-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
کیا کسی بھی وہابی کو اللہ عزّوجل کا یہ حکم پسند نہیں اُس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر " سلام " بھیجو؟
-
تھانوی کے حوالے سے وہابی بے ادب ہیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
شرک ٹہھرے جس میں تعظیمِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم اُس بُرے مذہب پہ لعنت کیجیئے لعنت ہو اہلِ وہابیہ پر ۔۔۔ -
رسول اللہ ﷺ کواحکام شرعیھ پر کلی اختیار ھے
Ghulam.e.Ahmed replied to Irfan_Khan's topic in قرآن، حدیث اور تفسیر
جزاک اللہ خیراً کثیر میرے محترم بھائیو! کسی نے کیا خوب، جامع اور مختصر الفاظ میں فرمایا بعد از خُدا بزرگ توئی (صلی اللہ علیہ وسلم) قصّہ مختصر۔۔۔ -
Wahabi Najdi Destroying Mazars In Libya
Ghulam.e.Ahmed replied to Raza11's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ مصطفوی صاحب کہ آپ نے تقویۃ الایمان کے مصنف اسماعیل دھلوی پر لعنت (کسی بھی طرح) کی تو۔ لیکن ایک بات ضرور کہوں گا کہ ہمارے معاملے میں ہر بات آپ کی سمجھ میں آجاتی ہے اور آپ اچھی خاصی بحث بھی کرتے ہیں، مگر اِس معاملے میں آپ کو کسی مفتی صاحب کی ضرورت پڑ رہی ہے حالانکہ اسماعیل دھلوی کی دین میں فتنہ اندازی کے خلاف خود اللہ عزّوجل نے پوری دنیا کو روشن سورج کی طرح ناقابلِ تردید ثبوت بھی فراہم کردیا ہے۔ حیرت ہے۔۔۔ -
Wahabi Najdi Destroying Mazars In Libya
Ghulam.e.Ahmed replied to Raza11's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
لعنت کس پر، اس جملے پر یا پھر دھلوی صاحب پر، پلیز ذرا وضاحت کردیں۔ اور "اگر" سے کیا مراد ہے، کیا آپ کو اس جملے سے ثابت نہیں ہوتا کہ لوگوں کے ایمان وعقیدہ کو (جو کہ اللہ عزّوجل نے دکھا بھی دیا اور آپ نے اُس کا اقرار بھی کیا) بگاڑنے کی ناپاک سازش کی گئی ہے؟ -
Wahabi Najdi Destroying Mazars In Libya
Ghulam.e.Ahmed replied to Raza11's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مصطفوی صاحب اسماعیل دھلوی نے "تقویۃ الایمان" نامی کتاب میں لکھا کہ "مرنے کے بعد سب مٹّی میں مل جاتے ہیں" اور اِس طرح لوگوں کے ایمان کو جھوٹ بول کر خراب کرنے کی کوشش کی۔ کیا وہ لعنتی نہیں ہے شرعی اعتبار سے۔ اب جواب کیوں نہیں دیتے؟ اسماعیل دھلوی کو لعنت کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہی تم لوگوں کی غیرتِ ایمانی ہے؟ -
جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی اب اہلِ وہابیہ یا تو اس ٹاپک کو دیکھیں گے ہی نہیں یا پھر سرسری دیکھ کر دل ہی دل میں اس بات پر افسوس کریں گے کہ " حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ نے تو ہماری ایسی تیسی کردی، اب ان پر فتویٰ کیسے داغیں، انہوں نے تو بریلویوں والا نعرہ لگادیا اور اس طرح بریلویوں کو صحیح العقیدہ ثابت کردیا "
- 1 reply
-
- 1
-
-
Deobandi Ka Ghaib Imam Syed Ahmad Barelvi
Ghulam.e.Ahmed replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
نہیں، میرے خیال میں۔۔۔۔ شائد فرار ہوا تھا یا شائد کیا کہوں اس کے سوا کہ۔۔۔ فرار ہی ہوا تھا -
The British Spy In Islamic Countries
Ghulam.e.Ahmed replied to Irfan_Khan's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خیراً کثیر عرفان بھائی- 2 replies
-
- British Spy
- deoband fitna
- (and 3 more)
-
اے کاش کہ قبول ہم سب کی یہ دُعا ہوجائے عشقِ بلالی کی اک رمک ہی عطا ہوجائے قدموں پہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ جان فدا ہوجائے تو فلک بھی ہماری قسمت پہ نازاں ہوجائے
-
جزاک اللہ خیراً کثیر مُغل بھائی وھابی جواب "دے کٹی۔۔۔ دے کٹی۔۔۔ دے کٹی یہ شرک تھوڑا ہی ہے، شرک تو اُس صورت میں ہوتا کہ یہ اگر کسی بریلوی بزرگ نے کہا ہوتا۔ اِس میں تو بڑی باریکیاں ہیں جو بریلویوں کو سمجھ نہیں آ سکتیں" لو بھینس پانی میں۔ اب بات کرکے دیکھو۔ سب بریلویوں کو کھلا ٹلا چیلنج ہے۔ :P
-
السّلام و علیکم اکثر دیکھا یا سُنا گیا ہے کہ جب کہیں مسجد میں یا کہیں اجتماع میں دُعا ہوتی ہے اور امام یا دُعا مانگنے والا سورۃ احزاب کو وہ آیت تلاوت کرتے ہیں جس میں اللہ عزّوجل نے ایمان والوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا (مفہوم) " اے ایمان والو تم بھی درود اور (خوب) سلام بھیجا کرو" تو لوگ جواب میں صرف درُود پڑھتے ہیں یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کا آدھا حکم بجا لاتے ہیں، سلام نہیں پڑھتے۔ کیا یہ اللہ عزّوجل کے حکم کی خلاف ورزی نہیں۔ اس میں ہم سب ہی شامل ہیں۔ ( اُن کا تو کیا ہی کہنا کہ "جن کے دلوں میں بیماری ہے سلام پڑھنا اُن پہ بہت بھاری ہے" ) سلام پڑھ کر اللہ عزّوجل کا حکم تو پورا کیا کریں چاہے "یا" نہ کہیں اور بیٹھ کر ہی سہی سلام تو پڑھ لیا کریں۔ یہ اللہ کا حکم ہے ثواب ہی ملے گا کوئی گناہ تو نہ ہوگا۔ اللہ عزّوجل ہم سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین
-
Hazrat Ibrahim Salatu Wassalam Ki Traf Jhoot ki Nisbat
Ghulam.e.Ahmed replied to Margzaar's topic in فتنہ شیعہ
bhai yei koi jaadu ka chiraagh to nahin keh jaise hi sawaal kiya or jawaab haazir. reseach work mein time lagta hai, deen ka muaamla hai bohot si ahtiyaat bhi laazim aati hein. agar kisi bhi Dar-ul-Iftaa mein fatwa lene jaya jaiy to 3 din se 1 haftaah lag jaeyga. baraiay maharbani aaindah khayal rakkhein. -
جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی
-
جزاک اللہ خیراً کثیر مغل بھائی اللہ عزّوجل قادرِ مُطلق نے گستاخانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو رُسوا کرنے کا انتظام پہلے ہی کررکھا ہے۔ اپنے تھانوی کی قبرکی بیحرمتی پر احتجاج کرنے والوں سے یہ ہوہی نہ سکا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی تربت مبارک کی بیحرمتی پر تھوڑا ہی احتجاج کر لیتے مگر یہ تو ان کو ریال دے کر خریدنے والوں نے کیا ہے اُن کے خلاف بھلا احتجاج کرکے ریالوں سے کیسے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ جیسے اِن کے بڑے ان کی انگریز سرکار سے ماہوار لیا کرتے تھے پھر اس کا حق بھی ادا کیا۔
-
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Ghulam.e.Ahmed replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
حیرت ہے، یہ کون سے نئے دیوبندی آگئے یا ان کا کوئی نیا گروہ ہے کہ یہ اللہ عزٌوجل کے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کو حاضر ناظر نہیں مانتے، ان کے بڑے تو مانتے تھے جیسا کہ ارواح ثلاثہ میں قاسم نانوتوی کے حج پر جانے کا واقعہ درج ہے (یہاں صرف آخری سطریں لکھ رہا ہوں) "رخصت کے وقت مولانا نے فرمایا کہ حضرت میرے لیئے دُعا فرمایئے، اِس پر فرمایا کہ بھائی میں تمھارے لیئے کیا دُعا کروں، میں نے اپنی آنکھوں سے تمہیں دونوں جہانوں کے بادشاہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم کے سامنے بخاری پڑھتے دیکھا ہے" اب بتایئے کہا " میں نے خود اپنی آنکھوں سے" تو بھائی حاضر تھے جبھی تو دیکھا اور ناظر بھی جبھی تو آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم کے سامنے بخاری پڑھ رہے تھے۔ یہ پتہ نہیں کہاں سے نئے نئے لوگ نئے عقیدے لے کر آگئے ہیں۔ -
Wahabi Najdi Destroying Mazars In Libya
Ghulam.e.Ahmed replied to Raza11's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Mr. Mustafvi, kiya "Ismail Dehelvi" per La'anat nahin karoge ? -
جزاک اللہ برھان بھائی جب فرما دیا گیا ( مفہوم ) " اور وہ اسلام کو پسِ پشت ڈال دے گا اور اپنے پڑوسی مسلمان کے قتل کے در پے ہوگا اور پڑوسی مسلمان کو مشرک کہے گا " تو پھر یہ لوگ غیر مسلموں کے خلاف کہاں جہاد کریں گے۔ ان کی ساری توپوں کا رُخ تو ہماری طرف ہے۔ مزارات کی بے حرمتی کرنا، ان کو گرانا یہ ان کے لیئے زیادہ اہم ہے۔ اگر کفّار کے خلاف جہاد کریں گے تو اِن کی اپنی عیاشیاں ختم ہوجائیں گی، جن کو یہ کسی قیمت کھونا نہیں چاہتے۔