-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
ماہنامہ جام نور ،دہلی ،اجتہاد وتقلید نمبر
Ghulam.e.Ahmed replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جزاک اللہ خیراً کثیر خلیل رانا بھائی کوئی غیر مقلّد اس بات کو صحیح طور پر واضح نہیں کرتا کہ اِن کا غیر مقلّد ہونے سے کیا مراد ہے یعنی غیر مقلّد کی جامع تعریف۔ بالکل امریکہ ، یہودیوں اور اُن کے حواریوں کی طرح کہ وہ بھی "بُنیاد پرست" کی تعریف نہیں کرتے بس صرف رٹ لگائے جاتے ہیں کہ "مسلمان ہی بُنیاد پرست ہیں" ذرا کوئی یہودیوں کے عقائد کے خلاف بول کر تو دیکھے۔۔۔یہاں بھی یہی معاملہ نظر آتا ہے۔ -
Salam Kiya Ye Hadees Sahi Hai ?
Ghulam.e.Ahmed replied to Usama Sultan's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
جزاک اللہ توحیدی بھائی اگر یہ لوگ ڈنڈی مار کر سوچتے ہیں کہ ہم کو یہ اپنے ایجنڈے کے مطابق گمراہ کرلیں گے تو یہ اِن کی بھول ہے۔ ذرا سوچ تو لیں یہ لوگ کہ اللہ عزّوجل نے خود اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم سب پر "گواہ" بنایا ہے۔ اس طرح یہ الزام تو خود اللہ عزّوجل پر آئے گا کہ نعوذ باللہ معاذ اللہ جس کو معلوم ہی کچھ نہ ہو اُس کو گواہ بنایا؟؟ یہ کُتّے بھونکنے سے پہلے سوچ نہیں سکتے کیونکہ اِنسانیت تو لگتا ہے کہ چُھو کر بھی نہیں گُزری اِن کو اگر سوچ سمجھ کر بولیں تو پھر اچھے انسان تو کم از کم کہلانے کے قابل ہونگے۔ -
Ahmad Raza Barelvi Se Mera Ek Mukalama
Ghulam.e.Ahmed replied to GhairMuqalid's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جی خلیل رانا بھائی آپ نے بالکل صحیح فرمایا اور ہم نے یہ پہلا "غیر مقلّد" دیکھا ہے جو "حنفی" بھی ہے۔۔۔ جزاک اللہ خلیل رانا بھائی۔ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اتنا نا شُکرا پن بھی اچّھا نہیں، آپ کی پوسٹ نمبر 22 کا جواب میں نے پوسٹ نمبر 28 میں دیا ہے، جیسا کہا تھا ویسا ہی کیا ہے مگر شائد آپ کے پاس اِس کا جواب نہیں۔ " دلیل اس دعوے کی یہ ہے کہ انبیاء اپنی اُمّت سے مُمتاز ہوتے ہیں تو علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں" ۔ مغل بھائی کی پوسٹ نمبر24 کو آپ نے شائد پڑھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ دیوبندی وہابی کوشش یہی کرتے ہیں کہ اُن کا پول نہ کھل جائے اسی لیئے "مکمل اسکین" دینے سے گھبراتے ہیں اور ہمیشہ کی طرح بہانے بناتے ہیں۔ اسکین کو بغور پڑھیں، انڈر لائن والی عبارت میں لفظ "ہی" لکھا ہے تاکہ "عوام" کو پتہ چل جائے کہ انبیاء صرف علم میں ہی ممتاز ہوتے ہیں (نعوذ باللہ) اس کو تین بار پڑھ لیں تاکہ صحیح طور پر سمجھ آجائے۔ یاد رہے میں نے اَنڈر لائن عبارت پڑھنے کو کہا ہے ہائی لائٹ کی ہوئی عبارت کا نہیں۔ میں نے لائن نمبر چار لکھا تھا اور آپ نے انتہائی عقل مندی سے کام لیتے ہوئے لائن نمبر تین کا جواب دیا۔ آپ نے اپنی پوسٹ نمبر 13 میں میری پوسٹ نمبر 11 کے جواب میں یہ لکھا تھا کہ 2.) Pehlay to aap mujhay yay batayay kay jo upar wali post may may nay 10 hawalay diya hay , woh kis zumray may atay hay? اور میرا جواب تھا کہ میری پوسٹ نمبر 11 کی لائن نمبر چار پڑھ لیں مگر شائد آپ کی سمجھ نہیں آئی، خیر لائن نمبر چار یہ ہے میں نے کہیس بھی ایسا کچھ بھی نہیں لکھا کہ جس سے پتہ چلتا ہو کہ میں آپ کے کسی سوال کا جواب دے رہا ہوں، بلکہ جو حقیقت واضح ہورہی ہے آپ کی پوسٹ سےوہ لکھ دی۔ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
1) ASAL book ka scan de do, is me kiya harj hai 2) meri post #11 me line no. 4 plz dobara padh lein. -
Ibn E Taymiyyah Ahle Hadith Ki Nazar May
Ghulam.e.Ahmed replied to Smart Ali's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
اگر بات اِن کے مطلب کی ہوگی تو ایسا نہیں کہیں گے کہ "ہمارا اِن سے کیا تعلق" لیکن اگر اِن کے عقیدے کے خلاف جارہی ہوگی تو ضرور جان چھڑانے کے لیئے شیعوں کی طرح جھوٹ کا سہارا لیں گے۔ اِس معاملے میں (یعنی جھوٹ کا سہارا لینے) شیعہ اور اہلِ وہابیہ (اہلِ حدیث، دیوبندی، جماعتیئے، وغیرہ) ایک ہی ہیں۔ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
میرا علم کامل نہیں ہے نہ مجھے ایسی کوئی خوش فہمی ہے۔ اصلی عبارت کا مکمل اسکین پوسٹ کردیں، مہربانی ہوگی۔ مجھے صرف یہ بتا دو کہ تھانوی نے جو کچھ کہا (آپ کی پہلی پوسٹ میں دیئے ہوئے اسکین پیج نمبر 2 میں) اُس کے بعد نانوتوی کی یہ تحریر کس زُمرے میں آتی ہے؟ میں نے کہیس بھی ایسا کچھ بھی نہیں لکھا کہ جس سے پتہ چلتا ہو کہ میں آپ کے کسی سوال کا جواب دے رہا ہوں، بلکہ جو حقیقت واضح ہورہی ہے آپ کی پوسٹ سےوہ لکھ دی۔ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مولانا تھانوی کی وضاحت (اسکین صفحہ نمبر 2) اِس صفحے کی انڈر لائن کی ہوئی ساری عبارات بغور ملاحظہ کرلیں میں صرف اِس صفحے کی آخری انڈرلائن کی ہوئی عبارت کوٹ کررہا ہوں۔ "آپ کے افضل المخلوقات فی جمیع الکمالات العلمیہ والعملیہ کے باب میں یہ ہے" اِس کو پڑھ کر نانوتوی کی تحزیرالنّاس (ستیاناس) کی ایک عبارت یاد آگئی جس میں کچھ یوں لکھا تھا "عمل میں بعض اوقات اُمّتی انبیاء سے بڑھ جاتے ہیں" اب جناب ناحق صاحب تھانوی صاحب تو عمل میں کسی اور کو بڑھ جانے والا ماننے والے کو خارج از اسلام سمجھتے ہیں اور نانوتوی کو آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں اِس کے بعد؟ -
نظریہء احیائے پاکستان مارچ۔۔۔ ان بے شرموں کو شرم نہیں آتی
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جماعۃ الدّعوہ کے نام سے اہلِ حدیث (ؑنام نہاد غیر مقلّدین) کی جانب سے 23 مارچ کو ایک مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ عوام کو مسلسل دھوکے دینے والے اِن لوگوں میں غیرت اور شرم نام کی کوئی چیز نہیں؟ اِن کے بڑوں نے انگریزوں کی حکومت کی تعریف میں یہاں تک کہہ دیا کہ "اس امن و آزادیء عام و حُسنِ انتظامِ برٹش گورنمنٹ کی نظر سے اہلِ حدیثِ ہند اِس سلطنت کو از بس غنیمت سمجھتے ہیں اور اِس سلطنت کی رعایا ہونے کو اِسلامی سلطنتوں کی رعایا ہونے سے بہتر جانتے ہیں" بحوالہ رسالہ اِشاعت السّنہ نمبر 10 جلد 6۔ ذرا سوچئیے، کیا یہ لوگ قابلِ اعتبار ہیں؟ جو لوگ چاہتے ہی نہیں تھے کہ ہم مسلمانوں کا ایک الگ وطن ہو جہاں ہم مذہبی آزادی سے رہ سکیں وہ آج اِس طرح کے کام کرکے لوگوں کو کیسا دھوکا دے رہے ہیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے "دفاع پاکستان" کے نام سے بھی ان لوگوں نے مزارِ قائد پر جلسہ کیا تھا تاکہ اپنا ووٹ بینک بڑھا سکیں۔ مذہبی آزادی چھیننے کی سب سے بڑی مثال سعودیہ میں موجود ہے جہاں یہ لوگ دوسرے تمام مسالک پر پابندی لگا کر صرف اور صرف اپنے فرقے (تفرقے) کو فروغ دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ ہیں ہی دھوکے باز اور ڈاکو، پہلے لوگوں کا صرف مال لوٹتے تھے پھر یہودیوں کے ساتھ مل کر پوری سلطنتِ اسلامیہ پر قبضہ کیا اور پھر لوگوں کے ایمان پر ڈاکے ڈالنے شروع کردیئے۔ نوٹ: میں نے فورم کا یہ سیکشن جان بوجھ کراس لیئے چُنا کہ سب سے زیادہ لوگ اِسی کو وزٹ کرتے ہیں۔ جزاک اللہ -
عظمت و شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور انجیل مقدس
Ghulam.e.Ahmed replied to Burhan25's topic in دیگر فتنے و مذاہب
جزاک اللہ مصطفائی بھائی -
دیو بندی بھی مخلوق میں علمِ غیب کا ہونا مانتے ہیں بس شرط صرف اتنی ہے کہ وہ مخلوق بھی دیوبندی ہی ہو جیسا کہ تذکرۃ الرّشید میں گنگوہی کے دل کے حال پر مطلع ہوجانے والا قصّہ یا ارواحِ ثلاثہ میں حاملہ کو تعویذ دے کر بیٹا یا بیٹی ہونے پر مطلع کرنے والی روایت وغیرہ وغیرہ۔ جزاک اللہ
-
اِن سعودیوں کو اصل پُرخاش اِس بات سے ہے کہ آج بھی اِس مقامِ مقدّسہ پر ربیع الاوّل میں (خصوصاً بارہ ربیع الاوّل والے دن) بہت سے صحیح العقیدہ اہلِ سُنّت والجماعت سے تعلق رکھنے والے لوگ میلاد مبارکہ منانے کی نیّت سے جمع ہوتے ہیں یا حاضری دیتے ہیں، اُس سعادت سے لوگوں کو محروم کرنا چاہتے ہیں۔ دلوں کے بھید اللہ بہتر جاننے والا ہے اور لوگوں کی پُرسش بھی وہی کرے گا۔ جزاک اللہ
-
السّلام و علیکم جی سعیدی صاحب، ظاہر ہے کہ جو تعلیم "ان کے آقاؤں" نے اِن کو دی ہے اُسی کے مطابق عمل کریں گے جزاک اللہ
-
تقویۃ الایمان کی عبارت اور دیوبندی فتویٰ
Ghulam.e.Ahmed replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
آج تین دن ہوگئے اور کسی دیو کے بندے کے پاس ایسا کوئی ریفرنس موجود نہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ قبلہ سعیدی صاحب نے "گھڑی" جانے والی بات بالکل صحیح فرمائی۔ جزاک اللہ -
علماء دیوبند اور طالبان - ایک آرٹیکل
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
aap ne shayed tawajjoh nahi ki yeh already post ho chuka hai, link dya ja raha hai. LINK: http://www.islamimehfil.com/topic/21949-خارجیوں-کی-گستاخی-اور-جناب-مفتی-منیب/ Jazak-ALLAH -
نام نہاد جہاد کے مجاہدین کی اخلاقی حالت
Ghulam.e.Ahmed replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اب یہ لوگ "مضاربہ" کے ذریعے لوگوں سے مال بھی لوٹتے ہیں اور اِن کے چہیتے ان کی جماعت کا نام بھی اپنے اخبار میں نہیں لیتے کہ بدنامی ہوجائیگی۔ ویسے کسی بھی مخالف کی کوئی چھوٹی سی بھی خبر ہو تو بڑی نمایاں کرکے لگاتے ہیں۔ -
علماء دیوبند اور طالبان - ایک آرٹیکل
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
لشکرِ جھنگوی کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے بارے میں تو اکثر خبریں آتی رہتی ہیں، اِن دہشت گردوں سے کون واقف نہیں۔ -
عشرہ مبشراء رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے بارے میں بغیر کسی ریفرنس کے یہ بات پتہ چلی ہے کہ "اُن کو یہ مُقام قبلہ کی تبدیلی کے وقت صرف اور صرف حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید کی وجہ سے حاصل ہوا، اس کے لیئے اُنہوں نے کسی حکم کا انتظار نہیں کیا بلکہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے دوران رُخ مبارک پھیرتے دیکھا تو اِنہوں نے بھی پھیر لیا، حجّت نہیں کی۔۔۔" اب آپ حضرات اس کے بارے میں بھی بتادیجئے اور رہنمائی فرمائیے۔ جزاک اللہ
-
علماء دیوبند اور طالبان - ایک آرٹیکل
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
تقویۃ الایمان کی عبارت اور دیوبندی فتویٰ
Ghulam.e.Ahmed replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خلیل رانا بھائی، محمّد علی بھائی اور مصطفائی بھائی سے۔۔۔ صرف لفظی مطلب سے مطلب پورا نہیں ہوتا، سیاق و سباق بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ بات کیا ہورہی ہے اور بعض اوقات جملے کی صرف "ادائیگی" ہی جملے کے معنیٰ بدل دیتی ہے۔ (اُٹھ مت، بیٹھ یا اُٹھ، مت بیٹھ ) دونوں میں الفاظ بالکل ایک جیسے ہیں مگر معنیٰ میں زمین آسمان کا فرق ہوجاتا ہے۔ پھر یہ بھی دیکھنا پڑتا ہے کہ کہہ کون رہا ہے؟ اِن سب باتوں سے مل کر کچھ نتائج اخز کیئے جاتے ہیں۔ خیر یہ بحث طول پکڑ سکتی ہے۔ میری دوسری بات "سب انسان" یا "سب مسلمان" والی اس کا کسی نے اب تک جواب نہیں دیا۔ اصل میں، میں یہی چاہتا ہوں کہ کوئی اِبہام نہ رہے۔ جزاک اللہ