-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
اگر اُن کو ڈیفینڈ نہیں کرتے تو اُن کی غلط باتوں/عقیدوں پر اُن کو غلط بھی تو کہیں نہیں کہتے۔ صلٰوۃ و سلام کے حوالے سے ضرور اپنی اُس ڈیبیٹ سے آگاہ کریں، عین نوازش ہوگی۔ "کوشش کروں گا" اور "پیش کرسکوں" کا مطلب ہے کہ کوئی "ارادہ" اس سلسلے میں نہیں ہے کہ کچھ اُن کی بھی سرزنش کی جائے۔ دلوں کا حال تو اللہ عزّوجل ہی بہتر جانتا ہے۔
-
ڈیئر مصطفوی صاحب پھر تو دیوبندیوں اور اہلِ حدیث کی کتابوں میں جو کچھ پڑھا ہے اُس سے متعلق جس ٹاپک پر اِن سے اختلاف ہو اُن پر بھی کوئی تھریڈ بنائیں تاکہ آپ کی بات پر یقین کیا جا سکے۔ یا آپ کو اُن کی کتابوں میں کوئی ایسی بات ملی ہی نہیں جس پر آپ کو کوئی اختلاف ہو۔ کچھ اسی طرح کی بات غالباً پہلے بھی آپ سے کسی بھائی نے کہی تھی۔
-
Istigha'ta Or Wasilay Par Etrazaat
Ghulam.e.Ahmed replied to Mustafaye's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اہلِ خوارج کی ایک نشانی( صحیح بخاری و دیگر میں) یہ بھی بتائی گئی ہے کہ (مفہوم) "کفار کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مومنین پر کریں گے" -
ملاحظہ فرمایئے دیوبندیوں کے اپنے گھر کی گواہی، تقسیم کرنے والا "ہوگا" تو تقسیم کرسکے گا یا نہ ہوتے ہوئے؟ نیچے دیئے گئے حوالے کو ذرا غور سے پڑھیئے۔
-
جزاک اللہ خیراً کثیر مُغل بھائی آپ نے تو پورے کا پورا واقعہ ( حدیث مبارکہ ) ہی پیش کردی، اور ماشاءاللہ حوالہ میں "تفسیر قرطبی" ہے جس کا مطلب ہے کہ صرف میں نہ مانوں والے ہٹ دھرم ہی نہیں مانیں گے اپنی عادت کے مطابق۔ اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعلین پاک کے صدقےآپ کے علم و عمر میں بے حد ترقی عطا فرمائے اورقائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
-
یا رَبُّ العالمین جَلہ شانہُ یا رَحمۃً لّلعالمین صلی اللہ علیہ وسلم جب سے جب تک، جہاں سے جہاں تک اور جس جس کے لیئے رَبُّ العالمین کی ربوبیّت ہے اُس وقت سے اُس وقت تک، وہاں سے وہاں تک، اور اُس اُس کے لیئے رَحمۃً لّلعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت ہے۔
-
Is Topic ko agar Munazra & Radd-e-Badmazhab pe hi move ker dya jaey to behter hoga.
-
اس مسئلے پر غزالی زماں علامہ سید سعید احمد کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کی یہ لاجواب کتاب پہلے پڑھ لیں جو توحیدی بھائی نے ریفرنس کی ہے۔ اگر کچھ کسر رہ جائے تو پھر پوچھ لیجیئے گا۔ لیکن پوری ایمانداری سے غیرجانبدار ہوکر پڑھیئے گا۔ جزاک اللہ Link of Book: http://www.mediafire.com/?it10o181lsylm8k
-
برھان بھائی، نیچے دی گئیں پوسٹس کو ملاحظہ کرلیں، آپ کو کسی حد تک تو سمجھ آہی جائیگی۔ جزاک اللہ
-
Tuhfa-E-Jameel (Tariq Jameel Ke Dua Me Kufriat)
Ghulam.e.Ahmed replied to Eccedentesiast's topic in رد بدمذہب پر کتب
جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی نہ صرف یہ دیو کے بندر اپنی انتہائی جہالت کی بناء پر اللہ عزّوجل کے "جسم" کے قائل ہوئے بلکہ آخری صفحہ میں انہوں نے اپنے غیب دان ہونے کی "قسم" بھی کھا لی۔۔۔ "پر یہ سارے مخلص بیٹھے ہیں میں ان پر قسم کھاتا ہوں یہ سارے مخلص بیٹھے ہیں" اور اس طرح اللہ عزّوجل کو اُن کے خلوص و نیّت سے غافل بھی قرار دے دیا جبھی تو اندازِ تخاطب یہ ہے کہ اللہ عزّوجل کو "قسم" کھا کر بتارہے ہیں ورنہ جُملہ کچھ یوں بھی ہوسکتا تھا " کہ اے باری تعالیٰ تو جانتا ہے ان کے خلوص کو۔۔۔" مگر کیا کریں اللہ عزّوجل ان سے غلطیاں کروا کر ان کی جگ ہنسائی کا سامان شروع سے کرواتا آرہا ہے (شروع سے مراد جب سے یہ دیو کے بندر گستاخ ہوئے اور اس پر انتہائی ڈھٹائی سے اڑے ہوئے ہیں) -
Ghar mai daikhilay par Nabi pak alaihiSalam par Salam bhaijna
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السّلام وعلیکم تمام معزّز ممبران مجھے ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کچھ اس قسم کا واقعہ لکھا تھا: ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیان کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جب تم اپنے گھر میں داخل ہو پہلے سلام کروچاہے کوئی ہو یا نہ ہو، پھر مجھ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر سلام بھیجو، پھر ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھو" اُس شخص نے عمل کیا تو اللہ عزّوجل نے اُس پر روزی اتنی کشادہ فرمائی کہ اُس کی برکت سے اُس کے پڑوسی اور رشتے دار بھی فیضیاب ہوئے۔ یہ واقعہ ( اگر واقعی ہے تو) اہلِ وہابیہ کے لیئے اس میں خاص سبق ہے یعنی "سلام" اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیجنے کا۔ اگر کوئی ریفرنس کے ساتھ اسکین مل جائے خصوصاً اُردو میں ہو تو بہت ہی اچھا ہوگا۔ جزاک اللہ -
in continuation of Bhai advise, patient also try to be " Baa Wudu" all time and recite Durood Shareef ( no matter what Durood Shareef you want to recite ). Insha-Allah azzo-wa-jal pateint will become normal quickly. Our Belief System is the key to get any thing ( until unless ALLAH azzo-wa-jal not willing it for us because he knows what is better for us ). Jazak-Allah
-
Albums Of Owais Raza Qadri In Mp3 - Direct Downloads
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
LINK No.1 http://www.alhajowaisrazaqadri.com/naat-album.htm LINK No.2 http://www.owaisqadri.com/ google for more... -
ہزاروں کی تعداد میں سُنّی علماء کے ہاتھوں مسلمان ہوچکے ہیں۔ کیا اس سے پہلے یا بعد میں کوئی کافر کہیں بھی مسلمان نہیں ہوا؟ اولیاء کرام نے برّصغیر پاک و ہند میں لاکھوں کو مسلمان کیا اُن کا کوئی ذکر کیوں نہیں کرتا؟ خانوادہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اجاڑنے کی کوشش کرنے والے کو "رضی اللہ عنہ" کہنے والے کو، اہلِ مدینہ پر مصیبتوں کے پہاڑ توڑنے والے کو اچھا اور "جنّتی" سمجھنے والے کو کون سی لابی دُنیا میں زیادہ سے زیادہ اُجاگر کرنے میں مدد کررہی ہے یہ سب باآسانی سمجھ میں آنے والی باتیں ہیں۔
-
Download Android Free Apps ( .apk Files ) To Your Pc, Save Your Internet Charges
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
Assalam-o-Alaikum; Aaj aap logon k liye Android ki FREE apps ( different categories ) ki aisi website laya hoon jis se direct aap android ki installable file .apk download ker sakte hein. is tarah aap k mobile ka network use hone se bach jaey ga or zaahir hai keh paise bhi bachainge. LINK: http://www.appsapk.com/ or bhi bohot si websites hein laikin kuch hi hein jo Direct download deti hein or woh bhi .apk files. apni duaon mein yaad rakkhein. -
ایسے لوگوں کی موجودگی ہی سے تو پتہ چلتا ہے کہ "ناحق" ہونا کسے کہتے ہیں۔ جتنا زیادہ یہ اس طرح کی بکواس کریں گے اُتنے ہی زیادہ گناہ گار ہونگے۔ ان کی یہی غلیظ ذہنیت ان کو ان کے انجام تک پہنچائے گی اور ضرور پہنچائے گی۔ درود و سلام باآواز پڑھنا یا آہستہ پڑھنا اس کے بارے میں کوئی حکم بھی نہیں ہے۔ اگر دلوں کو سکون اللہ اور اللہ کے پیارے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر مبارک سے نہیں ملتا تو یہ اُن دلوں کی خرابی ہے اللہ نے تو سکون ہی رکھا ہے اس ذکر میں۔ ہمیں تو اگر نیند نہیں آتی تو درود شریف ہی پڑھتے ہیں اورالحمد اللہ پرسکون ہو کر سوتے ہیں۔ کسی بیمار پر درود شریف پڑھ کر دم کرتے ہیں تو اُس کودلی راحت ملتی ہے۔ مگر اُن کا کیا کیا جائے کہ جن کے دلوں ہی میں بیماری ہے۔ ان تلوار صاحب کو دیکھ لیں اگر ان کے دل میں شیطانی بیماری نہ ہوتی تو کچھ ٹاپکس ہیں ایسے جن میں ان کا انتظار ہے ان پر بھی آکر جواب دیتے مگرہمّت ہی نہیں ہے۔
-
اہلِ دیوبند ( تبلیغی جماعت) والوں کے ہاں تو مرشد کی قبر (جو کہ پتھروں کی بنی ہوتی ہے یعنی کہ بُت ) کی زیارت اللہ کا دیدار ہے۔ باقی آپ کی اس بات کے بارے میں کوئی اچھا علم والا ممبر ہی صحیح معنوں میں بتا سکتا ہے۔ نوٹ: اہلِ دیوبند کی بات کا ثبوت بھی مانگنے پر ان کی اپنی کتاب سے مل سکتا ہے۔