-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
بہت خوب، بہت ساری تالیاں مُسلّمپاک کے لیئے، ایک بار پھر اپنی بات کے مُنکر ہوئے، اب کے اُنہوں نے کہا تھا "تین دن کے بعد۔۔۔" لیکن اس بات آج چار دن ہوگئے، یہ تو اہلِ وھابیہ دیوبندیہ کا دستور ہے، اِس بات کو آپ معزّز ممبران بخوبی جانتے ہیں، پھر یہ مُسلَمپاک کون ہے؟ کیا اپنی کہی بات سے بار بار مکرنا کچھ سمجھانے کے لیئے کافی نہیں؟
-
Apne He Hathyar Sey Apne Mazhab Ka Khoon
Ghulam.e.Ahmed replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اسے کہتے ہیں کہ "سانپ کے مُنہ میں چھچھوندر، نہ اُگلے بنے نہ نگلے" جزاک اللہ خیراً کثیرشانِ رضا بھائی، کیا بات پکڑی ہے۔ اور کامران بھائی کا بھی بے حد شُکریہ اللہ عزّوجل ان کو بھی جزائے خیر کثیر عطا فرمائے۔ آمین -
Lasani Sarkar Se Deobandi Munaziro Ke Maafi
Ghulam.e.Ahmed replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اور جناب معافی نامے میں یہ الفاظ بہت قابلِ غور ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کسی روبوٹ کی طرح ساری کتب کا بغور مطالعہ بھی اتنی جلدی کرلیا گیا اور تمام قسم کی جانچ پڑتال ہوجکنے پر یہ لکھا گیا۔ الفاظ یہ ہیں "اور ان کی تمام کتب میں کسی بھی قسم کا ایسا کوئی مواد نہیں جس پر اعتراض کیا جائے" لعنت ہو اللہ کی اور فرشتوں کی اور جن جن کی ہو سکتی ہو اُن سب کی اس حماد اور اس کے پورے ٹولے پر جو صرف لوگوں کو مشرک و کافر قرار دینے کی مشین بنے بیٹھے ہیں۔ -
مُسلَمپاک صاحب اِسے کہتے ہیں "اپنے مُنہ میاں مٹّھو" قبلہ سعیدی صاحب نے بالکل صحیح فرمایا کہ ہم آپ کواپنا منصف نہیں مانتے۔ اور میں نے بھی اپنی پوسٹ میں محض آپ کے الفاظ کہ "فیصلہ دوں گا" کوٹ کیئے تھے تاکہ آپ کو چیک کر سکوں کہ کہیں پچھلوں کی طرح بھاگ تو نہیں گئے، نہ کہ آپ کو اہلِ سنّت کا مُنصف مان کر۔ مُصطفائی بھائی، توحیدی بھائی نے صرف "یا مُحَمَّد" لکھا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہاں یہی لکھا گیا ہے۔ آگے توحیدی بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔
-
Kia Deobandi Molvi Jahil O Beywaqof Hotey Hain?
Ghulam.e.Ahmed replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Jazak-Allah-o-Khairan Kaseer!! bhai asal baat yeh hai keh yeh baichaaray pehle hi bohot se fatwon or baaton mein phans chukay hein isi liye Ahtiyat baratnay ki koshish kertay hein keh hamara hi koi hamaray fatway ki zad mein na aa jaey. laikin ALLAH azz-o-wajal ne bhi in ko, in hi k haathon zaleel kerna hai, jaisa keh aap sub bhi dekh chukay hein, Insha-Allah azz-o-wajal aage bhi aisa hi hota rahega yeh jitni bhi Ahtiyat ker lein. Aameen. Allah Hafiz.- 4 replies
-
- 1
-
- deobandi kafir
- deobandi gustakh
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Kisi Ka Yom-E-Azaadi, Kisi Ka Yom-E-Barbadi
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in گفتگو فورم
ان بے ضمیروں کو مبارک ہو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزیرِ دفاع نے اسلام کے دُشمن امریکہ کے یومِ آزادی کا کیک کاٹا۔ کس قیمت پر یہ تو اللہ ہی جانتا ہے مگر ہے ایسا ہی ہمارے آج کے اخباروں کے مطابق۔ -
توحیدی بھائی سے بات مکمّل ہو جائے تو زرا اِس طرف بھی توجہ کریں۔ دیو بندیوں کا ایک پوائنٹ "اسی لئے شاعری میں اگر حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم کو حاضر کے صیغے سے خطاب کیا جائے تو کوئی ہرج نہیں کیونکہ ضروری نہیں کہ شاعر حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم کو حاضر ناظر و عالم الغیب سمجھ کر شاعری کر رہا ہو۔ اور پھر یا رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم کہنے میں تو اختلاف نہیں بلکہ حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم کو ہر جگہ ہر وقت حاضر ناظر مان کر یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم کہنے پر ہے جس پر رضاخانی نے کوئی دلیل پیش نہیں" ان کو ذرا دیکھئیے، کیا یہ ان کی دوغلہ پنی نہیں کہ اللہ کے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کو جن کے لیئے فرمایا گیا کہ "بعد از خدا بزرگ توئی قصّہ مختصر" ان کے لیئے یہ عقیدہ اور اپنے قاسم نانوتوی کے لیئے یہ عقیدہ بحوالہ سوانح قاسمی، حصّہ دوئم : "ایسی صورت میں کیوں اصرار کیا جاتا ہے کہ اسکی "موت" کے بعد ہم اُس کو مُردوں میں شمار کریں، یاد ہوگا ایک دفعہ نہیں متعدّد مواقع پر مشاہدہ کرنے والوں نے بعد وفات دیکھا کہ مولانا نانوتوی جسدِ عنصری کے ساتھ میرے پاس تشریف لائے تھے" ۔۔۔ یعنی نانوتوی صاحب حاضر بھی اور ناظر بھی، اس پر ان کو کوئی اعتراض تو دور کی بات ہے بلکہ یہ باتیں کیونکہ ان کے اپنوں کے لیئے ان کے اپنوں نے کہیں لہٰزا ایمان کا درجہ رکھتی ہیں۔ اور کچھ واقعات بھی موجود ہیں جو اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ لوگ اس بات کو اپنوں کے لیئے تو کم از کم مانتے ہی ہیں کہ مرنے کے بعد کہیں بھی اِن کے بڑے حاضر و ناظر ہو سکتے ہیں اور اُن کے دیگر تصرّفات کو بھی مانتے ہیں مگر نہیں مانتے تو اللہ کے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کے لیئے جو کہ ان کے اوپر دیئے گئے حوالہ سے ثابت ہے۔ اللہ کے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کی عظمت اِن کو گِراں گزرتی ہے کیونکہ ان کے دلوں میں بیماری ہے۔ باقی اِس قسم کے اشعار کے بارے میں بھی وہ بتادیں کہ کیا یہ بھی اُسی زمرے میں آتے ہیں اور اِن پر بھی کیونکہ شاعر نے کہا ہے کوئی حد لاگو نہیں ہوتی کہ کسی کو بُت پرستی کی دعوت دی جائے کہ اگر اللہ کا دیدار کرنا ہو تو پتھر کی بنی قبر "مرقد" کو جاکے دیکھ لے یعنی بُت کو دیکھ لے جس کو ہوے شوقِ دیدارِ خدا اُن کے مرقد کی زیارت کو وہ جا یعنی پیر و مرشد مولا میرے حضرت نُور محمد نیک پے ( حاجی امداد اللہ مہاجر مکّی نے اپنے پیر و مرشد میانجی نور محمد کے مزار پر کتبہ پر یہ اشعار لکھوائے تھے ، بحوالہ: تاریخِ مشائخ چشت )
-
Mufti Naeen Ki Fozia Wahab K Tijay Main Aamad
Ghulam.e.Ahmed replied to Attar Badshah's topic in گفتگو فورم
daily riyasat ka 20 june ka mere paas sirf front page khul raha hai. google search mein "daily riyasat" likh ker enter karein is ka link mil jaey ga. shayed aap k paas khul jaey, hamary yahaan kaafi restrictions hein. -
امریکہ کے یومِ آزادی پر پاکستان کے ضمیر فروشوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لیئے مفت نیٹو رسد کی سپلائی کا "تحفہ" دیا ہے۔ قومی غیرت کا سودا کرنا ان سوداگروں کے لیئے کوئی بڑی بات نہیں۔ ان کے اکاؤنٹس میں جو کچھ اس "تحفہ" کے عوض اضافہ ہوا ہوگا صرف اُس سے ان کو مطلب ہے۔ بے غیرت سے کسی غیرت مندی کی اُمید نہ رکھ اِن ذلیلوں سے تُو کسی شرافت کی اُمید نہ رکھ اللہ حافظ
-
امام احمد رضا بریلوی کا رد شیعت کرنا علماء دیوبند کی زبانی
Ghulam.e.Ahmed replied to AshiqeRasool's topic in فتنہ شیعہ
ماشاءاللہ عزّوجل جزاک اللہ خیراً کثیر -
اِن مسلم پاک صاحب کا بھی انشاءاللہ عزّوجل پتہ چل ہی جائے گا کہ یہ دیوبندی ہیں، اِس وقت میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے اسی لیئے ان کو باقاعدہ طور پر ڈکلیئر نہیں کر رہا۔ ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن اس بات کا بھی صرف ایک فیصد امکان ہے۔ میں نے جو بات شروع کی تھی بحث کے آغاز کے طور پر وہ جان بوجھ کر ایسا کیا تھا مگر توحیدی بھائی کے آنے پر خاموش ہوگیا ہوں کہ ان کے علم کے آگے میری بساط ہی کیا ہے۔ ماشاءاللہ عزّوجل۔ اللہ عزّوجل ان کا ساتھ جو کہ میرے لیئے ہی نہیں، سُنّیت کے لیئے بھی بہت ہی قابلِ رشک ہے، تاعمر قائم رکھیں اور ان کے علم کے دریا سے ہمیں بھی سیر ہونے کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین خود اشعار میں یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم پر پھنس گئے ہیں اس لیئے یہ باتیں اپنی جانب سے گھڑ لیں جن کا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں لیکن اگر ہم نعتیہ اشعار میں ایسا کہیں تو بے دریغ اُسے شرکیہ کلام کہا جاتا ہے۔ یہ ہے ان کی دوغلی اصلّیت۔ اللہ حافظ
-
... mein ne ooper jo hawala likkha hai usay neechay diye gaey link per dekha ja sakta hai jo Mughal Bhai ne topic banaya tha "Imdad-ullah Mahaji Makki per Shirk ka fatwa Deobandiyon ki jaanib se" Link of Topic http://www.islamimehfil.com/topic/18440-%d8%a7%d9%85%d8%af%d8%a7%d8%af-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%d9%85%db%81%d8%a7%d8%ac%d8%b1-%d9%85%da%a9%db%8c-%d9%be%d8%b1-%d8%b4%d8%b1%da%a9-%da%a9%d8%a7-%d9%81%d8%aa%d9%88%db%8c-%d8%af%db%8c%d9%88%d8%a8%d9%86%d8%af%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d8%ac/
-
yeh wohi naam k Talwar hein jo yahan se faraar ho chuke hein... in ko bohot shoq hai apne barron ko Jaahil kehne ka, deobandiyon k Imam Rasheed Gangohi k Peer Imdad-ul-llah Mahajir Makki Sahib ki Kulliyat-e-Imdadiya mein shair mein na sirf Ya Rasool Allah (SalAllah-o-Alaihe-Wasallam) pukara hai balke Imdad ki darkhuwast bhi ki hai. zara in donon se is per bhi fatwa le aana.
-
Naat Khwaan Owais Bhai Ko Paisoo Mai Toalna
Ghulam.e.Ahmed replied to AhleSunnat's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
شیطان اپنی شیطانیت سے باز نہ آئیگا ذلیل اپنی ذلالت سے باز نہ آئیگا وھابی اپنی وھابیت سے باز نہ آئیگا -
Jazak-Allah Usman Razawi bhai
- 1 reply
-
- 1
-
جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی آج ہی یہ ویڈیو دیکھ پایا اوراس پر یہی کہونگا کہ با ادب با نصیب ہمیں سرکار صلّی اللہ علیہ وسلّم کے تبرکات کو بوسہ دینا مبارک اور اہلِ وھابیہ کو سُدیس کی گاڑی کو بوسہ دینا مبارک اللہ حافظ
-
Assalam-o-Alaikum; here are tons of Portable softwares. portable ka matlab hai keh Install kernay ki zuroorat nahin, app apni USB mein jahan chahein lay jaein or install kiye baghair chalaein. aisi or bhi sites hain fil-haal yeh aik hi kaafi hai kyun k koi pasand hi nahin kerta isi liye Reply bhi nahin kerta. Link http://www.pendriveapps.com/
-
Kya Yeh Yazeed Ko Bacha Rahy Hain?
Ghulam.e.Ahmed replied to Arif Attari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ برھان بھائی بہت عمدہ بات کہی آپ نے، مسلکِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی بریلوی کے لوگوں میں اور ان وھابیوں نجدیوں ( خصوصاً اہلِ حدیث اور دیوبندیوں ) میں واضح فرق اس بات کا ہے کہ ہم لوگ اللہ کے انبیاء علیہ السّلام ، اہلِ بیت اطہار، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تمام اولیاء کرام رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی وہ باتیں، حالات و واقعات ڈھونڈنے میں اور اُن پر تحقیق میں وقت صرف کرتے ہیں جن سے اِن کی شان بُلند سے بُلند تر لوگوں کو بتا سکیں اور اس میں نہ تو مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں نہ ہی کہیں "تکیّہ بازی" اختیار کرتے ہیں اور یہ لوگ اس کے مخالف چلتے ہوئے کوشش کرتے ہیں کہ اسماعیل دہلوی کے بتائے پر چلیں اور جتنا ہو سکے ان بزرگ و معتبر ہستیوں کی شان کو گھٹائیں اور یہ وھابی اپنے سےبھی (یعنی چمار سے بھی) کم تر بتائیں۔ اسی لیئے قرآن میں آیا (مفہوم) اللہ جسے چاہے عزّت عطا کرے اور جسے چاہے ذِلّت عطا کرے۔ اللہ حافظ