Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. yeh kaisay kaalay dil walay log hein... La'anat ho Allah ki, us k Farishton ki or jin jin ki hosakti hai, taa-Qayamat - Aameen
  2. مسٹر تنویر آفریدی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کا روزہ یہودیوں کو رکھتے دیکھ کر شروع فرمایا تو آپ اپنی اسی توجیہہ کے تناظر میں اس بارے میں کچھ کہنا پسند فرمائیں گے۔ حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی کو بھی اور دیگر علماء کرام کو بھی بدعتی کہہ کر انصاف سے کام لیں گے؟ روزہ رکھ کر بھی خوشی منائی جاتی ہے کیونکہ جو مومن ہوگا اُسے ہی روزہ رکھ کر خوشی ہوگی ( آپ لوگوں کو نہیں ہوتی ) ہمارے ہاں بے شمار لوگ اس دن روزہ بھی رکھتے ہیں۔ ہر زمانے میں، ہر علاقے میں لوگ خوشیاں اپنے اپنے رسوم و رواج کے مطابق مناتے ہیں اور ایسی نعمتِ عظمیٰ کے ملنے پر قرانی حکم کے مطابق جتنی بھی خوشی منائی جائے کم ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے وسیلے سے قرآن، ایمان اور خود رحمٰن ملا۔ اگر آپ لوگوں کے دلوں میں ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں تو آپ خوشی نہ منائیں مگر بے کار قسم کی تاویلات پیش کرکے لوگوں کا وقت ضائع نہ کریں، اس موضوع پر پہلے ہی کافی بحث ہو چکی ہے۔ پہلے دل سے بغض و عناد کی پٹی اُتار کر ان کا مطالعہ کر لیں پھر آگے بات کریں۔ جناب، یہ سب باتیں بھی اِن سے کرلیں اور یہ بھی پوچھ لیں کہ قرآن کی کس آیت میں اللہ نے میلاد منانے سے منع فرمایا ہے اور کیا اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے کہیں منع فرمایا یا کسی صحابی نے منع فرمایا؟ .
  3. Ghulam.e.Ahmed

    Razatube.com Started From 25Th Safar

    Please visit here, an Islami Bhai refered it and i searched here but failed to find that's why i am posting here. http://www.razatube.com Jazak-Allah
  4. جزاک اللہ خیراً کثیر شانِ رضا بھائی کافی محنت کی گئی ہے۔ اللہ عزّوجل آپ کے علم و عمر میں اضافہ فرمائے۔ آمین
  5. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی اگر میڈیا فائر پر اپنا اکاؤنٹ بنا کر اُس میں فولڈرز بنالیں (ٹاپک وائز) تو یہ کافی بہتر ہو جائے گا۔
  6. جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی برھان بھائی، یہ آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ اِن کے دل غبار آلود ہیں اور یہ غبار حسد، کینہ اور بغض وغیرہ کا ہے، پھر اِن کو یہ آیات کیسے سمجھ آئیں گی۔ اسی لیئے تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ہی اطلاع عطا فرمادی کہ ( مفہوم ) " قرآن پڑھیں گے لیکن اِن کے حلق سے نہ اُترے گا"
  7. Jazak-Allah-o-Khairan Kaseerah Usman Razawi Bhai, meri nazar mein Pakistan ki sub se Munaafiq jama'at hai yeh...
  8. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی ماہِ ربیع النّور مبارک ہو
  9. Allah Kare keh yeh links kuch kaam aa jaein - Aameen Apni duaon mein yaad rakkhein. Jazak-Allah-o-Khairan Kaseerah
  10. شاعر نے کہیں یہ نہیں ظاہر کیا کہ اللہ عزّوجل کے علاوہ کسی اور کو سجدے کررہا ہے۔ شاعر حضرات کے بہت سے کلام ہیں جن میں اُنہوں نے اللہ کو مختلف انداز سے پکارا ہے۔ اس لیئے ان سے کہیں یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ اللہ کے علاوہ سجدے کی بات ہورہی ہے۔ یوسف میمن صاحب نے اسی لیئے اس شعر کو پڑھا ہوگا کہ بہت سے لوگ غلط انداز دیتے ہیں اپنی سمجھ کے مطابق ( جیسا کہ یہ تھریڈ ) جہاں تک بات ہے کہ "جس جا نظر آتے ہو سجدے وہیں کرتا ہوں" تو کیا یہ حقیقت نہیں کہ ہم سجدہ اللہ ہی کو کرتے ہیں کعبہ تو ایک سمت ہے۔ یہ اللہ کی قدرت میں لازمی شامل ہے کہ وہ جسے چاہے اپنا جلوہ جس طرح چاہے، جب چاہے، جہاں چاہے، جس روپ میں چاہے دکھا دے اُس کو کون پوچھنے والا ہے۔ بعض بزرگ شعراء نے بے خودی کی کیفیت میں بعض اشعار کہے ہیں جن پریہاں بحث بھی ہوجکی ہے۔ آپ اُن بھی کو دیکھ لیں۔ آپ نے اپنے کوحنفی لکھا ہے اور شائد آپ کا تعلق دیوبندی تبلیغی جماعت سے ہے اس لیئے یہ کہوں گا کہ دیوبندی تبلیغی جماعت کے سینئیر ترین بزرگوں گنگوہی اور نانوتی کے پیرومرشد نے اپنے پیرومرشد کی قبرپر جو کتبہ لگوایا تھا اور اُس پر جو شعر لکھوایا تھا اگر کہیں تو وہ بھی آپ کی خدمت میں پیش کردیں۔
  11. جزاک اللہ خیراً کثیر برھان بھائی درّہ خیبر اُکھاڑنا کیا (نعوذ بااللہ) اللہ کے بس میں نہ تھا، اُس کے لیئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کیوں بلایا یا چُنا؟ اللہ عزّوجل کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ شریعت کی پابندی کرنے والا کون ہوسکتا ہے؟ ایسے بہت سے واقعات ہیں اور بالکل سامنے کی باتیں ہیں لیکن جن کے دلوں پر مہر لگ جائے اُنہیں پھر حق سجھائی نہیں دیتا اور نہ ہی دے گا۔ اللہ عزّوجل ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
  12. جزاک اللہ خیراً کثیر اللہ عزّوجل آپ سب کی کوششوں کو قبول و مقبول فرمائے۔ آمین
  13. جزاک اللہ خیراً کثیر عثمان رضوی بھائی میں نے تبلیغی جماعت اس لیئے چھوڑی جب علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب زلزلہ پڑھی اور اُس کی تحریروں کی دیو کے بندروں کی کتابوں سے تصدیق کی، یہ میرے پیر و مرشد کا فیضان ہے کہ اِن کے چنگل سے نکل آیا ورنہ آج میں بھی اِن گستاخوں میں شمار ہوتا۔ اللہ عزّوجل کا بے حد شکر ہے کہ اُس نے اپنے کرم سے مجھے اِس وہابیوں کے ٹولے سے اپنی پناہ نصیب فرمائی۔
  14. مغل بھائی وہ مصرعہ یاد آرہا ہے کہ: ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا اللہ عزّوجل ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین
  15. مثال: محفل کے روحِ رواں، محفل کی جان وغیرہ وغیرہ آپ اصل میں جاننا کیا چاہتے ہیں، پوری بات کیجیئے تو پتہ بھی چلے۔
  16. جزاک اللہ خیراً کثیر خاکسار بھائی بحکمِ ربّی درود و سلام بھی ہوجائے ذکرِ آقا صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہوجائے ایڈٹ: خاکسار بھائی، بُک ڈاؤنلوڈ کی ہے، مگر یہ پوری ( کمپلیٹ ) نہیں ہے۔ کیا اس کا دوسرا پارٹ بھی ہے؟
  17. Shaikh Suleman k naam k aage NAJDI likkha hai, kya is se hamein samajh nahin aati?
  18. جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی اللہ عزّوجل نے اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ذکر کو بلند کرنے کا قرآن میں فرماتے ہوئے کوئی تشبیہ نہیں دی کہ اِس سے بلند یا اُس سے بلند ورنہ محدود ہوجاتا ( یعنی حد بندی ہوجاتی ) مگر اللہ عزّوجل کو اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ذکرکو بھی، کسی بھی طرح محدود کرنا گوارہ نہیں تو پھر سوچیں لوگ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ کا کیا عالم ہوگا۔ سبحان اللہ سبحان اللہ۔ جتنا بھی ذکرمبارک کیا جائے کم ہی ہے کیوں کہ زمین و آسمان میں کوئی بلندی ایسی نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر مبارک کو بھی اُس سے تشبیہ دی جا سکے۔ عدو جلتے ہیں، جلتے ہی رہیں گے ہم ذکرِ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہی رہیں گے انشاءاللہ عزّوجل
  19. السّلام و علیکم ایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے اس کی تصدیق چاہتا ہوں، اگرواقعی یہ ہے تو کیا اس کے اسکین پیجز مل سکتے ہیں ( بشمول نیچے دیئے گئے باقی چاروں علمائے کرام سے بھی ) : سلطان صلاح الدّین ایوبی نے 781ہجری میں حکومتی سطح پر اذان سے پہلے درود و سلام جاری کروایا۔ حضرت امام سخاوی ( 902 ہجری ) فرماتے ہیں "سلطان صلاح الدّین ایوبی کے دور میں اذان سے پہلے الصلوٰۃ و السّلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا جاتا" ( القول البدیہ صفحہ 192) امّتِ مسلمہ کے ان چار عظیم محدّثین نے اس کو جائز لکھا ہے: حضرت ملا علی قاری امام شعرانی امام ابن حجر شافعی امام شامی جزاک اللہ خیراً کثیر
  20. جزاک اللہ خیراً کثیر برھان بھائی یہ لنک ہمارے پاس نہیں چلتا اور اس کی ڈیمانڈ ہے کہ پہلے کچھ اَپ لوڈ کریں پھر ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے، اگر کسی اور فائل ہوسٹنگ سرور پہ اپ لوڈ ہوجائے تو بہت آسانی ہوجائیگی۔
  21. جزاک اللہ خیراً کثیر عثمان رضوی بھائی بے شک، آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ہے کہ اللہ عزّوجل خود بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا چاہتا ہے۔ EDIT FOR: Part 3 and 4 downloaded from given link but Acrobat Reader failed to open ( as you have already mentioned in PM )
  22. جزاک اللہ خیراً کثیر سبحان اللہ، سبحان اللہ، ماشاءاللہ، ماشاءاللہ ( عزّوجل ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء کرتے ہوئے ڈرتا ہوں کہ ہر لفظ حقیر لگتا ہے جس کا بھی انتخاب کرتا ہوں
×
×
  • Create New...