Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ غُلامِ مصطفیٰ بھائی، مگر اِس میں میرے پوچھے گئے کسی بھی سوال کا جواب موجود نہیں کیوں کہ " وجہ " نہیں بیان کی گئی کہ ایسا انعام و اکرام اور ایسی عطا کیوں۔ اصل میں جب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا تو اب اِس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت ہو مگر اہلِ وہابیہ کی سمجھ میں یہ والی بات آتی ہی نہیں (ہاں اگر اِن کے اپنے کسی بڑے مولوی مُلا کی ہو تو اور بات ہے) اِن کو اپنے علاوہ باقی سب کا "ثبوت" قرآن و حدیث سے ہی چاہیئے ہوتا ہے ۔ اؐمید ہے جواب مل جائیگا۔ اللہ حافظ
  2. اوہ، بہت بہت شکریہ، میں جلدی میں غلط نام لکھ گیا، برائے مہربانی ایڈمین یا کوئی موڈریٹر اِس کو صحیح کردے۔ میں بہت معذرت چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حد جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین نوٹ: ٹاپک کا نام بھی صحیح کرنا ہوگا۔ جزاک اللہ
  3. خارجی بے غیرت کی گستاخی اور مفتی منیب صاحب کی کوشش کہ شائد غیرت آجائے کیا اس میں جس مولوی عبدالعزیز کا ذکر ہے یہ وہی "برقعہ پوش" ہے؟ جزاک اللہ
  4. اِس پوسٹ کو بھی آج تین دن ہوگئے یعنی پورے نو دن ہوگئے۔۔۔ کیا کروں شجر سے پیوستہ رہوں یا اُمیدیں ساری "باہر" رکھوں؟
  5. اُوپر تقویۃ الایمان کے اسکین میں جو حدیث کوٹ کی گئی ہے اس میں آخر میں جو ترجمہ ہے (اور تعظیم کرو اپنے بھائی کی) کیا یہ بالکل صحیح ہے ؟ یعنی لفظ بھائی عربی متن میں کہیں آتا ہے؟ دوسرے یہ کہ اِس کے فوراً بعد لکھا "یعنی سب انسان آپس میں بھائی ہیں" جبکہ ہم نے تو آج تک یہی پڑھا اور سُنا ہے کہ "مسلمان آپس میں بھائی ہیں" ؟ خلیل رانا بھائی، اِس کے بارے میں کچھ بتائیں گے۔ جزاک اللہ۔
  6. Assalam-o-Alaikum; Bhai Ghulam-e-Mustafa aap k is topic me bhi images nazar nahi aa rahe. aaj 6th day hai magar shayed ksi or ko problem nahi ho rahi ya phir kuch or wajah hai keh is taraf tawajjoh nahi huey. please dekh lein or ho sake to phir se attach ker dein. Jazak-ALLAH
  7. جزاک اللہ یہ لوگ بشمول خصوصی طور پر اِسمٰعیل دہلوی جس نے وہابی نجدی شیطان کے سینگ کی پیروی کرتے ہوئے "تقویۃ الایمان" کے نام سے ایمان بگاڑنے والی کتاب "نقل" کی، اور اِس کو صحیح ماننے اور اِس کے چاہنے والے سب "چمار سے بھی زیادہ ذلیل" ہیں دوسرے لفظوں میں "چمار اِن لوگوں سے بہتر ہے" تو ایسے لوگوں کو کیا سمجھ دین کی؟ اِسی لیئے جا بہ جا ایک دوسرے کی تحریروں پر خود ہی کفر کے فتوے لگاتے رہتے ہیں اور پھر اپنی جھینپ مٹاتے رہتے ہیں چاہے اِس کے لیئے کتنے ہی جھوٹ بولنے پڑیں، اسلام کو کتنا ہی توڑ مروڑ کر پیش کرنا پڑے۔" بیچارے " یعنی اِن کا کوئی چارہ کار نہیں۔
  8. جزاک اللہ اگر کوئی "دل" سے جاننے کی کوشش کرے تو ایسی بے شمار باتیں سمجھ میں آجائیں گی کہ سب کچھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی وجہ سے ہے، ایک یہ قانون ہی نہیں۔
  9. السّلام و علیکم عشرہء مبشّرہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اِن کو یہ مقام کب ، کیوں اور کیسے عطا ہوا۔ اگر معتبر حوالہ جات (خصوصاً اُردو میں) مل جائیں تو بہت مشکور و ممنوں ہوؤں گا۔ جزاک اللہ
  10. بھائی اصل میں ہمارے علاقے میں صرف مدنی چینل اور کیو ٹی وی ہی آتے ہیں۔ کیو ٹی وی ، جیسا کہ غلامِ مصطفیٰ بھائی نے لکھا کہ وہابیوں کو بھی کوریج دیتا ہے اور بھی کچھ باتیں ہیں جو کہ ہمارے خلاف جاتی ہیں، اس لیئے اس کو کوٹ نہیں کیا۔ مدنی چینل خالصتاً اہلِ سُنّت والجماعت کا چینل ہے۔ باقی چینلز کا مجھے علم نہیں۔
  11. ہمارا صرف ایک چینل، اُس پہ بھی آئے دن کے نئے نئے جاہلانہ اعتراضات۔۔۔ مدنی چینل زندہ باد
  12. جزاک اللہ خیراً کثیر جیتی رہو، خوش رہو، اللہ عزّوجل ہمیشہ قائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔ سُن لے دوست میں ہوں وہ کُتّا گلے میں جس کے ہے غوث کا پٹّہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  13. ہماری اپنی کمزوری۔۔۔ ہم اہم ٹاپکس کو نظرانداز کردیتے ہیں، یعنی اُس میں مزید پوسٹ ریپلائی نہیں کرتے زیادہ سے زیادہ لائک دِس کو کلک کردیتے ہیں۔
  14. آپ سب نے دیکھا اور سُنا ہی ہوگا کہ کچھ عرصہ سے کراچی میں باقاعدہ طور پرمزارات پر اور حالیہ واقعہ میں گیارہویں شریف کی محفل پر وہابیوں نے ایک بار پھر اپنی بُزدلانہ کارروائی کرکے انسانیت کا خون بہایا۔ کیا اسلام ایسے پھیلا؟ یہ لوگ اِسلام کے اِمیج کو خراب کررہے ہیں۔ اِن کی جتنی مذمّت کی جائے کم ہے۔ ایسا کرتے وقت یہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ فرمایا گیا (مفہوم) ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے۔ یہ اور اس قسم کی دوسری بزدلانہ کارروائیاں صرف اور صرف یہ لوگ اپنے آقاؤں یعنی یہودیوں کو خوش کرنے کے لیئے کررہے ہیں اور یہودی شیطان کی خوشنودی چاہتے ہیں۔
  15. جزاک اللہ آپ کا بے حد شکریہ کہ ایسے سافٹ وئیر متعارف کروائے۔ ریٹنگ کے لحاظ سے سب سے بہتر "ٹوٹل کمانڈر" ہے جس کا پورٹیبل ورژن با آسانی دستیاب ہے اور یہ فری بھی ہے۔ اِس میں دونوں طرف وِنڈو کھل جاتی ہیں اور بہت سے کام بہت آسان ہوجاتے ہیں۔
  16. جزاک اللہ توحیدی بھائی۔ اصل میں یہی مسئلہ درپیش تھا کہ وہابی کو بدعت کے حوالے سے دلیل دینی تھی جو کہ رَدّ نہ کی جاسکے ( یعنی جسے وہ بھی باقاعدہ طور پر کرتے ہوں) ۔ اللہ آپ لوگوں کو اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بے حد خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ نوٹ: گزارش ہے کہ مجھے جناب اور صاحب وغیرہ نہ لکھا جائے۔ بہت شکریہ سُن لے دوست میں ہوں وہ کُتّا جس کے گلے میں غوث کا پٹّہ رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
×
×
  • Create New...