت کہا ہے اللہ کی نہیں اور یہ کتاب بھی آپ کے تھانوی صاحب اور دیگر دیو بند کے علماء نے لکھی ہے۔ مگر آپ دے نزدیک کرامت اللہ کا فعل ہے ولی کا نہیں تو اس طرح آپ کے تھانوی صاحب اور دیگر بشمول جس نے صاحبِ قبر سے یہ الفاظ کہے کہ آپ کی تو کرامت ہوگئی۔۔۔ یہ سب مشرک ہوئے کیونکہ وہ اللہ کی کرامت کو ایک صاحب قبر کی کرامت مان کر اس کتاب میں لکھ رہے ہیں۔ باقی یہ بات ابھی جواب طلب ہے، اگر کسی کو اپنے مافوق الاسباب اختیار کا علم نہ ہو تو وہ کبھی اتنے وثوق سے نہ کہے گا کہ آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا حتیٰ کہ مرنے کے بعد بھی۔ کہنے والے نے کہیں ایسا کچھ نہیں کہا کہ قبر کی زیارت کرنے سے فائدہ ہوگا بلکہ اپنی حیاتِ ظاہری میں اپنی ذات سے فائدہ ہونے کی مثال دیتے ہوئے کہا۔
×
×
  • Create New...