-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
نانوتوی کی قبر اور وحی کا نزول
Ghulam.e.Ahmed replied to Jad Dul Mukhtar's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اہلِ دیوبند نے کافی کوشش کی کہ کسی طرح دعویٰ نبوّت کو جائز کروالیا جائے تاکہ اِن کو آسانی ہو۔ تحزیرُ النّاس ( ستیا ناس ) اس سلسلے کی ایک بہت ہی بڑی کوشش تھی جس سے قادیانیوں نے بھرپور استفادہ کیا ۔ -
تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ایک سابق تبلیغی کی نظر میں
Ghulam.e.Ahmed replied to Toheedi Bhai's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی۔ اللہ عزّوجل غارت کرے اِن نام نہاد تبلیغیوں کو اگر اِن کے حق میں اللہ عزّوجل کی طرف سے ہدایت کا پانا نہیں ہے۔ آمین -
-
ye references isi forum se download kiye thay, forum link yaad nahi is liye yahaan post ker raha hoon. Continue...
-
شہزاد بھائی، اکثر لوگوں نے اِس سے مُراد "غزوہ ہند" لی ہے جو کہ ابھی ہونا باقی ہے۔ آگے اللہ عزّوجل بہتر جاننے والا ہے۔ میرا تو ایمان ہے کہ مُلا عمر یا کوئی اور اہلِ وہابیہ اِس کا حقدار ہو ہی نہیں سکتا۔
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
شہزاد صاحب پھر تو صرف کلمہ طیّبہ کا پہلا حصّہ ہی پڑھ کر مّسلمان ہو جائیں۔ کیا اِن نام نہاد مسلمانوں میں گُستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں جو اپنی گُستاخی کی وجہ سے کافر ہوئے ۔ احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے کہ گستاخِ صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین بھی کافر ہیں۔ تو کیا یہ سینہ کوبی کرنے والے سارے مُسلمان ہیں؟ پورے تھریڈ کو پہلے بغور پڑھ لیں اتنی جلدی میں کہیں آپ کوئی گُستاخی ہی نہ کربیٹھیں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر جاکر ذرا غور سے ایک سے زیادہ مرتبہ خود اِنہی کا قرآن کا ترجمہ بھی ملاحظہ کرلیں (پوسٹ نمبر 3 مغل بھائی کی جانب سے ) http://www.islamimehfil.com/topic/18805-irfan-ul-quran-for-minhaajis-surah-tauba-from-ayat-16-to/ -
ye thread bhi dekh lein http://www.islamimehfil.com/topic/13236-یہودونصاریٰ-ومسلم-ہیں-مومن،،نیا-شیخ-اسلام-یہ-کہ/ Jazak-ALLAH
-
حدیث مبارکہ کے اسکین عربی اور اُردو میں
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
مجھے دو احادیث مبارکہ کے ریفرنس اسکین درکار ہیں (عربی اور اُردو میں)۔ مفہوم: سب سے بہتر خرچ جو تم کرتے ہو وہ اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا ہے۔ مفہوم: دُنیا عورت سے ہے لہٰذا اپنی عورتوں سے کہو کہ دُنیا مانگیں یا دُنیاوی خوشحالی کے لیئے دُعا کیا کریں۔ جزاک اللہ -
Shias Achieve Approx 75% Of Their Target
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ شیعہ
السّلام و علیکم کیا خیال ہے آپ لوگوں کا میری اُوپر موجود پوسٹ کے بارے میں جبکہ آپ سب جانتے ہیں کتنے منظّم انداز میں اِن لوگوں نے سانحہ کراچی کو راولپنڈی میں تازہ کیا ہے تاکہ شیطان لعین کو خوش کرسکیں کہ تیرا کام ہم کرتے ہی رہتے ہیں تجھے اللہ عزّوجل بند بھی کردے تو کیا ہم اہلِ تشیع تو موجود ہیں ہی۔آج کا اخبار اُمّت مورخہ 2013/11/19پڑھ لیں صفحہ نمبر 3 اور 6 پر بہت کچھ پتہ چل جائے گا (باتصویر اِن دہشت گردوں کے بھیانک چہرے )۔ یہ لوگ جب کوئی خبر اِن کے مُخالفین کی ہو تو اِسی اخبار کو صحیح مانتے ہیں مگر جب اِن کے اپنے خلاف ہو تو کہتے ہیں کہ "یہ اخبار تو اکثر غلط خبریں دیتا ہے" مگر حیرت ہے کہ کوئی بھی ایسا کہنے والا اخبار پر دعویٰ نہیں کرتا؟ اللہ حافظ -
Jashna Eid Milad Un Nabi Salalla Ho Alahay Waa Aalayhe Wasalam
Ghulam.e.Ahmed replied to shahzad6058811's topic in گفتگو فورم
-
بسمِ اللہ الرّحمٰن الرّحیم جب ہم چھوٹے تھے اور اِسکول جاتے تھے تب صرف دس محرّم کی چھٹی ہوا کرتی تھی، پھر ایک دن پتہ چلا کہ نو محرٗم کی بھی چھٹی کردی گئی (یا کروا لی گئی ) یوں اِن شیعوں کے تماشوں کو ایک نئی تقویت ملی۔ پھر ایک وقت آیا کہ اِن کے ان تماشوں کو لگام ڈالی گئی (ضیاءالحق کے دَور میں) اور اِن کو محدود کردیا گیا مگر اُس کو مروا دیا گیا۔ اور پھر اِنہوں نے ایک سوچی سمجھی پلاننگ سےاپنے بہت سے لوگوں کو کراچی منتقل کروانا شروع کردیا اور پہلے سے کہیں زیادہ یہ تماشے کرنے لگے اور آٹھ محرّم میں آج یہ حال ہے کہ بالکل تعطیل کا سماں لگتا ہے۔ ہزاروں لوگ اپنی روزی سے اِس دن ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ مگر کیوں کہ اِن کا دھرم ہی یہ ہے کہ مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ اذّیت دی جائے لہٰذا یہ اِس کو بڑھائے چلے جارہے ہیں۔ اگر جناح صاحب سے کوئی معاہدہ ہوا تھا ایم اے جناح روڈ سے جلوس نکالنے کا تو وہ صرف ایک دن یعنی دس محرّم کا ہوگا جیسا کہ شروع میں لکھا کہ ایک ہی دن چھٹی ہوا کرتی تھی۔ ذرا اہلِ تشیع بتائیں گے کہ نو کے بعد آٹھ محرّم کا یہ معاہدہ اصفہان میں ہوا تھا یا تِل ابِیب میں۔ لعنت ہو اِن شیعوں پر اُن (رضی اللہ عنہ)کی جانب سے جن کو اپنے نانا (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اُمّت سے بہت پیار ہے
-
نزر حضرت اِمامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ -
نزر حضرت اِمامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ اصل میں اصلاح سے میرا بُنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کہ کہیں کوئی غیرشرعی بات، کوئی بے ادبی یا کوئی غیر اخلاقی بات نہ ہو۔ جو اصل مقصد ہے وہ تو یہ ہے کہ دِل کی بات کہی جائے، اگر رَدِیف ، قافیہ وغیرہ میں غلطی ہو بھی جائے تو ایمان بچ جائے گا اگر خدانخواستہ کوئی بے ادبی ہوگئی تو پھر؟ بس اتنا مقصد ہے۔ -
~شہادت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ٭ *~
Ghulam.e.Ahmed replied to Noor e Qalb's topic in دیگر اسلامی مواد
جزاک اللہ خیراً کثیر بیٹا اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ، طفیل تمہیں ہمیشہ قائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین -
نزر حضرت اِمامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ایک کوشش، غلطی ہو تو معاف فرما کر اصلاح فرمائیے گا۔ پی کے شہادت دے جام نوں اُچّا کیتا اے اسلام نُوں اللہ اُچّا کیتا تُواڈی شان نُوں وہابی جلدا رَہوے اِس شان تُوں سلام ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام درُود ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام جزاک اللہ -
شاہ جو رِسالو کا منظوم اُردو ترجمہ شیخ ایاز
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
جزاک اللہ یہ مکمّل نہیں ہے اور نہ ہی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کچھ جگہوں پر لکھائی بھی ایسی ہے کہ واضح طور پر پڑھا نہیں جاسکتا یا سمجھ میں نہیں آتا کہ اصل لفظ کیا ہے۔ -
شاہ جو رِسالو کا منظوم اُردو ترجمہ شیخ ایاز
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
یہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی علیہ رحمہ کا سندھی میں صوفیانہ کلام ہے۔ -
جزاک اللہ خارجیوں کا یہ نیا روپ نہیں ہے ، دھوکہ دے کر لوگوں کے ایمان پر ڈاکے ڈالنا تو اِن کی بہت پرانی بلکہ شروع ہی سے عادت ہے بالکل ایسے جیسے یہودیوں اور شیعوں کے ہاں جھوٹ یعنی تکیٗہ اختیار کرنا اپنے کو صحیح اور اچّھا ثابت کرنے کے لیئے۔ لعنت ہو اللہ عزّوجل کی اور تمام فرشتوں کی اِن پر۔
-
zara is forum per ghor se topics mulaahiza keejiye, in ki apni kitaabon se references mil jaaeynge in k ganday aqaaid-o-khayaalat k. aik link ref k liye de raha hoon baaqi khud hi forum ko khangaal lein or agar waaqai shia nahin hain to apne iman ki hifazat karein. jo log Ummul Momineen Sayyeda Tahira Aaysha Siddiqa ( Radi Allah Anha ) ko qabar se nikaal ker un per fard-e-jurm aaid ker k saza dene ki baat kertay hon, jo log Sayyeduna Hazrat Umer Farooq-e-Aazam ( Radi Allah Anhu ) jaise jalil-ul-qadr sahabi ko apni kitaabon mein (Nauzu Billah ) zandeeq likhte hon woh musalmaan nahi ho sakte hargiz nahi ho sakte. yeh log taqayya ( jhoot ) ko apne mazhab ka hissa maante hein isi liye ye apne ko accha saabit kerne k liye bay-daregh jhoot bolte hein is k liye chaahe kisi ki qasam hi utthani parray. agar waqaee jaanna hai to is forum per in ki apni kitaabon k scan ref. se hi haqeeqat waazeh ho sakti hai warna to ALLAH hi hafiz hai. Forum Link: http://www.islamimehfil.com/topic/21437-shia-k-motabar-hawale-darkar-hai/ ALLAH Hafiz.
-
شاہ جو رِسالو کا منظوم اُردو ترجمہ شیخ ایاز
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السّلام و علیکم آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے "شاہ جو رِسالو" منظوم اُردو ترجمہ " شیخ ایاز" کا مطلوب ہے، اگر لنک مل جائے تو بہت مشکُور ہوؤنگا۔ جزاک اللہ -
اللہ تعالیٰ تو بہانے بہانے سے ہماری اصلاح کرنے کا سامان فراہم کرتا ہے، مگر ہم ہیں کہ دُعا تو کرتے ہیں کہ " یا اللہ ہمیں ہدایت عطافرما" مگر جب کسی صورت ہدایت آتی ہے تو اُس سے منہ موڑ لیتے ہیں، محض اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اور مختلف قسم کے حیلے بہانے کرنے لگتے ہیں نہ ماننے کو، اس طرح ہم کس کو جھٹلانے کی کوشش کرہے ہوتے ہیں؟ اور پھر خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں۔ جزاک اللہ
-
Unlocker ( Absolutely Free Utility ): Unlock Any Locked File
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
Assalam-o-Alaikum; While searching for a solution when got message from Windows that [ Cannot delete file. It is being used by another person or program. ] and fortunately found a FREE solution ( no need of any crack/keygen etc. ), now going to share with this lovely community members. Link of website: http://www.emptyloop.com/unlocker/ Links to download ( 3 links ): http://www.scanwith.com/unlocker_download.htm http://www.filehippo.com/download_unlocker/ http://unlocker.en.softonic.com Apni dua'on mein yaad rakkhein, apna or apnon ka bohot khayal rakkhein. Jazak-ALLAH azzo-wa-jal