Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. Mujhay apne Reference k liye chahiye jaisa keh mein ne apni yaha pehli post k aakhri jumle mein likkha bhi hai. Jazak-Allah
  2. use Torrent or go to heroturko.me and search there, you should find a working link with Keys etc. Jazak-Allah
  3. Assalam-o-Alaikum; I am always happy with IRFAN VIEW, it is FREE and very fast too, especially i am using its Batch Conversion option to convert no. of images at once Thanks for your Sharing. Allah Hafiz.
  4. السّلام و علیکم کیا کوئی اُمید ہے؟ جزاک اللہ
  5. السّلام و علیکم جن جن لوگوں نے اس اتحاد کو توڑا یا توڑنے کی کوشش کی ہے آج اُن میں سے کچھ لوگ تو خود بھگت رہے ہیں۔ آپ لوگ پڑھ رہے ہیں کہ کراچی میں "ان" کے علماء قتل ہورہے ہیں۔ سو یہ اللہ عزّوجل کا انتظام ہے کہ "ان" لوگوں کو کیسے اس دنیا میں بھی سزا دینی ہے۔ مجھے تو یہی سمجھ آرہی ہے، ابھی ہم "سوئے" ہوئے ہیں یا "سُلائے" ہوئے ہیں یہ تو اللہ عزّوجل ہی بہتر جانتا ہے۔ کوششیں کرنے والے ہمارے سنّی بھائی پوری مستعدی سے اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں اور یہ کوششیں رائیگاں ہرگز نہیں جائیں گی انشاءاللہ عزّوجل۔
  6. السّلام و علیکم مجھے ایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے جس میں 1983 میں جنرل موسیٰ کے دور میں کوئٹہ میں تقریباً سات سو سُنیوں کے شیعوں کے ہاتھوں قتلِ عام اور خواتین کی امام باڑوں میں بیحرمتی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اگر یہ صحیح خبر ہے تو اس کا پروف ( اسکین کی صورت ) کسی اخبار وغیرہ سے مل سکے تو بہت اچھا ہے۔ آپ یہاں تھریڈ بنائیں تاکہ ہم بھی اپنے ریفرنس کے لیئے استعمال کرسکیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیر
  7. السّلام و علیکم ان پیج اگر نہیں کرنا تو مغل بھائی کی نیچے دیئے گئے لنک پر پوسٹ نمبر 3 پڑھ لیں جو کہ "پاک اردو انسٹالر" کے حوالے سے ہے، اس سے بہت آسانی ہوجائیگی۔ آپ خصوصاً ایم ایس ورڈ، ایکسیل وغیرہ میں آسانی سے اردو میں لکھ سکیں گے۔ اللہ حافظ Link: http://www.islamimehfil.com/topic/15631-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92%da%a9%d9%85%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%86%d8%b5%d8%a8-%da%a9%d8%b1%db%8c%da%ba/ .
  8. fil-haal to yeh mila hai, is ko dekh lein Required Link: http://www.islamimehfil.com/topic/17318-sunnaton-bhara-bayan-qadam-e-ghos-e-azam/page__hl__qadam__fromsearch__1 Allah Hafiz.
  9. جزاک اللہ خیراً کثیر نجم میرانی بھائی آپ ثبوت دیتے جائیں یہ اُن سے نظریں چراتے ہوئے مزید بھونڈے اعتراض کریں گے۔ اِن کے اپنے بڑوں نے میلاد کے منانے کو جائز لکھا ہے مگر ان میں شرم و غیرت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں اور ہو بھی کیسے یہودیوں کے پڑھائے ہوئے ہیں ( جن کے ساتھ سونے کو منع فرمایا گیا ہے کہ اُن میں شرم و غیرت نہیں ) لہٰٰزا اِن میں کیسے ہو سکتی ہے۔ نجم بھائی، کیا ان کتابوں کے نام اُردو رسم الخط میں مل سکتے ہیں۔ میں اُردو میں آپ کی اس پوسٹ کو ٹائپ کررہا ہوں اپنے ریفرنس کے لیئے مگر کتابوں کے ناموں میں غلطی کا احتمال بہت زیادہ ہے۔ برائے مہربانی ہوسکے تو یہ کام کردیں۔ جزاک اللہ
  10. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی اگر یہ دیوبندیوں/تبلیغیوں کا اعتراض ہے تو ارواح ثلاثہ اور سوانح قاسمی میں قاسم نانوتوی کے مرنے ( مٹّی میں ملنے ) کے بعد ظاہری جسم کے ساتھ آنے کی واقعات پر تو اِن لوگوں کو کوئی اعتراض ہی نہیں بلکہ اِس کو خود اُن کا کمال بھی بتایا جیسا کہ ارواح ثلاثہ میں اس واقع کے حاشیہ میں تھانوی جی نے لکھا " ہو سکتا ہے روح نے عناصر میں تصرّف کر کے۔۔۔ الخ " دیکھئے کسی دیو کے بندر نے اعتراض نہیں کیا آج تک بلکہ سراہا اور سُبحان اللہ کہا مگر کیونکہ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض ہے اس لئے ماننے کو تیّار نہیں۔
  11. Assalam-o-Alaikum; Is link per dekha laikin koi Scan Page proof k liye nahi hai, agar kisi k paas ho ya kisi ko link maalum ho to plz bata dein ya yahan post ker dein. Jazak Allah
  12. جزاک اللہ خیراً کثیر شیرِ رضا بھائی کیا کوئی شیعہ ان تصاویر کے بارے میں کچھ کہنے کی ہمّت رکھتا ہے؟ یہ سب کیا بنایا گیا ہے اور کیا کیا کررہے ہیں؟ خُمینی کی تصویر کے آگے بھی ۔۔۔ ؟ لعنت ہو اللہ کی اور تمام اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہما کی جانب سے مخلوقات میں سے جن جن کی بھی ہوسکتی ہو سب کی۔
  13. Assalam-o-Alaikum; Sirf Eid-e-Milad-un-Nabi Sall-Allah-o-Alaihe Wasallam k juloos per tanqeed kerne or is ko band kerwane ki khuwahish rakhne walo, agar waqaee kisi musalmaan ki aulaad ho to yeh or is qisam k or bohot se juloos jo Ahl-e-Wahabiya nikaalte hein in se kyun nazarein churaate ho? zaraa ghor se dekho is ko .
  14. Assalam-o-Alaikum; Please must visit... Islamic books collection http://bookslibrary.net/index.php Jazak-Allah
  15. Assalam-o-Alaikum; Please must visit here.... Topic wise catagorized books http://books.nafseislam.com/ Jazak-Allah
  16. جزاک اللہ خیراً کثیر برھان بھائی مگر ایک بار پھر اِس فورم پر عرض پیش کررہا ہوں کہ یوٹیوب پاکستان میں بند ہے۔ پلیز کسی اور جگہ اپ لوڈ کردیں تو بہت مہربانی ہوگی۔
  17. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی اگر جمعۃ المبارک حضرت آدم علیہ السّلام کی پیدائش کی وجہ سے "یومِ عید" ہوسکتا ہے تو اور اسے کوئی بھی غلط نہیں کہہ سکتا تو پھر سارے نبیوں کے سردار، سب سے افضل و اعلیٰ اللہ کے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم جس دن دنیا میں تشریف لائے وہ "یومِ عید" کیوں نہیں ہوسکتا۔ اللہ عزّوجل صحیح معنوں میں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  18. جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی اللہ عزّوجل ان عقل کے اندھوں ( وھابیوں ) پر رحم فرمائے، کم از کم جو کلمہ پڑھا ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا، اُس کی وجہ سے ہم اِن کے لیئے دُعا کرتے ہیں۔ اللہ عزّوجل اِن کے اور ہم سب کے ایمان کو درستگی کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین
  19. Dear Tanveer Afridi, kiya aap ne aakhri jumlah nahin padhaa? mein ne aap se arz kya keh " Yeh sub baatein bhi IN se ker lein or yeh bhi POOCH lein" agar aapki dil aazari huwi to mein bohot ma'azrat khuwah hoon. agar aap muaaf ker dein to meri manzil aasan ho jaeygi. Jazak Allah-o-Khairen Kaseer.
  20. توحیدی بھائی یہ بھی دیکھیں کہ "اونچی آواز سے نہ بولنے کی آیت پیش کررہے ہیں" اور خود ہمیں نیچی آواز سے بولنے پر بھی پابندی لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہ اہلِ وہابیہ کا مذاق اُڑانے کا انداز ہے۔ شیطان آئے دن ان کے کانوں میں اسی قسم کی سرگوشیاں کرتا رہتا ہے اور یہ اُس کی باتوں میں آکر خود کو بار بار ذلیل کرواتے رہتے ہیں۔
  21. جزاک اللہ برھان بھائی، ہم سب کی کوششیں تو یہی ہے کہ اِن لوگوں کا ایمان بچ جائے اور راہِ راست پر آجائیں، مگر دوسری جانب شیطان بھی پوری طاقت سے سرگرم عمل ہے کہ ان کو ایسی ایسی تاویلات سجھاتا ہے کہ یہ بیچارے وہیں کے وہیں رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
×
×
  • Create New...