Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. السّلام و علیکم میرے ایک کزن جو کہ یہاں کراچی میں نہیں اُن کو عمرہ کی سعادت ملنے جارہی ہے مگر احرام باندھنے کا طریقہ نہیں آتا جس کے لیئے مجھ سے رابطہ کیا، میں نے اُن کو رفیق الحرمین کا مشورہ دیا لیکن وہ کہتے ہیں کہ احرام باندھنے کے طریقے کی کوئی ویڈیو ہو تو لنک دے دیں۔ اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ
  2. السّلام و علیکم نیچے دیئے گئے ٹاپک کے لنک میں دیکھ لیں، یہ کتاب اپلوڈ کردی گئی ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ Link: http://www.islamimehfil.com/topic/22060-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DB%94%DB%94%D8%AB%D8%A8%D9%88%D8%AA-%D8%AF%DB%8C%D9%88/#entry95222
  3. السّلام و علیکم کتاب حاضر ہے جس کا نام ہے "اکابر کا باغی کون " یہ دیوبندی اختلافات پر مبنی کتاب ایک دیوبندی ہی کی زبانی پڑھ لیں ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔ نصرت الھق بھائی نے یہ سب سے پہلے شیئر کی تھی مگر لنک ایسی سائٹ کا تھا کہ ہر کوئی آسانی سے ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتا تھا لہٰذا میں نے اسے ڈاؤن لوڈ کرکے دوسری جگہوں پر اپلوڈ کردی ہیں۔ نصرت الحق بھائی کا بے حد مشکور ہوں۔ آپ سب کی آسانی کے لیئے اس کے دو حصّے کرنے پڑے ہیں۔ یہاں چار لنک دیئے جارہے ہیں، ایک تو میڈیا فائر کا ہے اور دوسرا ملٹی اَپلوڈ نامی ویب سائٹ کا ہے جہاں ایک ہی لنک میں آپ کو مزید لنکس بھی مل جائیں گے۔ یہ ایک اور بڑی سہولت ہے۔ Links: http://www.mediafire.com/download/errvrar5pwsecvi/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon.zip.001 http://www.mediafire.com/download/rv9ircsypac91wl/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon.zip.002 http://www.multiupload.nl/NHFTD4QC29 http://www.multiupload.nl/7X6KURSSD9
  4. جزاک اللہ خیراً کثیر آپ کی کسی بھی پوسٹ کا کوئی جواب یہ دیوبندی وہابی نہیں دیں گے کیونکہ یہ بے غیرت ہیں، قرآن و حدیث سے، یا بزرگانِ دین یا جیّد علماء کرام جو کہ امام بھی ہیں، اُن تک کی باتوں کو رَدّ کرتے ہیں مگر کبھی اپنے کسی مولوی، ملّا کی بات کو نہیں کرتے، موقع ملا تو ضرور اِس کا ثبوت بھی اِسی فورم سے دوں گا۔ ان شاء اللہ عزّوجل
  5. واقعی یہ وہابیت بھی عجیب چیز ہے، بندے کی سمجھ کو ہی تالا لگا دیتی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے کہ "اور جو ہدایت پا جائے وہ وہابی نہ تھا ہوچلا تھا"۔
  6. کیا اِمام احمد رضا شاہ صاحب بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے اِتنا ہی فرمایا یا اِس کے اگے بھی کچھ ہے؟
  7. واہ یہ بھی خوب رہی، یعنی تم اپنے ہی بڑوں سے (گنگوہی، نانوتوی، تھانوی وغیرہ) ایک طرح کا لاتعلقی کا اظہار کررہے ہو۔ یا تمہیں معلوم ہے کہ تم اپنے ان بڑوں کی تعلیم ثابت نہ کرسکوگے؟ بس دوسروں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے رہوگے۔ اور ذرا اپنا یہ دوسرا جملہ کس بات کے جواب میں کہا یہ بتانا پسند کروگے۔ (بریلوی مولوی کے فتویٰ سے ہمارا کیا تعلق؟؟؟)۔
  8. اِنّا للہ وانّا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور شفاعتِ حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل و استقامت عطا فرمائے آمین
  9. اِس دیوبندی وہابی نجدی نے پوسٹ نمبر 56 میں جو پمفلٹ بہ عنوان "تبلیغی جماعت جواب دے" کا اسکین لگایا ہے یہ کیسے ثابت ہو کہ یہ ہمارے لوگوں میں سے کسی کا چھاپا ہوا ہے؟ مجھے تو اِس کا متن بتارہا ہے کہ یہ "اہلِ حدیث" کا چھاپا ہوا ہے۔ یہ دیوبندی یہاں بھی "جھوٹ اور مکر" سے کام لے رہا ہے۔ کہیں سے یہ ثابت کرکے دکھائے کہ یہ مسلکِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی (بریلوی) کا چھاپا یا چھپوایا ہوا ہے۔
  10. جزاک اللہ مغل بھائی اگر کسی دیوبندی کے علم سے اِسی ہُد ہُد کے علم کا موازنہ کرنا ہوتا تو پھر یقیناً ہُد ہُد کا علم "حقیر" ہی بتایا جاتا دیوبندی کی کتاب میں۔
  11. جزاک اللہ نصرالحق بھائی اسکین چاہیئے ہونگے۔اگر ہوسکے تو ضرور پوسٹ کردیں کہ دیو کے بندوں کو کوئی اعتراض نہ ہو۔ دیوبندی اپنے دیوبندی ہی کی مانے گا آپ چاہے قرآن، حدیث یا بزرگانِ دین و علماء کرام سے جو بھی دلیل دیں اُسے یہ شیطان کی طرح ردّ کرتا جائیگا۔
  12. جزاک اللہ نصرت الحق بھائی کوئی اور ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے جس میں پی ڈی ایف فائل ہو (زِپ یا رار نہ بنائی گئی ہو)۔ کیا اِس میں دیوبندی صفدر کی کتاب کے اسکین موجود ہیں؟ اور دیگر کے بھی؟ تاکہ پورے ثبوت کے ساتھ بات ہوسکے۔
  13. یہ ہے دیوبندیت، وہابیت، اِس تھریڈ کے صفحہ نمبر 1 پوسٹ نمبر 17 میں تمھارے گھر کی گواہی دی گئی ہے مگر تمہیں لگتا ہے اپنے بڑوں پر بھی اعتبار نہیں۔ ذرا گنگوہی، نانوتوی اور تھانوی وغیرہ کے بارے میں کہیں بھی، تمھارے کسی معتبر عالم کی کتاب سے بتاؤ کہ "باقاعدہ کہاں تعلیم حاصل کی" ؟ کیا کیا اسناد تھیں جن کی بناء پر فتوے دینے لگے؟ وغیرہ۔
  14. معذرت چاہتا ہوں، مگر اِن دونوں دیوبندیوں وہابیوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی یوں کہے کہ "جس کو اللہ کے دیدار کا شوق ہو وہ میرے پیر کی قبر کو دیکھ لے" تو ایسے کہنے والے یعنی عقیدہ رکھنے والے پر کیا فتویٰ ہوگا اور کیا اِسے اللہ کی شان میں شدید گستاخی کہا جائے گا؟ قبر تو مٹی اور پتھر کی بنی ہوتی ہے جس سے بُت بنائے یا تراشے جاتے ہیں۔ صرف دو ٹوک جواب دیں میں زیادہ بحث نہیں کرسکتا۔
  15. وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا اور جو ہدایت پا جائے وہ وہابی نہ تھا ہو چلا تھا
  16. کیا بتاؤ گے کہ کسی کو بھی مرنے کے بعد اس دنیا میں "جسدِ عنصری" کے ساتھ (یعنی ظاہری جسم کے ساتھ) حاضر ہونے اور لوگوں کو نظر بھی آنے کو صحیح ماننے والے یعنی ایسا عقیدہ رکھنے والے پر اہلِ دیوبند کیا فتویٰ دیتے ہیں؟
  17. صرف ہمارے نہیں، دیوبندیوں کے بھی حاضر و ناظر اور علمِ غیب وغیرہ کے عقائد ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اللہ کے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے یہ عقیدہ رکھتے ہیں اور دیوبندی اپنے دیوبندیوں کے لیئے۔ دو ٹاپکس میں اسکین ثبوت دے چکا ہوں جہاں سے تم فرار ہو چکے ہو۔
  18. جزاک اللہ فتویٰ کمیٹی والی ویب سائٹ کا اسکین ذرا غور سے دیکھئے بلکہ ویب سائٹ پر جاکر ڈائریکٹ پڑھ لیں ، الجواب میں پہلی لائن میں یہ جملہ قابلِ غور ہے "سوائے اس کے جس کے بارے میں شریعت میں واضح ممانعت آگئی ہو" دیکھ لیں جہاں اِن کے اپنے نفس کی خواہش کا تقاضہ ہے تو دلیل خود دے رہے ہیں اور یہی دلیل بارہا جب عید میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے دی گئی مگر مانتے ہیں نہیں۔ یہ ہے اصل وہابیت جس کی بنیاد ہے یہودیت۔
  19. مسٹر عبدالوہاب، پوسٹ نمبر 17 میں گھر کی گواہی کے بارے میں بھی کچھ کہہ دیا ہوتا یا کہ آپ کے گھر یعنی دیوبند کی گواہی آپ کے لیئے مستند نہیں؟
  20. آمین، ثمّہ آمین واقعی اِن کی عقلوں پر تالے ہی نہیں دلوں پر مہر بھی لگ چکی ہے اور آنکھوں پر تو ہمیشہ سے تعصب کی کالی عینک ہے جس سے ان کو صرف دیوبندی ہی صحیح نظر آتے ہیں باقی سب غلط۔۔۔ یہی ٹریننگ ہے یہودیوں کی اِن کو ورنہ اگر ایمان نام کی کوئی بھی چیز ذرّہ برابر بھی اِن کے پاس ہوتی تو یہ اسلام کی خاطر اپنے اور پرائے کے لیئے الگ الگ معیارات نہ رکھتے۔ جزاک اللہ
  21. آپ سب کو مبارک ہو، بالآخر یہ مرحلہ طے ہوا، اِن شاء اللہ ہم اب تیز رفتار اِنٹرنیٹ / موبائل سروس سے مستفید ہوسکیں گے۔ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ جزاک اللہ
  22. دیو بندی ناحق 3909 اپنی بے غیرتانہ و ذلیلانہ پالیسی پر قائم۔ ایک بار پھر نانوتوی ہی ذلّت کا باعث بن گیا۔ اِس سے پہلے تو یہ لکھ کر کہ "انبیاء اپنی امت سے علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں" (کتاب: تحزیر النّاس) اور اب یہاں مرکر مٹّی میں ملنے کے بعد بھی نانوتوی کی " رُوح نے عناصر میں تصرّف کرکے اپنے لیئے جسم اختیار کیا " اور دیوبندی مُلّاؤں کے پاس پہنچ کر حاضر و ناظر ہوکر۔ ستم بالائے ستم تو یہ کہ عقیدہ اپنے اسلاف کے لیئے کچھ اور چھوڑا اور حضور علیہ الصلوٰۃ و السّلام کے لیئے کچھ اور۔۔۔ یعنی اپنے اسلاف کی بات ہو تو حاضر و ناظر مان لینا ہی اِن کا ایمان ہے اور دوسری صورت میں نہ ماننا اور مسلسل اِس پر بے پر کی جرح کرنا اور میں نہ مانوں کی رٹ انتہائی ہٹ دھرمی کے ساتھ لگاتے رہنا۔ جن ٹاپکس میں جواب دینا ہے وہاں سے اپنی دُم دباکر بھاگ گیا اور حد درجے کی بے شرمی کے ساتھ دوسرے ٹاپکس میں اپنے کو بہت بڑا طرّم خاں ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پھر دعویٰ ہے اِن دیوبندیوں کا کہ وہی حق پر ہیں۔۔۔ لعنت ہو اللہ کی اُس کے فرشتوں کی اور تمام مخلوقات میں سے جس جس کی ہوسکتی ہو اُن سب کی اِن دیوبندیوں وہابیوں پر - آمین، ثمّہ آمین
  23. جزاک اللہ مگر وہ تو جامعہ احیاء العلوم یاسین آباد، کراچی کا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ "عقیدے" کے اعتبار سے یہ ایک ہی ہوں۔
  24. دیوبندیوں کا عقیدہ ہے کہ نانوتوی یا کوئی اور دیوبندی ملّا تو حاضر و ناظر ہوسکتا ہے مگر اللہ کے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ( نعوذ باللہ ) یہ دوغلے لوگ ہیں۔ اس اسکین میں کیا صاف اور واضح طور پر دیوبندی کا عقیدہ "اپنے بڑے" کے لیئے نظر نہیں آرہا۔ بالکل ایسا ہی ہے۔ جملہ "یاد ہوگا ایک دفعہ نہیں، متعدد مواقع پر مشاہدہ کرنے والوں نے وفات کے بعد دیکھا " کہہ کر ناظر بھی مان لیا اور "میرے پاس تشریف لائے" کہہ کر حاضر بھی مان لیا ہے مگر اِس دیوبندی نجدی کی ہٹ دھرمی ایک بار پھر ملاحظہ کرلیں کہ تحذیرالنّاس (ستاناس) کے ثبوت کو جیسے مسلسل نظرانداز کررہا ہے اِس کو بھی ویسے ہی نظرانداز کررہا ہے اور خود کو پھر بھی " حق " پر کہتا ہے لعنت ہو اللہ کی ایسے لوگوں پر۔ اسکین ایک بار پھر دے رہا ہوں۔ اللہ حافظ
×
×
  • Create New...