Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. السّلام و علیکم پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسی کوئی روایت ہے اسلام میں کہ جس سے پتہ چلتا ہو کہ شام پر حملہ ہوگا ؟ اگر ہے تو برائے مہربانی بتائیں۔ جزاک اللہ
  2. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی کیا شان ہے۔ سبحان اللہ عزّوجل۔ کیا کوئی بتائے گا کہ " الصّلوٰۃ خیر مین النّوم " کے الفاظ کا " حکم " کب آیا تھا ؟ اگر حکم نہیں آیا تھا تو پھر اِس کو اذان کا حصّہ قیامت تک کے لیئے کیوں بنا دیا گیا ؟
  3. جزاک اللہ خیراً کثیر اللہ عزّوجل آپ کے علم وعمر میں اور رزق میں خیروبرکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین
  4. جزاک اللہ خیراً کثیر سگِ عطّار بھائی اللہ عزّوجل آپ کے علم وعمر میں اور رزق میں خیروبرکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین
  5. تمام سُنّی بھائیوں سے درخواست ہے کہ اِس سلسلے میں مدد فرمائیں۔ کیا کوئی ایسا حُکم کہ اگر ٹخنوں سے اُوپر پائنچے نہ ہوں تو نماز نہ ہوگی یا فاسد ہوگی وغیرہ ( جن لفظوں میں بھی ہو ) اگر ایسا ہے تو اُس کا ریفرنس اسکین کی صورت میں درکار ہے۔ نماز کے لیئے پائنچے موڑنا ( فولڈ کرنا) ، نیفہ اُڑسنا تاکہ ٹخنوں سے اُوپر ہو جائے۔۔۔ یہ صحیح ہے یا غلط؟ اِس کا بھی ریفرنس اسکین کی صورت میں درکار ہے۔ جزاک اللہ
  6. فی الحال بات ہورہی ہے اُس فتوے کی جو دیو کے بندوں نے دیا ہے عام لیاقت کے خلاف (جو کہ صحیح ہے میری نظر میں)، لیکن اُسی طرح کی حرکتوں پر "اپنے" کے خلاف حسبِ معمول، حسبِ عادت فتویٰ نہیں دیا۔ کیوں؟ صرف اسی لیئے نا کہ وہ خود بھی دیوبندی تبلیغی ہے۔ یہ ہے دیو کے بندوں کا "اسلام" جس میں اِن کے اپنے لوگوں کے لیئے معیار کچھ اور ہے اور دوسروں کے لیئے کچھ اور۔ یہی جُنید جمشید اگر "مولا یا صلّ وسلّم" پڑھے تو کوئی دیو کا بندہ کچھ بھی نہیں کہے گا مگر اھلِ سُنّت یا پڑھیں تو شِرک۔
  7. سکریٹ صاحب برائے مہربانی یہ تھریڈ جس موضوع پر شروع کیا گیا ہے اُس پر بات کریں، اپنا موءقف واضح کریں، اِس طرح صرف بحث برائے بحث ہی ہوتی رہے گی۔ اور باقی تمام احباب سے بھی گزارش ہے کہ پہلے اصل موضوع پر بات ہوجائے پھر دوسری باتوں کی طرف دھیان دے لیں۔ جزاک اللہ
  8. اِس دیو کے بندے کی باتوں کا جواب دینا ضروری نہیں۔ اِس نے پہلے بھی کچھ تھریڈز میں جواب نہیں دیا اور فرار اختیار کیا ہے۔ اور بے شرمی کی انتہا کو بھی پار کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اُن کے جواب دینے کی بجائے بے تُکے الزامات اہلِ سنّت پر لگا رہا ہے ( اس طرح صرف دل کی بھڑاس نکال رہا ہے اور اپنے بڑے کو یعنی شیطان لعین کو خوش کرنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ جہنّم میں اعلیٰ مقام حاصل کرسکے )
  9. Ghulam.e.Ahmed

    Many Ebooks Especially In Gujrati

    Assalam-o-Alaikum; aik Islami bhai ne aaj hi ye website bheji hai jis per ZYADA TER Gujrati books hain, jo interested hain un k liye naadir tohfa ( agar pehle se ye website yahan kisi ne share kerwa di ho to ma'azrat chahta hoon, search kerne per mujhe yahan nahi mili ) Website Link http://www.barkatekhwaja.net/islamic-books/ apni dua'on me zuroor yaad rakhye ga.
  10. جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی بہت ہی عمدہ طریقے سے وہابیوں کے مُنہ پر تھپّڑ رسید کیا ہے آپ نے۔ اللہ عزّوجل نے اِن کے جتنے اعتراضات و فتاواجات ہمارے خلاف ہیں اُن سب کو خود اِن لوگوں سے کرواکر اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیوں کی وجہ سے اِس دُنیا میں ذلّت و رسوائی کا باعث بنا دیا ہے۔ یہ اپنے زعم میں ایسا کرتے رہیں گے اور اپنے ہاتھوں ذلیل ہوتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ عزّوجل۔
  11. یہ اُنہی دیو کے بندوں کی تعریفیں کی گئیں ہیں ناں جو اللہ عزّوجل، جو ہر عیب و برائی سے پاک و صاف ہے، اِن لوگوں نے اُس میں بھی عیب بتلائے لوگوں کو تاکہ ہم اپنے اللہ تعالیٰ کو بھی ہندوؤں کے بتوں کی طرح عیب دار جانیں۔ اور دوسرے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی مختلف حیلوں سے شانِ مبارکہ کو اپنے نام نہاد علماء سے کم تر جتلانے کی کوشش کی جیسے کہ حضور علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے بارے میں تو علم پر بحث کرتے ہوئے جمیع حیوانات کے برابر بتلانے کی کوشش کی گئی ( یعنی اِن لوگوں نے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک علم کو جس کے بارے میں قرآن میں بھی اللہ نے فرمایا (مفہوم) "یہ نبی اپنی جانب سے کچھ بھی نہیں کہتے سوائے اُس کے جو اِن کو وحی کیا جاتا ہے" ایسے علم کو خنزیروں، سانپوں، بچّھوؤں وغیرہ کی علم سے موازنہ کیا) اور کہیں ایسا لکھا کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں مگر ارواحِ ثلاثہ میں اپنے کسی بزرگ کے لیئے مانتے ہیں کہ "حاملہ عورتوں کو تعویز دیتے تھے اور بتا دیتے تھے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی " اسی طرح اپنے گنگوہی کے لیئے مانتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ وہ دل کے حال پر مطلع ہوجاتے تھے۔ اللہ ایسے بد عقیدہ لوگوں سے سب کو بچائے۔ یہ اعمال تو اِن کے منہ پر دے مارے جائیں گے۔
  12. ناحق کے اقرار کو چُپ لگ گئی ہے۔ مہینے گزر گئے اور برھان بھائی کی بات کا جواب نہیں دیا۔ یہ ہے اصل دیوبندیت و وہابیت۔
  13. السّلام و علیکم سب سے پہلے تو اِس بات کے لیئے بیٹی کا بہت ہی مشکور ہوں کہ میری اصلاح کی گئی۔ اگر میرے ٹاپک کا لنک بھی دے دیا جاتا تو مجھے اُسے دوبارہ دیکھنے میں آسانی ہوجاتی۔ خیر، بھائی کا بھی بے حد مشکور ہوں کہ اُنہوں نے ہماری بیٹی کے اِس ٹاپک کی جانب توجہ دلائی۔ مجھے مرتے دم تک اپنے ہر معاملے میں اصلاح کی ضرورت رہے گی کہ میں پرفیکٹ نہیں ہوں نہ ہوسکتا ہوں۔ آپ سب لوگوں کا جو یہ کام کرتے ہیں، بے حد مشکور ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلّی اللہ علیہ وسلّم کے صدقے آپ سب کے علم، عمر، مال اور خوشیوں میں بے حد برکتیں عطا فرمائے۔ آمین جزاک اللہ خیراً کثیر
  14. جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی اس میں صرف آڈیو ہے جس سے ابہام ہوتا ہے، ایک دیوبندی صاحب کو بتایا تو اُس نے جھٹ سے کہہ دیا کہ " یہ تو فیک ہے، آج کے دَور میں ایسا کرنا کوئی مشکل کام نہیں" اب یا تو اس تقریر کا لنک ان لوگوں کی اپنی ویب سائٹ کا مل جائے ( پی ایم کے ذریعے ) یا پھر ویڈیویا ویڈیو کا لنک مل جائے تاکہ ثبوت زیادہ موثّر ہو۔
  15. اللہ عزّوجل کی عطا بہت مبارک ہو، اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلّی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل نومولود کو صحت، عافیت ، قائم رہنے والی ڈھیروں خوشیاں، دین و دُنیا کی صحیح تعلیم و سمجھ بوجھ اور فرمانبرداری وغیرہ کی نعمتوں سے نوازے۔ آمین
  16. Jazak-Allah-o-Khairen Kaseerah !! Aap dono bhaiyon ka be-had mashkoor hoon, ALLAH azz-o-wajal aap ko Jaza-e-Khair Kaseer ataa farmaey - Aameen.
  17. ASSALAAM-O-ALAIKUM; Aap sub mohtaram Memberaan se guzaarish hai keh mujhy Huzoor Sayyeduna Ghous-ul-Aazam Dastageer Radi Allahu Anhu k roza-e-mubarik ki mukhtalif tasaavir acchay resolution me darkaar hain. Bara-e-Meherbani madad farmeyn. Jazak-ALLAH-o-Khairen Kaseerah !!!
  18. Jazak-ALLAH agar poori khabar mil jaey to accha hai keh reference k tor per di ja sake, is mein kuch IB-HAAM hai keh mehez tasveer se asal baat waazeh nahi ho rahi ( matlab keh kon log hein or in ka ta'alluq kis jamaat se hai waghera )
  19. Shahid k ma'ana Gawah k hain or woh bhi Chashm Deed Gawah, ab agar koi apne sir ki aankhon se dekhe ga to Gawah ki ta'areef per poora utrega, yun baat yeh samajh aaey keh Moqa'a Per Hazir ho. Baaqi Insha-ALLAH aap ko yahan bohot se acchay dla'il mil jaeynge. Waise kya Quran-e-Kareem ka tarjuma kerte huey kisi Wahabi ( Deobandi, Ahle Hadith waghera ) ne lafz NABI ( Sall-Allah-o-Alaihe Wasallam ) ka tarjuma kya hai?
  20. Assalam-o-Alaikum; Burhan Bhai ki di hui videos ko Mediafire per upload ker dya hai. Links neechay mojood hain. Is Saudia Islamic Country http://www.mediafire.com/?mqefjvc1bhnb468 Wahabiyon Ki Unchi Qabrein http://www.mediafire.com/?wsc3w9i31ui58qe Saudia Mein Islami Dastoor - Faislay Kon Kerta Hai http://www.mediafire.com/?cey3aenp34adt8l Wahabiyon Ka Dhamaal http://www.mediafire.com/?a43g36r9tupy471 Dua'on mein yaad rakhein. Jazak-Allah
  21. Jazak-Allah-o-Khairen Kaseer ALLAH azzo-wa-jal aap ko Ilm-e-Deen o Dunya, Sehat-o-Aafiyat, or qaa'yem rehne wali khooshiyan ataa farmaey - Aameen.
  22. Jazak-Allah-o-Khairen Kaseer Syed Muhammad Ali Bhai. aap ka be-had mashkoor hoon k aap ne waqt nikala or madad farma'ee.
×
×
  • Create New...