-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
صلی اللہ علیہ وسلم کیسے شروع ہوا؟
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السّلام و علیکم لگتا ہے کہ میں نے سوال ٹھیک سے نہیں کیا، لیکن کیا کروں یہ ریفرنس کے لیئے چاہیئے اور مجھے صحیح سے سوال کرنے کا ڈھنگ بھی نہیں۔ جزاک اللہ -
2 Naats K Baray Me Fatwa Chahiye
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam E Mustafa's topic in شرعی سوال پوچھیں
Please post in right section " Ask The Mufti " under Islamic Literature. -
صلی اللہ علیہ وسلم کیسے شروع ہوا؟
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السّلام و علیکم جاننا چاہتا ہوں کہ " صلی اللہ علیہ وسلم" کب، کن سے، کہاں سے اور کیسے شروع ہوا؟ اگر معتبر حوالہ جات مل جائیں تو بہت مشکور و ممنون ہوؤنگا۔ جزاک اللہ -
12 Rabi Ul Awal Youm E Wafat Nahi۔ Deobandi Fatwa
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جزاک اللہ مغل بھائی کیا اِس امیج کا کوئی اس سے بہتر یعنی بڑا سائز مل سکتا ہے۔ بہت آسانی ہوجائیگی کسی کو یہ ثبوت پیش کرنے میں۔ جزاک اللہ -
جزاک اللہ صحیح تو لکھا ہے اِس وہابی نجدی نے اپنی کتا ب "التوحید" میں کہ "جیسا" اِس نے توحید کو جانا "ویسا" تو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین نے بھی نہ جانا نہ سمجھا۔ کیا خیا ل ہے؟ سوچیئے اِس بارے میں اور بے حساب لعنت بھیجئے اس وہابی نجدی پر اور اس کو صحیح ماننے والوں پر۔ ( اوہ یہ لعنت تو بہت سے اہلِ حدیث اور دیوبندیوں پر بھی پڑ گئی، چلو کوئی بات نہیں وہ تو پڑنی ہی تھی)
-
جزاک اللہ توحیدی بھائی گھر کو آگ لگی ایک بار پھر گھر کے چراغ سے۔۔۔
-
نہیں ہے دل میں عشقِ مصطفیٰ تو بہانے بناتے کیوں ہو اگر بدعت ہے یومِ نبی تو ایّامِ صحابہ مناتے کیوں ہو ربیع الاوّل کا مطلب ہے بہار کا پہلا مہینہ پھر بھی پوچھتے ہو "جشنِ بہاراں" مناتے کیوں ہو جس پیارے نبی کے لیئے ربّ نے کائنات سجادی اُن کی ولادت پہ پوچھتے ہیں کہ گھر سجاتے کیوں ہو دُرودوں ، سلاموں سے مہکیں گی فضائیں اب تو یہ پہچانِ اہلِ عشق ہے، شیطانو گھبراتے کیوں ہو صلی اللہ علیہ وسلم، رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین
-
ڈئیر مسلمپاک ایک بات تو یہ بار بار بتائی گئی ہے کہ ہمارے کسی بھی عالم نے میلاد کو دین کا لازمی حصّہ قرار نہیں دیا اسی لیئے کسی نے بھی اِس کے نہ منانے والے کو کافر نہیں کہا۔ آپ اگر نہیں منانا چاہتے تو نہ منائیں۔ دوسرا یہ کہ پوری مسلم دُنیا میں ہر جگہ خوشی منانے کے لوگوں کے اپنے اپنے طریقے رائج ہیں، شادی سب ہی کرتے ہیں ، چند ضروریات کے علاوہ لوگ اِس موقع پر اپنے علاقہ و خاندانی روایات کے مطابق خوشیاں مناتے ہیں۔ پھر اگر ہم بھی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے میلادِ مبارکہ پر اپنے انداز کے مطابق خوشی کا اظہار کرتے ہیں تو نہ منانے والوں کو ہماری اِس خوشی سے اتنی تکلیف کیوں ہے۔
-
چیچنیا کے صدر کا قابلِ قدر اعلان۔۔۔
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
شہزاد بھائی، ایکسپریس کی ویب سائٹ پر آج کا اخبار دیکھ لیا، مگر تصویر نہیں ملی، کیا آپ مدد کریں گے؟ جزاک اللہ -
چیچنیا کے صدر کا قابلِ قدر اعلان۔۔۔
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
چیچنیا کے صدر کا ایک بہت ہی قابلِ قدر اقدام۔۔۔ برائے مہربانی اپنے عزیزوں اور دوستوں کو ضرور بتائیں اور سوشل ویب سائٹس پر بھی ضرور لگائیں۔ جزاک اللہ ۔ -
Kya Imam Kaba Ahl-e-Hadith (Gher Muqalid) hen?????????
Ghulam.e.Ahmed replied to sudes_102's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً کثیرتوحیدی بھائی یہاں ان کے دارُالافتاء ، دارُلعلوم کراچی کے فتوے میں موجود ایک جملہ بھی قابلِ توجہ ہے کہ "کہیں اہلِ سُنّت والجماعت کے لوگ ہم دیوبندیوں کو بھی ۔۔۔" اسی سے صاف ظاہر ہے کہ آج کل اِن دیوبندیوں کی تنظیم "اہلِ سُنّت والجماعت" کے نام سے کام کررہی ہے وہ لوگوں کو محض دھوکہ دینے کے لیئےیہ نام استعمال کررہے ہیں ۔ دھوکہ باز دیو کے بندے۔ -
بے غیرتی اور بے شرمی اِنہوں نے یہودیوں سے سیکھی ہے۔۔۔
-
میں نے فرض، واجب وغیرہ کی بات نہیں کی آپ سے سیدھی سادی ایک بات پوچھی ہے (جو کہ مثال کے طور پر ہے)، اگر آپ کو بہت برا لگ رہا ہے تو پھر اپنی روش پر بھی غور کر لیا کریں۔ آپ سے یہاں فورم پر ایک ٹاپک ڈھونڈنے کو کہا تو تکلیف ہوگئی، مخالفت کے لیئے تو سرگرداں رہتے ہیں اور جگہ جگہ نئی تاویلات ڈھونڈنے میں وقت صرف کرتے ہیں۔ یہ تو حقیقت ہے کہ میں کوئی عالم نہیں، نہ ہی مجھ میں کوئی علمیت والی بات ہے، میں عام زبان میں ہی بات کرتا ہوں تاکہ عام لوگ آسانی سے سمجھ سکیں، اگر آپ کی سمجھ میں نہیں آتا تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ آپ توحیدی بھائی اور قبلہ سعیدی صاحب سے ہی بات کرلیں۔
-
اگر آپ نے میلاد کے بارے میں ریسرچ واقعی کی ہے تو پھر آپ نے صرف مخالفین کے ہی دلائل ڈھونڈ کر اس ٹاپک کو بنا لیا جبکہ میلاد کی شرعی حیثیت کے بارے میں یہاں ٹاپک بہت پہلے سے موجود ہے، تھوڑی سی محنت یہاں بھی کرلیں۔ رہی دوسری بات تو ان کے اسکین پیجز بھی لگائیں تاکہ کنفرم ہوسکے کہ اہلِ وہابیہ نے اپنی روش کے مطابق کہیں تحریر میں ڈنڈی تو نہیں ماری۔ آپ سے ایک سوال ہے، کیا بُری نیت سے، اور بُرے کاموں میں آڑ لینے کے لیئے بُرقعہ اوڑھا جانے لگے تو آپ اپنے گھر کی خواتین کو کہیں گے کہ پردہ کرنا چھوڑ دو؟
-
جناح صاحب کا یہ کارنامہ تھا کہ اِس فانی دُنیا میں زمین کا ایک ٹکڑا ہمیں دِلایا جس کے لیئے ہم سب اُن کے بہت مشکور ہوتے ہیں کیونکہ قیادت اُن کی تھی۔ ہر سال ایک دن مقرّر کرکے اُن کے نام پر مناتے ہیں، اُن کو مختلف انداز سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اُن کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہیں، لوگوں کی آگاہی کے لیئے مختلف پروگرام منعقد کیئے جاتے ہیں، نغمے لکھے اور بجائے جاتے ہیں۔ اِسی طرح یومِ پاکستان 14 اگست کو اِس لیئے مناتے ہیں کہ اِس دُنیا میں زمین کا ایک ٹکڑا اِس دن ہمیں ملا۔اِس دن کو بھی خوب سے خوب منانے کی کوشش کرتے ہیں۔خوب چراغاں بھی کرتے ہیں۔ کیا ہم روزانہ جناح صاحب کے فرمان پر عمل پیرا نہیں ہوسکتے اور اُن کی تعریفیں نہیں کرسکتے۔ اُن کی شان میں نغمے نہیں پڑھ یا سُن سکتے۔مگر سال میں ایک ایک دن مخصوص کرنے کی کوئی تو وجہ ہے۔ پھر اگر ایک دن ہم اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر مخصوص کرکے اسی طرح کے کام کریں (صرف تھوڑی سی تبدیلیوں کے ساتھ) تو سب لوگوںکواتنا بُرا کیوں لگتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے ہی قرآن ملا، ایمان کی دولت ملی، خود اللہ عزّوجل بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے وسیلے سے ہمیں عطا فرماتا ہے ( تقسیم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہی دستِ مُبارک سے ہوتا ہے جو بھی عطا ہوتا ہے) کیا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہم پر اتنا بھی حق نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ساری مبارک زندگی ہمارے لیئے ہی وقف کردی تو سال میں اگر ہم ایک دن خصوصیت کے ساتھ وقف کریں تو اِس میں کیا غلطی ہے؟ ہر سال اِس مُبارک موقع پر باقاعدگی سے اہلِ وہابیہ اپنے دل کی سیاہی نکال کر کاغذ کالے کرتے ہیں اور نئی نئی تاویلیں لاتے ہیں، فتوے لاتے ہیں۔کیا ہم نے کہیں کسی ایسے کو جو جشنِ عیدِ میلادُ النّبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ منائے اُس کو کافر کہا ہے؟ اگر نہیں تو پھر اِس کا کیا مطلب ہے کیا اہلِ وہابیہ کی سمجھ میں نہیں آتی۔ اگر اہلِ وہابیہ کو نہیں منانا تو نہ منائیں لیکن جو وطیرہ اہلِ وہابیہ نے اپنایا ہوا ہے اِس سے تو صرف اور صرف ہٹ دھرمی ہی ثابت ہوتی ہے۔ ( اہلِ وہابیہ سے مُراد ہیں: اہلِ حدیث، دیوبندی-تبلیغی، جماعتِ اسلامی، جماعت السّنۃ، جماعت المسلمین وغیرہ) اللہ عزّوجل ہمیں اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے بے حد محبّت عطا فرمائے ایسی جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کو عطا ہوئی کہ (مفہوم: کسی صحابی سے پوچھا گیا "تم اس درخت کے گرد اُونٹ کو کیوں گھما رہے ہو" تو فرما یا "میر ے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا ایک مرتبہ کیا تھا اس لیئے" اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بال مُبارک ترشواتے تو یہی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین دیوانہ وار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد گھومتے اور کوئی بال زمین پر گرنے نہ دیتے) اللہ حافظ
-
نعت شریف، ڈاؤنلوڈ کریں یا ڈائریکٹ سُنیں
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
السّلام و علیکم کچھ ویب سائٹس آپ سب بھائیوں اور بہنوں کے لیئے جہاں سے بہت سی نعت شریف ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں یا سُنی جا سکتی ہیں۔ دُعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ 1) http://www.hyderabadplus.com/naat-sharif/ 2) http://www.faizanenaat.com/ 3) ******************** . -
[rtl] جزاک اللہ خیراً کثیر کیا دیو کے بندوں کی فتویٰ کی دوکان بند ہوگئی کہ تھانوی پر کوئی فتویٰ نہیں آیا؟ حالانکہ اِس کتاب کے صفحہ نمبر 120 پر (مُصطفائی بھائی کی پوسٹ میں موجود ہے) اُس نے لکھا " نوُر فوق نوُر ۔۔ الخ سے مُراد حضور علیہ الصّلوٰۃ و السّلام کی ذاتِ مبارکہ ہی مُراد ہیں " اور دوسرے اہلِ سنّت جن آیتوں کو میلاد کے جواز کے لیئے پیش کرتے ہیں اُنہی میں سے ایک کو اُس نے بھی پیش کیا ہے؟
-
Hinduao K Tehwar Ka Ehtram Karen .........?
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ مغل بھائی ایک گزارش ہے کہ اگر پوسٹ کیا ہوا امیج تھوڑا بڑا ہو تو پڑھنے میں اور شیئر کرنے میں آسانی ہوگی۔ -
تمام اہلِ عالمین کو رحمۃً لّلعالمین صلّی اللہ علیہ وآلہِ وبارک وسلّم کا بے حد و بے حساب قابلِ احترام ماہِ ربیعُ النّور شریف مبارک ہو۔
- 1 reply
-
- 2
-
-
Mamati Deobandi Aur Hayati Deobandi
Ghulam.e.Ahmed replied to HafizQadeerAhmad's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Please visit these websites for various books and articles on these topics. http://www.islamieducation.com/ http://books.nafseislam.com/ many more websites are there, please search. Jazak-ALLAH azz-o-wa-jal -
Imam Boseeri Per Shaikh E Najd Ka Fatwa E Shirk
Ghulam.e.Ahmed replied to Toheedi Bhai's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی صحیح مُسلم شریف میں "کتابُ الایمان" میں یا صحیح بُخاری میں "کتابُ الایمان" میں ایسی احادیث کا ہونا بھی ایک دلیل ہے " ایمان" کی کہ حضور علیہ الصّلوٰۃ و السّلام کے لیئے ایسا عقیدہ عین "ایمان" ہے ۔ پس جس کا جیسا " ایمان" ہوگا وہ ویسا ہی عقیدہ رکھے گا۔