-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
وھابیہ غیر مقلد اور ضعیف حدیث
Ghulam.e.Ahmed replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خلیل رانا بھائی توصیف جیسے لوگوں کو کون سمجھائے ؟؟ اللہ عزوجل ہی دل پھیر دے تو ہوسکتا ہے۔ -
Dawn News Clip - Hossi Sub Sunni Hein...
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
السّلام و علیکم وھاٹس ایپ پر ایک ویڈیو کسی نے شیئر کی جس میں ڈان نیوز چینل کا کلپ ہے اور اُس کے مطابق یمن میں جاری لڑائی میں ملوّث حوثی قبیلے کے لوگ سُنّی مسلمان ہیں جو کہ شائد بریلوی عقیدے کے لوگ ہیں اور شیعوں کی آڑ لے کر اصل میں سعودیہ اِن سُنی مسلمانوں کو اپنے لیئے خطرہ سمجھ رہا ہے اور اپنی بادشاہت بچانے کے لیئے وہ ایسا کر رہا ہے۔ کیا کوئی اِس سلسلے میں ہماری مدد کرے گا کہ یمن میں ہونے والی لڑائی کی حقیقت کیا ہے؟ حوثی کون ہیں؟ اخبارات میں وہی لکھا ہے جو عام طور پر سب کہہ رہے ہیں کہ شیعہ ہی ہیں اور ایران ان کی مدد کررہا ہے۔ ڈان نیوز کیونکہ شیعوں کا ہے اس لیئے اُس نے ایسی خبر دی کہ جس سے لوگ ڈبل مائنڈ ہو جائیں۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ -
شُنید ہے کہ شائد شروع میں اِن لوگوں سے متاثر تھے پھر جب اُن پر دیوبندیوں کی بہت سی عیّاریاں اور بد عقیدگیاں کُھل کر سامنے آئیں تو اُنہوں نے توبہ کی اور یہ بھی لکھا کہ قادیانیت اور دیوبندیت دونوں کا سرچشمہ ایک ہے جسے عرفِ عام میں " وہابیت " کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
-
ایک ضروری گزارش، فیس بک، ٹوئیٹر وغیرہ استعمال کرنے والوں ہے
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in گفتگو فورم
-
Allamah Muhammad Iqbal Qadri (Alaihe Rahma) ka Maslik
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam E Mustafa's topic in مضامین
جزاک اللہ خیراً کثیر غلامِ مصطفیٰ بھائی اِتنا اچھا ٹاپک اب تک میں دیکھ نہ سکا۔ -
اسماعیل دہلوی کے جوابات میں چند اہم نکات
Ghulam.e.Ahmed replied to Nusratulhaq_92's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیراً کثیر نصرت الحق بھائی۔ -
ایک ضروری گزارش، فیس بک، ٹوئیٹر وغیرہ استعمال کرنے والوں ہے
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا گفتگو فورم
السّلام و علیکم آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے ایک گزارش ہے کہ نیچے دیئے گئی تحریر کو اپنے سوشل نیٹ ورک کی ویب سائٹ پر اور اپنے دیگر دوستوں ، عزیزوں وغیرہ کے پیجز پر لگوادیں اور ساتھ ہی مختلف فورمز پر بھی ہوسکے تو پوسٹ کردیں اور کروادیں، اگر کوئی مزید کچھ شامل کرناچاہے یا کہیں کوئی غلطی ہو تو اُسے ٹھیک کرنا چاہے تو برائے مہربانی کرلیں۔ جزاک اللہ کراچی کے نوگوایریاز جناب، کراچی میں آپریشن جاری ہے اور مختلف علاقوں سے بیرئیر ہٹائے جارہے ہیں تاکہ خودساختہ نوگو ایریا ختم کئے جائیں اور عزم ہے کہ کہ کارروائی ہر ایک کے لیئے ہوگی۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔ سیکیوریٹی اداروں کی توجّہ دلانے کے لیئے (حالانکہ توجّہ دلانے کی ضرورت نہیں کیونکہ سب لوگ اپنے سِر کی آنکھوں سے تقریباً روزانہ ہی یہ تماشا دیکھتے ہیں) صرف ایک مثال سامنے رکھتے ہیں جو کہ تقریباً شہر کے بیچوں بیچ موجود علاقہ میں واقع ہے یعنی ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما سے گُرو مندر کی جانب جاتے ہوئے اگربائیں طرف دیکھیں تو تقریباً 7 یا 8 گلیاں باقاعدہ کنٹینرز رکھ کر پوری طرح سیِل کردی گئی ہیں کہ کوئی پیدل بھی اندر نہیں جاسکتا۔ کراچی ایکسرے والی گلی بھی تھوڑا ہی اندر جانے کے بعد عملی طور پر بند ہے۔ سیکیوریٹی کے نام پر اِس قدر علاقہ عوام النّاس کے لیئے بند کرکے رکھنا وہ بھی شہر کے بیچوں بیچ جس سے ایک ہاسپٹل آنے جانے والے بھی بُری طرح متاثر ہوتے ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے۔ اگر ہر کوئی اپنے اپنے علاقے میں اسی طرح کرنا شروع کردے تو پھر کراچی کی صورتحال کیا ہوگی۔ یہ صرف ایک مثال ہے ایسے اور بھی علاقے ہیں جو ایک مخصوص طبقہ نے سیکیوریٹی کے نام پر بند کئے ہوئے ہیں جن کو بھی ختم ہونا چاہیئے۔ اب دیکھیں کہ سارے نوگوایریازختم کرنے کے عزم کا اظہارکرنے والے اِس سلسلے میں کیا کرتے ہیں۔کیا واقعی اِن کو ختم کرپائیں گے یا یہ نوگوایریا اِسی طرح اللہ کی مخلوق کے لیئے تکلیف کا باعث بنے رہیں گے۔ -
Mirqat Ki Is Ibarat Ka Scan Chahiye
Ghulam.e.Ahmed replied to Zahidmobi88's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
Bara-e-Meherbani Huzur Alah-es-Salat-o-Salam ka ism-e-mubarak likh ker Durood ( Sall-Allah-o-Alaih-e-Wasallam ) zurur likkha karein. -
Sunni Vs Gairmuqallid Munazara Call 2015
Ghulam.e.Ahmed replied to muhafiz1292's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
playit.pk per download ka option nahi hai, agar vimow.com per mil jaey to wahan download ka option mojood hai. muahfiz1292 sahib bataein keh search k liye kon se words use karein. -
How To Clean Personal Information From Image Like Jpg Files
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
السّلام و علیکم مجھے ایک ایسی یوٹیلیٹی درکار ہے جو امیج فائل (جے پی جی وغیرہ) سے پرسنل انفرمیشن جیسا کہ میرا نام، فائل کا پاتھ وغیرہ ختم کردے۔ یہ انفرمیشن ہم فائل کو رائٹ کلک کرکے پراپرٹیز میں ڈیٹیل کے ٹیب سے دیکھ سکتے ہیں (سب سے آخری پورشن میں) جو کہ وہاں سے ختم نہیں ہو رہی ہیں۔ برائے مہربانی مدد یا رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ -
حق تو یہ ہے کہ مودُودی اصل میں مَردُودی ہے۔
-
جزاک اللہ خیراً کثیر پہلا اِسکین کسی حد تک واضح نہیں یعنی پڑھنے میں دُشواری ہورہی ہے۔ اُوپر دیئے گئے لنک پر گیا (میں موزیلا فائر فوکس استعمال کرتا ہوں) اور اُس مضمون کو پڑھنے کی کوشش کی مگر شائد ٹائپ کرنے میں کچھ غلطیاں ہیں یا میرے براؤزر کا پرابلم ہے۔تیسری لائن کے آخر سے پڑھیں۔ اللہ حافظ
-
Wahabi Daish Ne Masajid Beh Shaheed Kar De
Ghulam.e.Ahmed replied to ExposingNifaq's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
ان کتّوں نے انبیاء علیہ الّسلام کے مزارات کو بھی بموں سے اُڑا دیا، اِن یہودیوں کے لے پالک البغدادی جیسے لوگوں سے کسی اچھائی کی اُمید بھی نہیں کی جاسکتی۔ -
ایک بہت بڑی خوش خبری، اردو پڑھنا دماغ کے لیئے نہایت اکسیر ہے۔ ٹائمز آف انڈیا
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
السّلام و علیکم جناب، ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سینٹر فار بائیو میڈیکل ریسرچز - لکھنوء کی ایک ریسرچ کے مطابق " اُردُو " پڑھنا دماغ کے لیئے نہیایت اکسیر ہے۔ مکمّل خبر کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں۔ جزاک اللہ http://timesofindia.indiatimes.com/city/lucknow/Urdu-couplets-are-elixir-for-brain-learning-the-language-helps-prevent-dementia/articleshow/46424531.cms ۔ -
~* قاسم کنز نعمت پہ لاکھوں سلام *~
Ghulam.e.Ahmed replied to Noor e Qalb's topic in دیگر اسلامی مواد
جزاک اللہ خیراً کثیر بیٹی نُورِ قلب۔ -
Request: Ms Word To Image Format...
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
جزاک اللہ خیراً کثیر کلکِ رضا بھائی پہلا لنک یہاں کُھل نہیں رہا، دوسرے لنک سے فائل بنی مگر سارا ٹیکسٹ خراب ہوگیا، شائد اُردو اُس کی سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ تیسرے لنک میں جو ایم ایس وَن نوٹ والا آپشن سمجھایا گیا ہے، اُس سے کام بن گیا۔ مدد کا شکریہ۔ -
Request: Ms Word To Image Format...
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
السّلام و علیکم اسلامی محفل پر تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کہ مجھے ایم ایس ورڈ کی ایک فائل جو کہ اُردو میں ٹائپ کی ہوئی ہے اور ایک سے زیادہ پیجز پر ہے، کو جے پی جی فورمیٹ میں (یعنی جتنے پیجز ہیں اُتنے امیج ) ایکسپورٹ کرنا ہے۔ کیا اس کا کوئی آسان سا طریقہ ہے کہ تمام پیجز باآسانی امیج کی صورت میں محفوظ ہوجائیں تاکہ لوگوں کو شیئر کرسکوں۔ جزاک اللہ -
جی یہ نفسیاتی بیماری ہے جس کا تعلق ہمارے ذہن، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیّتوں سے ہے۔ کوئی وظیفہ، جیساکہ محمّد علی بھائی نے بتایا یا کسی اور سے چاہیں تو معلوم کرلیں اور ساتھ ہی کسی اچھے نفسیاتی ڈاکٹر سے بھی مل کر اپنی کیفیت سے آگاہ کریں تو بہتر ہے۔
-
Microsoft Office Me Likhne Ka Aasan Tareeqa ﷺ
Ghulam.e.Ahmed replied to MunAAm's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
JAZAK-ALLAH Mughal Bhai, agar fdf5 na likhtay to achchha tha. -
Microsoft Office Me Likhne Ka Aasan Tareeqa ﷺ
Ghulam.e.Ahmed replied to MunAAm's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
جی بھائی، میں یہ کرچُکا ہوں، جیساکہ اُوپر بھی لکھا کہ یہ کام کررہا ہےمگر بس صرف یہ نہیں ہوسکا کہ ٹائپ کرنے کے بعد اُس کا فونٹ تبدیل ہو پائے، فونٹ تبدیل نہیں ہورہا۔ -
Please, Kuch To Madad Karein...
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
میں نے یہ ٹاپک ایک مہینہ پہلے بنایا تھا، اِس سے پہلے بھی اسی طرح کا ٹاپک بنایا تھا مگر اب تک کوئی بھی جواب نہیں ملا، کم از کم یہ بتادیں کہ ایسا کچھ ہے ہی نہیں۔ ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- السّلام و علیکم حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پاک کی شان بیان کرتے ہوئے ایک صاحب نے مفہومِ حدیث بیان کیا کہ "ایک مرتبہ حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ہمراہ ایک نہر کے کنارے تشریف فرما تھے اور ذکر کچھ ایسا تھا جس میں آنے والے ادوار کے بارے میں بتایا جارہا تھا ، جب کچھ اس طرح کی بات سامنے آئی کہ اُس وقت زیادہ تر لوگ کیسی برائیوں میں مبتلا ہوجائیں گے تو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین میں سے کسی نے پوچھا کہ اُس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد بھی ہوگی اور وہ بھی اگر اتنے گناہ گار ہوئے تو؟ اِس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے فرمایا کہ لکڑیاں جمع کرو اور جلاؤ، جب بہت ساری لکڑیاں جمع ہوگئیں اور اُنہیں جلایا گیا، پھر فرمایا کیچڑ والا پانی لاؤ، وہ لایا گیا تو پھر فرمایا یہ پانی اس آگ پر ڈالو، جب حکم کی تعمیل کی گئی تو آگ بُجھ گئی، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری اولاد چاہے کتنی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ دوزخ کی آگ کو بھی اِس طرح بُجھا سکتی ہے"۔ اُردو میں ہو اور ریفرنس کے ساتھ ہو۔ جزاک اللہ