-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
ho sakta hai keh koi activity na hone ki wajah se file Delete ker di gaey ho. Mughal Bhai agar dobara upload ker dein or yahan link update ker dein to phir download ho sake gi - Insha-Allah Azz-wa-jal.
-
یہودی اور سعودی فنڈ سے پلنے والے اِن دوزخی کتّوں سے کسی اچھائی کی اُمید بھی نہیں کی جاسکتی۔ یہ صیہونیوں کے کہنے پر اپنے ایک آنکھ والے دجّال نامی شیطان کو خوش کرنے کے لیئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ سلطنتِ عثمانیہ کا خاتمہ (یہودیوں کے ساتھ مل کر) کرکے جن لوگوں نے مکّہ اور مدینہ کی سرزمینِ مقدّس کا تقدّس پامال کیا اُن لوگوں سے کسی بھلائی کی کیا اُمید کی جاسکتی ہے؟ کیا یہ دُنیا کو نظر نہیں آرہا؟ ہر سال باقاعدگی سے بے دریغ ہم پر فتوے صادر کرنے والوں کو یہ کُھلی ذلالت نظر نہیں آتی؟ اِن بے غیرتوں کو بھی سعودی ریال اور یہودی سپورٹ ملتی ہے۔ لعنت ہو اِن وہابیوں پر اللہ کی، اُس کے فرشتوں کی اور تمام مخلوقات میں سے جن کی بھی ہوسکتی ہو اُن سب کی۔
-
Ahl-E-Sunnat To Mubarik Ho... Ahl-E-Wahabiya K Munh Per Tamaancha
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی
-
-
just googled and find this, may this will help you. Allah Hafiz.
-
جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی۔ اس سے بہت سے لوگوں کے دل و دماغ کھل جائیں گے، خصوصاً اپنوں کے عقیدے کو تقویت واستحکام ملے گا، انشاءاللہ عزّوجل۔ اللہ حافظ
-
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار کی یہ تصاویر جعلی ہیں؟
Ghulam.e.Ahmed replied to Eccedentesiast's topic in گفتگو فورم
جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی بے شک یہ تصاویر وہ نہیں جیسا کہ بتایا جاتا ہے۔ حقیقت میں تو تینوں ہی حضرت مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ کے ہی مزار کی ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے ہمیں یہی بتایا ہے کہ "تربت مبارک" تک کسی کی رسائی ممکن ہی نہیں اسی لیئے صفائی کے لیئے بھی "مخصوص" لوگ ہیں، ہر کوئی صفائی کے لیئے اندر جا بھی نہیں سکتا، اور جوصفائی کے لیئے جاتے ہیں وہ بھی تربتِ مبارکہ تک نہیں جاتے۔ اگر حدیثِ مبارکہ کے مطابق تربتِ مبارکہ کے دیدار کی بات کی جائے تو فی زمانہ مزارِ مبارکہ کا دیدار ہی ہوگا۔ (واللہ اعلم) اللہ حافظ -
میں نے 20 دسمبر 2010 کو ایک پوسٹ (جس کا لنک نیچے موجود ہے) قائم کی تھی جس کے مطابق یہ لوگ چاہتے ہیں کہ یکم تا دس محرّم چھٹّیاں ہوں تاکہ سڑکوں پر تسلّی سے ننگے ناچ سکیں (اس بات کو کسی بھی "سیاہ" نے غلط نہیں کہا نہ کوئی اعتراض کیا)۔ اِس بار رمضان کے مبارک مہینے میں، اِن کی یومِ علی رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں تیاریاں، جو کہ حسبِ عادت کنٹینرز رکھ کر سڑکیں بند کرنے سے شروع ہوئیں، وہ تین دن پہلے یعنی منگل والے دن سے ہی شروع کردی گئیں اور وہ بھی اُن جگہوں سے شروع کی گئیں جو سُنّیوں کے علاقوں کی طرف ہیں، تاکہ مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ پریشان کیا جاسکے۔ اور ہر مرتبہ کی طرح اس سال بھی کچھ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس طرح ان کی یہ بھی کوشش ہے کہ اس دن بھی تعطیل کروائی جاسکے۔ ان بے شرموں کو ذرّہ برابر شرم نہیں آتی کہ ورکنگ ڈیز میں بھی لاکھوں لوگوں کو اس قدر پریشان کرتے ہیں۔ جب معلوم ہے کہ انتظامیہ کچھ نہیں کرسکتی تو پھر اپنے کو محدود کرلیں جیسے ایران میں ورکنگ ڈیز میں اس طرح کے جلوس بھی نہیں نکالے جاسکتے کہ جس سے سڑکیں بلاک ہوں اور لوگوں کو پریشانی ہو، وہاں اِن کے باپ ان کو سڑکوں پر تماشے نہیں کرنے دیتے۔ تماشے اس لیئے کہہ رہاہوں کہ ہر تھوڑی دور جاکر کھڑے ہوجاتے ہیں اور بددُعا کے نتیجے میں اپنے ہی سینے کو پیٹنے لگتے ہیں، اس طرح زیادہ سے زیادہ وقت کے لیئے سڑکوں کوجان بوجھ کر بلاک کرتے ہیں کہ مسلمانوں کو تنگ کرنا ہی ان کا اصل مقصد ہے۔ اسکولیں، کالج وغیرہ بھی بند ہوتے ہیں اگر بند نہ کریں تو بچّے دوپہر کی بجائے شام کو گھر پہنچتے ہیں اسی طرح جاب کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے کہ بیچارے روزے میں دو، تین گھنٹے سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہوتے ہیں، مگر ان بے شرموں کو شرم آئے بھی تو کیسے۔ لعنت ہو اللہ کی، اس کے فرشتوں کی اور اہلِ بیت اطہار کی جانب سے ان لوگوں پر۔ Link of Topic http://www.islamimehfil.com/topic/11732-shias-achieve-approx-75-of-their-target/ .
-
جزاک اللہ خیراً کثیر برھان بھائی۔ لنکس دے کر بہت اچّھا کیا۔ یہاں آفس سے یوٹیوب وغیرہ کی ویب سائٹس پر نہیں جا سکتا اس لیئے کہا تھا۔ اللہ حافظ
-
Wahabiya Ka Mazarat Ko Girane Ki Nayi Daleel
Ghulam.e.Ahmed replied to Umar Taj Attari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب عاشق صاحب، آپ نے مجھے پرائیویٹ میسج بھیجا تھا، میں نے اُس کے جواب میں یہ ریپلائی کیا ہے۔ یہاں اس لیئے پوسٹ کررہا ہوں تاکہ تمام ممبران بھی آگاہ ہوجائیں۔ میں نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ "یہ شعوں کا مزار ہے" نہ ہی میں نے ویڈیو دیکھی ہے۔ مغل بھائی نے جو اُن کی اپنی ویب سائٹ سے یہاں پوسٹ کیا اُسی کے بارے میں، میں نے کہا اورکیونکہ جو نام اُن لوگوں کے پمفلٹ میں بھی واضح طور پر نظر آرہے ہیں اُن سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ یہاں شیعہ "قابض" ہیں۔ ایسے بہت سے مزارات ہیں جہاں اِن لوگوں نے عملاً "قبضہ" کیا ہوا ہے۔ اِس جانب بھی میں نے اِشارہ کیا تھا۔ جہاں بھنگ اور چرس پی کر دھمال ہورہی ہو وہاں آپ سیاہ علم وغیرہ بھی دیکھیں گے۔ یہ اِنہی لوگوں کے کام ہیں کہ اولیاءاللہ کے مزارات کو بھی ایک طرح کا اپنے لیئے "عیّاشی" کا اڈہ بنا دیا جائے۔ -
اس سے ثابت ہورہا ہے کہ "ایمان والے" صرف ہم یعنی مسلکِ حق اہلِ سُنّت والجماعت حنفی بریلوی والے ہیں کیونکہ کوئی جواب نہیں آیا اور صرف الحمدللہ عزّوجل ہم اللہ پاک کے پیارے نبی پاک صلّی اللہ علیہ وسلّم پر "سلام" بھیجتے ہیں، اکیلے بھی اور محافل و جمعہ وغیرہ کے اجتماعات میں بھی، اللہ پاک نے یہ حکم "اے ایمان والو" کہہ کر عطا فرمایا ہے، جو نہیں پڑھتا وہ اپنے آپ کو اس حکم کے مطابق پرکھ لے۔
-
لشکر طیبہ ،جماعة الدعوة پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے فتوے
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً کثیر عثمان حسینی بھائی میرے پاس اُن لوگوں نے جو تین اخباروں کے اسکین لگائے تھے "خبریں"، "اذکار" اور "اوصاف" وہ ہیں، اس کے علاوہ "ہفت روزہ اہلِ حدیث" کا اسکین بھی ہے مگر یہ اُن کی ویب سائٹ پر نہیں تھا یہ مُغل بھائی نے پوسٹ کیا تھا "ردِّ غیر مقلدین سیکشن" میں۔ ایک بار پھر لنک دینے کا بہت شکریہ، جزاک اللہ۔ -
Wahabiya Ka Mazarat Ko Girane Ki Nayi Daleel
Ghulam.e.Ahmed replied to Umar Taj Attari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خیراً کثیر مُغَل بھائی آپ کی کوششوں کی وجہ سے اہلِ سُنّت ایک بڑی آزمائش سے بچ گئے اور دلوں کو سکون و قرار میسّر آیا۔ اکثر مزارات پر ان تشعیّوں نے قبضہ کرکے وہاں انتہائی بے شرمی بلکہ بے غیرتی کے مظاہرے کرنے شروع کردیئے اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کا ایجنڈہ خصوصاً اسلام کی اصل شکل کو بگاڑ کر لوگوں کو اس سے بدظن کرنا ہے۔ اللہ عزّوجل ہم سب کے ایمان کو سلامت رکھے۔ آمین یہ بھی فیس بک پر لوڈ کرواکے لوگوں کو اصل بات بتائی جائے کہ کون لوگ ایسا کررہے ہیں۔ -
Wahabiya Ka Mazarat Ko Girane Ki Nayi Daleel
Ghulam.e.Ahmed replied to Umar Taj Attari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پہلی بات تو یہ کہ کعبہ کی چھت پر کوئی گنبد نہیں ہے، دوسرے کیا معلوم فوٹوشاپ وغیرہ جیسے سوفٹوئیر کا کمال ہو، دونوں "مزارات" میں فرق رنگ کا نظر آرہا ہے۔ دونوں گنبد پر غور کریں کافی حد تک مماثلت نظر آجائے گی۔ اگر جائے وقوع کے بارے میں پتہ چلے تو بات بنے۔ بغیر ثبوت کے کیا کہا جا سکتا ہے۔ اور پھر کیا ایسی شَباہت کو اپنانا غیر شرعی کام ہے؟ جیسا کہ عمر تاج عطاری بھائی نے بھی پوچھا۔ علماء ہی اس سلسلے میں بتا سکتے ہیں۔ -
Wahabiya Ka Mazarat Ko Girane Ki Nayi Daleel
Ghulam.e.Ahmed replied to Umar Taj Attari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
بھائی اِن لوگوں کا اصل مقصد کسی بھی طرح حضورِ اکرم صلّی اللہ علیہ وَسَلّم کے مزارِ مقدّس کو گرانا ہے، بہت عرصے سے کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ اسی لیئے اس طرح کی حرکتیں کرتے رہتے ہیں کہ کہیں سے کوئی بہانہ ہاتھ آئے اور یہ شیطان کو خوش کریں۔ اگر کوئی سجدہ کرے یا کوئی بھی غیرشرعی کام کرے تو وہ قابل مزمّت و گرفت ہے اُس کو ہمارے تمام علماء منع کرتے ہیں، کبھی ہمارے علماء نے اس قسم کے اعمال کی حوصلہ افزائی نہیں کی نہ کسی کو ترغیب دی گئی ہے۔ فیس بُک وغیرہ پر کوئی بھی گروہ اپنے گندے اعمال کو درست ثابت کرنے کے لیئے مختلف آئی ڈیز سے من چاہی تعریفیں پوسٹ کر سکتا ہے یا کروا سکتا ہے تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ دھوکہ دیا جا سکے۔ اللہ حافظ -
لشکر طیبہ ،جماعة الدعوة پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے فتوے
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ برھان بھائی یہ کوئی ویڈیو ہے شائد اسی لیئے اس وقت مجھے جگہ خالی نظر آرہی ہے۔ برائے مہربانی ویڈیو کے لنک بھی الگ سے پوسٹ کردیا کریں۔ اور ایک بات کہ یوٹیوب وغیرہ کی ویڈیوز جو اہلِ وھابیہ سے متعلق ہوں، کو ڈاؤن لوڈ کروالیا کریں تاکہ اگر وہ اپنے خلاف ثبوت کو ہٹا دیں تب بھی ثبوت موجود رہے۔ مرکزی اہلِ حدیث کی ویب سائٹ سے جماعت الدعوہ کے خلاف جو اُن لوگوں نے پریس کانفرنس کی تھی، وہ پیجز ہٹادیئے گئے ہیں تاکہ ثبوت باقی نہ رہے۔ یہ ہے ان لوگوں کی اصل "مسلمانیت" یہ خود کو حق کا علمبردار کہتے ہیں۔ اللہ حافظ -
جزاک اللہ سیّدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ وہ ہستی ہیں کہ جب ماں خاتونِ جنّت رضی اللہ عنھا کا بیٹا (حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ) یہ کہہ دے کہ (مفہوم) "آپ تو ہمارے غلام ہیں" تو وہ بے انتہا مسرّت و خوشی کا اظہار فرمائیں، تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اُن بے انتہا مبارک و محترم ہستی سے ایسی گستاخی کے مرتکب ہوں؟ یہ سب سیّدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بے انتہا بغض کا نتیجہ ہے۔ جن کی بنیاد ہی جھوٹ پر مبنی ہو وہ جھوٹ ہی پھیلائیں گے یا واقعات کو غلط رنگ دے کر لوگوں کو بھٹکائیں گے۔ تاریخ کو بہت مسخ کردیا گیا ہے اس لیئے بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیبِ پاک صلّی اللہ علیہ وَسلّم کی نعلینِ پاک کے صدقے ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے اور کسی ایسے امتحان میں نہ ڈالے کہ جس سے ایمان پر بات آئے۔ آمین اللہ حافظ
-
دیوبندی تبلیغی جماعت کا رد دیوبندی مولوی کے قلم سے
Ghulam.e.Ahmed replied to Toheedi Bhai's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی -
آج 6 دن ہوگئے، تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد مرتبہ اس ٹاپک کو دیکھا گیا مگر اللہ اللہ کرنے والوں میں سے کسی کو اس بات سے دلچسپی نہیں کہ اللہ عزّوجل کی حکم عدولی ہورہی ہے۔ اِن کو معلوم تو ہے کہ یہ اللہ عزّوجل کا حکم ہے مگر کیا کریں اِن کے آقا یہودیوں نے بتایا ہے کہ ہروہ طریقہ جس سے اللہ عزّوجل کے پیارے حبیب صلّی اللہ علیہ وَسلّم کی محبّت دلوں کو گرماتی ہو، اُس سے دور رہو اور دوسروں کو بھی دور ہی رکھو چاہے اللہ کے حکم کو جو قرآن میں دیاگیا ہے اور بہت روشن ہے، ردّ کرنا پڑے۔ اُس طرف سے اپنے کان، دل و دماغ سب بند کرلو کہیں یہ محبّت تمھارے دل میں بھی گھر کر گئی تو پھر شیطان کا کام مشکل ہوجائے گا۔ دلوں میں جن کے بیماری ہے سلام پڑھنا اُن پہ بھاری ہے