-
کل پوسٹس
1,191 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
40
سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا
-
Owais Qadri Latest Mehfil On Tv-One
Ghulam.e.Ahmed replied to Madni.Sms's topic in حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
السّلام و علیکم دیا گیا لنک اِسی تھریڈ کا ہے، کلک کرنے پر اِسی ٹاپک میں آگیا۔۔۔ برائے مہربانی لنک چیک کرلیں۔ جزاک اللہ -
مضاربہ اسکینڈل کا دیوبندی مفتی نعیم رمضان میں دوسرے ہتھکنڈے کے لیئے تیار
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
یہ یہاں پہلے سے موجود ہے۔ اِس کے اسی سیکشن میں ٹاپکس دیکھے جاسکتے ہیں۔ اِس کا طریقہ واردات یہی ہے کہ آتا ہے، چنگاری چھوڑ کے چلا جاتا ہے، پھر ہفتہ دس دن بعد آتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ کسی اور نام سے بھی آئی ڈی ہو تاکہ اپنے تھریڈ میں ہونے والے رپلائیز کا جواب اپنے بڑوں سے معلوم کرکے پھر آئے اور پوسٹ کرے۔ اور ہاں، زنانیوں کی طرح " پردے " میں رہنے والی میرا مطلب والا ہے، مذہب کے خانے میں جان بوجھ کر کچھ نہیں ڈالتا۔
-
جزاک اللہ اصل میں ایک وہابی سے " سعودیہ " میں جو کچھ ہورہا ہے کہ کسی دوسرے مسلک کے لوگوں کو تبلیغ کی اجازت نہیں دیتے اُس حوالے سے کسی اور صاحب سے بات ہوئی تو اُنہوں نے یہ بات کی جو میں نے اُوپر پوسٹ کی کہ اِسلام میں ایسا ہے اور یہ لوگ اللہ کی نافرمانی کے مُرتکب ہورہے ہیں۔ کیا میں اُن کی بات غلط سمجھا یا وہ سمجھا نہ سکے؟ میں اُس وہابی سے کس بُنیاد پر بات کروں کہ اِس معاملے میں تمھارے پالنے والے ہی غلط ہیں۔
-
-
مزارات پر دھماکے کون کرواتا ہے ؟ پوسٹر کا جواب دیں
Ghulam.e.Ahmed replied to Faysal's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
یہ ہے وہابی کی انتہائی جہالت کہ اللہ تعالیٰ پر اعتراض نہیں کیا گیا بلکہ ایک مثال دے کر سمجھانے کی کوشش کی " کیا بابری مسجد پر حملہ اللہ تعالیٰ نے کروایا تھا؟" اِس سے پہلے لفظ معاذ اللہ بھی کہا مگر اِس جاہل کو الفاظ "معاذ اللہ" اور "کیا " کا یہاں اِستعمال ہی سمجھ نہیں آیا تو باقی کیا سمجھ آئیگا اور ایک بار پھر، حسبِ عادت ہم پر "کفر" کا فتویٰ صادر کردیا۔ -
Scan Books And Quotes Of Wahabi Deobandi Books
Ghulam.e.Ahmed replied to AshiqeRasool's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیراً کثیر -
Wahabi Wants To Destroy Mazar Of Mohammad ﷺ
Ghulam.e.Ahmed replied to Sunni Fighter's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ کیا یہ اُردو میں ہے یا کسی اور زبان میں؟ -
شیطان کے پاس اعتراضات کی کمی نہیں، وہ ہر بار نئی تاویل پیش کرتا ہے تاکہ اپنا مشن یعنی " گمراہ کرنا " جاری رکھ سکے۔ ان میں سے کچھ کے جوابات تو پہلے بھی اسی فورم پر پڑھ چکا ہوں اسی سے سمجھ آجاتی ہے کہ اِن جاہلوں کے پاس سوائے اپنی جھنپ مٹانے کے کچھ نہیں۔ (میاں بھائی کی ٹنگڑی ہے)۔
-
جزاک اللہ خیراً کثیر خلیل رانا بھائی اسی لیئے کہتا رہتا ہوں کہ یہ " وہابی پکے بے ایمان " ہیں۔ پوری بات نہیں بتاتے تاکہ لوگوں کو دھوکہ دیا جاسکے۔ کئی بار ایسا ہی ہوا کہ پوری بات سامنے آنے پر اِن کا پول کھلا کہ یہ تو "بہت ہی بڑے ڈنڈی مار" ہیں۔ خلیل رانا بھائی، آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے لوگوں کا ایمان ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔ اللہ عزّوجل آپ لوگوں کے علم میں اور ہر طرح کی نعمتوں میں بے حد خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین
-
اسکین ریفرنس کی درخواست۔۔۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں
اس ٹاپک میں نے Ghulam.e.Ahmed میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام و علیکم درخواست ہے کہ اس کا ریفرنس درکار ہے (اُردو) جس میں فرمایا گیا کہ (مفہوم) اگر مسلمانوں کے انڈر میں آنے والے علاقے میں غیر مسلم بھی ہوں تو اُن کو نہ صرف اپنے تہوار منانے کی اجازت ہے بلکہ اپنے مذہب کی تبلیغ بھی کرسکتے ہیں اور اس میں اُن کو کوئی روک ٹوک نہ ہوگی (سوائے اُن باتوں کے جن سے شر پھیلنے کا اندیشہ ہو ) ۔ جزاک اللہ -
جزاک اللہ
-
I Found This Verse In Najdi Translator Quran
Ghulam.e.Ahmed replied to Sher-e-Raza's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خیراً کثیر خلیل رانا بھائی فیضِ رضا جاری ہے، جاری رہے گا۔۔۔ ان شاء اللہ عزّوجل