-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
Hazir O Nazir Man Kr Ya-Rasool Allah Kehna Shirk Hay
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Hazir O Nazir Man Kr Ya-Rasool Allah Kehna Shirk Hay
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اب اگر کہوں کہ یہ اس ناحق 3909 کی انتہائی ذلالت اور بے غیرتی ہے کہ ایک بات کا اب تک جواب نہیں دے رہا اور بار بار نئی نئی تاویلات پیش کئے جارہاہے، تو یہ کوئی غلط نہ ہوگا۔ آپ میں سے اکثر لوگ جانتے ہیں کہ تحزیر النّاس ( ستیا ناس ) کی تحریر پر اب تک یہ منہ چھپائے پھر رہا ہے ، اِن دیوبندیوں کے تھانوی نے "اسلام سے خارج" ہونے کا جو فتویٰ دیا ہے وہ انہی کے نانوتوی پر بھی لگتا ہے۔ ریفرنس کے لیئے یہاں دیکھیئے۔ LINK - Page No.7 and Post # 122, 123: http://www.islamimehfil.com/topic/22025-wahabi-deobandi-ebarat-or-un-ka-difa-mean-deobandi-wazahat/page-7 LINK - Page No.3 and Post # 45 http://www.islamimehfil.com/topic/22019-kya-quran-shareef-may-shaheed-kay-lafz-say-hazir-o-nazir-muraad-lena-sahe-hay/page-3 -
جامعہ احیاء العلوم - کراچی کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
السّلام و علیکم آج ایک پمفلٹ / پوسٹر پڑھا جس میں جامعہ احیاء العلوم کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کے انعقاد کے بارے میں لکھا تھا، اُس میں "دستار بندی" اور " ختمِ بخاری " کا بھی لکھا تھا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں عقیدے کے حوالے سے۔ سنّی ہیں، دیوبندی ہیں یا اہلِ حدیث وغیرہ۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ -
اسکین پوری طرح واضح کرسکیں کہ کس نے کیوں اور کیا کہا۔ اِن لوگوں کی عادت ہے ڈنڈیاں مارنے کی۔ یہاں بے شمار ایسے "شواہد" دیئے گئے ہیں دیوبندیوں، وہابیوں کے خلاف کہ ان کی اپنی کتابوں سے اسکین دیئے جن میں واضح طور پر آسان زبان میں تحریریں تھیں مگر یہ دیو کے بندے اپنی انا پر اڑے ہوئے ہیں اور ماننے کو تیار ہی نہیں۔ اس طرح ایک، دو نہیں کئی مرتبہ خود یہ اپنوں کو ذلیل و خوار کر چکے ہیں اور ظاہر ہے کہ خود بھی ہوتے ہیں۔
-
تذکرہ امام حفاظ الحدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
Ghulam.e.Ahmed replied to Bhai Jaan's topic in کتب پر تبصرہ
جزاک اللہ بھائی جان کیا یہ ڈاؤن لوڈ کے لیئے دستیاب نہیں؟ -
میں تقسیم کرنے والا ہوں۔۔۔ ریفرنس درکار ہے
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السّلام و علیکم حدیثِ مبارکہ کا ریفرنس درکار ہے عربی اور اُردو ترجمہ ساتھ۔ مدد کریں برائے مہربانی۔ جزاک اللہ -
یہ شخص بنام " حق 3909" خود تو دوسروں پر اِس طرح کے الزامات لگا رہا ہے مگر خو کیا کررہا ہے ذرا اِس پوسٹ میں ملاحظہ کرلیں۔ یہ لوگ دوغلے ہیں اصل میں تو یہودیوں کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ شرم مگر اِن کو نہیں آتی۔۔۔ LINK: http://www.islamimehfil.com/topic/22025-wahabi-deobandi-ebarat-or-un-ka-difa-mean-deobandi-wazahat/page-7
-
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
دیو کے بندے بنام "حق 3909" نے اپنی اصلیت دکھا دی کہ ان کے بڑوں نے ان کو کیا سکھایا ہے۔ آج چار سے زیادہ دن تو میری اِس پوسٹ کو بھی ہوگئے جو یہاں "کوٹ" کی ہے۔ اور یہ ناحق شخص یہاں اب بھی آرہا ہے مگر اِس طرف نہیں آرہا بلکہ ایک دوسرے ٹاپک میں بھی جب سے اپنے اِس ٹاپک کے بارے میں لکھا ہے وہاں سے بھی غائب ہوگئے جیسے دیوبندی کے سر سے سینگ۔۔۔ اُس دوسرے ٹاپک کو بھی دیکھ لیں ایک نظر آخری صفحات میں میری پوسٹس موجود ہیں۔ LINK: http://www.islamimehfil.com/topic/22055-deobandi-kay-peechay-namaz-parhnay-say-doobara-nikah-india-ki-khabar/page-3 -
آپ نے بالکل ٹھیک لکھا کہ "بڑی آسانی سے فرار ہونے کی کوشش کی ہے" نیچے دیئے گئے ٹاپک میں پیج نمبر 7 پر میری پوسٹ نمبر 122 اور 123 پڑھ لیں۔ وہ اب بھی جواب نہیں دے رہا اور ایک بار پھر اِسی انتظار میں ہے کہ میری پوسٹ پر تین چار پوسٹس ایسی ہوجائیں کہ وہ پھر اُسی طرف اپنی من مانی تاویلات دیتا رہے اور میری پوسٹ کو "ہضم" کرجائے۔ Link: http://www.islamimehfil.com/topic/22025-wahabi-deobandi-ebarat-or-un-ka-difa-mean-deobandi-wazahat/page-7
-
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
السّلام و علیکم آپ سب نے دیکھا کہ ایک دن اور گزر گیا اور اپنے آپ کو اپنے منہ سے "حق" کہنے والے نے اپنے "ناحق" ہونے کا ثبوت فراہم کردیا کہ کل میری اوپر والی پوسٹ نمبر 122 کے بعد یہ صاحب اِس فورم پر آئے بھی اور یہ ٹاپک جو خود اِنہی کا شروع کیا ہوا ہے، اِسے بھی دیکھا ہی ہوگا کہ آخری کیا پوسٹس ہوئیں ہیں ( اللہ تو بہتر جانتا ہے نا ) مگر کوئی جواب نہیں دیا کہ تھانوی کے فتوے کی زد میں آکر نانوتوی اسلام سے خارج ہوگئے تو اب یہ لوگ کیا کہتے ہیں تھانوی کا فتویٰ صحیح ہے یا غلط؟ یا پھر نانوتوی صحیح ہے یا غلط؟ اِن دونوں میں کون صحیح ہے اور کون غلط؟ دونوں کی تحریریں سامنے ہیں اور کوئی کسی دوسری زبان میں بھی نہیں کہ ترجمہ کرنے میں کسی نے کچھ اور کسی نے کچھ اور ترجمہ کر دیا ہو۔ سب صاف صاف لکھا ہے۔ اللہ حافظ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
کیا بات ہے، کیا کوئی جواب نہیں ہے۔ آپ کی کتاب کا اسکین بھی دے دیا، تین سے چار مرتبہ توجّہ بھی دلانے کی کوشش کی مگر جواب ندارد ؟ لوگوں سے التماس ہے کہ وہی فیصلہ کردیں۔ تھانوی نے جو فتویٰ دیا تھا وہ بھی اس تھریڈ کی پہلی ہی پوسٹ میں اسکین پیج نمبر دو میں "تھانوی کی وضاحت" میں موجود ہے باقی جو بات ہوئی وہ بھی آپ سب کے سامنے ہے۔ اِن صاحب نے جو اسکین دیا ہی نہیں وہ بھی ہم نے دے دیا اور بار بار توجّہ دلانے کے باوجود بھی (اسکین دینے کے بعد) اِس کو نظرانداز کیا جارہا ہےاور مزے کی بات ہے کہ اِس ٹاپک کے علاوہ دوسرے ٹاپک میں بھی یہ طبع آزمائی کررہے ہیں لہٰذا یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ میں ایک ٹاپک میں مصروف ہوںاِس لیئے ایسا کیا۔ دوسرے ایک الزام ہم سب پر یہودیوں کی طرح لگا دیا کہ باقی سب گالم گلوچ پر اُتر آتے ہیں، یہودی بھی ایسے ہی کررہے ہیں کہ چند وہابیوں کی وجہ سے سارے مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے رہے ہیں۔ کیا آپ کو اب تک میں نے کوئی گالی دی وہابی کہنے کے علاوہ۔ وہابی تو آپ کے گنگوہی کو بھی بہت پسند تھے۔ -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
وہ اِس ٹاپک سے بھاگ چُکا ہے اور دوسرے ٹاپکس میں اپنی تاویلیں پیش کررہا ہے کیونکہ یہاں دال نہیں گلی۔۔۔ -
جزاک اللہ خلیل رانا بھائی ڈئیر اُسامہ سُلطان، یہ لوگ جھوٹے الزامات لگا لگا کر ہر مرتبہ صرف اپنی کتابوں سے ہی حوالے پیش کرتے ہیں اور ہماری کتابوں کے اسکین پیش کرنے کی جراءت نہیں کرتے۔ یہی اِن کا پُرانا طریقہء واردات ہے۔ اگر کہیں پیش کرنے کی کوشش کربھی لیتے ہیں تو وہ بھی اَدھورا ہوتا ہے یعنی جہاں تک اِن کے نفس کو تسکین ملتی ہے وہیں تک تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بہکا سکیں۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ اِن کے ایک بڑے بلکہ بہت ہی بڑے نے اپنی کتاب میں نعوذ باللہ معاذ اللہ ، اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو " گرنے سے بچانے " کا لکھا ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس اسکین ہوگا تو ضرور یہاں پیش کردیا جائیگا۔ اور آپ کو اگر یہ کسی دیو کے بندے نے دیا ہے تو اصل کتاب کا "مکمل اسکین" مانگ لیں۔اِس طرح کے تو بے شمار الزامات اِن یہودیوں کے لے پالک سازشی ٹولے نے لگائے ہیں۔ اللہ حافظ
-
Al E Saud Nay Hijaz E Muqadas Per Qabza Kaisay Kia
Ghulam.e.Ahmed replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
google search k zarye yun likh ker search karein "download dailymotion video online" aap ko bohot saari websites k links milenge jahan aap is video ka link dy ker download ker sakty hein. -
Wahabi Deobandi Ebarat Or Un Ka Difa Mean Deobandi Wazahat
Ghulam.e.Ahmed replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Mr.Haq3909 ??? -
Tabqat E Ibn Rajab Aur Gaus E Aazam Ka Qol
Ghulam.e.Ahmed replied to MunAAm's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
اپنے مطلب کے لیئے اُن کا نام لے لے کر نہ جانے کیا کیا کہتے ہیں۔ غُنیۃ الطالبین اِس کی ایک واضح مثال ہے۔